AMEA Noor (@nr_amea) profile picture

Official Account of the Ahmadiyya Muslim Elders Association, Noor Region.

United Kingdom
Joined February 2019
Photo by AMEA Noor (@nr_amea)Photo by AMEA Noor (@nr_amea)Photo by AMEA Noor (@nr_amea)Photo by AMEA Noor (@nr_amea)Photo by AMEA Noor (@nr_amea)Photo by AMEA Noor (@nr_amea)Photo by AMEA Noor (@nr_amea)Photo by AMEA Noor (@nr_amea)Photo by AMEA Noor (@nr_amea)Photo by AMEA Noor (@nr_amea)
ہم نے اپنی دعاؤں سے،اپنے عمل سے دنیا کو بتاناہے کہ حقیقت کیا ہے۔دنیا کوبتائیں کہ خدا کی طرف آؤ!اسی میں تمہاری بقاء ہے۔ دنیا جس تباہی کی طرف جارہی ہے وہ بڑی خوفناک تباہی ہے۔ان دنیا والوں کو اس بات کا احساس ہی نہیں ہے۔اورآہستہ آہستہ یہ دنیا ختم ہو جائے گی یا سخت عذاب میں مبتلا ہوجائے گی جس کا تصوّر بھی انسان نہیں کرسکتا۔پس ہم نے دنیا کو سنبھالنا ہے۔ (حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ) جلسہ سالانہ جماعت احمدیہ برطانیہ 2026ء کے موقع پر مستورات کے اجلاس سے بصیرت افروز خطاب alfazl.com/2026/11/21/156354…
18
38
662
سوال:اگر بعض مجبوریوں کی وجہ سے جامعہ احمدیہ میں داخلہ نہیں لے پائے تو ایسی صورتِ حال میں عملی طور پراپنے وقف سے کس طرح وفا کرسکتے ہیں؟ حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ نےفرمایا جامعہ میں نہیں پڑھے،تو پھرکیا ہو گیا،ویسے خدمت کرو۔میں کون ساجامعہ میں پڑھاہوا ہوں۔وقف کر کے بھی آدمی خدمت کرسکتا ہے۔دنیا میں رہتے ہوئے بھی دینی علم بڑھاؤ،اللہ تعالیٰ سے تعلق پیدا کرو، تبلیغ کرو، تبلیغ کے نئے نئے میدان تلاش کرو اور احمدیت اور اسلام کا حقیقی پیغام پہنچاؤ تو یہی ایک احمدی کا کام ہے۔ alfazl.com/2026/11/19/156295…
14
49
2,020
بعض اوقات انسان کو اس کےعزیز کی وفات کےصدمے سے بڑھ کر اس بات کا افسوس اورندامت رہ جاتی ہے کہ وہ اس کی زندگی میں اپنےدل کی بعض باتیں نہ کہہ سکا یا آخری وقت میں اس سے ملاقات نہ کرسکا۔ ایسےاحساسِ ندامت کے ساتھ انسان کس طرح زندگی گزارسکتا ہے؟ اس پر حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ ان کے نام پرصدقہ دو،چندہ دو،غریبوں کو دو اور ان کےلیے دو نفل پڑھاکرو اور ان کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کیا کرو۔ تو جو تم نے ان کی زندگی میں ان سے اچھا سلوک نہیں کیا ، یا ان کی باتیں نہیں مانیں یا ان کو اہمیت نہیں دی تو اس کا کچھ نہ کچھ مداوا ہو جاتا ہے۔ مزید برآں حضورِ انور نے مرحومین کی بلندیٔ درجات اور قلبی تشفی کے لیے اس اَمر پر زور دیا کہ دعا، صدقہ و خیرات کرو۔ فوت شدہ کے لیے دعا، صدقہ و خیرات کرنی چاہیے، اس سے اس کے درجات بھی بلند ہوتے ہیں اور دل کو تسلی بھی ہوتی ہے۔ alfazl.com/2026/11/19/156295…
13
46
2,217
Bringing Communities Together Through Peace, Understanding and Dialogue! Majlis Raynes Park, with #MasroorRegion, organised a multilingual Tabligh Stall during Interfaith Week, distributing 100+ leaflets and holding meaningful discussions. #InterfaithWeek #Ansarullah
2
4
106
AMEA Noor retweeted
Is faith irrational? The Revelation & Rationality app brings Hazrat Mirza Tahir Ahmad Khalifatul Masih IV (rh )'s landmark book, Revelation, Rationality, Knowledge & Truth, to your phone. Explore how revelation and reason meet, from the history of religious thought to evolution and cosmology. Read in 6 languages, or compare two side by side. The app is designed to make it simple to read at your own pace, highlight and note key passages, and turn to related papers, articles, and sermons when you want to explore further. 📱 Download the Revelation & Rationality app at alislam.org/apps #loveforall #revelationandrationality #ahmadiyya #alislam #islamicapp
