Mushtaq Hussain (@neat_Y) header
Mushtaq Hussain (@neat_Y) profile picture

#DefendersofPakistan. Let defuse the PTI Traitors barking against Pakistan Defence Forces!

Kingdom of Saudi Arabia
Joined August 2012
Photo by Mushtaq Hussain (@neat_Y)Photo by Mushtaq Hussain (@neat_Y)Photo by Mushtaq Hussain (@neat_Y)Photo by Mushtaq Hussain (@neat_Y)Photo by Mushtaq Hussain (@neat_Y)Photo by Mushtaq Hussain (@neat_Y)Photo by Mushtaq Hussain (@neat_Y)Photo by Mushtaq Hussain (@neat_Y)Photo by Mushtaq Hussain (@neat_Y)Photo by Mushtaq Hussain (@neat_Y)
میں سوچوں تو کیا بن تمھارے محمد خدا خود بھی سوچے تمھیں یا محمد میرے دل کی دھڑکن پہ چھائے محمد میرے ذہن کی ہر ستر ہے محمد عقیدہ میرا مجھ کو پہچان دے گا مجھے روز محشر بچائے محمد
11
15
1
57
Mushtaq Hussain retweeted
چوہدریوں کو داد دیں صحافیوں، جرنیلوں،بابوز/سیاستدانوں سب کو خوش رکھا ہوا ہے۔سب کی چونچ گیلی کرنے کا فن جانتے ہیں۔اب گجرات میں 800کنال پر جنگل تباہ کر کے دفاتر ہاوسنگ پراجیکٹ بن رہا ہے۔مجال ہے کوئی چوہدریوں خلاف بول کر دکھائے۔ مکمل پروگرام 👇 youtu.be/KhJViIm5cAc @gtvnetworkhd
27
605
14
1,435
56,170
Mushtaq Hussain retweeted
جو یہ کہتے ہیں پاکستان اپنی بیرونی ادائیگیاں نہیں کرسکتا انکے لیے اطلاع ہے کہ تین ہفتہ قبل پاکستان نے دنیا بھر میں سب سے زیادہ بیرونی قرضوں کی ادائیگیاں کی ہیں جو دو بلین ڈالر سے زیادہ ہیں اس لیے اپنے ملک کو بدنام کرنا چھوڑ دیں وزیر خزانہ اسحاق ڈار
136
1,059
35
3,350
162,927
Mushtaq Hussain retweeted
یاد ہے نہ مُجھے کتنی گالیاں پڑی تھیں حرام خور کو حرام خور لکھنے کے لیے۔۔۔ لیکن وقت نے، جاوید چوہدری کے کالم نے، اور آج عون چوہدری کے بیان نے ثابت کیا کہ ثاقب نثار واقعی تاریخ کا حرام خور ترین جج تھا، اور جنرل باجوہ نے عمران کو لانے کے لئے اپنے حلف سمیت تمام قوانین توڑے۔
حرام خور تُجھے تنخواہ چیف جسٹسی کی ملتی ہے۔ حلال کرکے کھا۔۔۔
228
725
44
2,395
169,043
تو خان صاحب اب امریکی سازش والی بغیرتی کا کیا کرنا ھے۔ امریکی سازش کہاں گم ہوگئی ۔بے شرمی جہاں ختم ہوتی ہے وہاں سے پی ٹی آئ والے آجاتے ہیں
1
4
11
206
Mushtaq Hussain retweeted
بنی گالہ گھر کے کیس میں عمران نیازی نااہل تھا لیکن اسے این آر او دے کر صادق و امین قرار دیا گیا۔ پھر قوم پر مسلط کر دیا گیا اور ترقی کرتا ملک پستی میں جا گرا۔
943
1,095
75
3,881
229,185
یا اللہ جس نے بھی 28 جولائی 2017 کو ایک غلط فیصلے کے زریعے پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کا راستہ روک کر ملک کو اس نہج تک پہنچایا اس سازش میں شامل تمام کرداروں کے نسلوں کو تباہ و برباد کرے جنہوں نے اپنی آنا کی تسکین کے لیے 24 کروڑ عوام کے ملک کو اس مقام تک پہنچایا۔ سب بولو آمین – at Punjab, Pakistan
148
340
41
1,295
26,815
Mushtaq Hussain retweeted
