ہزاروں مریض شوکت خانم سے مہنگا علاج کرواتے ہیں اور کروڑوں میں چیریٹی لیتا ہے پھر ایک یا دو کا مفت علاج ہو جائے تو وہ انہیں شو پیس بنا کر پیش کر دیتا ہے۔ چور عمران مریضوں کے پورے اعدادوشمار دے اور بتائے ہے کہ کتنے مفت علاج کرواتے ہیں۔ شوکت خانم مکمل فراڈ صدقہ ہے۔
76
79
9
259
بلاول کے چند انٹرویو کلپس دیکھے۔ صاف لگ رہا ہے کہ اب اس سے اپنا بیانیہ سنبھالا نہیں جا رہا جہاں پھنسے وہاں منہ تڑا کر کے انگلش اور الفاظ کو چبا چبا کر بولنے سے بیانیہ میں طاقت نہیں آجاتی بلکہ یہ نشانی ہے کہ جواب نہیں ہے جلد پیچھے ہٹے گا جس طرح زرداری چند سال پہلے دوبئی بھاگا تھا
1
2
38
بلاول نے جس طرح بیان دیا اس سے پتہ لگتا ہے کہ یہ جو نوجوان انقلابی سیاستدان بنتے ہیں ان کا بھی کوئی نظریہ نہیں۔ فضل کی طرح اس کے اندر بھی عمرانڈو جاگ گیا۔ عمران کو سپورٹ کر کے یہ پنجاب میں جیتے گا، بالکل نہیں حقیقت میں بلاول کو ان بیانات سے ایک دھیلے کا فائدہ نہیں ہونا۔نقصان ہے
1
1
6
85
سالو، اپنی سیاست چمکا رہے ہو ورنہ صفدر اس گنجے کو ملاقات کی اجازت ہی اس بات پر ملی تھی کہ ملاقات پر سیاست نہیں کرو گے۔ تم ہوتے کون ہو سیاسی خط لکھنے والے؟ اصل میں اس سب کا مقصد ایک ہے کہ ملاقات پر پھر پابندی لگ جائے اور یہ میڈیا پر آتے رہیں۔ عمران کے دوشمن
1
2
62
Nadeem Yousaf 🇩🇰 Analyst & Author retweeted
پسند آئے تو ری۔پوسٹ کر دینا۔ یوٹیوب پر فالو کرنا چاہو تو کسی نے اڈیالہ میں بند نہیں کیا ہے 😆😅 youtube.com/shorts/M9-_BmC0g…
1
5
5
87
پتہ نہیں یہ محسن نقوی نے کان میں پھونک ماری یا جرنل عاصم مینر اور حواری جرنلوں نے خود تیلی لگائی، لیکن اس بکواس کے نتائج اچھے نہیں ہوں گیں۔ پتہ نہیں اس جرنل عاصم مینر کو اور کتنی عزت چاہیے کہ اس کا پیٹ ہی نہیں بھر رہا۔ جان بوجھ کر ملک کو انتشار کی طرف لے کر جا رہا ہے۔
1
1
2
85
پسند آئے تو ری۔پوسٹ کر دینا۔ یوٹیوب پر فالو کرنا چاہو تو کسی نے اڈیالہ میں بند نہیں کیا ہے 😆😅 youtube.com/shorts/M9-_BmC0g…
1
5
5
87
Nadeem Yousaf 🇩🇰 Analyst & Author retweeted
ہو سکتا ہمارے چند دوست ہماری پروفشنل زندگی کو جاننا چاہتے ہوں اسلئے یہ مختصر سی ویڈیو بنائی ہے۔ youtube.com/shorts/Wsu1_3kCv…
2
2
28
بس لڑکی یا عورت پتہ نہیں۔ کئی نے اپنے واٹس آپ نمبر بیجھے لیکن کسی کو خود سے کنٹکٹ نہیں کیا۔ بس ڈر سا لگتا ہے۔ ویسے میں کیوں کروں، خود کر لے فون۔
2
5
115