3
43
129
2,996
Celebrating kindness in action! Join us on 3 December for Beacon of Peace’s 41st Charity Partners Appreciation Evening, with cheque presentations recognising 60+ charities and the volunteers and supporters who make a difference. 💚 Invitation Only #BeaconOfPeace #ServingHumanity beaconofpeace.org/beacon-of-…
6
10
146
⚡️تازہ ترین 🇵🇰 🇲🇾پاکستان اور ملیشیا کے احمدیوں کے لیے دعا کی تازہ تحریک حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ نے اپنے خطبہ جمعہ فرمودہ ۱۶؍اکتوبر ۲۰۲۶ء میں پاکستان اور ملیشیا میں مقیم احمدیوں کے لیے دعاؤں کی تحریک کرتے ہوئے فرمایا: اس وقت میں پاکستان کے احمدیوں کے لیے بھی دعا کی دوبارہ یاد دہانی کروانا چاہتا ہوں۔ اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول کے نام پر ظالم لوگ، اصل میں تو یہ دہشت گرد ہی ہیں، یا وہ لوگ جن کے اپنے ذاتی مفادات ہیں احمدیوں پر ظلم کی انتہا کر رہے ہیں۔ حکومتی اہلکار بھی بعض دفعہ ان کی پشت پناہی میں لگے ہوئے ہیں۔ مُلَّا کے خوف کی وجہ سے اسیران کی ضمانتیں نہیں ہوتیں یا جج ان کے حق میں فیصلہ کرنے سے ڈرتے ہیں۔ بعض جرأت والے افسران بھی ہیں اور منصف بھی ایسے ہیں جو کبھی کبھی جرأت دکھا بھی جاتے ہیں لیکن عموماً اسلام کے نام پر فسادیوں نے ملک میں ایک خوف کی فضا پیدا کی ہوئی ہے اور سب سرکاری مشینری ان سے ڈرتی ہے۔ اللہ تعالیٰ ان شریروں اور فسادیوں کی پکڑ کے جلد سامان فرمائے۔ پاکستانی احمدیوں کو بھی چاہیے کہ ان دنوں میں درود، استغفار اور دعائیں جو میں نے بتائی تھیں ان پر خاص طور پر زور دیں۔ نفلوں پہ زور دیں اور ان ظالموں سے اللہ تعالیٰ کی پناہ میں آنے کے لیے بہت زیادہ دعائیں کریں۔ اللہ تعالیٰ ان کو توفیق بھی دے۔ اسی طرح ملیشیا میں بھی جماعت کے خلاف کافی حالات خراب ہیں۔ وہاں بھی حکومت کے بعض ادارے احمدیوں پر سختیاں کر رہے ہیں۔ ہماری مسجدوں میں چھاپے مارے جاتے ہیں۔ بلاوجہ پکڑ دھکڑ بھی ہوتی ہے۔ اللہ تعالیٰ ملیشین احمدیوں کو بھی اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ آمین۔ alfazl.com/2026/10/16/154774…
3
35
1
94
2,744
Discover the profound prophecies of the Promised Messiah, Hazrat Mirza Ghulam Ahmad (as), and how they continue to unfold with truth. 👉 alhakam.org/responding-to-al… #Ahmadiyya #Islam
23
26
314
An Ahmadi man and his son were injured in a targeted shooting in Sargodha on Saturday, 19 September, when unidentified assailants opened fire on them as they returned home. The attack comes amid continuing anti-Ahmadi violence and hostility in the district. In 2025, three Ahmadis were killed in separate attacks because of their faith. Among them was Dr Sheikh Muhammad Mahmood, a prominent gastroenterologist who was shot dead at Fatima Hospital in Sargodha city. Earlier this month, banners carrying messages of hatred against Ahmadis were displayed across Sargodha city to mark the anniversary of the passage of Pakistan’s Second Constitutional Amendment, which declared Ahmadis to be non-Muslims for the purposes of the Constitution. The latest shooting has renewed concerns over the safety of Ahmadis in Sargodha and the continued climate of hostility facing the community.
