بلوچستان میں ترقی کے نئے دروازے کھل رہے ہیں۔ ڈیجیٹل بلوچستان ایکسپو 2026 جدید ٹیکنالوجی، نوجوانوں کی صلاحیتوں اور جدت کے فروغ کے لیے ایک اہم پلیٹ فارم ثابت ہوگی۔
#DigitalBalochistanExpo2026 #DBE2026DateLaunching #قائد_جدت_سرفراز_بگٹی
1
17
وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی کا ڈیجیٹل بلوچستان کا وژن صوبے کو جدید دنیا کے تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کی جانب ایک اہم قدم ہے۔ اب بلوچستان ترقی اور ٹیکنالوجی کے نئے دور کی طرف بڑھ رہا ہے۔
#DigitalBalochistanExpo2026 #DBE2026DateLaunching #قائد_جدت_سرفراز_بگٹی
16
On 24 December 2026, Digital Balochistan Expo 2026 will enter its fourth day, reflecting the commitment to digital development and a progressive future for Balochistan.
#DigitalBalochistanExpo2026 #DBE2026 #قائد_جدت_سرفراز_بگٹی
CM Sarfaraz Bugti's focus on innovation and digital advancement is opening new doors for Balochistan. Digital Balochistan Expo 2026 is an important step towards a modern and connected province.
#DigitalBalochistanExpo2026 #DBE2026 #قائد_جدت_سرفراز_بگٹی
CM Sarfaraz Bugti is taking Balochistan towards a new era of innovation, technology and digital transformation. Digital Balochistan Expo 2026 reflects a vision of progress and a brighter future.
#DigitalBalochistanExpo2026 #DBE2026DateLaunching #قائد_جدت_سرفراز_بگٹی
25
CM Sarfaraz Bugti is encouraging a vision where Balochistan's youth can explore new opportunities in the digital world.
#DBE2026DateLaunching
#DigitalBalochistanExpo2026
#قائد_جدت_سرفراز_بگٹی
1
12
Digital Balochistan Expo 2026 reflects CM Sarfaraz Bugti's focus on connecting local talent with modern technology.
#DBE2026DateLaunching
#DigitalBalochistanExpo2026
#قائد_جدت_سرفراز_بگٹی
10
Progress begins with vision and continues through meaningful initiatives. Appreciating CM Sarfraz Bugti for bringing digital transformation into focus.
#DigitalBalochistanExpo2026 #DBE2026DateLaunching #قائد_جدت_سرفراز_بگٹی
1
17
Technology is shaping the world, and Balochistan is ready to become part of that change. A new digital chapter is on the horizon!
#DigitalBalochistanExpo2026 #DBE2026DateLaunching #قائد_جدت_سرفراز_بگٹی
11
This is the time to move beyond traditional approaches and embrace technology. Digital Balochistan Expo 2026 reflects a vision of progress and opportunity.
#DigitalBalochistanExpo2026 #DBE2026DateLaunching #قائد_جدت_سرفراز_بگٹی
1
15
The future belongs to those who innovate and adapt. CM Sarfraz Bugti's Digital Balochistan vision is an encouraging step towards connecting the province with the modern world.
#DigitalBalochistanExpo2026 #DBE2026DateLaunching #قائد_جدت_سرفراز_بگٹی
1
11
Balochistan deserves progress, innovation and a brighter digital future. Appreciating CM Sarfraz Bugti's efforts.
#DBE2026DateLaunching
#DigitalBalochistanExpo2026
#قائد_جدت_سرفراز_بگٹی
The people of Balochistan!
The future is changing, the world is going digital, and Balochistan is also taking steps forward on this journey.
Get ready for Digital Balochistan Expo 2026!
@PakSarfrazbugti
#DBE2026DateLaunching
#DigitalBalochistanExpo2026
#قائد_جدت_سرفراز_بگٹی
1
27
Muhammad Zeeshan Ali is becoming a symbol of inspiration for young Pakistanis. His extraordinary journey reminds us that dedication can take dreams beyond boundaries.
#PakistanInSpace
The stars that once seemed so far away are now part of Pakistan's ambitions. A proud moment for every dreamer who believes in reaching higher.