عمران کے حواری چاہتے ہی نہیں کہ وہ باہر آئے۔ ایک ملاقات کے بعد تین چیف جسٹس کو کھلا خط، پھر سیاسی چال۔ سیاسی بیان بازی کرتا ہے اسی لیے پابندی لگ جاتی ہے۔ سالے کے کیس لگنا شروع ہو گئے تو اس خط کی کیا ضرورت تھی؟ بشرئ کے کمرے سے یکدم سانپ نکلنا شروع ہو گئے جیسے جنگل میں ہوں
3
4
13
123
ہو سکتا ہمارے چند دوست ہماری پروفشنل زندگی کو جاننا چاہتے ہوں اسلئے یہ مختصر سی ویڈیو بنائی ہے۔ youtube.com/shorts/Wsu1_3kCv…
2
2
28
جرنلوں کو سکون نہیں ہے۔ پاکستان میں کونسی دودھ کی نہریں بہنا شروع ہو گیں ہیں کہ جرنلوں نے نئے صوبوں کا شوشہ چھوڑ دیا۔ تیسرے درجے کے سیاستدان میدان میں اتارے ہوئے ہیں۔ بیوقوف، دس صوبے بنا لو، سیاسی طاقت انہی پارٹیوں کے پاس رہنی ہے۔ پتہ نہیں یہ جرنل کس لیول کی چاپلوسی چاہتے ہیں؟
2
1
8
113
Nadeem Yousaf 🇩🇰 Analyst & Author retweeted
اس پوسٹ کا مقصد یہ ہے کہ اپنے کرتوت صیح کرو ورنہ تمہاری 4 آنے والی نسلیں بھی مہنگائی کا رونا رہیں گیں۔ سالو، اتنی عمر کہ ہو گئے اب بھی سمجھ نہیں کہ کون ذاتی مفاد پرست اور کون قوم کی بہتری چاہتا ہے۔ بس لگے رہو عمران زندہ باد، کھبی نواز زندہ باد تو کھبی بھٹو زندہ باد۔
پاکستان میں لوگوں کے پاس پیسہ تو خوب آیا ہے پاکستانیوں کو سمجھ نہیں آتی ہے کہ ہم تو 60 سے پاکستان کی یہی حالت دیکھتے آ رہے ہیں۔ کھبی چینی نہیں مل رہی تو کھبی آٹا۔ اس سے پہلے بھی یہی حال تھا۔ شکر کرہیں پہلے جو گاڑی کا سوچ بھی نہیں سکتے تھے آج وہ خاندان گاڑیوں میں گھوم رہے ہیں۔
3
8
96

12
312

یہ جیسی ترقی انڈیا کر رہا ہے جس میں چند امبانی انڈیا کی 80 فیصد دولت سمیٹے بیٹھے ہیں ایسی ترقی تو ہم نے بھی ایوب کے دور میں کی تھی جب 22 خاندان ملک کی دولت کے کرتا دھرتا تھے امبانی نے جیسٹین بیبر جیسے فنکار اپنے بھونڈے بیٹے کی شادی پر بھلائے جو پیسہ قوم کا استحصال کر کے بنایا ہے
1
4
8
195
پاکستان میں لوگوں کے پاس پیسہ تو خوب آیا ہے پاکستانیوں کو سمجھ نہیں آتی ہے کہ ہم تو 60 سے پاکستان کی یہی حالت دیکھتے آ رہے ہیں۔ کھبی چینی نہیں مل رہی تو کھبی آٹا۔ اس سے پہلے بھی یہی حال تھا۔ شکر کرہیں پہلے جو گاڑی کا سوچ بھی نہیں سکتے تھے آج وہ خاندان گاڑیوں میں گھوم رہے ہیں۔
2
4
1
12
312
ٹاپ کمپنیوں کے سی۔ای۔او سال میں 20 سے 30 نان فکشن کتابیں پڑھتے ہیں۔ اور پاکستان کے سی۔ای۔او زیرو سے ایک۔ پیدا ہی علامہ ہوئے تھے😅😀☺️
3
1
8
175