in2u (@onlyin2u) profile picture
Joined June 2024
Photo by in2u (@onlyin2u)Photo by in2u (@onlyin2u)Photo by in2u (@onlyin2u)Photo by in2u (@onlyin2u)Photo by in2u (@onlyin2u)Photo by in2u (@onlyin2u)Photo by in2u (@onlyin2u)Photo by in2u (@onlyin2u)Photo by in2u (@onlyin2u)Photo by in2u (@onlyin2u)
in2u retweeted
2
2
89
سلامِ صبح 🕊️🌿 بے مقصد اور بلاوجہ کہ تنازعوں سے بہتر ہے کہ انسان اپنے تعلقات کا دائرہ مختصر رکھے, زندگی کا سکون بھی اسی میں ہے کہ تعلق کم رکھو مگر خلوص سے رکھو، جہاں عزت نہ ہو وہاں خاموشی بہتر، جہاں سکون نہ ہو وہاں فاصلہ ہی غنیمت ہے۔آپ کا آج کا دن اچھا گزرے! آمین 🤲❤️ #متاعِ_دل
33
24
48
566
in2u retweeted
کشتی ابھی اُمید کی ڈوبی تو نہیں ہے پھر کیوں تیری آنکھوں میں یہ طوفان ہے محسن کر اُن کا ادب رکھ اُنھیں سینے سے لگا کر یہ درد یہ تنہایاں مہمان ہیں محسن...! .محسن نقوی
13
7
1
26
436
in2u retweeted
8
9
32
424
in2u retweeted
موسم مزاج تھا ، نہ زمانہ سرشت تھا میں اب بھی سوچتی ہوں وہ کیسے بدل گیا پروین شاکرـ
24
14
44
515
in2u retweeted
6
8
21
353
السّلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اللّہ تعالیٰ آپ سب کو صحت مند زندگی عطا فرمائے پریشانیاں دور فرمائے حاسدین سے بچائے نظر بد سے محفوظ رکھے سب کا بھلا سب کی خیر صبح بخیر
45
21
1
59
615
السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ 🎊 💗صبح بخیر 💗 #خاتم_الرسلﷺ اے اللہ! ہمیں توبہ کرنے والا بنا دے، اور ہمیں اپنی رحمت میں ڈھانپ لے۔ آمین🤲
55
23
1
62
774
انسان وہ راستہ پار کر لیتا ہے کیونکہ اسے اپنی محبت پہ بھروسہ ہوتا ہے اور یقیناً وہ کامیاب ضرور ہوتا ہے.... 🫶❤️
3
4
46
محبت ایک ایسا جذبہ ہے جو انسان کو مضبوط اور با ہمت بناتا ہے جس سے انسان اپنے پیارے محبوب کی خاطر پوری دنیاں سے لڑ جاتا ہے اسے کسی چیز کی پرواہ نہیں ہوتی ہے ۔ کہ جس راستے پہ میں چل رہا ہوں کتنا خطرناک ہو سکتا ہے لیکن پرواہ کیے بغیر انسان وہ راستہ پار کر لیتا ہے 👈🏻 #متاعِ_دل
11
13
32
485
ہم نے مانا کہ اوروں سے الگ تھے لیکن.. زرد اتنے تو نہ تھے کہ گرائے جاتے 🍂🥺 #متاعِ_دل
22
17
44
447
انسان کے سارے دکھ صرف تین لفظوں پر ختم ہو جاتے ہیں۔🥺💔 الله ہے نا! 😊 #متاعِ_دل
19
16
38
447
"give me justice before it is too late" 🥺💔 - Imran Khan #ImranKhansLifeIsAtRisk
7
51
34
490
محبت سے بھی بڑھ کر احساس ہوتا ہے، کیونکہ محبت کا دعویٰ تو ہر کوئی کر سکتا ہے، مگر احساس ہر کسی کے بس کی بات نہیں۔ ❤️ کسی کے جذبات کو سمجھنا، اس کا خیال رکھنا اور مشکل وقت میں اس کے ساتھ کھڑے رہنا ہی حقیقی احساس ہے۔ رشتے محبت سے نہیں بلکہ احساس سے خوبصورت بنتے ہیں۔ 🥀 #متاعِ_دل
13
17
31
465
جان بھی نہیں چھوڑتا رشوت بھی نہیں لیتا یہ عشق مجھے عمران خان لگتا ہے #طیفہ007
11
25
82
713
ﺍﻟﺴـــــــﻼﻡُ ﻋﻠﻴــــﻜﻢ ﻭﺭﺣـﻤـﺔُ ﺍﻟﻠﻪ ﻭﺑـﺮﻛــﺎﺗـﻪ ﷽ ولاتحسبن الله غافلا عما يعمل الظالمون إنمايؤخرهم ليوم تشخص فيه الأبصار ہرگزخیال نہ کرکہ اللہ ان کاموں سے بےخبر ہےجو ظالم کرتےہیں،انہیں صرف اس دن تک مہلت دے رکھی ہے جس میں نگاہیں پھٹی رہ جائیں گی۔
11
13
18
292
in2u retweeted
لوگ سوئے تھے بند کمروں میں چانــد بھٹکا ہے دربدر، تنہا مُحسِن نقوِی
17
7
1
39
1,029
مریم لوہاری come fly with us
16
23
1
72
798
السّلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ لاکھوں کروڑوں درود وسلام خاتم النبیین صلی اللّہ علیہ وآلہ وسلّم پر جن کی وجہ سے انسانیت کو شعور حاصل ہوا ۔ صلو علی الحبیب صل علی محمد اللّہ تعالیٰ سب کو صحت مند زندگی عطا فرمائے آمین
39
18
55
418