Pinned Tweet
گٹر نالے ڈھکے ہوتے ہیں ، نہ اسٹریٹ لائٹس ہوتی ہیں اور نہ ہی اپکو بچانے کوئی ریسکیو ڈپارٹمنٹ آئیگا...اس گلشن کا خدا ہی حافظ ہے۔
لیکن وفاق اسلام آباد بھی پیپلز پارٹی کے حوالے کر دے تاکہ پورے ملک میں برابر سے تباہی پھیلے۔ موجودہ دارالخلافہ بھی سابقہ کی ٹکر برباد ہو جائے ۔
Nazish Alavi retweeted
🛑 جنوبی وزیرستان کے انگور اڈہ سیکٹر میں سرحدی علاقے کے قریب ٹی ٹی اے خوارج کی مشکوک نقل و حرکت اور شہری آبادی میں پناہ لینے کی اطلاعات سامنے آئیں۔
پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے ان سرگرمیوں کا مؤثر جواب دیتے ہوئے ٹی ٹی اے کی پوسٹوں کو تباہ کر دیا، جبکہ ایک خارجی کو ہلاک کر دیا گیا۔
Nazish Alavi retweeted
سندھ میں 100 روپے کے بلب 💡 کو اسٹریٹ لائٹ بنا کر افتتاحی تقریب، پھر فلک شگاف نعرہ: ’’جئے بھٹو!‘‘ 😂
مبارک ہو بلاول صاحب، مراد علی شاہ صاحب اور پوری ٹیم! ترقی واقعی روشنیوں کی محتاج نہیں، صرف افتتاح کی محتاج ہے! 🤣
Nazish Alavi retweeted
🚨🚨
An audit of the Benazir Income Support Programme (BISP) for 2024-25 has exposed widespread irregularities, including payments to government employees, pensioners and ineligible beneficiaries, duplicate educational stipends and serious flaws in beneficiary records.
tribune.com.pk/story/2639218…
Nazish Alavi retweeted
🛑 بینک الفلاح نے افغانستان میں اپنی سرگرمیاں بند کرتے ہوئے دونوں برانچز غزنفر بینک کو منتقل کردی ہیں۔ افغان مرکزی بینک کی منظوری سے یہ منتقلی 5 نومبر سے مؤثر ہوچکی ہے۔
بینک الفلاح نے2005 میں افغانستان میں کام کا آغاز کیا۔ تقریباً 21 سال بعد افغانستان سے واپسی ایک اہم قدم ہے۔
People aren't always looking for funny or taunting answers on Twitter. There's no harm in showing a little sensitivity.
Acting bhi nahi hoti toh don't respond at all.
1
120
Nazish Alavi retweeted
تھرپارکر کو آفت زدہ قرار دے دیا گیا 85 سے 90 فیصد فصل تباہ یا غیرپیدوار۔
اچھا یہ بھی بتا دیں کہ پہلے سے خوراک اور پانی کے کیا انتظامات کئے گئے تھے؟
صرف یونیورسٹی روڈ سے پہلوان گوٹھ تک کی تمام روڈز، زبردستی کے انڈر پاسز ککا حساب کتاب کرلیں، کام کی کوالٹی چیک کریں۔۔۔تو عوام کے ٹیکس کی طرح دُنیا کے ہوش وحواس اڑ جائیں گے۔
ملک کی اکانومی سنبھل جائے ،عالمی ادارے کیس کردینگے سرکار پہ۔
اتنے دنوں بعد میں دوبارہ ٹویٹر پہ تھوڑی سی ایکٹو ہوئی ۔۔ ایک دو ٹوئیٹ اور وہی گالم گلوچ شروع 😶
2
3
321
Nazish Alavi retweeted
Exploring Pakistan, embracing the culture and bringing some new sounds to life with Hamza Malik & Zain Zohaib 😉 You know what’s coming… 👀🤩🎶
اب آپکی ایک حقیقت تو درست ہوگئی ،اس کے بارے میں ٹوئیٹ کر کے عوام کو درست معلومات دیں۔
افتتاح سے پہلے؟ میری معلومات کی درستگی کے لیے اپنی ایم کیو ایم - مشرف دور کی نئی کہانی کا کوئی لنک دیں، کوئی جانی نقصان تو نہیں ہوا تھا؟ کہیں ابھی اکتوبر میں گلشن میں گرے برج کی یاد سے کنفیوژن تو نہیں ہوگئی؟
کراچی میں پہلا پُل افتتاح سے قبل مایاناز میئر مصطفی کمال اور مشرف دور میں گرگیا تھا ۔ یہ بھی ایک حقیقت میں
2
215
پیپلز پارٹی کے جہافی کا بھی قصور نہیں ہےیہ" پہلا" والا مرض پی ٹی آئی کو بھی تھا۔
کراچی پہ بات کرنے سے پہلے کراچی کے بارے میں جان لیں ، کراچی میں واقعی "پہلا" ایلویٹڈڈ یوٹرن ایم کیو ایم۔ مشرف دور میں" 2009 میں بناتھا۔۔ اور پیپلز پارٹی کے انٹرنیشنل بےعزتی والے تاریخی صدیوں پہ محیط کاموں کے برعکس اسکا اپریل میں شروع ہوکر اگست میں افتتاح ہوگیا تھا۔
This is about the employees, not the owners. People were locked up inside for more than 24 hours, including underage girls and boys. Students are now having criminal records made against them. Govt can't blame people without educating them first. How are they supposed to know which businesses are illegal? God knows how many bungalows only in Johar are running call centres. They operate night shifts, which are attractive to students. For many, it's an easy way to earn a second income. There should be proper awareness campaigns to educate people and clearly differentiate between legal and illegal operations.
Nazish Alavi retweeted
صحافی کے مطابق بڑے صاحب کے حکم پر سندھ کابینہ نے شراب پرمٹ پر لگی پابندی ہٹائی 10 پرمٹس ایک ہی شخص کو جاری کئے اور پھر پابندی لگا دی۔
پینے والوں کیلئے 10 نئے شراب خانے کھل رہے ہیں۔
Nazish Alavi retweeted
So now two men Jemima has been with end up in jail. 😂
Russell Brand found guilty of one count of rape and three counts of sexual assault bbc.in/4ip1NNA
















