Rabia Malik (@rabiatalks) header
Rabia Malik (@rabiatalks) profile picture

Truth Above Fear 🇵🇰ظلم کے خلاف آواز بلند کرنا ایمان کا حصہ ہے۔ |QUAidian |Journalist •Social Activist • Columnist | Passionate About Reviewing World Affairs🌍

Islamabad, Pakistan
Joined January 2024
Photo by Rabia Malik (@rabiatalks)Photo by Rabia Malik (@rabiatalks)Photo by Rabia Malik (@rabiatalks)Photo by Rabia Malik (@rabiatalks)Photo by Rabia Malik (@rabiatalks)Photo by Rabia Malik (@rabiatalks)Photo by Rabia Malik (@rabiatalks)Photo by Rabia Malik (@rabiatalks)Photo by Rabia Malik (@rabiatalks)Photo by Rabia Malik (@rabiatalks)
پہلے تو میں آپ کو چیلنج کرتی ہوں کہ ثابت کریں میں نے کہیں بھی عاصمہ جہانگیر یا کینسر جیسی بیماری کا طنزاً مذاق اڑایا ہو! آپ مجھے انسانیت سکھائیں گی؟! الحمداللہ میرے اللہ نے مجھے فطرتاً ایسا بنایا ہے اور والدین نے وہ تربیت دی ہے جہاں انسانیت ہی سب کچھ ہے جہاں سارا انحصار زندگی انسانیت اور حق کے اصولوں پر ہے ۔ باقی، میں عمران خان اور تمام بے گناہ سیاسی خواتین کے لیے جو آواز بلند کرتی ہوں ، وہ صرف انصاف اور انسانیت کے ناطے ہی کرتی ہوں ۔ اس پر آپ کو کیوں برا لگا یا مسئلہ ہوا؟ جہاں تک سیاست کا تعلق ہے، تو میں اس پر لعنت بھیجتی ہوں! میرے پورے خاندان اور میرے شوہر کو معلوم ہے کہ میں شروع دن سے سیاست کے خلاف تھی اور کبھی نہیں چاہتی تھی کہ میرا شوہر اس میں قدم رکھے۔ لیکن وہ ان کی مجبوری، خاندان، والدین اور لوگوں کی وجہ سے انٹری ہوئی۔ اگر آپ کو یہ لگتا ہے کہ میں پی ٹی آئی یا عمران خان کی بہنوں کے حق میں کسی ذاتی غرض یا مجبوری کے تحت لکھتی ہوں، تو یہ آپ کی غلط فہمی ہے۔ میری کوئی مجبوری یا فائدہ اس میں شامل نہیں ہے؛ اگر مجھے سیاست کرنی ہوتی تو میرے شوہر مجھے خود آفر کر چکے تھے، جہاں انہوں نے اپنا پورا حلقہ جتوایا (3 ایم پی ایز، 2 ایم این اے، اور فیملی میں 2 سیٹیں)۔ وہاں میرے لیے بھی بہت گنجائش تھی اور آفرز تھیں، جنہیں میں نے خود رد کر دیا۔ میرے خیال سے، میرے بارے میں آپ کی اور باقی لوگوں کی یہ غلط فہمی آج دور ہو گئی ہوگی۔ 🙏🏻
آپ بھی عجیب ہیں! ہر بات آپ کو واویلا اور سیاسی پوائنٹ اسکورنگ کیوں لگتی ہے؟ یہاں عاصمہ جہانگیر کی کینسر سے متعلق بات پر ایک بالکل درست اور ہمدردانہ ردِعمل دیا گیا ہے، مگر آپ اسے بھی پی ٹی آئی اور اس کی سیاست سے جوڑ رہی ہیں۔ ہر بات کو سیاسی رنگ دینا ضروری نہیں۔ کبھی سیاست سے بالاتر ہو کر تھوڑا احساس اور انسانیت بھی دکھا دیا کریں۔ کسی کی بیماری اور تکلیف کا مذاق بنانا مناسب نہیں۔ #Heartbeaking #shame
