اشفاق احمد کہتے ہے کہ اس شخص سے نظریں جھکا کہ ملنا چاہئے جس نے تمھارے ھاتھوں دوکھا کھایا ھو۔
یہ صرف اس لۓ کہ وہ أپ کے أنکھوں میں اپنا چہرہ دیکھ کے مذید ذلیل نہ ھو ۔
#urduadab
83
دھوکہ دھی اور ناکام محبت( ٹائم پاس) کرتے وقت اپنی اواز اور چہرہ ہمیشہ چھپانا چاہئے تاکہ سامنے انے پہ اپ کو کوئی پہچان نہ لے۔۔۔۔۔۔۔ ورنہ اگلی بار کوئی اپ کی مینڈیٹ کا احترام نہیں کرے گا۔😷😷😷😷
#balochparty
70
صادق بلوچ retweeted
وہ کل بھی ہیرو تھا
وہ آج بھی ہیرو ہے
وہ کل بھی ہیرو رہے گا
#PervezMusharraf
صادق بلوچ retweeted
اگر دشمن ان کی کارکردگی سے پریشان ھے تو
آرمی چیف واقعی کچھ ایسا کر رھے ھیں جو ان کے لئے پریشانی کا سبب بن رھا ھے۔
#WellDoneArmyChief
دل نہ چاہتے ھوۓ بھی ھمیں بعض لوگوں اور اداروں پہ أنکھیں بند کر کے بروسہ کرنا چاہئے کیونکہ وہ کسی بھی وقت سارے گیم کا پھانسہ پلٹ سکتے ہے۔
36
صادق بلوچ retweeted
POF-X Pistol (Chrome plated) displayed by Pakistan Ordnance Factories (POF) and Wah Industries Limited (WIL) at #IDEAS2022🇵🇰

















