Pinned Tweet
یہ خان صاحب کا فوٹو میرا پسندیدہ ترین فوٹو جو ریٹوٹ کرے میں اسے فالو بیک کرتا آپ بھی لازمی فالو کریں ❤️
نوٹ صرف ریٹوٹ والوں کو فولو کرنا فیر نہ کہنا دھوکہ کیتا پروفیسر
ایران کا ایک تیل بردار جہاز خَط شکن (KHAT SHEKAN) جس کے فارسی زبان میں معنی ’’لائن توڑنے والا‘‘ ہیں امریکی بحری ناکہ بندی توڑنے کی کوشش میں خلیج عمان کی جانب بڑھ رہا ہے
توانائی کے بحران کے باعث ایران کے دارالحکومت تہران میں بجلی کی راشننگ کا شیڈول نافذ کیا جا رہا ہے، جس کے تحت روزانہ دو گھنٹے بجلی بند کی جائے گی
فرانسیسی فضائیہ کا بوئنگ E3 ایف ’’سینٹری‘‘ فضائی نگرانی اور کمانڈ کنٹرول طیارہ مشرقی پولینڈ کی فضائی حدود میں آپریشن کر رہا ہے۔ یہ پیش رفت آج صبح روسی کروز میزائل کی جانب سے فضائی حدود کی خلاف ورزی کے بعد سامنے آئی ہے۔
امریکی فوج کا کارگو طیارہ C-5 متحدہ عرب امارات پہنچ گی ایران کے خلاف امریکی فوجی نقل و حرکت اور خطے میں فوجی پوزیشننگ کا سلسلہ جاری ہے
جلد پھر جنگ ہونے لگی ہے
ایران کے جنوب مغربی صوبے خوزستان کے شہر امیدیہ کے اوپر جنگی طیاروں کی سرگرمیاں دیکھی گئی ہیں
تاہم طیاروں کی شناخت نہیں ہورہی
یورپ کے حوالے سے پیوٹن کا بیان
یورپی رہنما ہر روز کہتے ہیں کہ جنگ ہونے والی ہے اور ہمیں 2030 تک جنگ کی تیاری کرنی چاہیے
لیکن 2030 کی تیاری کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہم یورپ پر حملہ نہیں کرنے جا رہے۔
ایران کے صوبہ اصفہان کے علاقے نجف آباد میں پہاڑوں کے پیچھے دو زوردار دھماکوں کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں
ممکنہ طور پر گیس لیکج ہوگی حسب معمول
صومالیہ نے متحدہ عرب امارات کے سفیر کو 72 گھنٹوں کے اندر ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا ہے صومالیہ نے اپنے سفیر کو بھی متحدہ عرب امارات سے واپس بلا لیا ہے۔
سعودی عرب کے شہر ابھا میں تھوڑی دیر پہلے زور دار دھماکوں کی آوازیں سنی گئ تھی
سعودی سول ڈیفنس نے نیشنل ارلی وارننگ پلیٹ فارم کے ذریعے ابھا میں دوبارہ خطرے کی وارننگ جاری کی ہے
بندر عباس میں ایرانی فضائیہ کے اڈے کے قریب دھماکے کی اطلاع
جنوبی ایران کے بندر عباس میں ایران کے فضائی اڈے کے قریب دھماکوں کی آوازیں سنی جانے کی اطلاعات ہیں۔ یہ مقام آبنائے ہرمز کے قریب واقع ہے جو عالمی سطح پر انتہائی اہم ہے
آباد رہیں بھائی
کبھی کبھی ایک نوٹیفکیشن سارے دن کی تھکاوٹ، الجھن، بیزاری، اکتاہٹ سے نجات کے لئے کافی ہوتا ہے😍
@osinit_4 ویلکم بیک ہمارے ٹویٹر کی رونق کو❤️
پروفیسر 🕵️ retweeted
طبیعت کی ناسازی اور پہلے سے بیماری کے باعث چند دن آرام کروں گا ان شاء اللہ جلد صحت یاب ہو کر دوبارہ حاضر ہوں گا۔ دعاؤں کی درخواست ہے۔ 🤲
پروفیسر 🕵️ retweeted
بھارت میں کل شام تک احتجاج ختم ہو جائے گا اور کل دن کے وقت بھارتی وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان (Dharmendra Pradhan) اپنا استعفیٰ دے دیں گے
اتوار تک حالات معمول پر آ جائیں گے جو لوگ پاکستانیوں کو مختلف کہانیاں سنا رہے ہیں انہیں منہ کی کھانی پڑے گی
طبیعت کی ناسازی اور پہلے سے بیماری کے باعث چند دن آرام کروں گا ان شاء اللہ جلد صحت یاب ہو کر دوبارہ حاضر ہوں گا۔ دعاؤں کی درخواست ہے۔ 🤲