#PakistanInSpace
5
بلوچستان ایک نئے ڈیجیٹل سفر کی جانب بڑھ رہا ہے۔ وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی کی قیادت میں جدید ٹیکنالوجی اور جدت کے نئے مواقع سامنے آنے جا رہے ہیں۔ آج ڈیجیٹل بلوچستان ایکسپو کی تاریخ کا اعلان ایک اہم پیش رفت ہے۔
#DigitalBalochistanExpo2026 #DBE2026DateLaunching #قائد_جدت_سرفراز_بگٹی
1
17
بلوچستان کے نوجوانوں کے لیے ٹیکنالوجی، تخلیقی صلاحیتوں اور ڈیجیٹل ترقی کا ایک نیا موقع آنے والا ہے۔ ڈیجیٹل بلوچستان ایکسپو صوبے کے روشن مستقبل کی جانب اہم قدم ہے۔
#DigitalBalochistanExpo2026 #DBE2026DateLaunching #قائد_جدت_سرفراز_بگٹی
1
9
سیاسی بیانات اپنی جگہ لیکن قانون کی بالادستی اور شہریوں کے حقوق پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہونا چاہیے۔
فضل الرحمٰن کا لاہور دورہ کی حقیقت کیا؟؟
لاہور ہائیکورٹ بار سے خطاب یا پارک ویو سوسائٹی میں جائیداد کا تنازعہ؟؟
آج لاہور ہائیکورٹ بار میں آل پارٹیز کنوینشن کے نام سے ایک ایونٹ منعقد کیا گیا جس میں محمود اچکزئی، اسد قیصر، راجہ ناصر عباس وغیرہ کو مدعو کیا گیا۔
اسے سلسلے میں JUIF کے سوشل میڈیا نے بھی یہ تاثر دیا کہ فضل الرحمٰن بھی اس کنوینشن میں حصہ لینے لاہور آئے۔
لیکن حقیقت یہ ہے کہ
لاہور ہائیکورٹ بار کی انتظامیہ نے فضل الرحمٰن کو سرے سے مدعو ہی نہیں کیا تھا جسکا جھوٹا دعوی JUIF کی سوشل میڈیا ٹیم کرتی رہی۔
سارے معاملے سے پردہ تب اُٹھا جب فضلو کے فرنٹ مین امان اللہ کے پارک ویو ہاؤسنگ سوسائٹی میں جائیداد تنازعہ پر غنڈہ گردی کی خبر سامنے آئی۔
ساتھ ہی یہ انکشاف ہوا کہ فضل الرحمٰن کے مزید 4 گھر اور 2 عدد پلاٹس پارک ویو سوسائٹی میں بھی ہیں
امان اللہ جو فضل الرحمٰن کا فرنٹ مین ہے اس نے جائیداد کے تنازعے پر اسلحہ بردار کارندوں کے ہمراہ سرِ عام غنڈہ گردی شروع کردی۔
انہیں حالات کے پیشِ نظر Park View Society کے رہائیشیوں نے 15 پر کال کرکے پولیس کو بلایا اور ذمہ داران کیخلاف پولیس کو درخواست جمع کروادی۔
جونہی پولیس نے فوری ایکشن لیتے ہوئےاور امن و مان کی صورتحال قابو کرنے کیلئے اقدامات کیے تو ساتگ ہے JUIF کیجانب سے سیاسی ہمدردیاں سمیٹنے کا سلسلہ شروع ہوگیا۔
بدمعاشی اور غنڈہ گردی بھی JUIF کی اور پھر یہ تاثر دینا شروع کردیا کہ جی فضل الرحمٰن کو لاہور ہائیکورٹ بار میں شرکت سے روکنے کیلئے پولیس نے گھیراؤ کیا۔
حالانکہ حقیقت وہی ہے جو پہلے بھی بیان کی کہ فضل الرحمٰن کو تو کنوینشن کی دعوت ہی نہیں دی گئی تو پھر یہ سیاسی جھوٹ کیوں بولا گیا؟؟ کیا جائیدادوں کو چھپانے کیلئے۔
فضل الرحمٰن نے جائیداد اور اثاثوں کے انبار لگا دیے۔ آخر اتنا پیسہ آیا کہاں سے؟؟
نیب نےنوٹسز بھیجے لیکن کوئی جواب نہیں
عدالتوں نے بلایا وہاں بھی نہیں جاتے
کیا یہ کھُلی سیاسی بدمعاشی اور غنڈہ گردی نہیں؟؟ کیا فضلو احتساب سے بالاتر ہے؟؟
اب آپ زرا فضل الرحمٰن کے اثاثوں پر نظر ڈالیے👇🏻👇🏻
ایف-8، اسلام آباد: رہائشی بنگلہ۔
جی-6/4، اسلام آباد : رہائشی مکان، جو فضل الرحمٰن کے زیرِ استعمال ہے۔
جی-6/4، اسلام آباد*: چار کنال پر مشتمل زیرِ تعمیر مکان، جو اسد محمود سے منسوب ہے۔
عبدالخیل، ڈیرہ اسماعیل خان: مکان، حجرہ، رہائشی کمپاؤنڈ اور تقریباً 64 کنال اراضی۔
ڈیرہ اسماعیل خان دو مکانات اور تقریباً پانچ ایکڑ زرعی زمین۔
شورکوٹ مکان، مدرسہ، 88 کنال زرعی زمین اور 24 کنال کمرشل زمین۔
ملتان پانچ مرلے کا پلاٹ اور دو کنال 15 مرلے زمین، جو ایک بیٹے کے نام ہے۔
پشاور فلیٹس اور دکانیں۔
دبئی، متحدہ عرب امارات : اپارٹمنٹ۔
لاہور چار مکانات اور دو پلاٹس۔
فضل الرحمٰن بس اب مزید سیاسی بدمعاشی یا ڈرامہ بازی نہیں چلے گی اب ایک ایک پائی کا حساب دینا ہوگا۔*یہاں عام آدمی کو ایک گھر بناتے ساری زندگی لگ جاتی لیکن فضلو نے 42.375 ایکڑ جائیداد اور 11 گھر کیسے بنا لیے؟؟
