nazeef retweeted
سی سی ڈی نے ایک خاندان کے 3 بیٹے اور 2 داماد سیلف ڈیفنس میں پار لگائے۔۔مقتولین کے والدین در در زلیل ہوئے کہیں شنوائی نہ ہوئی ۔۔۔ کیونکہ ان کے پاس صرف کسی اور ملک کی نےشنیلٹی نہیں تھی
nazeef retweeted
"ایران کے مزاکرات سے عمران خان کی قید تنہائی کا کیا تعلق ہے؟ اس وجہ سے ہم اپنے بھائی کی آنکھ خراب ہونے دیں؟ ہم کیوں خاموش ہوں؟ عمران خان کو قید تنہائی میں رکھا ہی کیوں جارہا ہے"؟ علیمہ خان
nazeef retweeted
اسرائیل ڈیفنس فورس والے اکثر فلسطینی بچوں کو دیکھتے ہی ہراساں کرنا شروع کر دیتے ہیں۔ پلیز ان کے لئے اواز اُٹھانا بند نہ کریں
🇵🇸
😭😭😭😭😭
nazeef retweeted
جب بھائی سمیع اللہ پر تشدد ہورہا تھا تو اسکی بہن شاہین فرش پر بیٹھی تھی، تشدد کا نشانہ بننے والا سات بہنوں کا اکلوتا بھائی ہے۔ بہن نے ڈیلی پاکستان کو بتایا کہ اسے تھانے میں لے جایا گیا تو لیڈی کانسٹیبل نہیں تھی،مرد اہلکاروں نے اسے بالوں سے پکڑ کر تشدد کا نشانہ بنایا گیا اسے تھپڑ مارے گئے اور کمر پر پائپ مارے گئے اور غلیظ گالیاں دی گئیں۔
nazeef retweeted
🚨 پاکستان خود کو امن کے پیامبر کے طور پر آگے لا رہا ہے جبکہ سابق وزیر اعظم عمران خان کی قید پر تشویش برقرار ہے کرکٹ لیجنڈ عمران خان کو جعلی کرپشن چارجز میں قید کر رکھا ہے جس پر عمران خان کے بیٹے بھی مسلسل بات کر رہے ہیں ۔ ITV نیوز کاسٹر
nazeef retweeted
سائرہ بانو نے پیپلز پارٹی کو آئینہ دکھا دیا۔۔یہ اسکول ہے کاغذوں میں درج ہے۔۔اس اسکول میں ٹیچرز بھی ہیں تنخواہیں بھی آتی ہیں۔بس اسکول کی حالت آپ لوگ ذرا دیکھ لیں۔۔یہ ہے سندھ کی ترقی
@Saira_Banokhan
nazeef retweeted
جمیل فاروقی کو حملے میں راڈز اور کلاشنکوف کے بٹ مارے گئے ، پورے جسم پر 19 ٹانکے لگے ہیں - باقی تفصیلات وہ Stable ہونے پر جاری کریں گے - غنڈہ گردی کرنے والوں نے اپنے آپ کو بچانے کے لئے نیا پراپیگنڈہ شروع کر دیا ہے - اصل روداد وہ خود جلد ویلاگ میں بتائیں گے
ٹیم جمیل فاروقی
nazeef retweeted
وہ ہنی مون کے لئے جہاز خریدنے کی بجائے غریبوں کے لئے لاکھوں گھر تعمیر کررہا تھا💔 teapaw.org/RanaZeeshanPTI/status/…
nazeef retweeted
یہ بلکل جائز غصہ ہے سب دھیان سے یہ سنیں۔
کوئی ناجائز مطالبہ نہیں
کوئی سیاسی بات نہیں
ایک ہزار دِنوں بعد بھائی کے لئیے یہ مطالبہ کرنا بلکل غلط نہیں
پوری قوم کا یہی مطالبہ ہے۔
nazeef retweeted
یہ بدترین حکمران عذاب ہیں۔۔
ہماری قوم کی مثال جوتے مارنے والوں اور بڑھانے والوں کی سی ہے
علامہ ثاقب رضا مصطفائی صاحب
nazeef retweeted
