Pinned Tweet
آپ کہیے تو نبھاتے چلے جائیں گے مگر اس تعلق میں آذیت کے سوا کچھ بھی نہیں میں کسی طرح بھی سمجھوتہ نہیں کر سکتا یا تو سب کچھ ہی مجھے چائیے یا کچھ بھی نہیں
#ادب_کا_سفر
Your chance to win one of 100 free Umrah for two in the Nusuk challenge 🕋!
Use the code to support me, sign up via the link, and start the challenge — your next journey to Umrah could be yours.
#nusukapp
services.nusuk.sa/app?p=27&i…
36
پاکستانی سلیکٹرز کو چاہیے کہ آئندہ جب بھی انڈیا کے ساتھ کرکٹ میچ ہو تو پاکستانی کرکٹرز کو چوکے چھکے مارنے کے ساتھ کتے مارنے کی بھی پریکٹس کروانی چاہیے کیونکہ ہمارے کرکٹرز کا مقابلہ گیارہ کرکٹرز کے ساتھ ساتھ گیارہ کتوں سے بھی ہوتا ہے
#PAKAvsINDA
26
Your chance to win one of 100 free Umrah for two in the Nusuk challenge 🕋!
Use the code to support me, sign up via the link, and start the challenge — your next journey to Umrah could be yours.
#nusukapp
services.nusuk.sa/app?p=27&i…
36
اَکھیاں وچوں نَم نئیں جاندا
دردا کدھرے تَھم نئیں جاندا
جانا سی تے دس کے جاندا
کوئی وی اِکو دَم نئیں جاندا
راہواں تکدے انج ہو گئے آں
جیویں کوئی جَم نئیں جاندا
لکھاں بخت ہنیرے کیتے
اجے وی اوہدا چَم نئیں جاندا
ساڈی خاطر رویا سی او!
ساہنوں ایہو غَم نئیں جاندا
35
جب آپ جذباتی طور پر کسی شخص سے لاتعلق ہو جاتے ہیں، تو آپ اسے حقیقت پسندانہ انداز میں دیکھنے لگتے ہیں۔ تب آپ کو احساس ہوتا ہے کہ اُس شخص کی انفرادیت کا ایک بڑا حصہ محض آپ کی اپنی محبت کا عکس تھا اور بس ۰۰۰!!
23
زندگی آگے صرف اسی صورت بڑھتی ہے جب انسان کچھ چیزوں کو پیچھے چھوڑنا سیکھ لے۔
اپنے پچھتاووں سے آگے بڑھو،اپنی شکستوں کو پیچھے چھوڑو، اور بعض لوگوں سے بھی آگے نکل جاؤ۔
کیونکہ زندگی رک کرجینے کا نام نہیں، بلکہ کچھ یادوں، کچھ ناکامیوں اور کچھ لوگوں کو پیچھے چھوڑ کر آگے بڑھنے کا نام ہے۔
39
غموں پہ چادرخوشی کی اوڑھےاداس رہ رہ کے تھک گیاہوں
نئی طرح سےاذیتوں کےعذاب سہہ سہہ کے تھک گیاہوں
کسی کےقدموں میں روز گرکےمٹارہاہوں وجوداپنا
میں بن کےدریاسمندرمیں روز بہہ بہہ کےتھک گیاہوں
دلِ شکستہ تمہاری خاطرمیں گڑگڑایاہوں اس دفعہ بھی
مگروہ سنتاہےکب کسی کی,میں کہہ کہہ کےتھک گیاہوں
40
ذہنی تھکان کی کیفیت بیان کرنا ممکن نہیں ہوتا ، ہمارے دِل و جگر کا بِلکنا ہی ہماری حالت کی ترجمانی کر رہا ہوتا ہے ۔
30
کسی پھول کو صرف اس لیے جلدی کھلنے پر مجبور نہ کرو کہ اس کے آس پاس کے پھول کھلنا شروع ہو چکے ہیں ہر پھول کے کھلنے کا اپنا ایک وقت ہوتا ہےہر پھول کا اپنا ایک موسم ہوتا ہےہماری زندگیاں بھی اسی طرح ہیں کچھ لوگوں کو نوکری مل چکی ہےکچھ نے بچت کر لی ہے، کچھ کے اچھے تعلقات ہیں لیکن اس کا
1
59
یہ رکاوٹیں اس لیے نہیں ہیں کہ تم جو مانگ رہے ہو وہ تمہارے نصیب میں نہیں ہے، بلکہ یہ رکاوٹیں تو اس لیے ہیں کیونکہ تمہیں قبولیت سے پہلےقبول کرنے والے کے پاس پہنچنا ہے، کیونکہ وہ تمہیں صرف عطا نہیں کرنا چاہتا بلکہ تمہیں اپنے قریب بھی لانا چاہتا ہے۔ یہ تاخیر محرومی نہیں بلکہ تربیت ہے
1
61




