Javid Afridi (@pak_javid) header
Javid Afridi (@pak_javid) profile picture

A Muslim,humanatarian and patriotic https://teapaw.org/t.co/UftWBPoYFy Allah's creatures.#PTIFamily.

Pakistan
Joined April 2011
Photo by Javid Afridi (@pak_javid)Photo by Javid Afridi (@pak_javid)Photo by Javid Afridi (@pak_javid)Photo by Javid Afridi (@pak_javid)Photo by Javid Afridi (@pak_javid)Photo by Javid Afridi (@pak_javid)Photo by Javid Afridi (@pak_javid)Photo by Javid Afridi (@pak_javid)Photo by Javid Afridi (@pak_javid)Photo by Javid Afridi (@pak_javid)
ملک میں جاری مظالم کا تو حکومت ذمہ دار ہی ہے لیکن ائینی کرسیوں پہ بیٹھے جج بھی ، جو ظلم و جبر کو مسلط کرنے کے لیے رات کو عدالتیں کھولتے ہیں جبکہ بے گناہ عوامی وزیراعلی کی بازیابی میں سہولت کار بن کر 10 دن کا ٹائم دیتے ہیں ۔ مجھے افسوس ہوا ہے کہ اس فیصلے سے عوام کا عدالتوں پر سے اعتماد ختم ہورہا ہیں ۔ ایم این اے اقبال آفریدی
23
269
4
771
5,867
Javid Afridi retweeted
𝐎𝐧𝐞 𝐍𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐎𝐧𝐞 𝐋𝐞𝐚𝐝𝐞𝐫 𝐎𝐧𝐞 𝐃𝐞𝐦𝐚𝐧𝐝 #FreeImranKhan !!!
25
967
13
4,043
29,423
میں عمران خان کا سپاہی ہو ہر مشکل میں ساتھ دیا ہے اور دیتا رہونگا. نو منتخب ایم این اے محمد اقبال خان @SaimaFarooq جھوٹوں پر الله کی لعنت ہو
18
46
2
201
4,225
جو RO دھاندلی میں ملوس پے اس پر ہمارے امیدوار فوری FIR درج کروائیں۔ میرا یہ پیغام تمام امیدواروں تک پہنچا دیں۔حماد اظہر
62
6,177
10
21,272
252,158
ماں جی ریحانہ امتیاز ڈار سے انٹرویو میڈیا تو بلیک آؤٹ ہے لیکن اب میں ہر اس شخص کی آواز بنوں گا جس کے ساتھ زیادتی ہوئ
38
1,319
7
6,230
125,132
اللہ کے فضل و کرم اور اپنے مرشد عمران خان کی پہچان کے ذریعے ہم نے ضلع خیبر میں کلین سویپ کیا اور ثابت کیا کہ ضلع خیبر کپتان کا ہے۔ میں خیبر کے غیور عوام کا تہہ دل سےشکر گزار ہوں جنہوں نے ہم پر اعتماد کر کےخیبر کے 3 صوبائی اور 1 قومی اسمبلی کے حلقے خان صاحب کو تحفے میں پیش کیے۔
30
34
9
272
4,740
Javid Afridi retweeted
عمران خان نے اتوار 11 فروری یعنی کل پورے ملک میں احتجاج کی کال دے دی ہے۔ جن سیٹوں پر عمران خان کے امیدواران کو جعلی نوٹیفکیشنز کے زریعے ہرایا گیا ہے وہ تمام نشستیں واپس لیں گے۔
215
9,908
54
32,133
373,532
وزیراعلی خیبر پختونخواہ
1,340
12,863
309
74,304
1,633,923
Javid Afridi retweeted
وہ کدھر ہے قاضی فراڈ عیسی؟ عاصم منیر نے جیسے فوج کو ننگآ کیا ہے بالکل ویسے ہی فائز عیسی نے عدلیہ کی اصلیت کھول کے رکھ دی ہے۔ اب یا تو یہ نظام بچے گا یا پاکستان!
417
6,010
53
21,701
340,915
ہمارے ملک میں الیکشن رگنگ کا ماسٹر مائنڈ کون ہے ؟؟؟
473
778
47
4,000
69,600
پنجاب اسمبلی میں تحریک انصاف کی 2/3 اکثریت ہے۔ فارم 45 ہمارے پاس موجود ہیں۔ انشاللہ صوبے کی حکومت بھی ہم ہی بنائیں گے۔حماداظہر
124
7,671
27
29,708
346,133
سو فی صد جیتی ہوئی ریحانہ ڈار کو اچانک ہروا دینے کا مطلب ہے ایسی جمہوریت اور ایسے الیکشن پر تھو
473
12,106
116
37,918
482,756
Javid Afridi retweeted
This is the real result #RiggedElections2024
314
13,263
198
41,376
571,530
خواجہ آصف کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے
545
3,884
109
16,897
225,242
شُف شُف والا جعلی پیر حق خطیب جعلسازی، فراڈ اور دھوکہ دہی میں دوسرے نمبر پر ہے۔ پہلا نمبر الیکشن کمیشن اور اُس کے “ہمنواؤں” کا ہے۔
1,169
11,448
302
45,360
720,541
🚨Taimur Jaghra, Kamran Bangash and many other PTI candidates have challenged the results in Peshawar High Court.
158
5,762
39
24,950
359,856
سکندر سلطان راجہ صاحب ۔ دیکھو سیالکوٹ کی عوام سڑکوں پر ہے اپنے ووٹ کے خلاف ڈاکہ پڑنے پر اور وہ آپ سے انصاف کی طلبگار ہے۔ میں امید کرتی ہوں آپ میرے اور سیالکوٹ کے عظیم لوگوں کے ووٹوں پر ڈاکہ ڈالنے والوں کو کٹہرے میں لا کر سیالکوٹ کی عوام سے انصاف کریں گے۔
196
8,821
95
23,005
467,838
تمام امیدواروں کو پرامن طریقے سے RO دفاتر پر دھرنا دینا چاہیے چاہے ہفتہ لگے یا دو ہفتے عمران خان کا حق واپس لینا ہے
236
14,390
145
36,866
418,249
Javid Afridi retweeted
حکومت اب جو مرضی بنائے پاکستانیوں نے ساری دنیا کو بتا دیا ہے کہ وہ ایک جمہوریت پسند قوم ہے۔ یہ جو تبدیلی اب آگئی اس کو اب کوئی نہیں روک سکتا۔ اگر نتائج تھوڑے آگے پیچھے کر کے کوئی حکومت بنی تو وہ ریت کی دیوار ثابت ہوگی۔
177
5,898
48
18,963
732,488