حرف مزاحم retweeted
اسلام آباد سے اطلاع ہے کہ ریفرنڈم جنوری میں ہوگا اور ریفرنڈم سے پہلے ایک چھریرے بدن کا چست و تیز خو سیاستدان “ صفر” ہوگا ۔ اسلام آباد کے ملحقین کا ارادہ تو یہ ہے مگر وقت کا فیصلہ جو بھی ہے وہ خود وقت سنائے گا
حرف مزاحم retweeted
پنجاب ، پختونخوا، بلوچستان تقسیم ہونے سے کچھ نہیں ہوگا لیکن سندھ تقسیم ہونے سے خون کی ندیاں بہہ جائیں گی۔
وہ کراچی جو سارے نکمے وڈیروں کو پال رہا وہ ایسے ہی بلکتا رہے گا۔
پورے پاکستان میں جینوینلی کوئی صوبہ بننا چاہئے تو وہ زیریں سندھ کراچی کے ساتھ ملا کر بننا چاہیے
حرف مزاحم retweeted
بلاول بھٹو کی گفتگو سے سسٹم کے کان پر جو تک نہیں رینگے گی۔ منیب فاروق
@muneebfaruqpak
حافظ نعیم الرحمن صاحب بھی اس بات کا اقرار کررہے ہیں کہ کراچی کے لوگوں کا مطالبہ ہے کہ صوبہ چاہیے۔ جماعت اسلامی کو بھی اب کھل کر صوبہ کا مطالبہ کرنا چاہیے۔
27
حرف مزاحم retweeted
the average person in interior sindh doesnt care about provinces, hes got bigger problems. one in two of his kids is stunted, his wife cant read like 4 out of 5 young women in rural Sindh, his kids birth was never registered and in Sujawal 82% dont even have a toilet. the only people losing sleep over Sindh's borders are the ones who've run it for 18 years and left it like this,
حرف مزاحم retweeted
کراچی کا ایک ایک تھانہ "سسٹم" بیچتا ہے
ضلع غربی، ضلع کیماڑی اور ضلع شرقی کے اکثر تھانوں فی ایس ایچ او ریٹ 20 لاکھ سے ایک کروڑ ہے.
جب کہ کراچی میں مختیارکار لگنے کا ریٹ ایک کروڑ سے دو کروڑ ہے
اور سارا "سسٹم" بلاول ہاؤس سے چلتا ہے
#سندھ_میں_کرپٹ_سسٹم_توڑو
حرف مزاحم retweeted
18 سال سے پیپلز پارٹی سندھ میں بینظیر بھٹو کے نام پر حکومت کر رہی ہے، مگر ان برسوں میں سندھ کے عوام کو ملا کیا؟
تباہ حال سڑکیں، بدترین شہری سہولیات، جرائم، جگہ جگہ کچرے کے ڈھیر، پانی کی قلت اور بنیادی مسائل کا انبار۔
بینظیر بھٹو کا نام کب تک سیاسی ڈھال بنا کر استعمال کرو گے؟ اقتدار کے 18 سال کا حساب بھی دینا ہوگا۔
بھٹو کے نام پر ووٹ لینے والو، سندھ کے عوام کی محرومیوں کا جواب بھی دو گے اور روزِ محشر اللہ کو بھی جواب دینا ہوگا۔
حرف مزاحم retweeted
🚨سائرہ بانو نے پیپلز پارٹی کو آئینہ دکھا دیا، سندھ کے ضلع سانگھڑ میں ایک سکول کرپشن کی نظر ہوگیا، بلاول پاکستان کے مستقبل سے کرپشن کرتے پکڑے گئے
بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے کراچی، حیدرآباد اور میرپورخاص کی سڑکوں پر خون بہنے کی دھمکی پر وہ تمام حلقے کہاں غائب ہیں جو انسانی حقوق، جمہوریت، آزادیٔ اظہار اور سیاسی رواداری کے نام پر دن رات لیکچر دیتے نہیں تھکتے؟
39
حرف مزاحم retweeted
🚨🚨 پیپلز پارٹی نے جنرل باجوہ کی ایکسٹینشن کے لیے ووٹ دیتے وقت کوئی غلطی نہیں ہوئی، مگر عوام کے حقوق کی باری آئی تو پچھتاوا یاد آگیا؟ سندھ، کشمیر، حیدرآباد، لاڑکانہ، سکھر، لیہ اور لکی مروت تک عوام بدحال ہیں۔ 30 سالہ اقتدار کے بعد عوام کو اپنی سیاسی مفادات کے بھینٹ چڑھا دیا،خرم روکھڑی
مکمل ویڈیو دیکھیے youtu.be/-QGQPbn5TUs
حرف مزاحم retweeted
کراچی کے ساحل پر آخر کس کی حکمرانی ہے؟ قانون کی یا با اثر مافیا کی، کراچی کے ساحل پر قبضہ مافیا کا راج؟ مینگرووز کی تباہی، بلاول بھٹو اور سندھ حکومت سے دوٹوک سوال!
