نہ کریں یار،،، احسان اللہ ٹیپو کے فرشتوں کو بھی نہیں پتا،،، ایسا کام کرکہ یوتھیوں کے لیول پر نہ آئیں
19
❗❗❗ Tense Situation Alert❗❗❗ Following recent developments, the full strength of CTD Punjab has been called to Islamabad on an emergency basis. All vacations have been cancelled immediately, and units from several districts have already left for Islamabad 1/n
1
149
This deployment is unprecedented. The Counter-Terrorism Department (CTD) has never been called upon for protocol or general security duties—not even for VVIPs. Historically, their operations have been strictly restricted to fulfilling their official mandate and high-stature 2/n
1
51
ریکارڈنگ کے وقت جتنی معصوم یہ محترمہ بنی ہوئیں کیا ریکارڈنگ سے پہلے بھی ایسے بات کی تھی۔۔۔ واضح پتا چل رہا کہ میڈم نے کچھ بدتمیزی والے الفاظ استعمال کیے جس سے سنیل منج غصہ ہوا۔۔۔ وہ دس ہزار ڈالر مانگے یا دس لاکھ،،، نہیں وارے تو نہ بلائیں،،، یہ بدنام کرنے کی کوشش اور کچھ نہیں
39
ایک سال تک خواجہ آصف صاحب ستو پی کر سوئے رہے ہیں،،، باقی سیاسی جماعتیں سوئی رہی ہیں آزادکشمیر کی جو اب گند پھیلارہی ہے۔۔۔ چند سیٹوں کے لیے کشمیر کاز کو نقصان پہنچانے والے اصل غدار ہیں۔۔۔ انہیں لگام ڈالیں فیلڈ مارشل صاحب،،، کشمیر کو بچالیں
1
180
عوامی ایکشن کمیٹی کے مطالبات غیر آئینی اور غیر قانونی تھے تو تسلیم کیوں کیے گئے؟؟؟ مقتدر حلقے آزاد کشمیر میں چند سیٹوں کے لیے خطرناک کھیل مت کھیلیں۔۔۔ شوکت ڈار جب آرمی چیف سے اپیل کررہا ہے۔۔۔ اداروں پر اعتماد کررہا ہے تو مسلح تصادم کی طرف معاملہ کون لے جارہا ہے۔۔۔ ہوش کے ناخن لیں
1
174
murshid001 retweeted
جینا علی کو پیسے یا مالی سپورٹ نہیں چاہیے ۔ہارورڈ یونیورسٹی اسے پاکستان کی نمائندگی کے لیے بلا رہی ہے۔ وہ دنیا کے بارہ ذہین ترین طالب علموں میں واحد پاکستانی ہے لیکن ۔۔۔۔۔۔ اس کا المیہ دیکھیں
میرا نام جینا علی ہے اور میں آئی سی ایس پارٹ 1 کی طالب علم ہوں۔ میں نے ہارورڈ، USA میں بین الاقوامی ریسرچ اولمپیاڈ (IRO) فائنل کے لیے کوالیفائی کیا ہے۔
یہ باوقار اور مسابقتی سائنس اور تحقیقی اولمپیاڈ تھا جس میں دنیا بھر سے ہزاروں طلباء نے حصہ لیا۔
ان ہزاروں طلباء میں سے صرف 293 طلباء ہی کوارٹر فائنل میں پہنچنے اور سیمی فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب ہو سکے۔ میں بھی ان میں شامل تھی۔
پھر دنیا بھر کے ان 293 طلباء میں سے صرف 12 طلباء کو فائنلسٹ نامزد کیا گیا۔ ان 12 طلباء میں سے میں واحد پاکستانی طالبہ ہوں جو عالمی سطح پر پاکستان کی نمائندگی کروں گی۔ ممکن ہے میں پہلے نمبر پر آوں لیکن پاکستانی طالبہ ہونے کی وجہ سے شاید میں جا ہی نہ سکوں اور میرے خواب ہمیشہ کے لیے دفن ہو جائیں
مجھے اس کے لیے رقم نہیں چاہیے ۔ میں پنجاب کالج کی سٹوڈنٹ ہوں ۔ مجھے میرے کالج نے سپانسر کر دیا ہے کہ میری ٹکٹ اور ویزہ کے اخراجات کالج کی طرف سے ہوں گے ۔ مڈل کلاس ہونے کے باوجود کچھ اخراجات میرے والدین کر لیں گے ۔ میرا مسئلہ پیسے نہیں ہیں بلکہ اس مقابلے میں شریک ہونا ہے ۔
مجھے ویزہ انٹرویو کے لیے اگلے سال کی تاریخ دی گئی ہے جبکہ یہ مقابلہ اگلے مہینے 19 سے 21 جون کو ہے ۔ میرے پاس ہارورڈ کا لیٹر ہے ۔ اپنے کالج کا لیٹر بھی ہے ۔ میری ٹکٹ کا مسئلہ بھی حل ہو چکا ہے لیکن اگر ویزہ کے لیے انٹرویو ہی اگلے سال ہو گا تو میں اگلے مہینے کیسے جا سکوں گی ؟؟
مجھے حکومت سے صرف اتنی سپورٹ چاہیے کہ مجھے بروقت ویزہ اور ٹکٹ مل جائے ۔ میں اس عالمی سطح کے مقابلے میں پاکستان کی واحد سٹوڈنٹ کے طور پر شرکت کر سکوں اور میری اتنی محنت ضائع نہ ہو ۔ میں اپنے ملک کی نمائندگی کرنا چاہتی ہوں ۔ میں اپنے خواب پورے کرنا چاہتی ہوں ۔
نوٹ :
اس بچی اور اس کے والدین نے مجھ سے رابطہ کیا۔ لوگ سمجھتے ہیں میرے بہت تعلقات ہیں اور میری وجہ سے ان کا مسئلہ حل ہو سکتا ہے ۔ اللہ نے بھرم رکھا ہوا ہے ورنہ سچ یہ ہے کہ خود مجھے بھی نہیں علم کہ یہ کام کون کر سکتا ہے اور جو کر سکتے ہیں وہ غالبا میرے مہربان نہیں ہیں ۔۔ میں حقیقتا اس بچی کے لیے پریشان ہوں ۔ میں اس سے کبھی نہیں ملا لیکن یہ جانتا ہوں کہ ہمارا ٹیلنٹ اسی طرح ضائع ہوتا ہے ۔ آپ کچھ کر سکتے ہیں تو اس کے لیے لازمی کریں ۔ نہیں کر سکتے تو اس پوسٹ کو اتنا شیئر کر دیں کہ یہ ان تک پہنچ جائے جو اس ذہین بچی کا مسئلہ حل کر دیں (سید بدر سعید )
@MohsinnaqviC42
@TararAttaullah
murshid001 retweeted
Included in @okta #Identity25 (2026)
grateful, but also cautious.
