A father, a husband. An astute critic of Atheism, Feminism, Marxism and Liberalism (particularly Pak version)

Joined April 2020
دیسی لبرلز کی بے وفائی بھلائی نہیں جا سکتی!
509
920
57
3,876
1,491,800
چائلڈ پورنوگرافی کے خلاف گرفتاریاں: فحش توہین، بچوں کا جنسی استحصال اور منظم ڈیجیٹل نیٹ ورکس کے خلاف جامع کارروائی کب ہوگی؟ نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (NCCIA) کی جانب سے چائلڈ پورنوگرافی اور بچوں کے جنسی استحصال سے متعلق حالیہ کارروائیوں میں انتہائی تشویش ناک انکشافات سامنے آئے ہیں۔ کراچی میں تین کمپنیوں کے خلاف کارروائی کے دوران 42 افراد کو حراست میں لیا گیا، جن میں سے 13 کو باقاعدہ گرفتار کرکے عدالت میں پیش کیا گیا۔ دوسری جانب اسلام آباد میں ایک ایسے مبینہ بین الاقوامی نیٹ ورک کا انکشاف ہوا ہے جس میں ایک باپ پر اپنے ہی چار سے پانچ سالہ معصوم بچوں کی جنسی استحصال پر مبنی ویڈیوز تیار کرکے فروخت کرنے کا الزام ہے۔ یہ انکشافات کسی بھی صاحبِ ضمیر انسان کے رونگٹے کھڑے کرنے کے لیے کافی ہیں۔ جن والدین کی ذمہ داری اپنے بچوں کی عزت، عصمت اور معصومیت کا تحفظ ہے، اگر انہی میں سے کوئی اپنے بچوں کو جنسی استحصال کا شکار بنا کر ان کی معصومیت کا سودا کرنے لگے تو اس سے زیادہ دل دہلا دینے والی بات کیا ہوسکتی ہے؟ ہم این سی سی آئی اے کی ان کارروائیوں کو خوش آئند قرار دیتے ہیں اور توقع رکھتے ہیں کہ تفتیش کو منطقی انجام تک پہنچاتے ہوئے مجرم ثابت ہونے والے افراد کو قانون کے مطابق قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی۔ تاہم ہمیں ان جرائم کے سامنے آنے پر حیرت ہرگز نہیں ہوئی! اس کی وجہ یہ ہے کہ ہم ایک طویل عرصے سے حکومت پاکستان اور متعلقہ ریاستی اداروں کی توجہ ایسے ڈیجیٹل نیٹ ورکس کی جانب مبذول کراتے چلے آرہے ہیں جن کی سرگرمیاں محض فحش مواد کی تشہیر تک محدود نہیں بلکہ ان کے بعض پہلو مذہبی مقدسات کی فحش توہین اور دیگر سنگین جرائم سے بھی متعلق ہیں۔ یہ محض ہمارا خدشہ نہیں، بلکہ متعدد مقدمات میں ایسے شواہد بھی سامنے آئے ہیں جن کی بنیاد پر ان مختلف جرائم کے باہمی تعلق کی جامع تحقیقات ناگزیر ہیں۔ مثال کے طور پر فحش توہین پر مبنی بعض مقدمات، جن کی ایف آئی آرز کے نمبر درج ذیل ہیں: ایف آئی آر نمبر 07/24، 57/24، 335/25 اور 179/26. ان مقدمات میں ملزمان پر نہ صرف اسلام اور مقدساتِ اسلام کی فحش انداز میں توہین کے شواہد عدالت کو دیئے گئے بلکہ ان کے زیرِ استعمال ڈیجیٹل آلات سے بچوں کے جنسی استحصال پر مبنی مواد بھی برآمد ہوا۔ متعلقہ فارنزک رپورٹس اور مقدماتی ریکارڈ کی روشنی میں ان شواہد کی مکمل تحقیقات ہونی چاہییں۔ ہم بارہا توجہ دلا چکے ہیں کہ بعض ڈیجیٹل حلقوں کی سرگرمیوں میں چار انتہائی تشویش ناک پہلو ایک دوسرے سے منسلک دکھائی دیتے ہیں: 1. مقدساتِ اسلام کی فحش اور جنسی نوعیت کی توہین۔ 2. چائلڈ پورنوگرافی، یعنی بچوں کے جنسی استحصال پر مبنی مواد کی تیاری اور تشہیر۔ 3. اِنسیسٹ (Incest)، یعنی محرم رشتوں کے درمیان جنسی تعلقات پر مبنی مواد کی تشہیر اور اس کی ترغیب۔ 4. ریاست پاکستان کے خلاف نفرت اور دشمنی پر مبنی مواد کی تشہیر۔ یہ چاروں پہلو ہر مقدمے میں لازماً موجود نہیں، تاہم متعدد مقدمات میں ان کا بیک وقت سامنے آنا ایک ایسے ممکنہ باہمی تعلق کی نشاندہی کرتا ہے جسے نظرانداز نہیں کیا جانا چاہیے۔ مذہبی مقدسات کی فحش توہین سے متعلق مختلف مقدمات میں عدالتوں کے سامنے پیش ہونے والا ڈیجیٹل اور فارنزک ریکارڈ بھی انتہائی پریشان کن ہے۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ ریاست ان شواہد کا مجموعی جائزہ لے اور یہ معلوم کرے کہ آیا ان مختلف سرگرمیوں کے پیچھے مشترکہ افراد، گروہ، ڈیجیٹل پلیٹ فارم یا منظم نیٹ ورکس کام کر رہے ہیں۔ یہاں حکومت پاکستان کو اس کے اپنے سرکاری اعداد و شمار بھی یاد دلانا ضروری ہیں۔ جولائی 2023ء میں حکومت کی جانب سے جاری کردہ معلومات کے مطابق چار لاکھ سے زائد سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی نشاندہی ہوئی تھی جو شدید توہین آمیز مواد کی تشہیر میں ملوث تھے۔ اس سے بھی آگے بڑھ کر حکومت پنجاب نے 25 اگست 2026ء کو ضابطۂ فوجداری کی دفعہ 99-A کے تحت ان کے مرکزی کتابچے کی اشاعت اور تشہیر پر پابندی عائد کی۔ حکومتی نوٹیفکیشن میں اس مواد کو توہین آمیز اور بغاوت پر مبنی نوعیت کا قرار دیا گیا۔ سوال یہ ہے کہ جب ریاست خود اس نوعیت کے مواد کی سنگینی کو تسلیم کرچکی ہے، اس کے پھیلاؤ سے متعلق سرکاری اعداد و شمار موجود ہیں، اور اس کی اشاعتوں پر باقاعدہ پابندی بھی لگائی جاچکی ہے، تو پھر اس کے پیچھے موجود افراد اور ممکنہ نیٹ ورکس کے خلاف جامع کارروائی میں رکاوٹ کیا ہے؟ افسوس یہ ہے کہ ایک طرف چائلڈ پورنوگرافی سے متعلق کارروائیوں میں پیش رفت نظر آرہی ہے، جس کا ہم خیرمقدم کرتے ہیں، مگر دوسری جانب فحش توہین کے زیرِ التوا مقدمات اور شکایات میں گرفتاریوں اور تحقیقات کی رفتار سست ترین ہے۔ خصوصاً ان مقدمات میں جہاں دونوں نوعیت کے جرائم سے متعلق شواہد موجود ہیں تاخیر کا کوئی معقول جواز نہیں ہونا چاہیے۔
7
26
77
1,645
Qaiser Ahmed Raja retweeted
Replying to @UzmaRumi
عجیب بات ہے ڈارون کی سائنس پر شک کرنے سے دیسی ارتقائی سائنسدان کاٹنے کو آ جاتے ہیں شر پسند اور قوم کے ساتھ کھلواڑ کے فتوے لگاتے ہیں ان کو اپنی پیرنی کی بات ماننی چاہیے ارتقاء پر شک کرنے والوں کو سائنس کا محسن ماننا چاہیے نہ کہ ان کو دقیانوس سمجھنا ۔☺️ @qaiseraraja
2
4
156
A very serious investigation is warranted as those arrested in the pornographic blasphemy cases are also found involved in child pornographic activities.
Breathtaking Facts of Blasphemy Cases | NCCIA in Action #NCCIA #FIA #Pakistan
6
39
94
1,715
England has been ‘nearly there’ twice in as many times. Both occasions turned out to be historic in their own ways. Nevertheless, it’s a fantastic unit and knows how to bounce back like many desire. All the best!
1
2
38
1,742
This chap is a hero of Desi seculars. What an appalling description of millions of poor people in the country. Mocking their deaths by likening them to insects is morally criminal and intellectually bankrupt - basically, a true desi secular mindset.
