Social media activist, Rights for everyone regardless of their religion, gender,race and color #Politics #social issues /interest #Journalism #Space #Mountain

Moon
Joined July 2019
ایران کابل کیوں پہنچا ہے عقل والوں کیلئے اس میں نشانیاں ہیں آل منیر و شریف اسرائیل اور آل سعود کی محبت میں پاکستان کے قولے لال کر کے چھوڑے گے
46
252
8
1,664
39,852
🇾🇪 Yemen total victory a head ____________
6
243
پہلے بھی لکھا تھا اور آج پھر “ یاد دھانی کرا رہا ہوں “ کے “ جزیرہ عرب اور پاکستان کو بہت جلد اپنی بقاء کیلئے ایران کے پیچھے سیاسی نماز پڑھنی پڑے گی اور “ آل سعود کو حوثیوں کے خلاف ہتھیار ڈالنے پڑے گے “ اور آل سعود کے ہتھیار وہی ڈلوائے گے جنہوں نے مکہ محائدے پر بھنگڑے ڈالے تھے “ حوثیوں کی جیت انتہائی قریب ہے “
پاکستان کے جغرافیہ کو اگر قائم و دائم رکھنا ہے تو نہ چاہتے ہوئے بھی ایران کے پیچھے سیاسی نماز کا اہتمام کرنا ہو گا ورنہ اگر آل سعود پے سیاسی ایمان لائے تو پھر یمن سے لڑنا ہو گا اور اگر یمن سے لڑے تو پھر حشر بھی ہو گا اور نشر بھی ہو گا جسکی تاب منقسم سیاسی سماج کے جغرافیہ کو بدل دے گی نہیں اگر یقین تو پھر آل سعود سے وعدوں کا پاس رکھے اور یمن میں افواج داخل کرے اور اگر ہے یقین تو پھر آل سعود کو خیر باد کہہ کر امریکہ سے اپنی بخشش کا سامان کرے کیونکہ آل سعود کا تخت آل یہود کی ریاست کا سبب ہے وہ اگر گرا تو الزام سارا پاکستان پر ہی آنا ہے کہا تھا یہ دفاعی پیکٹ پاکستان کو پیک کر دے گا
3
27
479
قیدی retweeted
جون 2025 کی ایک ٹویٹ _____ جب لوگوں کے وہم و گمان میں بھی نہیں تھا کے جزیرہ عرب کے انتشار ذلت اور پسپائی کا اصل سبب “ اسرائیل نہیں “ آل سعود “ہے یاد رہے آل سعود کے خاتمہ کے بعد فلسطینیوں کی آزادی اور بیتلمقدس کی روشنی لازمی بحال ہو گی
11
9
39
775
قیدی retweeted
تازہ ترین خبر: امریکی ٹاوٹ اب کیا کرے گے ۔۔؟ سرحد تو پاکستان نے جھک کر کھول دی ہے لیکن اب قیمت وہ نہیں ملے گی ____آل منیر آل شریف اور چاٹو امریکہ کے چُوتر ______ “ ایران نے مبینہ طور پر اپنی ایل پی جی (LPG) کی برآمدات کا رخ پاکستان سے افغانستان کی طرف موڑ دیا ہے، جہاں سے یہ گیس آگے چین پہنچتی ہے ایرانی ارب پتی بابک زنجانی کا کہنا ہے کہ ان کی کمپنی اب پاکستان کو سستی مائع پٹرولیم گیس (LPG) فروخت نہیں کرے گی،________انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان میں 12 کلوگرام ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی قیمت بڑھ کر 10,000 پاکستانی روپے (تقریباً 36 امریکی ڈالر) تک پہنچ جائے گی
2
12
73
3,815
قیدی retweeted
Israel , Donald Trump, Mark Zuckerberg, and Elon Musk tried to steal an election in Brazil but Brazilian voters just told them to kick rocks with no socks! Viva a democracia, viva o Brasil, viva Lula!