21
11
2
76
5,844
So finally, democracy wins in the White House 🇺🇸 once again! Big claps and massive congratulations to all Americans overseas, as well as my American family and friends. You guys are so lucky …….. I'm honestly feeling a jealous! 🥹 You actually have the power to choose your own leader, and no one steals your vote. 🗳️ I am eagerly waiting for the day when we can freely choose our leader too, and the votes we cast are never stolen. Ahh! 🙇‍♀️
3
7
20
423
الحمداللہ کہنے والا آگیا ہے اور بہت جلد إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ کہنے والا بھی آنے والا ہے۔۔۔ انشاءاللہ
40
595
13
4,246
36,538
Shabaz sharif to trump "I would like to salute you🫡 for your exemplary leadership, visionary leadership. And I think that you are the man this world needs most at this point in time." Aur udar awaam ne trump k sath shabaz sharif waali kar Di 🤣😅🤦‍♀️
10
18
1
49
1,331
ظالموں، تھوڑا سا تو رحم کر لیتے ہمارے اردلی وزیراعظم پر! 🤦‍♀️ ادھر شہباز شریف نے گلوبلی ٹرمپ کو "عالمی امن اور شاندار کارکردگی" کا میڈل بانٹنے کا اعلان کیا ہوا تھا ، اور ادھر سارا منظر ہی بدل گیا۔ اب کوئی ان سے پوچھے کہ اس گلوبل پیس ایوارڈ کا کیا بنے گا؟ 🙇‍♀️😂
14
14
1
54
2,088
Rabia Malik retweeted
آخر کار وہ دن آ ہی گیا جب دونوں ایک دوسرے کی پسندیدہ شخصیات ایک ہی پیج پر آ گئیں! 🤝 ٹرمپ کی وائٹ ہاؤس میں اس وقت کیا حیثیت اور اوقات ہے؟ یہ جاننے کے لیے بس ہمارے وزیراعظم شہباز شریف کا معائنہ کر لیں۔ دونوں بلا شرکتِ غیرے "اردلی صدارت و وزارت" کے شاہکار نمونے بن چکے ہیں۔ 🤦‍♂️😂
9
18
49
835
"The historical and heart-winning words of Senator Abdulrahman that captured everyone's heart!" "میں ہمیشہ کامیابی کے لیے 'ان شاء اللہ' کہتا تھا، لیکن آج سے ہم اس 'ان شاء اللہ' کو 'الحمد للہ' میں بدل رہے ہیں۔" "ہمارے ٹیکسوں کا پیسہ اب بے مقصد جنگوں اور بمباری پر بہانے کے بجائے امریکی عوام، بچوں کی تعلیم اور صحت پر خرچ ہوگا۔ امریکہ کو اب جنگی جنون سے نکال کر عوامی بہبود کی طرف لانا ہماری ترجیح ہے۔" 👏👍🏻
6
27
84
1,041
امریکہ کی تاریخ کے پہلے مسلمان سینیٹر عبد الرحمٰن السید کا ریاست مشی گن سے انتخاب جیتنے کے بعد تاریخی اور دل جیت لینے والا خطاب! اب تک جب بھی میں کامیابی کی بات کرتا تھا تو 'ان شاء اللہ' کہتا تھا، لیکن آج سے ہم اس 'ان شاء اللہ' کو 'الحمد للہ' میں بدل رہے ہیں!"
