گزارش ہے کہ یہ ایک فکشنل کہانی ہے اس کی حالیہ کسی قصہ سے مماثلت غیر فطری ہے۔
تتلی اور بھیڑیا کی پریم کہانی
ایک جنگل میں ایک بھیڑیا رہتا تھا۔ وہ بہت طاقتور تھا، لیکن اس کا دل تنہائی سے بھر گیا تھا۔ (1/8)
2
318
پھر بہت نرمی سے بولا:
«میں تمہیں تکلیف نہیں دوں گا۔ میں صرف تمہارے ساتھ رہنا چاہتا ہوں۔ تم جہاں ہوگی، میں وہیں ہوں گا۔ کیونکہ… میں تم سے محبت کرتا ہوں۔» (7/8)
1
58