10
24
120
2,583
Qaiser Ahmed Raja retweeted
بلاسفیمی پروٹیکشن گینگ کے پاس سوائے جذباتی آہ و بکا کہ کچھ سنجیدہ بھی ہے؟؟ کیا مائیں،گھر،بچے فیملی صرف گستاخی کے ملزموں کی ہوتی ہیں؟؟ اس اصول کے مطابق قاتلوں اور دہشتگردوں کو بھی معصوم بنا دو کیونکہ ان کے بچے اور مائیں ہیں حالانکہ یہ بلاسفیمی بد ترین دہشتگردی اور قتل سے بھی بڑھ کر ہے کیونکہ یہ فتنہ ہے ۔ مزے کی بات ہے لواحقین بجائے عدالت میں شواہد دینے کے سونیا کو خط لکھتے ہیں کیوں بھلا؟؟؟ آ خر آنٹی کا گستاخی کے ملزموں کو بچانے کا دھندہ کیوں چل رہا ہے 🤔
کیسے وکیل کریں ، کس سے منصفی چاہیں ؟ چار سال سے بلاسفیمی وکٹمز کے ایسے کئی خطوط مجھے موصول ہوتے رہے ہیں، اور واٹس اپ اور سوشل میڈیا پر بے بس ماؤں کی فریادیں۔ ہر خط، ہر فریاد کے پیچھے ایک ایسی کہانی ہوتی ہے جو انسان کو اندر تک توڑ دیتی ہے۔ دو دن پہلے ایک اور باپ اپنے بیٹے کی رہائی کا انتظار کرتے کرتے دنیا سے رخصت ہو گیا۔ چار سال سے اپنے بچے کو بچانے کی کوشش میں مقدمات پر اپنا سب کچھ لٹا دینے والے ان والدین کے پاس اب علاج کروانے تک کی استطاعت نہیں رہی۔ حمزہ اپنے والدین کا اکلوتا بیٹا اور واحد سہارا ہے۔ وہ بلاسفیمی کے الزام میں سزائے موت کا قیدی ہے۔ باپ دنیا سے چلا گیا اور ماں بیماریوں، قرضوں اور بے بسی کے بوجھ تلے تنہا رہ گئی۔ یہ صرف ایک خاندان کی کہانی نہیں۔ کئی بچوں کے والد اور کُچھ کیسیزمیں ماں باپ دونوں جیلوں میں سزائے موت کاٹ رہے ہیں ۔ کئ رہائی کے انتظار میں دُنیا سے چلے گئے ۔ یک ماں اپنے بچوں کی بھوک اور قرضوں کا بوجھ مزید برداشت نہ کر سکی اور خودکشی کر لی۔ کئی والدین بیماریوں کے باعث بستر سے لگ گئے، کئی اپنے بچوں کی رہائی دیکھے بغیر دنیا سے چلے گئے۔ کسی کی بہن کو صرف اس لیے طلاق دے دی گئی کہ وہ ایک بلاسفیمی کے ملزم کی بہن تھی، کسی کی بہن طلاق کے بعد اپنے والدین کے گھر واپس آ گئی، اور کسی کی بیٹی کی محض اس بدنامی کے خوف سے شادی نہ ہو سکی کہ اس کا بھائی ایسے الزام میں قید ہے۔ ایک الزام، ایک مقدمہ اور برسوں کی قید صرف ایک انسان کو نہیں توڑتی، پورے خاندان کی زندگیاں برباد کر دیتی ہے۔ والدین کی جمع پونجی، بچوں کا مستقبل، بہنوں کے گھر، ماؤں کی صحت اور خاندانوں کا سکون، سب کچھ داؤ پر لگ جاتا ہے۔ آخر یہ لوگ انصاف کس سے مانگیں اور کس خُدا یا انسانیت کا بھلا ؟ کیا کسی ملزم کے والدین کو اپنے بچے کی رہائی کا انتظار کرتے کرتے مر جانا چاہیے؟ کیا اس کے بہن بھائیوں کو بھی وہ سزا بھگتنی چاہیے جو عدالت نے انہیں کبھی سنائی ہی نہیں؟ اور کیا ریاست کی ذمہ داری صرف مقدمہ چلانے تک محدود ہے، یا بے گناہی کے دعوے کرنے والوں کو منصفانہ سماعت، قانونی معاونت اور انسانی وقار کی ضمانت دینا بھی اس کی ذمہ داری ہے؟ انصاف میں تاخیر صرف ایک قیدی کو سزا نہیں دیتی، اس کے پورے خاندان کو بھی آہستہ آہستہ ختم کر دیتی ہے۔ ان ماؤں ، بہنوں بیٹیوں اور اور والدین کی فریاد کون سنے گا؟ — سونیا خان خٹک @asmashirazi @shazbkhanzdaGEO @nchrofficial @mohrpakistan @hrw @amnesty @UNHumanRights @ICJ_org
4
5
228
Shadab Khan!!!