12
200
1
741
47,193
آخر کار وہ دن آ ہی گیا جب دونوں ایک دوسرے کی پسندیدہ شخصیات ایک ہی پیج پر آ گئیں! 🤝 ٹرمپ کی وائٹ ہاؤس میں اس وقت کیا حیثیت اور اوقات ہے؟ یہ جاننے کے لیے بس ہمارے وزیراعظم شہباز شریف کا معائنہ کر لیں۔ دونوں بلا شرکتِ غیرے "اردلی صدارت و وزارت" کے شاہکار نمونے بن چکے ہیں۔ 🤦‍♂️😂
9
18
49
835
Rabia Malik retweeted
Sorry MR President but you have lost. Better resign from office. What you promised from Muslim voters of USA specially Pakistani Americans failed to keep the promises. You murdered millions. Shame on you. @realDonaldTrump @rabiatalks @Drrabiaroy
2
2
56
امریکی مڈٹرم انتخابات میں ٹرمپ کی پارٹی ریپبلکن کو شکست مڈٹرم انتخابات کے نتائج نے ٹرمپ کے اقتدار کا غرور خاک میں ملا دیا ہے، جس کے بعد وائٹ ہاؤس کا یہ فرعون محض ایک "اردلی" بن کر رہ گیا ہے۔ اب اس کی حیثیت ڈمی صدر سے زیادہ کچھ نہیں، جو نہ اپنی مرضی سے کوئی فیصلہ کر سکتا ہے اور نہ ایران کے خلاف جنگ کا اعلان۔ لیکن اپنی ڈوبتی ہوئی سیاسی ساکھ کو بچانے اور طاقت دوبارہ حاصل کرنے کے لیے، ٹرمپ اور اسرائیل کا نیتن یاہو اتحاد خلیج میں کسی خطرناک "فالس فلیگ آپریشن" کا ڈرامہ رچا کر ملبہ ایران پر ڈالنے کی کوشش کر سکتا ہے۔
3
7
22
720
پی ٹی آئی سپورٹر مکھی بھی مروا دیں تو اُنکو مکھی مروانے پر مار دیا جاتا ہے اور ن لیگ کا سپورٹر بندے بھی مروا دے تو اسکو ابھی تک گرفتار بھی نہیں کیا گیا ہے۔۔
17
73
2
724
8,387
The Americans have actually voted against Trump's aggression against Iran. Hence, The defeat of Trump in the #Midterms2026 is yet another victory for Iran. Trump lost on both fronts!!
5
7
2
63
1,568
سیاست کے نام پر ہر ناجائز عمل کو جائز قرار دینے والے وہی لوگ ہوتے ہیں جو سیاست میں حرام اور حلال میں بھی فرق نہیں کرتے، حرام کو بھی جائز قرار دیتے ہیں۔ ہم واقعی ان کے لیول کے سیاستدان کھبی بن ہی نہ پائے🤭
15
9
61
1,308
ادھوراپن اس زندگی کی حقیقت ہے اور مکمل ہونا جنت کا خاصہ۔ اگر دنیا میں ہی سب کچھ کامل ہو جاتا، تو پھر انسان کبھی آخرت کا طلب گار ہی نہ بنتا۔"
13
7
2
79
1,369
Just hugging him is not enough, better to invite him to join PTI as his two years after retirement are about to be over.
30
389
13
2,067
66,728
Exactly 👍🏻 Self-respect comes first. When your words don't match your actions, it's nothing short of hypocrisy and betrayal toward the people and the leader.
Replying to @rabiatalks
Sometimes staying away speaks louder than being present. Self-respect, principles, and personal boundaries matter more than invitations and public appearances. Actions always reveal one's priorities! 👏
3
6
20
867