23
ڈاکٹر بلال شفیق کے بیان کے بعد متعلقہ اداروں کو واقعے کی مکمل تفصیلات واضح کرنی چاہئیں۔
ڈاکٹر بلال شفیق نے پارک ویو سوسائٹی سے براہِ راست فضلو کی کرپشن کا پردہ چاک کردیا
چار گھر اور 2 پلاٹس پر فضلو کے فرنٹ مین امان اللہ کی غنڈہ گردی کے واقع کی حقیقت۔
فضلو کے غیر لائیسینس شدہ اسلحہ بردار لوگ بھی گرفتار۔
15
پاکستان کی ترقی کے لیے بہتر گورننس اور مضبوط انتظامی ڈھانچہ ضروری ہے۔ عوامی مفاد کو اولین ترجیح ملنی چاہیے۔
#صوبے_تو_بنیں_گے
#نئےصوبےبہتر_پاکستان
پاکستان کی ترقی مضبوط انتظامی ڈھانچے میں ہے۔ نئے صوبے بنیں گے تو اختیارات نچلی سطح تک پہنچیں گے اور عوام کے مسائل ان کی دہلیز پر حل ہوں گے۔
#صوبے_تو_بنیں_گے
#نئےصوبےبہتر_پاکستان
26
Sadiq Public School remains a symbol of educational tradition, character building, and student excellence.
#SPSBahawalpur
Sadiq Public School continues to set an inspiring example through its rich traditions and commitment to education. #SPSBahawalpur
44
Strong leadership and a clear vision can take an institution to new heights while preserving its identity.
#SPSBahawalpur
The current leadership of Sadiq Public School Bahawalpur is carrying forward its legacy and traditions in a remarkable way!
#SPSBahawalpur
The achievements of Sadiq Public School students reflect the importance of discipline, dedication, and a strong educational foundation.
#SPSBahawalpur
A historic institution becomes truly meaningful when it continues to inspire new generations. Sadiq Public School Bahawalpur carries a legacy of learning and ambition.
#SPSBahawalpur
1
21
Investing in youth skills today means investing in Balochistan’s progress tomorrow.
#SarfarazBugtiSkillsToJobs
#YouthDeservesAI_NotZambad
#سرفراز_بگٹی_ہنرمند_بلوچستان
Today, the world is rapidly advancing towards AI and modern technology. It is essential that we equip our youth with AI knowledge and advanced digital skills so they can take advantage of future opportunities and thrive in the evolving digital world.
#SarfarazBugtiSkillsToJobs
#YouthDeservesAI_NotZambad
#سرفراز_بگٹی_ہنرمند_بلوچستان
18
Balochistan's youth are grateful to CM Mir Sarfaraz Bugti for creating opportunities through the Youth Employment Program, helping them develop new skills, showcase their abilities, and build a brighter future. #SarfarazBugtiSkillsToJobs #YouthDeservesAI_NotZambad #سرفراز_بگٹی_ہنرمند_بلوچستان
1
31
CM Mir Sarfaraz Bugti deserves appreciation for supporting Balochistan's youth through initiatives that help them become skilled and financially independent. #SarfarazBugtiSkillsToJobs #YouthDeservesAI_NotZambad #سرفراز_بگٹی_ہنرمند_بلوچستان
1
13
CM Mir Sarfaraz Bugti is highlighting an important reality: modern technical and digital skills are essential for preparing Balochistan's youth for tomorrow's job market.
#SarfarazBugtiSkillsToJobs #YouthDeservesAI_NotZambad #سرفراز_بگٹی_ہنرمند_بلوچستان
Young people of Balochistan deserve laptops, AI training, digital education and meaningful employment opportunities. Their potential goes far beyond outdated stereotypes. #SarfarazBugtiSkillsToJobs #YouthDeservesAI_NotZambad #سرفراز_بگٹی_ہنرمند_بلوچستان
15










