عمران خان کو توڑنے کے لیے قائم
کیا گیا نظام خود ٹوٹ پھوٹ کا شکا
ر ہوگیا۔۔۔۔۔۔ (وَاللّٰهُ خَيْرُ الْمَاكِرِينَ)۔
صحافی رضوان غلزئی
1
4
ایک سال پہلے جب آئین میں 27 ویں ترمیم منظور کی گئی تو
بلاول صاحب نےشکرالحمدللہ کے ساتھ کہا تھا کہ آج آئین مکمل
ہوگیاایک سال کے بعدوہ کہہ رہےہیں کہ یہ ترمیم جبری اکثریت
سے منظور ہوئی وہ سچ بولنے میں ایک سال لیٹ ہو گئے ہیں
#BilawalBhuttoZardari #ppp #imrankhan #pakistannationtimes
1
13
بلاول کی تقریر ایسی تھی کہ اس کے بعد ان کا حکومت میں رہنے کا جواز ختم ہو جاتا ہے۔
اس وقت بھی بلاول بھٹو زرداری شاید اصول کی بات نہیں کر رہے،
#BilawalBhuttoZardari #ppp #imrankhan #pakistannationtimes
1
5
اس سے پہلے کہ شارٹ ٹرم میموری لاس کی مریض یہ تماش بین
قوم بلاول بھٹو پر صدقے واری ہونے لگے انہیں یاد دلاتا چلوں کہ
یہی بلاول 26 ویں اور 27 ویں ترامیم کی منظوری پر جشن منا
رہا تھا۔ پاکستان میں آج جو تباہی اور بربادی ہے،
#BilawalBhuttoZardari #ppp #imrankhan #pakistannationtimes
1
8
بلاول دن میں تقریریں کرتا ہے والدرات
ن لیگ سے معافیاں مانگتا ہےبلاول بھٹو
نظام کو کھاتےبھی ہیں اورگھورتےبھی ہیں
صحافی مزمل سہروردی
#imrankhan #imrankhanrelease #PTIofficial #pakistannationtimes
1
8
میں نے اپنی 43 سالہ زندگی میں نواز شریف
سےزیادہ نیک، مہذب، حیا اور شرم والاشخص
نہیں دیکھا،یہ ان کی خوبیاں تھیں جوآپ کو ان
کی طرف کھینچ لیتی ہیں۔
راشد نصر اللہ
#imrankhan #imrankhanrelease #PTIofficial #pakistannationtimes
1
10
پارٹی کے اندر کوئی نیا بیانیہ نہیں آیا۔ پارٹی کے اندر
انتشار پیدا کرنے کی کوشش کی گئی، وہ ختم ہو گیا۔
وہ بیانیہ چل نہیں سکتا۔ بیانیہ صرف عمران خان کا
چلے گا کہ عمران خان نے کہا کہ کمیٹیوں میں واپس
نہیں جانا۔
#imrankhan #imrankhanrelease #PTIofficial #pakistannationtimes
1
9
حکومت چل کر پی ٹی آئی کے پاس
جائےاوربات کرے کہ ہم گورنر راج
کو ختم کرنا چاہتے ہیں۔
بلاول بھٹو زرداری
#BilawalBhuttoZardari #ppp #imrankhan #pakistannationtimes
1
11
تحریکِ انصاف اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان اتنی دوریاں ہیں،
وہ ختم نہیں ہو سکتیں۔ یہ دریا کے 2 پاٹ ہیں، جو کبھی مل
نہیں سکتے۔ ایک ہی بات ہے کہ ایک کنارہ ڈوب جائے اور
دوسرے سے مل جائے، تب تو ممکن ہے۔
#imrankhan #imrankhanrelease #PTIofficial #pakistannationtimes
1
10
پیپلز پارٹی کی منافقت چیک کریں کہ ن لیگ کی حکومت کا حصہ
ہیں،ہرظلم، جبر اور بربریت میں پوری طرح سے شریک ہیں اور
اب اچھے بن کربیانات دے رہےہیں کہ عمران خان اور بشریٰ بی