203
4,548
90
19,276
132,208
Iran's Tasnim News is Celebrating Lula's Win in the Brazil Presidential Elections Please understand HOW BIG this win is. His opponent was backed by Netanyahu and Trump. Brazil WOKE UP and WON
56
715
23
2,334
23,777
Another blow to Trump 🤷‍♂️
BREAKING: Brazil's president Lula da Silva has won a fourth term, defeating Flávio Bolsonaro in a closely contested presidential election.
1
104
ایران بدترین ممکنہ صورتحال میں حملے کی تیاری کر رہا ہے: امریکی اڈوں اور تنصیبات کو شدید خطرات لاحق ہیں۔ ایران نے اپنی فوجی قوتوں کی تنظیمِ نو کے لیے نئے اقدامات کیے ہیں، جن کے امریکہ کے ساتھ کسی بڑے فوجی تصادم کی صورت میں سنگین نتائج برآمد ہو سکتے ہیں۔ خصوصی توجہ اس بات پر دی جا رہی ہے کہ ایران اپنی فوجی جوابی کارروائی کی صلاحیت برقرار رکھ سکے، حتیٰ کہ ایسی صورتِ حال میں بھی جب اس کا معمول کا کمانڈ اور کنٹرول کا نظام کام کرنا بند کر دے۔
2
15
736
قیدی retweeted
𝗘𝘅𝗶𝘀𝘁𝗲𝗻𝗰𝗲 𝗼𝗳 𝗦𝗮𝘂𝗱𝗶𝘀 𝗶𝘀 𝗮 𝗯𝗹𝗲𝘀𝘀𝗶𝗻𝗴 𝗳𝗼𝗿 𝗜𝘀𝗿𝗮𝗲𝗹.
3
3
28
646
قیدی retweeted
Martyr Imam: Every human being has within them a rebellious soul.
4
56
2
381
4,610
قیدی retweeted
ایران نے ہزاروں پڑھے لکھے لوگ پیدا کئے جو ویسٹ ایشیا میں جنگ عظیم ون کے بعد مینڈیٹ کے تحت بنائی گئ جعلی فیملی ڈکٹیٹر شپس کے خلاف مقدمہ لڑ کر ویسٹرن پاپوپولیشن کی رائے بدل رہے جب کہ ہم نے احمد قریشی جسے دلال پیدا کیے ہیں ۔
#ایران کے سفیر جناب رضا امیری مقدم صاحب نے وضاحت کی ہے کہ ان کے ملک نے #پاکستان کو ایل پی جی کی برآمد بند نہیں کی، اور اشارہ دیا ہے کہ مسئلہ پاکستانی جانب سے عائد پابندیوں کا ہے. سمجھنے کی بات یہ ہے کہ پاکستان کی طرف سے تجارتی پابندیاں نئی بات نہیں اور یہ ایران کے تمام پڑوسی ممالک کئی سالوں سے کررہے ہیں۔ بھارت نے بھی ایرانی تیل خرید روک دی ہے۔ اسی طرح پاکستانی اقدام ایران پر عائد پابندیوں کی پاسداری اور اسمگلنگ کی روک تھام کیلئے ہے۔ اس مسئلے کو پاکستانی حکومت اور ریاست پر دباؤ بڑھانے کیلئے استعمال نہیں ہونا چاہئے۔ حقیقت یہ ہے کہ پاکستان اپنی کمپنیوں اور قومی مفادات کے تحفظ کیلئے برسوں سے ایران پر عائد پابندیوں کی پاسداری کرتا رہا ہے۔ تعجب ہے کہ اس وقت اسکو مسئلہ بنایا جا رہا ہے۔
5
26
1
84
1,879
بحثیت سنی میں اس سے 💯متفق ہوں
4
1
10
420
Iran is winning ____________________🇮🇷
2
2
8
326
