اَلْقُرْاٰن (@pk47_) header
اَلْقُرْاٰن (@pk47_) profile picture
Earth
Joined July 2017
Photo by اَلْقُرْاٰن (@pk47_)Photo by اَلْقُرْاٰن (@pk47_)Photo by اَلْقُرْاٰن (@pk47_)Photo by اَلْقُرْاٰن (@pk47_)Photo by اَلْقُرْاٰن (@pk47_)Photo by اَلْقُرْاٰن (@pk47_)Photo by اَلْقُرْاٰن (@pk47_)Photo by اَلْقُرْاٰن (@pk47_)Photo by اَلْقُرْاٰن (@pk47_)Photo by اَلْقُرْاٰن (@pk47_)
﷽ وَمَآ اَمْرُنَـآ اِلَّا وَاحِدَةٌ كَلَمْـحٍ بِالْبَصَرِ ٭ اور (جان رکھو کہ) ہمارا حکم (وقوع پذیر ہونا) تو ایک ایسی ہی بات ہوتی ہے جیسا کہ پلک جھپکنا ٭ القمر :50
1
6
30
330
﷽ اِنَّ الَّـذِيْنَ لَا يُؤْمِنُـوْنَ بِاٰيَاتِ اللّـٰهِ لَا يَـهْدِيْـهِـمُ اللّـٰهُ وَلَـهُـمْ عَذَابٌ اَلِيْـمٌ وہ لوگ جنہیں اللّٰہ وَحدَہُ لَا شَرِیک کی نشانیوں پر یقین نہیں تو پھر اللّٰہ بھی انہیں ہدایت نہیں دیتا اور یقینناً ان (بدبختوں) کے لیے دردناک عذاب ہے النحل : 104
13
33
447
وَاِنْ خِفْتُـمْ عَيْلَـةً فَسَوْفَ يُغْنِيْكُمُ اللّـٰهُ مِنْ فَضْلِـهٓ ٖ اِن شَآءَ ۚ اِنَّ اللّـٰهَ عَلِيْـمٌ حَكِـيْمٌ اگر تم تنگدستی سے ڈرتے ہو تو آئندہ اللّٰہ وَحدَہُ لَا شَرِیک اگر چاہے تو تمہیں اپنے فضل سے غنی کر دے گا، بیشک اللّٰہ سب جاننے والا حکمت والا ہے التوبہ : 28
11
29
541
﷽ وَرَبُّكَ الْغَفُوْرُ ذُو الرَّحْـمَةِ ۖ لَوْ يُؤَاخِذُهُـمْ بِمَا كَسَبُوْا لَعَجَّلَ لَـهُـمُ الْعَذَابَ ۚ بَلْ لَّـهُـمْ مَّوْعِدٌ تیرا رب بڑا بخشنے والا رحیم ہے، اگر ان کے کیے پر انہیں پکڑنا چاہتا تو فورً‌ا ہی عذاب بھیج دیتا، مگر ان کے لیے ایک معیاد مقرر ہے الکہف : 58
11
33
435
﷽ اِلَى اللّـٰهِ مَرْجِعُكُمْ ۖ وَهُوَ عَلٰى كُلِّ شَىْءٍ قَدِيْرٌ * (مَت بُھولَو کہ آخرکار) تمہیں اللّٰہ وَحدَہُ لَا شَرِیک کی طرف ہی لَوٹ کر جانا ہے اور اُس اکیلے کی قُدرت ہر (غائب و موجود) شے پر مکمل حاوِی ہے ھُود : 4
13
39
562
﷽ مُّحَمَّدٌ رَّسُولُ اللّـٰهِ ۚ وَالَّـذِينَ مَعَهٝٓ اَشِدَّآءُ عَلَى الْكُفَّارِ رُحَـمَآءُ بَيْنَـهُـم ۖ تَـرَاهُـم رُكَّعًا سُجَّدًا محمد ﷺ اللّٰہ کے رسول ہیں اور جو لوگ آپ ﷺ کے ساتھ کفار پر سخت اور آپس میں رحم دل ہیں، تُو انہیں گا رکوع و سجود کرتے دیکھے گا الفتح : 29