21
15
1,446
Yesterday , a cowardly targeted shooting was carried out against Ahmadis, Mr. Malik Mahmood Mubarak (70) and his son, Mr. Ayaz Mubarak (40), in Sargodha . Assailants opened fire on their vehicle as they were returning home, leaving both father and son injured. @OfficialDPRPP
13
106
4
126
5,743
As war continues to spread, His Holiness Hazrat Mirza Masroor Ahmad condemns the falsehoods and deceit that have engulfed many nations in conflict. The World Head of the Ahmadiyya Muslim Community has been warning of the risk of a third world war for 20 years, urging major leaders to adopt truth and justice in their global dealings to prevent a global catastrophe. His Holiness was speaking at the annual gathering of Lajna Ima'illah – the women's auxiliary of the Ahmadiyya Muslim Community in the UK.
2
71
1
149
4,220
Majlis Ansarullah UK Annual Ijtema - A spiritual gathering to strengthen our connection with Allah, increase religious knowledge, and build brotherhood. #Ansarullah #Ijtema26 #Durood #Istighfar #Ahmadiyya
24
29
229
The heartfelt emotions, reflections and experiences of an attendee at #JalsaGermany. 🤍
1
12
3
53
2,698
2
25
1
37
449
The Holy Qur’an is a sign of mercy from God Almighty.
21
35
544
امیر المومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایّدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کے مستورات کے اجلاس (جلسہ سالانہ یو کے ٢٠٢٦) سے بصیرت افروز خطاب کا خلاصہ تشہد ،تعوذ اور سورت فاتحہ کی تلاوت کے بعد حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا تمہارااصل مقصد یہ ہونا چاہیے کہ تم نے توحید کو قائم کرنا ہے ٭… عورتوں کو چاہیے کہ اپنے علم میں اضافہ کریں اور صرف یہ نہ دیکھیں کہ ہر جواب مردوں کی طرف سے ملے گا بلکہ خود ان کو علم وعرفان میں اتنی ترقی کرنی چاہیے کہ وہ روحانی باتوں میں مردوں سے آگے نکلنے والی ہوں نہ یہ کہ صرف برابر ہوں ٭…تم جو میرے ساتھ تعلق پیدا کرتے ہو تو میری اغراض اور مقاصد کو پورا کرو اور وہ یہی ہے کہ خدا تعالیٰ کے حضور اپنا اخلاص اور وفاداری دکھاؤ اور قرآن شریف کی تعلیم پر اسی طرح عمل کرو جس طرح رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کر کے دکھایا اور صحابہؓ نے کیا ٭…احمدی عورت کو ہر وقت یاد رکھنا چاہیے کہ وہ اسلام کو ماننے والے اور اللہ تعالیٰ سے تعلق پیدا کرنے والی ہے اور حقیقی اسلام کی خادمہ ہے۔ اس لیے اسے اللہ تعالیٰ سے اپنا تعلق بڑھانے کی بھرپور کوشش کرنی چاہیے حديقة المہدي،۲۵؍جولائی ۲۰۲٦ء، جلسہ سالانہ برطانيہ کے دوسرے روز حضورِ انور ايّدہ اللہ تعاليٰ بنصرہ العزيز حسب روايت مستورات سے خطاب فرماتے ہيں۔ مستورات سے خطاب کے ليے حضورِ انور بارہ بج کر سات منٹ پر والہانہ نعروں کي گونج ميں جلسہ گاہ مستورات ميں رونق افروز ہوئے اور السلام عليکم و رحمة اللہ کا تحفہ عنايت فرمايا۔ حضور انور کے کرسیٔ صدارت پر رونق افروز ہونے کے بعد اجلاس کی کارروائی کا آغاز تلاوت قرآن کریم سے ہوا۔ ❗ مکمل مضمون پڑھنے کیلئے 👇👇 facebook.com/share/p/18CMNSY…
1
14
1
29
406
Serving the guests of Promised Messiah (as) #JalsaGermany
6
34
912
Does upbringing determine religious identity more than truth? Do people only believe what they were raised to believe? Our upbringing shapes us, but it doesn't have to define us forever. Islam encourages every individual to reflect, ask questions and seek truth with sincerity, regardless of their background. #Islam #Truth #Faith #Ahmadiyya #IA
17
1
47
1,158
Are mosques breeding grounds for extremism? Do mosques encourage extremism? Authentic mosques exist to promote worship, education and service to society. Islam condemns violence against innocent people and teaches peace, compassion and respect for the law. #Islam #Peace #Mosque #Ahmadiyya #IA
12
1
41
1,125