دشمن سے زیادہ اپنی صفوں میں موجود منافقوں کا خاتمہ کیے بغیر آپ اپنے دشمن کو مکمل زیر نہیں کر سکتے یہ فلسفہ معرکہ ایران اچھی طرح جانتا ہے آل سعود اور آل خلیج کی منافقت تو منظر عام ہو چکی ہے انکی امریکی اسرائیلی نواز شِراکت داری کا بھانڈا پھوٹ چکا ہے اور اب پاکستان جو دوست کے بھیس میں امریکی مفادات کیلئے سرگرم تھا اور آل منیر و شریف کی منافقت اس بھیس میں چپھی تھی وہ اب پاک ایران بارڈر بند کر کے ان منافقوں نے منظر عام کر دی ہے یا پھر خدا نے انکا اصل ظاہر کر دیا ہے اب ایران کا رد عمل واضح کر رہا ہے کے وہ اب آل منیر و شریف کو اب امریکی اسرائیلی ایجنٹ سے زیادہ ٹریٹ نہیں کرے گی آل پنجاب کے آل منیر و شریف نے پاکستان کے جغرافیہ کی سرحدوں کو انتہائی خطرناک پوزیشن پر لا کھڑا کیا ہے اب بھارت کا کوئی بھی حملے کی صورت میں افغان و ایران سرحد بھی مکمل غیر محفوظ رہے گی تاوقت کے کوئی نئی شفاف سیاسی قیادت سامنے آئے جسکا امکان عاصم و شہباز کی شِراکت داری میں ممکن نہیں ____پاکستان اب پاکستان نہیں یہ اب پنجابی جرنیلوں اور کرپٹ پنجابی سیاسی اشرافیہ کی آماجگاہ ہے ___
1
1
12
377
قیدی retweeted
اطلاعات کے مطابق، بھارت نے ایران پر امریکہ کی یکطرفہ پابندیوں کو مسترد کر دیا ہے اور ایرانی تیل اور مائع پٹرولیم گیس (LPG) کی خریداری میں اضافہ کر دیا ہے۔ بھارت، چین اور روس اُن بڑے ممالک میں شامل ہیں جنہوں نے تہران کے خلاف واشنگٹن کی یکطرفہ پابندیوں کی مخالفت کی ہے یا انہیں چیلنج کیا ہے۔ ٹائمز آف انڈیا
1
6
35
1,128
قیدی retweeted
! ہم نے تمہیں بالکل یہی بات بتائی تھی ہم جب چاہیں تمہیں دباؤ میں لا سکتے ہیں تم نہ 🇸🇦 سعودی عرب ہو اور نہ 🇦🇪 متحدہ عرب امارات ____________تم ایک غریب پڑوسی ہو جس کے پاس نہ تیل ہے اور نہ ہی کوئی مؤثر دباؤ ڈالنے کی طاقت _______ہم نے ایل پی جی (LPG) کی فراہمی بند کی اور اب تم مکمل طور پر جھک گئے ہو ____وارننگ امریکی دلالی جتنا جلدی ہو چھوڑ دو ورنہ نقشہ بدل جائے گا ____ 🇵🇰 پاکستان: ہم نے سبق سیکھ لیا ہے۔ اب سرحد کھول دی گئی ہے۔ امریکہ ہمیں گیس فراہم نہیں کر سکتا ہم آپ کے شکر گزار ہیں
5
2
19
1,037
قیدی retweeted
چارپائیوں سے باہر نکلو ہیلو ہیلو آل منیر وشریف ہیلو پٹواری برادران اور پلاسٹک کے خود ساختہ پٹواری صحافی دانشور ____ ریاض کی موجودہ صورتحال ____آل سعود ہماری ریڈ لائن ہے ۔۔۔۔آل منیر و آل پٹوار ____نکلو
17
72
2
309
19,458
یہ بھی ایک کڑوی سچائی ہے۔ #Iran
34
361
6
1,267
9,082
قیدی retweeted
WHERE THERE'S A WILL, THERE'S A WAY. xitter.cf/IranObserver0/status/2…
⚡️JUST IN: Afghanistan now has a Railway Connection to China with the Help of Iranian Engineering Firms Iranian companies have made significant efforts to revive Afghanistan’s rail network, and more tracks are under construction Iran now has a new rail route option to China via Afghanistan
13
105
2
539
26,112
ایران اور یمن کے بغض میں کچھ لوگوں یہود و نصارٰی کو اپنا باپ تک بنانے کو تیار ہیں
35
43
5
206
3,817