nasreen siddiqui (@nasreenPTILOVER) header
nasreen siddiqui (@nasreenPTILOVER) profile picture

Just Join Twitter for Imran Khan to Support Khan's Vision

Joined April 2022
Photo by nasreen siddiqui (@nasreenPTILOVER)Photo by nasreen siddiqui (@nasreenPTILOVER)Photo by nasreen siddiqui (@nasreenPTILOVER)Photo by nasreen siddiqui (@nasreenPTILOVER)Photo by nasreen siddiqui (@nasreenPTILOVER)Photo by nasreen siddiqui (@nasreenPTILOVER)Photo by nasreen siddiqui (@nasreenPTILOVER)Photo by nasreen siddiqui (@nasreenPTILOVER)Photo by nasreen siddiqui (@nasreenPTILOVER)Photo by nasreen siddiqui (@nasreenPTILOVER)
Replying to @AshuftaaSar
لوگ قوموں کی تعمیر کرتے ہیں۔ اپنے ملک کو جنت بناتے ہیں۔ اپنے عوام کی خدمت کرتے ہیں۔ ہمیں بھی اللہ نے ایسا ہی درویش دیا تھا جو کروناوائرس کے دنوں میں بھی سر نیچے کرکے عوام کی خدمت میں جتا رہا۔ اللہ نے برکت دی اور جب ساری دنیا میں اقتصادی بحران تھا تو پاکستان چھ سے سات فیصد کی شرح نمو کے حساب سے ترقی کر رہا تھا۔ ہم نے اس کے ساتھ کیا کیا؟ اسے جیل میں ڈال دیا۔ 3 سال اور 111 دنوں سے وہ جیل میں قید ہے۔ بینائی تقریبا جا چکی ہے۔ فشار خون 190 پر ہے۔ خون میں لوتھڑے بن چکے ہیں۔ ان کی وجہ سے کسی بھی وقت حرکت قلب بند ہو سکتی ہے یا برین ہیمرج ہو سکتا ہے۔ کیا کوئی قوم ایسی ناانصافی، ایسے ظلم کے ساتھ ترقی کر سکتی ہے؟ آللہ اس کے کاموں میں برکت ڈال سکتا ہے؟
1
1
5
94
nasreen siddiqui retweeted
مستری خنزیر کے احکامات پر راولا کوٹ میں ہارڈ اسٹیٹ بنانے کا کام جاری ہے
30
710
6
2,547
23,041
nasreen siddiqui retweeted
Part 2/3 Radio Pakistan, 27 Nov 2024: the Information Minister says no firing was carried out on PTI protesters. Al Jazeera's Kamal Hyder, live at D-Chowk, 26 Nov: "They're using live assault rifles." Habib Akram on Mustaqbil: "I saw the bullets being fired myself." Who ordered it? #IslamabadMassacre
12
357
4
550
26,020
nasreen siddiqui retweeted
طاقت کے نشے میں چور جرنیلوں نے کشمیر میں عجیب وغریب صورتحال پیدا کر دی ہے!