بی کا علاج ہونا چاہیے
#BilawalBhuttoZardari #ppp #imrankhan #pakistannationtimes
1
12
کمر تم نے توڑی، اور پھر
پوچھتے ہو کہ گرے کیوں
بلاول زرداری
#BilawalBhuttoZardari #ppp #imrankhan #pakistannationtimes
1
19
ہم سے 27 آئینی ترمیم جبری
اکثریت سے منظورکروائی گئی
بلاول بھٹو زرداری
#imrankhan #imrankhanrelease #PTIofficial #pakistannationtimes
1
8
آپ عمران خان کی جماعت تحریک انصاف کا بھی نام
لیناسیکھو، آپ کواُن کااعتماد بحال کرنا پڑے گا، مجھے
،پسندہویا نہ ہو،وہ اِس مُلک کےسیاسی اسٹیک ہولڈرہیں
سیاسی حقیقت ہے، یہ مُلک اُن کے بغیرنہیں چل سکتا
بلاول بھٹو
#imrankhan #imrankhanrelease #PTIofficial #pakistannationtimes
1
9
سسٹم ری سیٹ چاہتے ہیں تو انتقامی کارروائیاں
بندکرنا پڑیں گی۔ آخر کتنا انتقام لینا ہے آپ نے؟
جو انتقام لینا تھا، وہ لے لیا۔
بلاول زرداری
#imrankhan #imrankhanrelease #PTIofficial #pakistannationtimes
1
11
کچھ اس طرح کی ڈیویلپمنٹس ہو رہی ہیں، جس کی وجہ سے
شیر تھوڑا سا پریشان ہے۔ نہ وہ غراسکتاہے، نہ وہ دھاڑسکتا
ہے،وہ کچھ نہیں کرسکتا۔وہ صرف غورسے صرف سچوئیشن
کودیکھ ہی سکتا ہے،
#imrankhan #imrankhanrelease #PTIofficial #pakistannationtimes
1
7
عمران خان کے خط کا مختصر خلاصہ:
میں جیتنے کے لیے زندہ رہنے کا حق
مانگتا ہوں۔ مقابلہ کروں گا۔
عمران ریاض خان
#imrankhan #imrankhanrelease #PTIofficial #pakistannationtimes @ImranRiazKhan
1
6
ایک مظلوم قیدی نے ایک لاش کو خط لکھا ہے۔
قیدی جانتا ہےکہ لاش صرف بدبو دے سکتی ہے
جواب نہیں۔ لیکن قیدی زنجیر ہلا کر کچھ باتوں
کو تاریخ کا حصہ بنانا چاہتا ہے۔
احمد فرہاد
#imrankhan #imrankhanrelease #PTIofficial #pakistannationtimes @AhmadFarhadReal
1
10
پاکستان کی سیاست میں جو کچھ ہو رہا ہے، وہ سب کا سب عمران خان
کو یا تو کبھی ان کا راستہ روکنے کے لیے، یا کبھی عمران خان کواپنی
طرف مائل کرنےکےلیے،
#imrankhan #imrankhanrelease #PTIofficial #pakistannationtimes @HabibAkram
5
تاہم،مجھےاپنی حالت سے زیادہ اپنی اہلیہ کی حالت پریشان کرتی ہے۔
اپریل 2026 میں ریٹینا کی تشخیص کے لیے ان کی آنکھ کی پیچیدہ
سرجری ہوئی۔
#imrankhan #imrankhanrelease #PTIofficial #pakistannationtimes
1
6
ڈاکٹر یاسمین راشد کے بارے میں حکومت کے ضرورت
سے زیادہ سخت رویے کی وجہ یہی سمجھ آتی ہے کہ
انہوں نے فروری 2024ء میں جیل سے نواز شریف
کے خلاف قومی اسمبلی کا الیکشن لڑا اور ہار کر بھی
جیت گئیں۔
#imrankhan #imrankhanrelease #PTIofficial #pakistannationtimes @HamidMirPAK
1
6




















