Pinned Tweet
۲۰۰۶ میں مُصطفیٰ کمال بھائ کی میئر شِپ میں کراچی کو بنتے صورتے دیکھ کر APMSO میں شمولیت اِختیار کی تھی کے اِن جیسا اِنسان جو کراچی کے لوگوں کے لیئے دِن رات محنت کرتا ہے ایسا بننا ہے، ۲۲ اگست ۲۰۱۶ کے حادثے کے بعد میں نے اپنی سیاسی سرگرمیاں سمیت کِنارہ کوشی اِختیار کرلی تھی، لیکن خون میں ایم کیو ایم ہے، آج پھر مصطفیٰ بھائ سے مِل کر #MQMPAK میں شمولیت اِختیار کی ہے، زیادتی آنا کو چھوڑتے ہوۓ صرف اِس لیئے کے اب اِس نظریہ کے ساۓ تلے ہم ایک ہیں ۔ اور اب انشاءاللہ بول کر نہیں پاکستان کے لیئے کر کے دیکھاینگے۔ 🤍💚❤️
جس شخص نے اپنے دورِ نظامت میں کراچی پر 300 ارب روپے خرچ کر دیے اور آج تک اُس پر ایک روپے کی کرپشن کا الزام نہیں، تم چلے ہو اُس پر 10 ارب کا الزام لگانے؟ مخالفین کا کمبل میں منہ دے کر رونے کا وقت ہوا جاتا ہے اس پریس کانفرنس کے بعد!..
#انتظامی_یونٹس_تو_بنکر_رہیگا #نظام_بدلو_انتظامی_یونٹس_بناؤ #ملک_بچاؤ_انتظامی_یونٹس_بناؤ
#SindhWantsAdministrativeUnits #نام_مصطفی_کام_کمال
A LOUD AND CLEAR MESSAGE FROM PAKISTAN’S HEALTH MINISTER, SYED MUSTAFA KAMAL!
#انتظامی_یونٹس_تو_بنکر_رہیگا #نظام_بدلو_انتظامی_یونٹس_بناؤ #ملک_بچاؤ_انتظامی_یونٹس_بناؤ
#SindhWantsAdministrativeUnits #نام_مصطفی_کام_کمال
1
5
117
پیپلز پارٹی اور کچھ دودھ پیتے بچے، اوچھے ہتھکنڈے بند کرو، کیونکہ کراچی میں صوبہ تو بنے گا!
#انتظامی_یونٹس_تو_بنکر_رہیگا #نظام_بدلو_انتظامی_یونٹس_بناؤ #ملک_بچاؤ_انتظامی_یونٹس_بناؤ
#SindhWantsAdministrativeUnits #نام_مصطفی_کام_کمال
نئے صوبے بنانے کی حمایت سے میں دستبردار نہیں ہوں گا، چاہے جتنے الزامات لگا لو، جتنا زور لگا لو، صوبہ تو بنے گا..!!
#انتظامی_یونٹس_تو_بنکر_رہیگا #نظام_بدلو_انتظامی_یونٹس_بناؤ #ملک_بچاؤ_انتظامی_یونٹس_بناؤ
#SindhWantsAdministrativeUnits #نام_مصطفی_کام_کمال
پیپلز پارٹی اور کچھ بھاڑے کے ٹٹو! تم لوگ غلط بندے سے ٹکرا گئے ہو۔۔۔ نام یاد رکھنا، مصطفیٰ کمال!