جہاں کوئی بھی بندہ پیچھے نہیں رہا جو اس تقریب میں انوائٹڈ تھا، پھر خوب فوٹوز سیشن بھی ہوئے اور شیئر ہوئیں پبلکلی تصاویر، گرم جوشیاں دیکھنے کو ملیں ۔۔۔۔ وہاں کیا وجہ ہے قریشی صاحب اور میں نہیں گئے انویٹیشن کے باوجود، بلکہ میری ایک بہت قریبی دوست نے بہت انسسٹ بھی کیا تھا میں نے معذرت کر لی تھی، بلکہ بہت ٹائم سے ایسے تمام ایونٹس جہاں یہ سارے کردار اکٹھے ہوتے ہیں ہم نے وہاں سے گزرنا بھی چھوڑا ہوا ہے ✋🏻 سمجھ تو گئے ہوں گے یہ بتانے کا مقصد 🤭
65
96
7
495
61,101
قوم کی بیٹی ایمان مزاری کو روڈ سے بیریئر ہٹانے پر دہشت گردی کا پرچہ اور 10 سال قید کی سزا، جبکہ مجمعے میں کئی افراد کو زخمی اور قتل کروانے پر مسٹر پتلو کو ضمانت مل گئی۔ یہ سن کر مجھے تو بالکل بھی حیرت نہیں ہوئی۔ پہلے سے پتہ تھا یہاں ایسا ہی ہوگا، قوم کے ابھرتے ستارے کو بچا لیا جائے گا کیونکہ یہ پی ٹی آئی کا سپورٹر نہیں تھا۔ اگر پی ٹی آئی کا سپورٹر ہوتا تو پھر آپ دیکھتے، ضمانت نہیں بلکہ دہشت گردی کا پرچہ بَمع 20 سال قید سنائی جا چکی ہوتی۔ 🙇‍♀️ یہاں فوری سزا کے لیے جرم سنگین نہیں، بلکہ بندے کا تعلق پی ٹی آئی سے ہونا چاہیے۔
13
32
6
96
2,083
میرے خیال میں مسٹر پتلو جیسے ناسور کو سخت سے سخت سزا ملنی چاہیے، جس نے اپنی شادی کے موقع پر تحائف کا لالچ دے کر ،غربت کا تماشا بنا کر غریب لوگوں کا مجمع اکٹھا کیا۔ اس بے تدبیری اور افراتفری کے نتیجے میں کئی جانیں چلی گئیں اور متعدد لوگ زخمی ہو گئے۔ @MaryamNSharif جب آپ یہ فرماتی ہیں کہ انصاف سب کے لیے برابر ہے اور کوئی طاقتور قانون سے اوپر نہیں، تو پھر اس اندوہناک واقعے کے ذمہ دار کو ابھی تک گرفتار کیوں نہیں کیا گیا؟ اسے کیفرِ کردار تک پہنچا کر ایک مثال قائم کی جائے تاکہ آئندہ کوئی بھی لائکس اور شہرت کی خاطر انسانی زندگیوں سے کھیلنے کی جرات نہ کر سکے۔"
23
25
3
73
2,133
واہ @KhawajaMAsif کیا بات ہے، اس سے بڑا مذاق اور کیا ہوگا اس صدی کا؟؟؟ ایک حکومتی نمائندہ یہ بات کر رہا ہے جس نے ایسے لوگوں کا احتساب کرنا ہے؟؟ اگر آپ لوگوں کے اختیار میں یہ ٹک ٹاکر بھی نہیں مراثی نہیں سنبھالے جا رہے تو اقتدار میں بیٹھے ہوئے کیوں ہیں آپ لوگ؟؟ آج آپ نے ثابت بھی کر دیا آپ لوگ واقعی ڈمی حکمران ہیں باقی کوئی اوقات نہیں آپ لوگوں کی 🙇‍♀️کوئی غیرت مند ہوتا تو منہ پر دے مارتا ایسی حکومت، ہاں یاد آیا ایک غیرت مند ہے جس نے منہ پر دے ماری تھی اور وہ ہے عمران احمد خان نیازی 😊✌️
کل ڈسکہ میں ھونے والے واقعہ کی جتنی مذمت کی جاۓ کم ھے۔ایک ٹک ٹاکر جس کو پتلو کے نام سے پکارا جاتا ھے اپنے شادی کی تقریب پہ قیمتی انعامات اناؤنس کرکے جسمیں بھاری کیش بھی شامل ھے پبلک کو اکٹھا کر لیا ۔ یہ سارا ڈرامہ اس ٹک ٹاکر نے مزید کمائی کے لئے کیا ۔ انعامات اس کی انویسٹمنٹ تھی اور کمائی سوشل میڈیا سے۔علاقہ کے غریب عوام کی غربت کا مذاق بنایا گیااور ایک بڑے ھجوم میں بھگدڑ میں دو انسانی جانیں گئیں اور درجنوں لوگ زخمی ھوئے۔ ٹک ٹاکر مفرور ھے اور اپنا اثرورسوخ استعمال کرکے قانون کو بے اثر بنا رہا ھے۔ بے لگام سوشل میڈیا معاشرے اور ریاست کے لئے زہر قاتل ثابت ھو سکتا اسکا احتساب ھونا چاہئیے۔ یہ ٹک ٹاکر کروڑوں نہیں اربوں کما رہے ھیں کیا ٹیکس قوانین انُ کو ریگولیٹ کر رہی ھیں؟
4
9
1
30
802