🤖 Made with AI
حرف مزاحم retweeted
بلاول کی محسن نقوی کو خطرناک دھمکی 😱
اگر میری مرضی اور مشاورت کے بغیر نئے صوبوں پر عمل درآمد کروایا گیا تو ایسی آگ لگاؤں گا جو 3 دہائیوں تک نہیں بجھے گی 🔥
حالات میرے بھی کنٹرول میں نہیں رہیں گے اور آپ مجھ سے درخواست کریں گے حالات کنٹرول کرنے کی لیکن میں ہاتھ کھڑے کر دوں گا 🙆🏻♂️
حرف مزاحم retweeted
پشاور کے دو بھائیوں نے شہر کے ایک پلازے میں چھوٹی سی دکان کھولی، دس ہزار روپے میں اپنی کمپنی رجسٹرڈ کرائی اور پھر لاہور جا کر 13 بنک برانچوں میں اس کمپنی کے نام پر بنک اکاونٹس کھول کر ان میں 120ارب روپے کیش جمع کرا کے اس کے بدلے حیران کن طور پر اسٹیٹ بنک سے ڈالرز لے کر بیرون ملک منی لانڈرنگ کرتے رہے۔ کیا اتنا بڑا کیش پشاور سے کنٹینرز پر بوریوں میں بھر کر لاہور کے بنکوں میں جمع ہوتا رہا تھا ؟
انٹی منی لانڈرنگ چیرمین مشتاق سکھیرا کے کابینہ کمیٹی اجلاس میں خوفناک انکشافات کیسے سولر پینل کے نام پر اوورانواسنگ کر کے پاکستان کے قرض پر لیے گئے ڈالرز اور دولت لوٹ کر باہر بھیجی گئی تھی اور آج تک ان دونوں بھائیوں کا پتہ نہ چلا کہ انہیں زمین کھا گئی یا آسمان۔ سستے سولر پینل لے کر مہنگے شو کر کے ڈالرز باہر بھیجے گئے۔ سوال یہ ہے بنکوں نے کیسے دو بھائیوں سے اربوں روپے کیش میں لے کر ڈیپازٹ کیے اور اس پورے کھیل میں اسٹیٹ بنک پرسرار طور پر خاموش تماشائی بنا رہابلکہ اس کیش کے بدلے دھڑا دھڑ ڈالرز بھی فراہم کرتا رہا۔ آخر یہ پرسرار ماجرا کیا تھا؟
مکمل پروگرام لنک
👇
youtu.be/ZQzfsSH4pq0?si=NkO4… via @YouTube
@NeoNewsUR @fawadnb @NasrullahMalik1 @CMShehbaz @StateBank_Pak @SenatorSaleem @senmabdulqadir @naveedqamarmna @HinaRKhar @ShaziaAttaMarri @sharmilafaruqi @PalwashaKhan18 @A_Qadir_Patel @SyedAghaPPP @NABOfficialPK @FIA_Agency @FBRSpokesperson @Rashidlangrial