2023 میں جو بیرونِ ملک سے یوکرین سے گندم درآمد کی گئی تھی وہ 6000 ارب روپے کا ایک اسکینڈل تھا۔ اس کے نتیجے میں حکومت نے دو سیکرٹریز کو فارغ کیا تھا اور پھر انہیں بیرونِ ملک بھیج کر ان کی ریپوٹیشن بحال کر دی تھی۔ پچھلے سال گندم کا نقصان 22 ارب روپے کا ہوا تھا، اس سال 5000 سے زیادہ کا نقصان غریب کسان کا ہوگا۔
جنرل سیکرٹری پنجاب پاکستان تحریک انصاف کسان ونگ اعجاز شفیع
@PtiKissan_wing
nazeef retweeted
صہیونی جانوروں نے راہ چلتی نہتی فلسطینی خاتون کو چند فٹ کے فاصلے سے گولیوں سے بھون ڈالا۔💔
یہ ہیجڑے صرف اس لیے شیر بنے ہوئے ہیں کہ اس فلسطینی خاتون کی حفاظت کے ذمہ دار مسلمان ہیجڑے بن گئے ہیں۔😡
nazeef retweeted
انسانی تاریخ کا ایک سفاک ترین منظر سامنے آگیا ہے۔
اسرائیلی فوجیوں نے غزہ جنگ کے دوران خوراک کے ایک ٹکڑے کے لیے بھاگتے ہوئے ہزاروں بھوکے غزہ کے شہریوں پر گولیاں چلا دیں۔
یہ وہ لمحہ ہے جسے دنیا کو کبھی نہیں بھولنا چاہیے۔
nazeef retweeted
یہ ذرا BBC کی رپورٹ دیکھیے۔ مریم نواز حکومت اربوں روپے اپنی ذاتی تشہیر پر ضائع کر کے عوام کو بیوقوف بنانے کی کوشش کر رہی ہے
جبکہ اصل حقیقت BBC رپورٹ میں بتائی جا رہی ہے کہ کیسے عوام کو ایڈذ جیسی مہلک بیماری کا شکار کیا جا رہا ہے۔
ہمت ہے تو پڑھیں۔ 😱
دنیا میں وہ کونسا جرم ہے قابض کلونئیل سیٹلر عزارئیلی صیہونی نسل کش دہشتگرد ریاست نے نہ کیا ہو ۔
دنیا کا سب سے بڑا اسکن بینک اسرائیل میں ہے، جس میں فلسطینیوں کی لاشوں سے حاصل کی گئی جلد رکھی گئی ہے۔ اسے 1986 میں اسرائیلی فوج (IDF) نے قائم کیا تھا۔ یہ بینک چین اور بھارت کے اسکن بینکوں سے بھی بڑا ہے۔ یہ جنگ کے اوقات اور بڑے پیمانے پر ہلاکتوں کی صورت میں انسانی جلد محفوظ رکھتا ہے۔
اسرائیل فلسطینیوں کی لاشوں کی کھالیں تک اتار رہا ہے۔
nazeef retweeted
بریکنگ نیوز
برطانوی میڈیا چینل BBC نے فلسطین میں 160 ایسے کیسز کی وڈیو شہادتیں اکٹھی کی ہیں جس میں اسرائیلی فوج IDF کے سپاہی شوقیہ فلسطینی بچوں کے سروں میں گولیاں مارتے ہیں.
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ فلسطینی بچوں کے سر میں گولی مار کر انہیں قتل کرنا اسرائیلی فوجیوں کا مشغلہ for fun بن چکا ہے.
nazeef retweeted
ہجوم کے ہاتھوں غیرت کے نام پر قتل ہونے والی گمبٹ کی روبینہ چانڈیو کی والدہ اس جگہ لیٹ کر چیخ و پکار کررہی ہے، جہاں اس کی بیٹی کو گولیاں مار کر ہلاک کیا گیا۔
لیکن اس بوڑھی عورت کی چیخیں ایوانوں میں بیٹھے اور اپنی آفیسوں میں آرام دہ کرسیوں اور اےسی میں بیٹھے افسروں کو سنائی دیں گی؟

