#انتظامی_یونٹس_تو_بنکر_رہیگا #نظام_بدلو_انتظامی_یونٹس_بناؤ #ملک_بچاؤ_انتظامی_یونٹس_بناؤ
#SindhWantsAdministrativeUnits #نام_مصطفی_کام_کمال
مصطفیٰ کمال کو کن وجوہات کی بنا پر الزامات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے؟
1۔ انتظامی یونٹس کی سب سے بھاری اور مؤثر آواز بننے پر؟
2۔ پاکستان بھر سے جعلی ادویات کے خاتمے پر؟
3۔ یا ان دونوں وجوہات کی بنا پر؟
#انتظامی_یونٹس_تو_بنکر_رہیگا #MustafaKamal
پارٹی کے پیغام کو عوام تک پہنچانے والے تمام محنتی ساتھیوں کو خراجِ تحسین۔ آپ کی محنت قابلِ قدر ہے ۔۔۔
#انتظامی_یونٹس_تو_بنکر_رہیگا #نظام_بدلو_انتظامی_یونٹس_بناؤ #ملک_بچاؤ_انتظامی_یونٹس_بناؤ
#SindhWantsAdministrativeUnits #MQMPakistan
ایم کیو ایم پاکستان ، صرف ڈسٹرکٹ ایسٹ کے کارکنان کا اجلاس۔۔!!
#انتظامی_یونٹس_تو_بنکر_رہیگا #نظام_بدلو_انتظامی_یونٹس_بناؤ #ملک_بچاؤ_انتظامی_یونٹس_بناؤ
#SindhWantsAdministrativeUnits
نہ یہ کارکن ہیں، نہ ہی ان لوگوں کا ایم کیو ایم سے کوئی تعلق ہے۔ یہ تو بس مصطفیٰ کمال کے اس عمل میں ان کے ساتھ چل رہے ہیں کہ کوئی تو ہے جو ہم کراچی والوں کا مقدمہ وقت کے فرعونوں کے ساتھ اکیلا لڑ رہا ہے۔
اللہ پاک مصطفیٰ بھائی کو سلامت رکھے۔ آمین!
#انتظامی_یونٹس_تو_بنکر_رہیگا #نظام_بدلو_انتظامی_یونٹس_بناؤ #ملک_بچاؤ_انتظامی_یونٹس_بناؤ
#SindhWantsAdministrativeUnits
سلام ہے مصطفیٰ کمال کی کارکردگی کو، پورے پاکستان سے جعلی دوائیوں کے خاتمے کے لیے صرف ایک موبائل فون کے ذریعے آپ اپنی اور اپنے عزیزوں کی جان بچا سکتے ہیں۔ جانیے کیسے؟
#MustafaKamal #NoMoreCounterfeitMedicine #BestHealthMinister @KamalMQM #HealthReforms #DigitalPakistan #PublicHealth #MQMPakistan
*مورخہ 25 اکتوبر بروز اتوار*
انتظامی یونٹس کے حوالے سے ایم کیو ایم کے زمہ داران کا اجلاس بہادرآباد میں منعقد ہوا جس سےسینئر مرکزی رہنما سیدمصطفی کمال، انیس قائم خانی اور فرقان اطیب نے خطاب کیا اس موقع پر مرکزی شعبہ جات کے زمہ داران، اراکین قومی و صوبائی اسمبلی، ٹاونز، یوسیز اور وارڈز کے زمہ داروں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
#SindhWantsAdministrativeUnits
#انتظامی_یونٹس_تو_بنکر_رہیگا
#ملک_بچاو_انتظامی_یونٹس_بناؤ
کراچی صوبہ، کراچی والوں کے لیے ❤️✊🏼 — ان شاء اللہ!
شکریہ مصطفیٰ کمال! آپ کی انتھک محنت، عزم، جوش و جذبے کی بدولت آج کراچی صوبے کا خواب ان شاء اللہ حقیقت کے قریب ہے۔
#SindhWantsAdministrativeUnits #انتظامی_یونٹس_تو_بنکر_رہیگا #ملک_بچاؤ_انتظامی_یونٹس_بناؤ
محترم انیس قائم خانی بھائی کو دل کی گہرائیوں سے سالگرہ کی بہت بہت مبارکباد۔ 🎂❤️
اللہ تعالیٰ آپ کو صحت، خوشیاں اور لمبی عمر عطا فرمائے، اور زندگی کے ہر میدان میں مزید عزت و کامیابی نصیب کرے۔ آمین
#HappyBirthdayAnisBhai
Who is the best…??