کارگل کی جنگ 3 مئی تا 26 جولائی 1999 لڑی گئی- لیفٹیننٹ جنرل (ر) شاہد عزیز اسوقت ISI میں بطور DG Analysis Wing تعینات تھے- انہوں نے 14 ستمبر 1999 کو بطور DG ملٹری آپریشنز چارج سنبھالا- ریٹائرمنٹ کے بعد انہوں نے مذکورہ جنگ کے حوالے سے اپنی کتاب "یہ خاموشی کہاں تک"..(جاری ⬇️) 1/22
96
708
30
2,033
234,546
"ایم ٹی وی ٹو مکہ"رائیٹر ،اینکر،ایم ٹی وی کی جرمن نیشنل کرسٹینا بیکر بتایا خان صاحب نے شادی کے وعدوں کی آڑ میں مجھے 1992 میں حاملہ کردیا تھا جب الٹراساونڈ سے پتہ چلا کہ بیٹی ھے تو موصوف نے آنکھیں پھیر لیں اور جمائما کی طرف راغب ھوگئے اور مجھے تین ماہ کا حمل گرانا پڑا۔
4
78
1
275
10,883
اہل حدیث علامہ ابتسام الہی ظہیر صوبائی وزیر بلوچستان سردار عبدالرحمن کھیتران کے بارے میں کیا انکشافات کر رہے ہیں
1
26
4
69
10,879
خان نےبہت ٹاک کےنشانہ ماراتھاکہ IMFکےوفد کےہوتےہوئےاسمبلیاں توڑوں گا اوروفدچلا جائےگا. پہلےہی IMFکاوفد خان کےمارچوں کی وجہ سے٢مہینہ تاخیرسےپاکستان آیا جسکی وجہ سےہمیں زرمبادلہ کےذخائرمیں کمی کاسامنا ہے. پھربھی اندھےکہتےہیں کہ عمران پاکستان کاخیرخواہ ہے @realrazidada
9
175
2
350
30,189
آج صبح بارود سے بھری گاڑی RWP سے ISB میں داخل ہوئی جس میں ایک مرد اور خاتون دہشت گرد سوار تھے، گاڑی اسلام آباد میں ہائی 'ویلیو ٹارگٹ' کو نشانہ بنانے کے لئے روانہ کی گئی تھی۔ ایگل اسکواڈ نے دوران گشت مشکوک سمجھتے ہوئے اس گاڑی کو روکا، اسی دوران گاڑی میں دھماکہ ہو گیا۔
746
741
86
5,691
598,086
Mushtaq Hussain retweeted
غریدہ فاروقی کی ذاتی زندگی پر بات کرنا جائز اور ٹویٹر پر غلیظ ٹرینڈ بنانا عین حلال ہے جبکہ عمران خان کی ذاتی حرکتوں کی آڈیوز لیک کرنا گناہ کبیرہ ہے منافق یوتھیے
12
143
2
482
9,244
کبھی کبھی ہم غلط نہیں ہوتے بس ہمارے پاس وہ الفاظ نہیں ہوتے جس سے ہم خود کو صحیح ثابت کر سکیں کوئی وضاحت دے سکیں اور شاید دینے کی ضرورت بھی نہیں ہوتی کیونکہ جب رشتے وضاحتوں کے محتاج ہو جائیں تو سمجھ لیں کہ انکی عمر ختم ہو چکی ہے
8
29
250
10,780
تازہ ویڈیو لیک میں پیرنی اتنی ھی اجڈ ثابت ھوتی ھے جتنا کہ کپتان خود یا کوئی بھی پی ٹی آئی والا ھوتا ھے. #گھڑی_چور_اور_مرشد_چورنی
16
8
196
مُرشد عدت پوری نہ کرسکا مرید مدت پوری نہ کرسکا اور دونوں کو ایک منجی پر پہنچانے والا فرزندِ چکوال دو سالہ قدغن پوری نہ کرسکا پس ثابت ہوا کہ مُرشد مُرید اور فیض ہمیشہ عجلت میں تھے اور آپکی یہی تیزیاں ہمیں لنگاہ گئی ہیں
63
370
9
1,480
37,087
اس وقت پورے ہندوستان میں وزیر خارجہ بلاول بھٹو کی تقریر پر ہندو بلبلا اٹھے ابھی تو پارٹی باقی ہے صبر کرنے کی طاقت نہیں ہے تو پھر مسلمانوں پر ظلم و ستم کیوں کرتے
2
2
89
Mushtaq Hussain retweeted
بشریٰ مانیکا عمران خان سے شادی سے قبل معمولی نوعیت کی پیر تھی جو نور بخاری جیسی اداکاروں کی مرشد تھی۔آج ٹھیک 5 سال بشری مانیکا ایک محتاط اندازے کے مطابق ارب پتی مرشد بن چکی ہے۔
5
97
3
392
4,828
Mushtaq Hussain retweeted
پرانے (گزرے ہوئے زمانے ) زمانے میں ڈاکو نقاب پہن کر ڈاکے مارتے تھے، پھر فتنہ_خان منافق_نیازی آیا اور دنیا کو بتا دیا کہ نقاب پوش بیوی رکھ کر بھی ڈاکے ڈالے جاسکتے ہیں، #عینم #مرشد_ڈاکویاں_دی
4
10
258