Pakistani Sarcasm retweeted
#NationSalutesPakistanArmy
ایک اور پراپیگنڈا بے نقاب ۔ 🇵🇰✌️
پاک آرمی کے ساتھ سادہ کپڑو میں ملبوس شخص کون تھا ؟
علی سواتی جنہوں نے کل رات پاکستان آرمی کے ساتھ مل کر ریسکیو آپریشن مکمل کیا۔
یہ وادی کاغان میں نوری کے مقام پر ایشیا کی سب سے بڑی زپ لائن چلا رہے ہیں اور اپنی فیلڈ کے انتہائی ایکسپرٹ ہیں۔
پاکستان آرمی کو جب پتہ چلا تو انہیں بذریعہ ہیلی کاپٹر فوراً مانسہرہ سے بٹگرام لایا-
Pakistani Sarcasm retweeted
مجھے آئی ایس پی آر سے پتہ چلا کہ چیئر لفٹ کا مسئلہ چل رہا، پاک فوج کے ہیلی کاپٹر کی وجہ سے ہم بروقت بٹگرام پہنچیں، ہم نے آرمی کی سپرویژن میں پلاننگ کی، آرمی کی پلاننگ تھی کہ کم وقت میں کرنا،اگر آرمی کا انفراسٹرکچر نہ ہوتا تو آپریشن اگلے دن پر چلاجاتا، سویلین نے ایک بندے کو ریسکیو کیا، اس کی ایفرٹ تھی لیکن سمارٹ ورک نہیں تھا، سویلین کی وجہ سے آپریشن تاخیر کا شکار ہوا، اس کی وجہ سے ہم تین گھنٹے انتظار کرتے رہے،آپریشن آرمی ہی کررہی تھی میں تو صرف اپنی expertise دے رہا تھا، چیئرلفٹ ریسکیو میں اہم کردار اداکرنے والے علی سواتی
Pakistani Sarcasm retweeted
امریکا نےسازش کرکےمیری حکومت گرائی،فوج نیوٹرل نہ رہےمیراساتھ دے۔ 14ماہ پہلےعمران خان
فوج نےسازش کرکےمیری حکومت گرائی امریکانیوٹرل نہ رہےمیراساتھ دے۔آج عمران خان
Pakistani Sarcasm retweeted
عمران خان ڈائیلاگ کی آڑ میں اپنے ان جرائم سے این آر او لینا چاہتے ہیں،ایسا نہیں ہو سکتا کہ زیارت ریذیڈنسی جلانے والوں کو تو ہم دہشت گرد کہیں لیکن عمران خان کے حامیوں نے چونکہ جینز اور جوگرز پہنے ہوئے تھے اس لیے انھیں معاف کر دیں۔ احسن اقبال
Pakistani Sarcasm retweeted
I only felt bad for @ImaanZHazir. She is someone who will fight for you, even if you’re against her. She always pointed out Imran Khan’s hypocrisy. Today, she’s fighting for her mother. She even stopped her mother from making a “victory” sign.
Pakistani Sarcasm retweeted
It’s Chief of Army Staff-VS-Chief of Anarchy Squad (IK). An Intra-establishment conflict where both the parties r ultra-right wing, pro-Taliban, anti-politician, anti-parliament; ideological twins. If you’ve picked a side in this ideologically bankrupt conflict, you’re dishonest.
Pakistani Sarcasm retweeted
یہ تحریک انصاف کی ایم این اے عالیہ حمزہ کا تحریری خط ہے جو انہوں نے سپیکر اور قائمہ کمیٹی برائے دفاع کے چئیرمین کو لکھا اور مطالبہ کیا کہ فوج پر تنقید کرنے کے جرم میں حامد میر کے خلاف سخت کارروائی کی جائے میرا جرم صرف یہ تھا کہ میں نے صحافیوں پر حملوں کی مذمت کی یہ دستاویز ثابت کرتی ہے کہ عمران خان کی حکومت میں آزادئ صحافت پر حملوں میں تحریک انصاف باجوہ اور فیض کے ساتھ شریک جرم تھی آج عالیہ حمزہ خود فوج پر حملے کرا رہی ہے
Pakistani Sarcasm retweeted
جناح ہاؤس (لاہور)اور دیگر سرکاری و نجی املاک، ٹرانسپورٹ کو آگ لگانے، نقصان پہنچانےوالےاورقانون نافذکرنےوالےاہلکاروں پر حملہ کرنے والے شرپسند عناصر کی نشاندہی کریں
#JinnahHouse #PTI #Protest #ImranKhan #Arrest #Police #Army @OfficialDPRPP @ccpolahore
Pakistani Sarcasm retweeted
1/🇵🇰plz read full.
I served Army 25 yrs,retd a Major. My grandfather was a Honorary Captain and My father embraced shahadat in 71 a Major.
All my life since my father’s shahadat & in my own military life as a Infantry soldier, I have recieved love & respect from the Nation.👇🏼
Pakistani Sarcasm retweeted
When NASA is spending billion of dollars to reach outer space, here in the industrial city of Gujranwala people discovered staircase leading to sky.
Pakistani Sarcasm retweeted
UK's PM to 'restore freedoms' after Covid lockdown
Follow our updates on #coronavirus here: dawn.com/live-blog/






