8
27
478
﷽ رَبِّىْ يَعْلَمُ الْقَوْلَ فِى السَّمَآءِ وَالْاَرْضِ ۖ وَهُوَ السَّمِيْعُ الْعَلِيْـمُ ٭ بیشک میرا رب آسمان اور زمین کی سب باتیں جانتا ہے اور وہ سب سننے والا ہر شے کا بخُوبی عِلم رکھتا ہے ٭ الانبیاء : 4
12
34
573
﷽ مَنْ كَفَرَ فَعَلَيْهِ كُفْرُهٝ ۖ وَمَنْ عَمِلَ صَالِحًا فَلِاَنْفُسِهِـمْ يَمْهَدُوْنَ ٭ (جان رکھو کہ) جِس نے کُفر کِیا سَو اُس کے کُفر کا وبال اُسی پر ہے اور جِس نے اچھے کام کِئے تو وہ اپنی (دُنیا و آخرت میں) بھلائی کے لئے سامان کر رہے ہیں ٭ الرَّوم : 44
8
16
361
﷽ اِنَّ اللّـٰهَ لَا يَظْلِمُ النَّاسَ شَيْئًا وَّلٰكِنَّ النَّاسَ اَنْفُسَهُـمْ يَظْلِمُوْنَ ٭ بے شک اللّٰہ وَحدَہُ لَا شَرِیک لوگوں پر ذرہ برابر بھی ظُلم نہیں کرتا لیکن (نادان) لوگ ہی (اپنی بداعمالیوں کے سبب) اپنے آپ پر ظُلم کرتے ہیں ٭ یونس : 44
10
34
532
﷽ قَالَ رَبِّ اِنِّىْ ظَلَمْتُ نَفسِى فَاغفِر لِـى فَغَفَرَ لَـهٝ ۚ اِنَّهٝ هُوَ الْغَفُورُ الرَّحِيـم (مُوسٰی نے) کہا اے میرے رب! بے شک میں نے اپنی جان پر ظلم کیا سو تُو مجھے بخش دے پھر (ہم نے اپنے فضل سے) اسے بخش دیا، بے شک اللّٰہ بڑا بخشنے والا ہمیشہ مہربان ہے القصص : 16
10
24
496
﷽ وَاِذْ تَاَذَّنَ رَبُّكُمْ لَئِنْ شَكَـرْتُـمْ لَاَزِيْدَنَّكُمْ ۖ وَلَئِنْ كَفَرْتُـمْ اِنَّ عَذَابِىْ لَشَدِيْدٌ تمہارے رب نے سنا دیا تھا کہ اگر تم شُکر گزاری کرو گے تو میں تمہیں اور زیادہ دوں گا اور اگر ناشُکری کرو گے تو میرا عذاب بھی سخت ہے ابراھِیم : 7 #JummahMubarak
9
25
489
﷽ وَاِن تَجْهَربِالْقَوْلِ فَاِنَّهٝ يَعْلَمُ السِّـرَّ وَاَخْفٰى ٭ اَللّـٰهُ لَآ اِلٰـهَ اِلَّا هُوَ ۖ لَـهُ الْاَسْـمَآءُ الْحُسنٰى اگر تُو پکار کر بات کہے تو وہ پوشیدہ اور اس سے بھی زیادہ پوشیدہ کو جانتا ہے اللہ ہے جس کے سوا کوئی معبود نہیں، اسکے سب نام اچھے ہیں طٰہ : 7-8
14
55
786
﷽ قَدْ اَفْلَحَ مَنْ تَزَكّـٰى ٭ وَذَكَـرَ اسْـمَ رَبِّهٖ فَصَلّـٰى ٭ بے شک وہ کامیاب ہوا جو پاک ہو گیا اور اپنے رب کا نام یاد کیا پھر نماز پڑھی ٭ الاعلٰی : 14-15
