میپکو ملتان والو اللّٰہ پاک کا غذاب نازل ہو تم لوگوں پر جو لوڈ شیڈنگ کا غذاب تم لوگوں نے عوام پر نازل کر رکھا ہے ۔کل قیامت کے دن ہر روتے بچے کا تم لوگوں کو حساب دینا ہو گا
سر آپ بہت اچھا کام کرتے ہیں پلیز مہربانی فرما کر زیرہ پوائنٹ زیر تعمیر میٹرو اسٹیشن میں ڈینگی سپرے کروا دیں مہربانی ہو گی کیونکہ کمپنی کو تو ورکر کا خیال نہیں آپ ہی مہربانی فرما کر یہ کام کر دیں ۔شکریہ
#Dcislamabad
18
@jaazpk
تم لوگوں میں شرم نام کی کوئی چیز ہے اتنا گھٹیا نیٹورک اور تھکی ہوئی سپیڈ شرم کرو کچھ اب تو موبائل سے ہی دل بھر گیا ہے تم لوگوں کی وجہ سے
21
واپڈا والو اللّٰہ کے عذاب سے ڈرو پورے دن میں تم نے صرف 4 گھنٹے بجلی دی سات بجے بجلی کاٹ لی پھر پونے گیارہ بجے دی پھر گیارہ اٹھارہ پے کاٹ لی کچھ تو شرم کرو
#mapco
20
جب ہم بھاری بل ادا کرتے ہیں ۔ملک میں بجلی بھی پوری ہے ۔پھر 3 یا چار گھنٹے لوڈ شیڈنگ کیوں ہے وہ بھی شدید گرمی کے موسم میں
#dcderaghaziKhan
#mapco
16
کوئی شرم ہوتی ہے کو حیا ہوتی ہے مگر #mapco ڈیرہ غازی خان فیڈر کوٹ ہیبت والوں کو پتہ نہیں یہ کیا ہوتی ہے ۔تمہارے لیے صرف دل سے بد دعائیں ہی نکلتی ہیں
17
#mapco والوں اللّٰہ پاک تمہیں تباہ و برباد کرے تمہارے بچے بھی اس طرح چیخیں جس طرح ہمارے بچے رات کے اس پہر شدید گرمی میں بجلی بند ہونے کی صورت میں چیخ رہے ہیں ۔
14
کل سے طبیعت خراب ہے تمام دوستوں سے دعا کی درخواست ہے دعا کریں میں جلد اپنے پاؤں پر کھڑا ہو جاؤ آمین
20
یہ مجھے انسان نہیں کسی جنگلی انسان کی اولادیں معلوم ہوتے ہیں۔ریاست کو چاہیے ان لوگوں کو نشان عبرت بنانے میں کوئی کسر نہ چھوڑی جائے ۔
"سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو کا واقعہ ڈغاگاری میں پیش آیا۔"*
بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ سے چند کلومیٹر کے فاصلے پر یہ انسانیت سوز واقعہ پیش آیا، جہاں *"زرک اور شیتل کو شیتل کے بھائی جلال جلالی"* نے غیرت کے نام پر قتل کر دیا۔
25
کیا فائدے سوشل میڈیا استعمال کرنے کے بارہ سالوں میں ایک دوست بھی نہ بن سکی ۔میں رولا پاوہ یا چپ کر بیٹھ جاوا
1
43
اسلام وعلیکم ورحمتہ وبرکاتہ زندگی کی ایک اور حسین صبح مبارک ہو دعا ہے کہ آپ سب ہنستے مسکراتے رہیں
1
30
ہر روز اک نیا بنا لیتے ہو دوست
ہم سا ملا ہے نہ ملے گا تمہیں دوست
آزمائش شرط ہے تو دیکھ لو آزما کر
ہم سا مل جائے تو مت کہنا ہمیں دوست
1
32
پاکستان زندہ باد ن لیگ زندہ باد نواز شریف زندہ باد مریم نواز زندہ باد پاک فوج زندہ باد آئی ایس آئی زندہ باد پاکستان فورسز زندہ باد پنجاب پولیس 👮 زندہ باد
1
31


