🕊️پرندہⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
The worst person to be around is someone who complains about everything and appreciates nothing.
🕊️پرندہⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
If someone sticks by your side through your worst times, they're the ones who deserve to be with you through your best times.
🕊️پرندہⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
اسلام وعلیکم
پیار پاکستانیاں
اللہ ہم سب کو اچھے عمل کی توفیق دے
آمین
میں بھی خود میں عجب دھن تلاش کرتا ہوں
عمل کچھ بھی نہیں اور"کن" تلاش کرتا ہوں
🕊️پرندہⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
Replying to @NooR_6_786 @Bini5h
واقعی ۔۔۔؟ ہاں مجھ کو کیا ؟ تب ہی تو پوچھا ہے میں نے ؟
وہی گلشن ہے لیکن وقت کی پرواز تو دیکھو،
کوئی طائر نہیں پچھلے برس کے آشیانوں میں،
🥲🥹
🕊️پرندہⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
یہ عمر بھر کا سفر اور یہ رائیگانی تِری
کہاں گئی اے مِرے دل ، وہ خوش گمانی تِری
یہاں پہ کون اندھیروں میں ساتھ چلتا ہے
تُو اب بھی ساتھ مِرے ہے یہ مہربانی تِری
تجھے خبر نہیں ہم دیکھ کر بہت روئے
نئی کتاب میں تصویر اِک پُرانی تِری
نوشی گیلانی
🕊️پرندہⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
Replying to @Bini5h
🙃
😉
آسودگان منزل لیلیٰ اداس ہیں،
اچھے رہے نہ طے یہ مسافت جنہوں نے کی،
احمد مشتاق
#قومی_زبان
🕊️
👀
@Bini5h
🕊️پرندہⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
کیسے انہیں بھلاٶں محبت جنہوں نے کی ۔
مجھےتو وہ بھی یاد ہیں نفرت جنہوں نےکی ۔
اہلِ ہوس تو خیر ، ہوس میں ہوٸے ذلیل۔۔۔
وہ بھی ہوٸے خراب، محبت جنہوں نے کی
🕊️پرندہⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا لَا تَخُوۡنُوا اللّٰہَ وَ الرَّسُوۡلَ وَ تَخُوۡنُوۡۤا اَمٰنٰتِکُمۡ وَ اَنۡتُمۡ تَعۡلَمُوۡنَ ﴿۲۷﴾
اے ایمان والو! تم اللہ اور رسول(کے حقوق ) میں جانتے ہوئے خیانت مت کرو اور اپنی قابل حفاظت چیزوں میں خیانت مت کرو
سورہ انفال
Copy. Quote. repost
🕊️پرندہⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
ایک یوتھیا پٹھان ویکرانت کے نام سے پڑوسیوں کے سپیس میں داخل ہوا اور ان کا ڈیجیٹل بلد کار کرکے واپس نکلا 😂















