Nomi retweeted
*صوبوں پر دوہرا معیار نہیں چلے گا۔*
سندھ کی تقسیم ناقابلِ قبول ہو تو پنجاب میں نئے صوبوں کا مطالبہ کیوں؟
اتحادی ہیں تو میڈیا پر بیانات کے بجائے مل بیٹھ کر بات کریں۔
گورننس میں سندھ اور پنجاب کا موازنہ خود کر لیں۔
*ملک صہیب احمد بھرتھ*
*وزیر مواصلات و تعمیرات پنجاب*
Nomi retweeted
اینکر پرسن نے ملک صہیب احمد بھرتھ صاحب سے آڈیٹر جنرل کی رپورٹ کے حوالے سے سوال کیا جس پر وزیر مواصلات و تعمیرات پنجاب ملک صہیب احمد بھرتھ صاحب نے بہت شاندار جواب دیا اور اینکر پرسن نے بھی وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا کرپشن کے خلاف اقدامات کو سراہا۔
@MaryamNSharif
صوبوں کے معاملے پر دوہرا معیار نہیں ہونا چاہیے۔ اگر سندھ، بالخصوص کراچی میں نئے صوبوں کی بات ناقابلِ قبول ہے تو پنجاب کے لیے بھی یہی اصول ہونا چاہیے۔ اتحادی جماعتوں کو ایسے حساس معاملات میڈیا پر بیان بازی کے بجائے باہمی مشاورت سے حل کرنے چاہئیں۔
@SohaibBherthMPA
@MaryamNSharif
Nomi retweeted
وزیراعلیٰ @MaryamNSharif کے وژن کے تحت تونسہ بیراج، کوٹ ادو میں ڈولفن ریزورٹ سیاحوں کے لیے ایک نئی تفریحی منزل بن رہا ہے۔ قدرتی حسن، خوبصورت آبی مناظر اور جدید سہولیات کے ساتھ یہ منصوبہ سیاحت کے فروغ، مقامی روزگار اور علاقے کی ترقی کے نئے راستے کھولے گا۔
Nomi retweeted
اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے دوران وزیر مواصلات و تعمیرات ملک صہیب احمد بھرتھ کی شاندار کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ انہوں نے پنجاب کے مختلف اضلاع کا وزٹ کیا جس اضلاع سے وہ گزرے ہیں بہترین سڑکیں بنی نظر آئیں اور بتایا کہ پاکستان کی تاریخ میں اتنی سڑکیں پہلے نہیں بنی جتنی اس دور حکومت میں بنی ہیں۔
@SohaibBherthMPA
Nomi retweeted
پنجاب کی تاریخ میں آج تک سڑکوں اور کارپٹ روڈز کا اتنا کام کبھی نہی ہوا
اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان کی صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات کی بہترین کارکردگی کی تعریف
@MaryamNSharif
@SohaibBherthMPA
Nomi retweeted
اسپیکر نے پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے دوران ملک صہیب احمد بھرتھ کی شاندار کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ انہوں نے پنجاب کے مختلف اضلاع کا وزٹ کیاجس اضلاع سے وہ گزرے ہیں بہترین سڑکیں بنی نظر آئیں اور بتایا کہ پاکستان کی تاریخ میں اتنی سڑکیں پہلےنہیں بنی جتنی اس دور حکومت میں بنی ہیں
اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان کی جانب سے وزیر تعمیرات و مواصلات ملک صہیب احمد بھرتھ صاحب کی کارکردگی کا بھرپور اعتراف، پنجاب بھر میں معیاری سڑکوں کی تعمیر کو تاریخی پیش رفت قرار دیا۔
@MaryamNSharif
@SohaibBherthMPA
Nomi retweeted
وزیراعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif نے آزاد کشمیر حکومت پر زور دیا کہ عوام کے درمیان اپنی موجودگی اور رابطہ مضبوط بنائیں، وزراء کو اہداف اور ٹائم لائنز دے کر کارکردگی کی مسلسل نگرانی کریں اور عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی یقینی بنائیں۔ انہوں نے آزاد کشمیر کی ترقی اور عوامی فلاح کے لیے پنجاب حکومت کی جانب سے مکمل تعاون کی یقین دہانی بھی کرائی۔
Nomi retweeted
خواتین اور بچوں کے تحفظ کے لیے وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے اقدامات عالمی سطح پر پذیرائی حاصل کر رہے ہیں۔ ورچوئل وومن پولیس اسٹیشن نے 12 لاکھ کالز میں سے 92 فیصد کیسز حل کر کے عالمی ٹاپ 20 ای گورنمنٹ منصوبوں میں جگہ بنائی، جبکہ میرا پیارا کے ذریعے 1 لاکھ 82 ہزار کیسز حل اور 93 ہزار سے زائد بچوں کو والدین اور پیاروں سے ملایا جا چکا ہے۔
یہ ہے محفوظ پنجاب کی عملی تصویر!
