سیاسی اختلافات اپنی جگہ، مگر قومی مفاد اور عوامی مسائل کا حل سب سے مقدم ہونا چاہیے۔ انتخابی اصلاحات اور شفافیت کے ذریعے جمہوری اداروں پر اعتماد بحال کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔
پارلیمان کی مضبوطی اور سیاسی استحکام کے لیے پی ٹی آئی سمیت تمام سیاسی جماعتوں کا اعتماد بحال کرنا ہوگا۔ سیاسی اختلافات سے بالاتر ہو کر عوامی مسائل کے حل، انتخابی اصلاحات اور دھاندلی کے اعتراضات دور کرنے کے لیے سنجیدہ اقدامات ناگزیر ہیں۔ خطے کی کشیدہ صورتحال میں پاکستان کو اندرونی طور پر متحد کرنے اور قومی یکجہتی کو فروغ دینے کی ضرورت ہے۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کراچی پریس کلب میں تقریب سے خطاب
@BBhuttoZardari
4
جمہوریت کا تقاضا ہے کہ قانون کی حکمرانی، انصاف اور انسانی حقوق کو یقینی بنایا جائے۔ سیاسی قیدیوں کے معاملے پر سنجیدہ پیش رفت مفاہمت کی راہ ہموار کر سکتی ہے۔
میں سمجھتا ہوں کہ ہمیں سیاسی قیدیوں کو آزاد کرنا پڑے گا، آج نہیں تو کل یہ ہونا ہے، کچھ ایسے زیادتیان ہوئی ہیں جو کہ میں سمجھتا ہوں کہ اگر ہم اچھی نیت کے ساتھ ان کو ایڈریس کرنے کی کوشش کریں، تو ہم جلدی سے اپوزیشن کا اعتماد بحال کر سکتے ہیں اور اس نظام کو چلتے ہوئے دیکھ سکیں گے۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کراچی پریس کلب میں تقریب سے خطاب
@BBhuttoZardari
5
جمہوریت کا حسن یہی ہے کہ ہر سیاسی جماعت اور ہر طبقے کو اپنی نمائندگی اور آواز اٹھانے کا حق حاصل ہو۔ سیاسی حقوق کا تحفظ قومی استحکام کے لیے ضروری ہے۔
زور زبردستی سے پاکستان کے عوام نہیں چل سکتے، اس ملک کو پیار سے چلائیں۔ زور زبردستی کرنے سے اس ملک کے عوام ردِعمل دیتے ہیں۔ اپوزیشن کو مخصوص نشستوں سے محروم رکھنا قابلِ مذمت ہے۔ اس طرح نظام نہیں چلتا، یہ جمہوریت نہیں ہے۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کراچی پریس کلب میں تقریب سے خطاب
@BBhuttoZardari
5
شہر قائد کا امن ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ پاکستان رینجرز سندھ جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مؤثر کارروائیوں کے ذریعے شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کے لیے کوشاں ہے۔
#محافظ_سندھ_رینجرز
12
لیاری میں مطلوب ملزم کی گرفتاری پاکستان رینجرز سندھ کی مؤثر حکمت عملی اور جرائم کے خاتمے کے عزم کی عکاسی کرتی ہے۔ امن و امان کے قیام کے لیے یہ کوششیں جاری رہنی چاہئیں۔
#محافظ_سندھ_رینجرز
5
کراچی میں بھتہ خوری، ٹارگٹ کلنگ اور دیگر سنگین جرائم میں ملوث عناصر کے خلاف کارروائیاں شہر کے امن کے لیے ناگزیر ہیں۔ پاکستان رینجرز سندھ کا کردار قابلِ تحسین ہے۔
#محافظ_سندھ_رینجرز
7
لیاری میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف پاکستان رینجرز سندھ کی کامیاب کارروائی امن دشمنوں کے لیے واضح پیغام ہے کہ قانون کی گرفت سے کوئی نہیں بچ سکتا۔ شہریوں کا تحفظ اولین ترجیح ہے۔
#محافظ_سندھ_رینجرز
54
𓆩 𝑩𝒍𝒂𝒄𝒌 𝑺𝒉𝒂𝒅𝒐𝒘 🖤 retweeted
کسی ایک ہی شخص کو اپنی کل کائنات کا مرکز نہ بناؤ، ہو سکتا ہے جسے تم اپنی اکلوتی محبت سمجھ رہے ہو وہ تمہیں فارغ وقت کا آپشن سمجھتا ہو...🙂💔