We’ve spent years engineering identity systems. Now they’re starting to reshape power, access, and rights.
#Identity is not technology. It’s infrastructure of governance.
The next risk isn’t failure. It’s misuse.
P.S. Humbled to be in company of world 25 leaders, identity experts when you are student!
murshid001 retweeted
وطن کی مٹی گواہ رھنا!
وطن کی مٹی عظیم ہے تو
عظیم تر ہم بنا رہے ہیں۔
پاکستان زندہ باد۔ 🇵🇰
#PakistanZindabad
#Pakistan
جہالت کا عروج: یہ انڈین اینکر بریکنگ نیوز چلاتی رہی کہ ایران نے تہران میں 66 امریکی سفارتکاروں کو یرغمال بنالیا ہے۔۔۔ پھر اسی کے ساتھی نے اسے بتایا کہ جہالت کی دیوی یہ 1979 کا واقعہ تھا اسی کا امریکی پریس سیکریٹری کیرولین لیوٹ نے حوالہ دیا تھا۔۔۔ ویسے نام کیا ہے اس اینکر کا؟؟؟
1
48
Pakistan Hamesha Zindabad
With the greatest humility, I am pleased to announce that the Islamic Republic of Iran and the United States of America, along with their allies, have agreed to an immediate ceasefire everywhere including Lebanon and elsewhere, EFFECTIVE IMMEDIATELY.
I warmly welcome the sagacious gesture and extend deepest gratitude to the leadership of both the countries and invite their delegations to Islamabad on Friday, 10th April 2026, to further negotiate for a conclusive agreement to settle all disputes.
Both parties have displayed remarkable wisdom and understanding and have remained constructively engaged in furthering the cause of peace and stability. We earnestly hope, that the ‘Islamabad Talks’ succeed in achieving sustainable peace and wish to share more good news in coming days!
@realDonaldTrump
@JDVance
@SecRubio
@SteveWitkoff
@SEPeaceMissions
@drpezeshkian
@mb_ghalibaf
@araghchi
34
murshid001 retweeted
Whichever way you slice it, this is a huge diplomatic win for Pakistan. Islamabad comes across as a responsible actor with enough trust in key world capitals to help avert a potential global catastrophe.
Pakistan Hamesha Zindabad
#Islamabadaccord2026
#Ceasefire
#IranThanksPakistan
#IranWar #Israël #iranusisrael
178
America Iran War, Most Dangrous Moment Arrived| Dunya Explainer youtu.be/sbS8qpOdhlw?si=a420… via @YouTube
68
اب تو ام رباب کو بہن کہتے ہوئے بھی شرمندگی ہوتی ہے۔۔۔ اگر ہم میں بھائیوں والی غیرت ہوتی تو آج ام رباب کو انصاف مل چکا ہوتا۔۔۔ مگر کیا کریں یہاں عدالتیں نہیں کچہریاں ہیں۔۔۔ یہاں انصاف نہیں ملتا فیصلے ہوتے ہیں۔۔۔ کیونکہ ہم قوم نہیں، عوام ہیں۔۔۔
ام ارباب کیس میں تین لوگوں کو مارنے والے وڈیرے اس لڑکی کو 8 سال عدالتوں کے چکر لگوا لگوا کر با عزت بری ہو گئے جب کیس ہوا تو یہ اوپر والی تصویر تھی آج یہ جو نیچے تصویر ہے یہ حالت ہو چکی اور سب سے نیچے وه جس نے 3 لوگوں کو مار دیا کیا دھوم سے جشن مناتے ہوۓ گھر جا رہا ہےاسے گھر بھیجنے والا جج بھی جشن منا رہا ہے اور ہم 25 کروڑ بھیڑ بکریاں ایک نیا افسوس کچھ گھنٹے کچھ دن کر کے یہ بھی بھولنے والے ہیں کہ کوئی ام ارباب تھی اسکے خاندان والوں کو ایک وڈیرے نے مار دیا اس لڑکی نے پوری قوم سے کہا مجھے انصاف لیکر دیں اسکے ساتھ گواہ کوئی نہ چلا اور یوں وه اکیلی رسوا ہو کر رہ گئی ایک ام ارباب تھی....
منقول
1
18
















