💥 𝐨𝓨ᵉ ᒎUт𝕥 🐣 (@oya_jutt) header
💥 𝐨𝓨ᵉ ᒎUт𝕥 🐣 (@oya_jutt) profile picture

جٹ صاحب

جہنم
Joined February 2017
Photo by 💥 𝐨𝓨ᵉ ᒎUт𝕥 🐣 (@oya_jutt)Photo by 💥 𝐨𝓨ᵉ ᒎUт𝕥 🐣 (@oya_jutt)Photo by 💥 𝐨𝓨ᵉ ᒎUт𝕥 🐣 (@oya_jutt)Photo by 💥 𝐨𝓨ᵉ ᒎUт𝕥 🐣 (@oya_jutt)Photo by 💥 𝐨𝓨ᵉ ᒎUт𝕥 🐣 (@oya_jutt)Photo by 💥 𝐨𝓨ᵉ ᒎUт𝕥 🐣 (@oya_jutt)Photo by 💥 𝐨𝓨ᵉ ᒎUт𝕥 🐣 (@oya_jutt)Photo by 💥 𝐨𝓨ᵉ ᒎUт𝕥 🐣 (@oya_jutt)Photo by 💥 𝐨𝓨ᵉ ᒎUт𝕥 🐣 (@oya_jutt)Photo by 💥 𝐨𝓨ᵉ ᒎUт𝕥 🐣 (@oya_jutt)
Sometime winning isn't the most important thing.
73
67
41
324
1,841,101
پردیسی زندگی۔ ابھی میں اپنے جس چاچو سے 10 منٹ پہلے سامنے بیٹھ کر باتیں کر رہا تھا مجھے فون اگیا اچانک سے ٹرپ کا میں گاڑی لے کر نکلا ہی تھا 10 منٹ بعد مجھے اُسی چاچو کے فورمین کا فون اگیا فون اگیا تمہارا چاچو فوت ہو گیا ہے۔ دعائے مغفرت کی درخواست سب سے۔
16
1
22
532
چائے کا ادھا ذائقہ ساتھ پینے والے شخص میں ہوتا ہے
9
1
18
290
اج ایک گاؤں میں ایا ہوں۔ اتنا سکون ہے نہ ادھر کوئی شور شرابہ نہیں کوئی ٹریفک نہیں بالکل سکون والا ماحول ہے۔ 😍😍۔ اج رات ادھر ہی رکوں گا صبح پھر شور شرابے میں دماغ درد۔ اتنا پیارا موسم ہے ٹھنڈا ٹھنڈا باہر بیٹھ کے چائے پینے کا مزہ ہی الگ ہے
5
1
11
316
کبھی کبھی دل کے سکون کے لیے سارا جہاں نہیں بس اک شخص کافی ھوتا ھے جس سے محبت ھو
5
2
17
256
اُس کو سوچوں تو یہی سوچنے لگ جاتا ہوں اُس نے جاتے ہوئے سوچا بھی نہیں ہے میرا جتنا منسوب کیا مجھ سے سبھی نے اُس کو اُتنا وہ شخص تو لگتا بھی نہیں ہے میرا
1
7
199
زِیست کیا ہے اِبتِداۓ دَردِ دِل موت کیا ہے اِنتِہاۓ دَردِ دِل
4
11
164
تم چلے آؤ تو چند لمحات اکھٹے جی لیں، کیوں نہ آج کی شام چائے اکٹھے پی لیں...!
3
10
163
لفظ ہسبینڈ کا پورا مطلب 😭😝😝
وائف لفظ کا پورا مطلب 😝😝۔
3
3
100
وائف لفظ کا پورا مطلب 😝😝۔
3
2
7
481
اج ایپل اسٹور اور سامسنگ اسٹور پر جانا ہوا۔ apple duo فالتو سا لگا پر سامسنگ فولڈ 8 کیا غضب چیز بنائی ہے یار۔ 🥺🥺کوئی اپنا گردہ دے دو fold 8 لینا ہے 😮‍💨😮‍💨😭 پلیج پلیج 🤧🤧 گردہ بیچ کر موبائل لینے کے بعد پیسے جتنے بچ گے واپس کر دوں گا 😝🙊
iPhone Duo vs Android - Google Maps This Difference Is Embarrassing!
3
4
162
😮‍💨😮‍💨 حالات کچھ ایسے چل رہے ہیں۔ 🤧🤧
9
9
317
umer ali +lubna =? yeh kon c science hai bhai.
5
7
204
best friend 😁 🤣🤣🤣🤣.
5
5
134
نازک ہونٹوں کو دانتوں سے چبایا جا رہا ہے بڑی دیر سے میرا صبر آزمایا جا رہا ہے ایک بوسہ رخسار کی تو ساری بات ہے معاملہ خواہ مخواہ بڑہایا جا رہا🙈
1
1
2
89
ہر چیز جاننے کی کوشش نہ کرو، کیونکہ حد سے زیادہ روشنی بھی انسان کو اندھا کر دیتی ہے۔ 🖤 صبح بخیر۔
10
3
21
193
مثل پروانہ نہیں کچھ زرومال اپنے پآس ہم فقط تم پہ فدا کرنے کو جاں رکھتے ہیں
4
1
12
216
وہ شعلہ رُخ جو بزم میں آیا کَمَرْ باندھے پروانوں نے جُھک جُھک کے سلامِ عقیدت کیا
2
8
170
سلسلہ فجر تک جا پہنچا آذانِ عشق کا ہم خیالِ یار میں بیٹھے وضو ہی کرتے رہے
2
4
1
16
254
چُھوٹ کر ہاتھ سے گِرنا مِرے پیمانے کا بادہ نوشوں میں ہے اِک حادثہ میخانے کا مِل گیا سوز مِرے قلب کو پروانے کا لُطف اب آئے گا اُس شمع پہ جل جانے کا لوگ آغاز کریں تو تِرے افسانے کا کون کہتا ہے مجھے ہوش نہیں آنے کا آپ کا نام لیا او جُھکا لی گردن مشغلہ اَب ہے یہی آپ کے دیوانے کا
4
1
9
213