Nomi retweeted
بلاول نے جو باتیں آج کی ہیں کیا وہ باتیں انہوں نے زرداری صاحب سے اجازت لے کر کی ہیں ؟ جن ایشوز پر آج بلاول نے باتیں کی ہیں ان پر تو وہ حکومت کے ساتھ کھڑے رہے، پرسوں تو زرداری صاحب کی ماڈل ٹاؤن میں وزیراعظم سے خوشگوار ماحول میں ملاقات ہوئی آج بلاول کو اچانک سب خرابیاں نظر آ گئیں۔
Nomi retweeted
بلاول کی گفتگو پر زرداری صاحب کوکھل کر بتانا چاہیے کہ وہ اس کو اون کرتے ہیں یا نہیں باقی جو بات کی کہ کراچی کی سڑکوں پر خون بہایا جائے گا تو سندھ کی آبادی دیکھ لیں اور خون تو تب بہے گا جب ایم کیو ایم بھی صوبےبنانے پر اختلاف کرےوہ پہلےہی صوبےبنانے کےحق میں ہے تو پھرخون کیوں بہے گا
Nomi retweeted
اگر بلاول صاحب کو ان معاملات پر تحفظات ہیں تو وہ قومی اسمبلی میں جنرل موشن جمع کروائیں اور پارلیمنٹ میں کھل کر اپنا مؤقف پیش کریں۔ فیصلے کسی بند کمرے میں نہیں ہو رہے تھے۔ آج یہ کہنا کہ سسٹم ناکام ہو گیا اور غلطیاں ہوئیں، تو سوال یہ ہے کہ جب 26ویں اور 27ویں آئینی ترامیم ہو رہی تھیں اور مخصوص نشستوں کا مسئلہ تھا تو اس وقت تو حکومت کے ساتھ کھڑے تھے: وزیر مواصلات و تعمیرات ملک صہیب احمد بھرتھ
@SohaibBherthMPA
Nomi retweeted
لگتا ھے بلاول صاحب کو زرداری صاحب کا اعتماد حاصل نہیں ھے دو دن پہلے صدر زرداری لاہور ماڈل ٹاؤن تشریف لائے اور وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف سے ملاقات کی اور آج بلاول صاحب کراچی میں بیٹھ کر ایسی باتیں کر رہے ہیں
@MaryamNSharif
@SohaibBherthMPA
Nomi retweeted
My heartfelt congratulations to my respected brother, Malik Sohaib Ahmed Bharth Minister C&W, on becoming a member of the Board of Governors of the 140-year-old Aitchison College (formerly Punjab Chiefs' College)."
♥️♥️
From usman bhatti
#MediateamNA82PP71
@SohaibBherthMPA
Nomi retweeted
عوامی لیڈر ،
صوبائی وزیر مواصلات ملک صہیب احمد بھرت بھیرہ شہر میں اپنے حلقہ کے لوگوں کے ساتھ خوشگوار انداز میں عوامی لیڈر وہی ہوتا ہے جو اپنے عوام کے درمیان ہو اور عوام کی پونچھ براہ راست ہو۔ اور جو دلوں میں بستے ہوں ❣️❣️❣️
@SohaibBherthMPA
Nomi retweeted
پنجاب میں ترقی اور عوامی فلاح کا سفر تیزی سے جاری ہے۔ گزشتہ ایک ہفتے میں وزیراعلیٰ @MaryamNSharif نے طلبہ میں لیپ ٹاپ اور اسکالرشپس کی تقسیم، جہلم میں کیتھ لیب کا افتتاح، انجیو پلاسٹی کے لیے 24 گھنٹے کی حد مقرر کرنے، للہ جہلم روڈ کی تکمیل اور خوشحال دیہات پروگرام کے لیے 23 ارب 85 کروڑ روپے کی منظوری جیسے اہم اقدامات کیے۔ پہلے مرحلے میں 475 دیہات ترقیاتی منصوبوں سے مستفید ہوں گے۔ عوامی خدمت اور ترقی کا یہ مشن پوری تندہی سے جاری ہے۔
Nomi retweeted
گجرات کی خواتین کے لیے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا پنک کارٹس منصوبہ باعزت روزگار اور معاشی خودمختاری کا نیا راستہ ہے۔ اب خواتین اپنے کاروبار کے ذریعے نہ صرف اپنے خاندان کا سہارا بن رہی ہیں بلکہ خودمختاری اور خوداعتمادی کی نئی مثال بھی قائم کر رہی ہیں۔ شہری اس اقدام پر وزیراعلی @MaryamNSharif
کا شکریہ ادا کر رہے ہیں۔
Nomi retweeted
اپنے حلقے میں کھلی کچہریوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے آج سوہاوہ میں پانچ گھنٹے سے زائد عوام کے انفرادی و اجتماعی مسائل سنے۔ ہمیشہ کی طرح کئی مسائل موقع پر حل کیے اور دیگر کے حل کے لیے سیاسی ساتھیوں اور متعلقہ محکموں کے افسران کے ساتھ لائحۂ عمل طے کیا۔ شہریوں نے مختلف نوعیت کے مسائل اور مطالبات پیش کیے۔ اب تک کی کھلی کچہریوں میں زیادہ تر مسائل زمینوں کی تقسیم، قبضوں اور منتقلی سے متعلق رہے ہیں۔ عوام سے براہِ راست رابطے اور مسائل کے حل کا یہ سلسلہ جاری رہے گا، ان شاء اللہ۔
@mosharrafzaidi صاحب بھی آج کی کھلی کچہری میں ہمراہ تھے، انہیں اپنے حلقے میں خوش آمدید کہا۔


