کشمیر میں اکلوتا بیٹا شہید ہوا تو باپ خود احتجاج میں نکل آیا، اور اس کی پانچ بیٹیاں بھی اس کے ساتھ شامل ہو گئیں۔ یہ ویڈیو ہم پاکستانیوں کے منہ پر طمانچہ ہے، کہ 70 سال سے دو ہی خاندان ہم پر حکومت کر رہے ہیں اور ظلم کرتے جا رہے ہیں، مگر ہم ظلم کے خلاف خاموش تماشائی بنے چپ بیٹھے ہیں
72
1,640
8
4,899
53,380
علیمہ خانم اسی لئے ابھی تک قید میں ہیں۔ اب پہنچانیں ان باریک وارداتیوں کو جو تین ماہ پہلے حیلے بہانے سے علیمہ خانم کو ٹارگٹ کر رہے تھے۔ میرا گمان ہے کہ وہ سب کہیں سے اذن ملنے پر ایسا کر رہے تھے۔ ایک ایک نام یاد ہے۔
8
377
3
1,275
8,027
nasreen siddiqui retweeted
عمران خان کی حکومت کا تختہ الٹنے والے چند سیاستدان اب سمجھتے ہیں کہ عمران خان جیل ہی میں رہیں گے اور ایک سیاسی خلا ہے جسے وہ پر کرنے کیلیے بڑی سنجیدہ اداکاری کر رہے ہیں۔
18
180
3
1,002
15,135
nasreen siddiqui retweeted
ایک تو اس سالے ریٹائرڈ لیفٹیننٹ جنرل کا سال ختم ہونے کو نہیں آرہا، معیشت کی تو ماں بہن ایک ہوگئی ہے، اور پاکستانیوں کا غربت اور بےروزگاری نے کباڑا نکال دیا ہے۔۔۔
25
550
5
2,547
34,269
nasreen siddiqui retweeted
نیاز اللہ نیازی نے تو بات ہی ختم کر دی۔۔۔
25
362
11
933
9,534
پروفیسر ڈاکٹر یاسمین راشد کی زبانی مریم نواز کی آرمی میڈیکل میں انٹری اور رخصتی کی داستان سنیے۔ کالج کی جگہ کہاں شب و روز گزارتی تھی۔ یاد رہے ڈاکٹر صاحبہ مریم نواز کے یہ سیکرٹ لیک کرنے اور نوازشریف کو شکست دینے کی وجہ سے ساڑھے تین سالوں سے زندان میں ہیں۔ لعنت اس خاندان پر!
3
121
293
2,615
nasreen siddiqui retweeted
پوری کمپنی کے پاس اتنا علم ، ہنر ، ذہانت اور عقل نہیں ہے جتنا اکیلے تیمور جھگڑا کے پاس یے ایک انتہائی سلجھا ہوا اعلی تعلیم یافتہ شخص کہ جسے جاہلوں نے اغواء کر رکھا ہے #پاکستان
30
1,028
6
3,526
19,628
nasreen siddiqui retweeted
مریدکے کے قتل عام سے پہلے اسلام آباد میں قتال ہوا تھا مگر پاکستان میں ریاست نامی کسی چیز نے اس کے کسی زمہ دار کو سزا نہیں دی قاتل آج بھی آزاد دندنا رہے ہیں #IslamabadMassacre
13
653
6
1,112
5,260
nasreen siddiqui retweeted
القادر کیس میں سب سے پہلے سپریم کورٹ کو گرفتار کیا جائے جس کے اکاؤنٹ میں پیسے آئے پھر شہباز شریف کو گرفتار کیا جائے جس نے وہ پیسے استعمال کئے اور یہی تینوں مل کر عمران خان پر الزام دھر رہے ہیں۔ پاکستان ۔۔۔۔۔ ملک بن کر رہ گیا ہے
38
821
4
2,735
11,205
nasreen siddiqui retweeted
یہ صرف اقبال جرم نہیں بلکہ ایسے قتال کا اعتراف ہے جس میں جعلی مقابلوں سے مارے جانے والوں کی اکثریت کا جرم بھی ایسا نہیں تھا کہ انہیں عدالت بھی سزائے موت دے سکتی ۔ یہ معاملہ اثھے گا ضرور اور پھر کچھ دیر بعد آواز بھی نہیں نکل سکے گی
34
688
11
1,777
16,190
nasreen siddiqui retweeted
ایئر کوالٹی انڈیکس 100 تک قابلِ قبول سمجھا جاتا ہے مگر لاہور میں آج یہ 432 ہے ۔ یہ سطح صحت کی ہنگامی وارننگ کے زمرے میں آتی ہے۔ کیونکہ اس کا مطلب ہے کہ ہوا میں باریک ذرات، دھواں اور زہریلی گیسیں انتہائی بلند سطح پر ہیں۔ ایسے ماحول میں تھوڑی دیر بھی کھلی ہوا میں رہنا سانس کی نالیوں میں سوزش، سانس پھولنے، کھانسی اور دل یا پھیپھڑوں کے مسائل بڑھا سکتا ہے۔ ​اچھی امی جی کے پنجاب میں سانس لینا بھی موت کے گھونٹ بھرنا ہے
11
77
1
203
1,946
nasreen siddiqui retweeted
عمران خان کا 25 کروڑ ووٹ کو اسٹیبلشمنٹ نے اس شخص کے ذریعے ہائی جیک کیا ہے👇 عمران خان کے ووٹ بینک کو اسٹیبلشمنٹ اس شخص کے ذریعے اپنے فائدے کے لیے استعمال کر رہا ہے👇
9
40
1
81
2,818
nasreen siddiqui retweeted
عظمی خان آن فائر🚨🚨 آپ بہت مشکل وقت گزار کر آئی ہیں 3MPO کے تحت آپ کو گرفتار کیا گیا کیا کہیں گی؟ میرا عظمی خان سے سوال یہ قاتل ہیں جابر لوگ ہیں 26 نومبر کو انھوں نے جو کیا ہے ان سے کیا توقع رکھ سکتے ہیں،عظمی خان
8
756
1
2,332
23,100
nasreen siddiqui retweeted
تحریک انصاف کے ورکرز جو 26 نومبر کو شہید کیے گئے انہیں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا....
