Ordered گاجر کا حلوہ from a fancy restaurant and asked them about the serving, they said it will be fine for one person and I was shocked about the serving once it was served. OMG 😱 I couldn’t eat it at all and had to share it with my wife 😜😂
Qasim retweeted
Replying to @Scorpion3309
@Scorpion3309
آپ سب سے فولو کی درخواست ہے
فوری فولو بیک حاصل کیجیے
Qasim retweeted
"میں، تم... اور لاہور !"
اگر آپ نے نومبر کی ہلکی میٹھی سرد راتوں میں پرانے لاہور کی روشنیاں نہیں دیکھیں تو پھر تو آپ نے کچھ بھی نہیں دیکھا !
Qasim retweeted
There was this guy who was constantly touching me from the back while I was paying for a parking ticket on airport and surprisingly there were just two of us. I think he was gay and God just saved from his inappropriate behavior and touching. Despite telling him clearly to stand at a distance he chose not to obey my commands
ٹرمپ : ہارے یا جیتے ، خطرہ نہیں ٹلے گا
مڈٹرم انتخابات میں ٹرمپ کی پارٹی ہارے یا جیتے ، فیصلہ پھر بھی اسی نے کرنا ہے کہ امریکہ آگے کیا کرے گا۔ خصوصاً ہمارے ہاں غالب اکثریت یہ سوچ رہی ہے کہ اگر ری پبلکن پارٹی ہار گئی تو ٹرمپ کے اختیارات محدود ہو جائیں گے، ایسا ہرگز نہیں۔ریکارڈ کی درستی کے لیے عرض ہے کہ 2006ء کے امریکی مڈٹرم انتخابات میں صدر بش کی ری پبلکن پارٹی کو عبرتناک شکست ہوئی تھی اور اس کی بڑی وجہ عراق جنگ تھی۔ امریکہ کے 57 فیصد عوام بش سے ناخوش تھے۔ بش نے سینیٹ اور ایوانِ نمائندگان، دونوں پر کنٹرول کھو دیا تھا۔ خود بش نے اسے ایک ہولناک انتخابی دھچکا قرار دیا تھا۔بش نے اپنے وزیرِ دفاع رمز فیلڈ کو برطرف کر دیا، مگر عراق جنگ جاری رہی۔ انہوں نے مزید تقریباً 21,500 امریکی فوجی عراق بھیجنے کا اعلان کیا۔ ڈیموکریٹس نے فوجی انخلا کے لیے دباؤ ڈالا، لیکن بش نے انخلا سے متعلق بل ویٹو کر دیا اور جنگ مزید شدت اختیار کر گئی۔جہاں تک ٹرمپ کا تعلق ہے تو وہ اپنی ’’وارداتوں‘‘ میں بش سے میلوں آگے ہے۔ سب سے زیادہ خطرناک بات یہ ہے کہ ٹرمپ کب کیا کرنے والا ہے یا کچھ بھی نہیں کرنے والا، اس کا اس کی کابینہ کو پتا ہوتا ہے نہ گھر والوں کو۔ ٹرمپ جب تک صدر ہے، یہی صورتِ حال برقرار رہے گی۔امریکہ کی نئی اور واضح سمت کیا ہوگی، اس کا فیصلہ دو سال بعد آنے والا اگلا صدر کرے گا۔ تب تک خدشات برقرار رہیں گے۔
ماسیوں کی وارداتیں ۔
ایک صاحب دفتر سے گھر آئے تو ملازمہ کو بتایا کہ باہر گلی کے کونے پر تمہارا بوائے فرینڈ انتظار کر رہا ہے،، ملازمہ کے ہاتھ سے ٹاکی گر گئ،، مگر صاحب آپ کو کیسے پتہ چلا کہ وہ میرا بوائے فرینڈ ہے 😳 کیونکہ اس نے وہی سرخ ٹائی لگا رکھی ہے جو میں پچھلے ہفتے لایا تھا صاحب نے جواب دیا۔ ملازمہ کے ہاتھ سے جھاڑو بھی گر گئ
Qasim retweeted
ساری دنیا ترقی کررہی ہے نئی ایجادات ہورہی ہیں اور ہمارے ملک کے ہوس زدہ مردوں کا سب سے بڑا مسلۂ مردانہ کمزوری ، زیادہ بچے پیدا کرنے کی کوشش اور عورتوں پہ جنسی حملے ہیں – at Eastern, Kingdom of Saudi Arabia
پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ بڑھتی آبادی اور دوسرا بڑا مسئلہ مردانہ کمزوری ہے۔ اگر دوسرا مسئلہ نہ ہوتا تو سوچیں پہلا مسئلہ کتنا بڑا ہوتا
Qasim retweeted
یہ دیکھیں کہ جب ایک خاتون اہلکار کی طبیعت خراب ہوئی تو مریم نواز کا کیا ریسپانس تھا. ایک حکمران جسکےپاس اتنا اختیار ہے، طاقت ہے، اللّہ نےاسکا دل نرمی اور محبت کے خمیر سے بنایا ہے. مجھے یاد ہےکہ ملتان جلسے میں کئی لوگ رش میں مرچکےتھے، لیکن کپتان نےتقریر تک روکنا گوارہ نہیں کی تھی.
Qasim retweeted
اگر آپ نے پرانے لاہور میں "صادقین کی بیٹھک" میں کچھ شامیں، کچھ راتیں نہیں گزاریں، اور اندرون لاہور کی پرانی یادوں کو تازہ نہیں کیا، تو سمجھیں آپ ابھی پیدا ہی نہیں ہوئے.
کون کس پر بھروسہ کرے اب۔ باپ بیٹے کو پیسہ نہیں دے رہا تھا۔ بیٹے نے اپنی گرل فرینڈ کی شادی اپنے رنڈوے بیورو کریٹ باپ سے کروادی۔ لڑکی نے سوتیلی ماں کے طور پر باپ سے لڑکے کو سپورٹ کروایا اور آسٹریلیا کی ایک یونیورسٹی میں داخلہ دلوادیا۔بعد میں گولڈ و ڈائمنڈ کی جیولری اور جمع کیش لیکر لڑکے کے پیچھے پیچھے خود بھی آسٹریلیا چلی گئی
اور جناب بیورو کریٹ صاحب اپنا سر پیٹ رہے ہیں۔
That’s called love bite and it’s normal in sex. You don’t need to cry over consensual sexual relations between husband and wife.
