9
6
84
2,349
عثمان وڑائچ کی قانون پر اتنی ہی گرفت لگ رہی ہے جتنی آٹھ آنے والی گوند کی ہوا کرتی تھی 🙂
کیا واقعی سپیشل لا (PECA) کی موجودگی میں PPC کی دفعات نہیں لگ سکتیں؟ سنیے عثمان وڑائچ کے دعوے پر ایڈووکیٹ شیخ نواز کا سیکشن 28 اور 50 کے حوالے سے قانونی تجزیہ۔ قانون پر بات کرنے سے پہلے قانون کو پڑھنا کیوں ضروری ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں #SheikhNawazAdvocate #UsmanWarraich #legalanalysis
4
22
80
2,339
کرک میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کے دوران ڈی ایس پی عمران الدین خان سمیت چار پولیس اہلکاروں کی شہادت انتہائی افسوس ناک ہے۔ اللہ تعالیٰ شہداء کے درجات بلند فرمائے۔ ان کی قربانی کا تقاضا ہے کہ دہشت گرد نیٹ ورک اور ان کے سہولت کاروں کے خلاف ان کے مکمل خاتمے تک آپریشن جاری رکھا جائے۔
2
17
1
92
2,123
Take nothing away from England in #ENGvsSL for their epic 400+ mark, but Sri Lanka were operating at an extraterrestrial level 🙂
1
1
56
1,918
Qaiser Ahmed Raja retweeted
Replying to @asmashirazi
عاصمہ شیرازی صاحبہ زرا ایک نظر ادھر بھی ایک بھارتی کرنل کی کتاب کا پیش لفظ مجاھد صاحب نے لکھا ہے جس میں وہ پاکستانی انٹیلیجنس کو دھشتگردی کےساتھ جوڑرہے ہیں!!! اب اداروں کو نوٹس لینے کا کوئی خاطر خواہ مشورہ؟ آپ کی طرف سے؟
2
5
16
597
What a shameful thing to say! With that said, the leftist terrorism makes people do good things such as banning hijab, banning prayers, destroying mosques, confiscating church lands, killing millions through famines and sending people to forced labour camps?
unavailable
1
7
12
451
اور کسی کا نام لے کر اس پر جھوٹا الزام لگا دینا کہ وہ مبنی پر توہینِ رسالت فرانزک جعلی طور پر تیار کرتا ہے بھی قابلِ تشویش ہے؟
تصویر لگا کر کسی کی جان خطرے میں ڈالنا قابل تشویش ہے ۔اداروں کو اس کا نوٹس لینا چاہیے ۔
12
49
1
198
5,080
میں بار بار تمھیں منہ لگا کر اہمیت نہیں دینا چاہتا۔ تم ایک کذاب انسان ہو جو ایسے جھوٹ بولتا ہے جیسے ساون میں بارش ہوتی ہے۔ آج اس این سی سی آئی اے کے سامنے معصوم بن رہے ہو جس پر تم نے الزام لگایا تھا کہ وہ مبنی بر توہین فرانزک مجھ سے لیتی ہے؟ اسی الزام کے بعد مجھے قتل کی دھمکیاں ملیں، مجھے مجبور ہو کر این سی سی آئی اے میں تمھارے خلاف شکایت کرنی پڑی۔ آج اسی این سی سی آئی اے کے سامنے بھیگی بلی بن رہے ہو جس نے تمھیں بار بار طلب کیا اور تم نے ملک کے قانون اور ان کی طلبی کو ایک چھٹے ہوئے بدمعاش بن کر لات ماری؟ مجھ پر گھٹیا سے گھٹیا الزام لگائے کہ میں نے کسی عورت کے بچے چھینے ہیں؟ خود مانے کہ تم ہالینڈ کے شہری ہو اور میرے خلاف ثبوت پبلک میں لاؤ گے، کہاں ہیں وہ ثبوت؟ بھارتی کرنل کے ساتھ مل کر افواجِ پاکستان کو دہشت گردی سے جوڑ دیا ذلیل انسان؟ تمھیں کچھ شرم نہیں اپنی افواج پر الزام لگاتے ہوئے؟ آج تمھیں تکلیف ہورہی ہے ایک ایسی پوسٹ کے حوالے سے جو میرے شیئر کرنے سے پہلے ہی سوشل میڈیا پر پھیلی ہوئی ہے؟ جس میں ایک بیغیرت سے پوچھا گیا کہ اسے کیا تکلیف ہوئی کہ ایک شہید کے تعزیت کو برداشت نہ کر سکا؟ اس کی شیئر کی ہوئی پوسٹس میں اگر تمھاری ویڈیو کو سکرین شاٹ لگا ہے تو کیا کسی نے خود پلانٹ کیا ہے؟ اسی کی وال سے مختلف سکرین شاٹس لیئے گئے جس میں تمھارا انسدادِ حُسن چہرا بھی پایا گیا۔ باقی تم لوگوں کا کردار کیا دنیا سے چُھپا ہوا ہے؟ تم لوگ جو فحش گستاخی مقدمات میں پکڑے ہوئے لوگوں کے حمایتی ہو، کیا ریاست مخالف بیانیہ نہیں رکھتے؟ کیا ایمان مزاری نے فوج کو دہشت گرد نہیں کہا؟ کیا پرویز ہود بھائی نے بلوچستان کو پاکستان کا مقبوضہ قرار نہیں دیا؟ کیا تم نے افواجِ پاکستان کو دہشت گردی سے نہیں جوڑا؟ کیا احمد نورانی ریاست دشمن بیانیہ نہیں رکھتا؟ اب سچ کُھل کر سامنے آرہا تو تمھیں معصومیت یاد آگئی ہے؟ آخری بات کہ تم مجھ سے جواب لینا چاہتے ہو؟ تم ڈیبیٹ کا چیلنج کر کے بھاگے ہوئے ہو، آؤ میرا سامنا کرو ڈیبیٹ میں اور جو کچھ بلیک ہول میں بکواس کرتے ہو، اس کا دفاع کرو۔ مجھ سے بھی اسی ڈیبیٹ میں جواب لے لینا 🙂
یہ بلیک میلر انسان کس حد تک گھٹیا ہے؟ اس ہالینڈ سے آئے مستری کو کچھ نہیں ملا تو کسی دوسرے کی پوسٹ کے ساتھ میری تصویر لگاکر مجھے غیر محفوظ بنانا چاہتا ہے۔یہ جانتا ہے کہ میں نے اس کے دجل کو سربازار ننگا کیا ہے اور جن مظلوموں کو یہ موت کے منہ میں پہنچانا چاہتا تھا، جو خاندان اس مکار شخص کی لگاتار بکواسیات سے غیر محفوظ ہورہے تھے، اُن کے لیے آواز اُٹھانا اس کو قبول نہیں۔ میں نے پاکستان کے تمام مکاتب فکر کے علما کو دی بلیک ہول پر اکٹھا کیا اور ان سے توہین کے مبینہ مقدمات پر رائے مانگی وہ بھی اس کے ویوز کے کاروبار کے لیے نقصان دہ تھی، جب اس کو میرے خلاف کچھ نہیں ملا تو اب اس نے میری تصویر لگاکر اس کے ساتھ کسی دوسرے کی آئی ڈی لگاکر مجھے بلیک میل کرنے کی کوشش کی ہے۔ میں ایکس ہر اپنے نام سے ہوں اور اپنی بات مکمل آزادی اور ذمہ داری کے ساتھ کرتا ہوں۔ کیا پاکستان میں صحافی اس قدر غیر محفوظ ہوچکے ہیں کہ اس جیسے دیہاڑی دار اُن کو بلیک میل کرنے کے لیے جعلی پوسٹیں لگانا شروع ہو گئے ہیں؟ NCCIA اور وزارت داخلہ اس قدر مفلوج ہوچکی ہے کہ ایک ایسا شخص جو اس ملک میں تشدد کو ہوا دینا چاہتا ہے اس کو لگام نہیں ڈال سکتا؟ @MohsinnaqviC42 @NCCIAOFFICIAL @geonews_urdu @ARYNEWSOFFICIAL @npcisbpk @HRCP87
24
51
2
144
3,543