teapaw.org/i/spaces/1qVOyaWMzXKZZ…
Blessed Souls, Beautiful Hearts, Together as One! ❤️✨
One family, one bond, endless blessings. 🫶💐
@p555c
@Boss_onX
@Arya07__
@Rohee211
@T9090z
@T444Q
@7XX7B
@D22l2
@7775W
@33YYD
@9777R
@J9Alv
@2XX2G
@8nn__
@U11J1
@p555c
@2GGlG
@x4w__
@5JJJW
@ALWSY2_
@6662O
@q3q3b
@GX1XB
@urawa9v
@nnnn2b1
@3332W
@_4vvl
@5554P
@0bbbh
@33YQQ
teapaw.org/i/spaces/1qVOyaWMzXKZZ…
𓆩 𝑩𝒍𝒂𝒄𝒌 𝑺𝒉𝒂𝒅𝒐𝒘 🖤 retweeted
میرا تم سے رابطہ ہو یا نہ ہو
ہم زندگی میں کبھی ملیں یا نہ ملیں مگر تم میرے تخیل میں ہمیشہ رہو گے
تم اُن خیالوں میں شامل ہو جنہیں وقت مٹا نہیں سکتا
تم میری خاموش دعاؤں ادھورے خوابوں
دل کے سب سے محفوظ گوشے میں رہتے ہو
تمہیں کوئی میرے تخیل سے جدا نہیں کر سکتا
یہاں تک کہ تم بھی نہیں
teapaw.org/i/spaces/1qVOyaWMzXKZZ…
𓆩 𝑩𝒍𝒂𝒄𝒌 𝑺𝒉𝒂𝒅𝒐𝒘 🖤 retweeted
لیاری میں جرائم کے نیٹ ورک پر کاری ضرب پاکستان رینجرز سندھ کی بڑی کامیابی
پاکستان رینجرز سندھ نے کراچی کے علاقے لیاری افشانی گلی کلاکوٹ میں کامیاب کاروائی کرتے ہوئے بابا لاڈلا اور اسماعیل افشانی گروپ سے تعلق رکھنے والے انتہائی مطلوب ملزم کو گرفتار کر لیا
گرفتار ملزم 2011 میں بابا لاڈلا گروپ میں شامل ہوا اور کراچی میں بھتہ خوری ٹارگٹ کلنگ سمیت متعدد سنگین جرائم میں ملوث رہا
ملزم کا نام سی ٹی ڈی کی ریڈ بک میں بھی شامل تھا بلوچستان اور بیرونِ ملک فرار ہونے کے باوجود وہ کراچی میں مجرمانہ سرگرمیوں میں معاونت کرتا رہا
کاروائی کے دوران گرفتار ملزم کے قبضے سے اسلحہ اور ایمونیشن بھی برآمد کیا گیا جسے مزید قانونی کارروائی کے لیے پولیس کے حوالے کر دیا گیا
امن دشمن عناصر کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری
پاکستان رینجرز سندھ شہر میں امن و امان کے قیام جرائم پیشہ عناصر کے خاتمے اور شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کے لئے پوری طرح پرعزم ہے
#محافظ_سندھ_رینجرز
𓆩 𝑩𝒍𝒂𝒄𝒌 𝑺𝒉𝒂𝒅𝒐𝒘 🖤 retweeted
teapaw.org/i/spaces/1qVOyaWMzXKZZ…
Let's connect Permanently Please. It's better for all of us
𓆩 𝑩𝒍𝒂𝒄𝒌 𝑺𝒉𝒂𝒅𝒐𝒘 🖤 retweeted
تم روٹھے روٹھے سے لگتے ہو
کوئی ترکیب بتاؤ منانے کی
میں خود کو گروی رکھ دوں گا
تم قیمت بتاؤ مسکرانے کی۔
🫀🫂💕✨
teapaw.org/i/spaces/1qVOyaWMzXKZZ…
𓆩 𝑩𝒍𝒂𝒄𝒌 𝑺𝒉𝒂𝒅𝒐𝒘 🖤 retweeted
ایک مدت سے تجھے ورد میں رکھا جس نے
وہ محبت میں___ قلندر بھی تو ہو سکتا ہے.
تیرے کوچے میں جو آیا ہے غلاموں کی طرح.
اپنی بستی کا سکندر بھی تو ہو سکتا ہے.
سلسلہ وار________ اگر اشک گرائے جایں.
یہ جو صحرا ہے سمندر بھی تو ہو سکتا ہے.
کب تلک تیرے خیالوں کے سہارے پہ جییں.
دل تیری یاد سے منکر بھی تو ہو سکتا ہے..
teapaw.org/i/spaces/1qVOyaWMzXKZZ…
𓆩 𝑩𝒍𝒂𝒄𝒌 𝑺𝒉𝒂𝒅𝒐𝒘 🖤 retweeted
teapaw.org/i/spaces/1qVOyaWMzXKZZ… خود شناسی اور سچائی:
جون ایلیا یہاں خود کو "گنہگار" تسلیم کر کے کسی قسم کے پارسائی کے دعوے سے پاک ہو جاتے ہیں۔ وہ اپنے عیوب کو چھپانے کے بجائے برملا ان کا اعتراف کرتے ہیں۔🥀🥀🧿
