31
1,831
18
4,747
42,237
nasreen siddiqui retweeted
ایک زوردار نعرہ لگاؤ: عمران خان ہمیشہ زندہ باد اس سے اسٹیبلشمنٹ اور اندرونی مافیا کو تکلیف پہنچتی ہے
6
60
2
233
3,101
nasreen siddiqui retweeted
آج کل بہت سارے محترم صحافی حضرات۔ فوجی افسران کی دھمکیاں خبر کے طور پر پیش کر دیتے ہیں۔ فوجی افسر سے ملتے ہیں۔ وہ کہتا ہے ہم صوبے بنانے پر تَن دیں گے۔ ہم یہ کر دیں گے وہ کر دیں گے۔ اب یہ خبر تو نہیں بلکہ اس کی گندی دھمکی ہے جو وہ اپنے نام سے نہیں چھپوانا چاہتا۔ تو وہ کسی صحافی کو استعمال کرتا ہے۔ اصل میں تو اس فوجی افسر بریگیڈیئر جنرل کا بیان خیال ارادہ یا حکمت عملی جو اس کے نام کے ساتھ پبلش ہونی چائیے کہ فلاں افسر نے یہ کہا۔ ہمارے ہاں رواج بدل گیا ہے۔ اسے خبر کے طور پر زرائع کے طور پر پیش کیا جاتا ہے۔ فوجی افسر اس راستے کا استعمال کرتے ہیں۔ ہمارے محترم صحافی استعمال ہوتے بھی ہیں۔ اپنا نام زرائع کے نام پر ایڈ کرتے ہیں۔ ۔ لیکن سینئیر صحافی ہم سب کی رہنمائی کریں کے کسی فوجی افسر کی جمہوری معملات پر دھمکی خیالات بغیر اس کے نام کے۔ زرائع سے پبلش کرنا خبر کیسے ہو گئی۔
جناب، سوچا کہ آپ سے کہوں پورا وی لاگ سن لیں تاکہ میرا تجزیہ اور میری رائے بھی آپ کے سامنے آ جائے۔ لیکن پھر یہ مختصر کلپ دیکھا تو محسوس ہوا کہ اس میں بھی میری رائے اور تجزیہ دونوں شامل ہیں۔ ریاستی سوچ بیان کرنا خبر ہے، لیکن اس سوچ کو درست یا غلط قرار دینا تجزیہ ہے۔ دونوں میں بنیادی فرق ہے، اور میں نے اس کلپ میں بھی اپنا تجزیہ پیش کیا ہے۔
58
388
4
1,723
38,794
nasreen siddiqui retweeted
پاکستانی فوج۔۔۔اسرائیلی پالتو چوکیدار #PakistanUnderMilitaryFascism #AsimMunirMirJafar
1
1
13
nasreen siddiqui retweeted
شہیدوں کا مذاق تحریک انصاف نے نہیں اس ذہنی مریض نے اڑایا جس نے ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کا ذمہ دار تحریک انصاف کو قرار دلوایا۔ شہیدوں کا مذاق ان نیوز چینلز نے بنایا جو چاپلوسی میں اس حد تک گر گئے تھے۔
42
813
9
2,958
40,054