And the answer is ……………. ❤️😍
#SindhWantsAdministrativeUnits
#انتظامی_یونٹس_تو_بنکر_رہیگا
#ملک_بچاو_انتظامی_یونٹس_بناؤ
سندھ حکومت اور میئر کراچی کی ایک اور نااہلی! کراچی یونیورسٹی روڈ پر زیرِ تعمیر پل ناکامی کا شکار ہو کر گر گیا، جس کے ساتھ عوام کے ٹیکس کا قیمتی پیسہ بھی ڈوب گیا اور سندھ حکومت کی بھرم بازی بھی بے نقاب ہوگئی۔ @murtazawahab1
#SindhWantsAdministrativeUnits
#انتظامی_یونٹس_تو_بنکر_رہیگا
#ملک_بچاو_انتظامی_یونٹس_بناؤ
This is the time for the youth of Karachi to raise their voices on social media and demand their rightful rights.
Let’s unite for #KarachiAdministrativeUnits and work together for a better, stronger Karachi.
Let’s unite, let’s raise our voice, and let’s build a better Karachi.✊🏼
#SindhWantsAdministrativeUnits
#انتظامی_یونٹس_تو_بنکر_رہیگا
#ملک_بچاو_انتظامی_یونٹس_بناؤ
مورخہ: 30 ستمبر 2026
میٹنگ برائے سوشل میڈیا
اسکیم 33 ٹاؤن، یوسی 1 میں یوسیز کے سوشل میڈیا سے وابستہ ذمہ داران و ساتھیوں کا ایک اہم تنظیمی اجلاس منعقد ہوا۔
اجلاس میں ایم کیو ایم پاکستان کے مرکزی سینئر جوائنٹ انچارج ڈیجیٹل میڈیا نادر قریشی بھائی، کور کمیٹی ممبر انجینئر عماد شیخ بھائی اور جہانزیب بھائی نے شرکت کی۔ اس موقع پر سوشل میڈیا کی بڑھتی ہوئی اہمیت، مؤثر ابلاغ اور تنظیمی سرگرمیوں کو عوام تک بہتر انداز میں پہنچانے کے حوالے سے تفصیلی گفتگو کی گئی۔
اس موقع پر مرکزی ذمہ دار منہاج قاضی بھائی اور سی او سی ممبر سہیل احمد بھائی نے بھی سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر بھرپور، منظم اور مؤثر انداز میں کام کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔
اجلاس میں جوائنٹ ٹاؤن انچارج خالد اقبال بھائی، ٹاؤن کمیٹی اور یوسیز کمیٹی کے ذمہ داران و ساتھیوں نے بھی شرکت کی۔
اسکیم 33 ٹاؤن
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان

کراچی انتظامی یونٹ
کراچی کے علاقے گلشنِ معمار، سیکٹر V کی محلہ کمیٹی کے لیے احسن آباد معمار ٹاؤن کے زیرِ اہتمام کراچی انتظامی یونٹ کے حوالے سے ایک اہم کارنر میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔
میٹنگ میں ایم کیو ایم پاکستان کے رکن COC راحیل خان بھائی، مرکزی ڈیجیٹل میڈیا رکن انجینئر عماد شیخ بھائی اور احسن آباد معمار ٹاؤن کے رکن ساجد بھائی نے شرکت کی۔
اس موقع پر کراچی انتظامی یونٹ کی ضرورت، اہمیت اور عوامی مسائل کے مؤثر حل کے حوالے سے اہم گفتگو کی گئی اور شرکاء میں اس حوالے سے آگاہی پیدا کی گئی۔
کراچی کے بہتر انتظام، عوامی مسائل کے فوری حل اور بااختیار مقامی نظام کے لیے کراچی انتظامی یونٹ وقت کی اہم ضرورت ہے۔
#SindhWantsAdministrativeUnits
#انتظامی_یونٹس_تو_بنکر_رہیگا
#ملک_بچاو_انتظامی_یونٹس_بناؤ