1
17
65
724
﷽ هُوَ الَّـذِى اَنزَلَ السَّكِـينَـةَ فِى قُلُوبِ ذٰلِكُمُ اللّـٰهُ رَبُّكُم لَـهُ المُلكُ ۖ لَآ اِلٰـهَ اِلَّا هُوَ ۖ فَاَنّـٰى تُصرَفُـون یہی اللّٰہ وَحدَہُ لَا شَرِیک تم سب کا رب ہے اسی کی بادشاہی ہے اسکے سوا ہرگز کوئی اور معبود نہیں پس تم کہاں پھرے جا رہے ہو الزُّمُر: 6
12
30
578
﷽ هُوَ الَّـذِىٓ اَنْزَلَ السَّكِـيْنَـةَ فِىْ قُلُوْبِ الْمُؤْمِنِيْنَ لِيَزْدَادُوٓا اِيْمَانًا مَّعَ اِيْمَانِـهِـمْ ۗ٭ بیشک وہی (اللّٰہ وَحدَہُ لَا شَرِیک ہی) تو ہے جس نے ایمانداروں کے قلُوب میں اطمینان اتارا تاکہ (اپنے رب پر) اُن کا ایمان اور زیادہ ہو جائے ٭ الفتح : 4
9
30
502
﷽ سُبْحَانَهٝ وَتَعَالٰى عَمَّا يُشْرِكُـوْنَ ٭ بیشک اللّٰہ وَحدَہُ لَا شَرِیک لوگوں کے شِرک کرنے سے پاک اور بالاتر ہے ٭ النحل : ۱
10
27
436
﷽ يُسَبِّـحُ لِلّـٰهِ مَا فِى السَّمَاوَاتِ وَمَا فِى الْاَرْضِ الْمَلِكِ الْقُدُّوْسِ الْعَزِيْزِ الْحَكِـيْمِ جو بھی مخلوقات آسمانوں اور زمین میں (غائب و موجود) ہیں (سب کی سب) اللّٰہ وَحدَہُ لَا شَرِیک کی تسبیح کرتی ہے جو بادشاہ، پاک ذات، غالب اورحکمت والا ہے الجُمعہ : ۱
10
31
508
﷽ وَالَّـذِيْنَ اٰمَنُـوْا وَاتَّبَعَتْهُـمْ ذُرِّيَّتُهُـمْ بِاِيْمَانٍ اَلْحَقْنَا بِـهِـمْ ذُرِّيَّتَـهُـمْ ٭ جو لوگ ایمان لائے اور اُن کی اولاد نے ایمان لانے میں اُن کی پیروی کی تو ہم ان کے ساتھ ان کی اولاد کو بھی (جنت) میں (اُن سے) مِلا دیں گے ٭ الطُّور : 21
11
42
663
﷽ وَاِنَّا لَنَحْنُ نُحْيِىْ وَنُمِيْتُ وَنَحْنُ الْوَارِثُوْنَ ٭ اور بے شک ہم ہی زندہ کرتے اور مارتے ہیں اور اخِیر مالک بھی ہم ہی ہیں ٭ الحَجَر : 23
11
45
558
﷽ اسْتَغْفِرُوْا رَبَّكُمْ اِنَّهٝ كَانَ غَفَّارًا ٭ يُـرْسِلِ السَّمَآءَ عَلَيْكُم مِّدرَارًا ٭ وَيُمدِدكُم بِاَموَالٍ وَّّبَنِينَ اپنے رب سے بخشش مانگو بیشک وہ بڑا بخشنے والا ہے وہ آسمان سے تم پر (رحمت والا) مینہ برسائے گا اور مال اور اولاد سے تمہاری مدد کرے گا نُوح: 10-12
8
26
421