ڈی ایم بند، رقیبہ اپنے دائرے میں خوش ہے

Joined October 2026
ڈی ایم سے پرہیز کریں، 🙄👊🏻رقیبہ خاموش ضرور ہے، مگر سب دیکھتی ہے۔ مجھ سے فاصلے میں ہی بھلائی ہے، 😍رقیبہ سب پر نظر رکھتی ہے۔🧐 ڈی ایم بند، رقیبہ اپنے دائرے میں خوش ہے۔😍 مجھ سے دور رہیں، رقیبہ کا مزاج سمجھنا آسان نہیں۔😡 #اردوقومی_زبان
1
1
6
660
رقيبة retweeted
I'm officially leaving X. I've been spending too much time here. Thank you for being part of my journey. Take care, everyone. I'll be back in 5 minutes and 33 seconds.
6
9
7
191
رقيبة retweeted
سہیل آفریدی تیری یاد آئی تیرے جانے کے بعد یہ مناظر پشاور کے ہیں،جہاں غریب عوام کے کاروبار تباہ کیے جا رہے ہیں۔ 💔
1
1
15
328
شوکت خانم کی شیر اولاد ظلم کے سامنے جھکے نہیں، ڈٹ کر کھڑی رہی۔ قربانیاں دی، ہمت نہیں ہاری۔ زندہ باد! #شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد
3
3
36
اگر کبھی غبارہ آپ کے منہ پر پھٹ جائے تو غصہ مت کیجیے گا، کیونکہ اُسے اُس کی اوقات سے زیادہ پھلانے والے آپ خود تھے۔ کچھ ایسا ہی ہم انسانوں کے ساتھ بھی کرتے ہیں۔۔ یاد رکھیے! ہر شخص اپنی اوقات نہیں بھولتا، بعض اوقات ہم ہی کسی کو اُس کی حقیقت سے بڑھ کر مقام دے دیتے ہیں۔
🤖 Made with AI
6
6
9
194
شوخ رنگوں سے اب کوئی رغبت نہیں رہی مائی کے جانے کے بعد دل میں وہ رنگینی نہیں رہی نہ رنگین کپڑوں کا شوق ہے، نہ سجنے سنورنے کی چاہ ماں کے بغیر زندگی میں اب پہلے جیسی بات کہاں سیاہ لباس پہن لیتی ہوں، شاید دل کا حال چھپانے کے لیے، ماںکی یاد آج بھی کافی ہے، آنکھوں کو نم کرنے کے لیے
1
3
6
63
تیرے سائے میں کھڑا شخص گرائیں گا تجھے میں نے یہ بات بھی دیوار کو سمجھائی تھی 🧱🧱🧱 #اداس_قلم
2
3
10
179
جس قوم کے سارے مسائل/گناہ وظیفے پڑھنے اور مذہبی پوسٹیں کرنے سے معاف ہو جائیں۔ تو اس قوم کو کیا ضرورت پڑی ہے اپنے کردار سنوارنے اور اپنے اعمال کو بہتر کرنے کی کوششیں کرے۔ 𝓡𝓮𝓰𝓪𝓻𝓭𝓼,___🩷⃝🩵 @𝑩𝓮𝓮_𝑪𝓵𝓪𝓼𝓼𝔂4 @𝑩𝓮𝓮_𝑪𝓵𝓪𝓼𝓼𝔂5
13
18
46
478
ﺍسَـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـْـﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَــــﺔُ ﺍﻟﻠَّﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ صبـــM̺͆o̺͆r̺͆n̺͆i̺͆n̺͆g̺͆ــح_بخــG̺͆o̺͆o̺͆d̺͆ـــیر💫 میں اُٹھ گئی ہوں، اللّٰہ میاں آپکو بھی اُٹھائے 🫣🙂‍↔️ 𝓡𝓮𝓰𝓪𝓻𝓭𝓼,___🩷⃝🩵 @𝑩𝓮𝓮_𝑪𝓵𝓪𝓼𝓼𝔂4
59
28
86
649
ﺍسَـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـْـﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَــــﺔُ ﺍﻟﻠَّﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ اے مسلمانو! تمہارے مال اور تمہاری اولاد تمہیں اللہ کے ذکر سے غافل نہ کردیں اور جو ایسا کریں وہ بڑے ہی زیاں کار لوگ ہیں۔ (سورة المنافقون - آیت 9) 𝓡𝓮𝓰𝓪𝓻𝓭𝓼,___🩷⃝🩵 @𝑩𝓮𝓮_𝑪𝓵𝓪𝓼𝓼𝔂4
82
36
118
799
Happy Birthday Sis🎂 🎉 @cozyblushh ڈھیروں دعائیں اور نیک خواہشات۔ آمین ثم آمین 🤲💐
13
5
30
1,105
ﺍسَــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــــْـﻜُﻢ۔ صبــــــح بخــــــیر 💐 یہ دنیا ہمارا گھر نہیں، بلکہ ہم دوران سفر یہاں سے گزر رہے ہیں۔ اور مسافر کو یہ بات کبھی نہیں بھولنی چاہیے! " كُلُّ مَنْ عَلَیْهَا فَانٍ " "زمین پر جتنی بھی مخلوق ہے، سب فنا ہونے والی ہے" (سورۃ الرحمٰن، آیت نمبر 26)
103
40
141
896
رقيبة retweeted
ایک ایک کر کے مٹا دیں سبھی نشانیاں اس کی، مگر وہ یاد کا دریا، جو کم نہیں ہوتا، جو دل پہ نقش ہے، وہ کس طرح مٹایا جائے؟
2
9
11
408
رقيبة retweeted
ایک کرنل کنویں میں گر گئے، سپاہی رسی کنویں میں پھینکتے جیسے ہی کرنل اوپر آتے تو سپاہی رسی چھوڑ کر کرنل کو سلیوٹ مار تے کرنل پھر کنویں میں گر جاتے، ایک تجربہ کار سپاہی نے مشورہ دیا کہ کسی بریگیڈئیر کو تکلیف دیتے ہیں تا کہ انہیں کرنل کو سلیوٹ نہ کرنا پڑے۔ بریگیڈئیر نے رسی ڈالی کرنل نے رسی پکڑا اور بریگیڈئیر نے کھینچنا شروع کیا جیسے ہی کرنل کنارے کے نزدیک پہنچے اور ان کی نظر بریگیڈئیر پر پڑی تو انہوں نے رسی چھوڑ کر بریگیڈئیر کو سلیوٹ مارا اور پھر سے کنویں میں گر گئے۔ بار بار یہی ہوا آخر کار کرنل کی کنویں سے آواز آئی "کمبختو کسی سویلین نوں ای بلالو "
5
17
21
450
مراد سعید کے خلاف غیر اعلانیہ آپریشن کی وجہ سے اوورسیز پاکستانی بھرپور انداز میں مراد سعید سے اظہار یکجہتی کر رہے ہیں
2
25
تمام عمر کی ایذا نصیبیوں کی قسم تِرے قلم کا سفر رائیگاں نہ جائیگا #فتح_کپتان_کی_ہوگی
9
1
41
عوام سے خیبرپختونخوا میں روزگار چھینا جا رہا ہے #فتح_کپتان_کی_ہوگی
9
1
18
شہید ارشد شریف کی والدہ کے علاوہ مراد سعید واحد بندہ تھا جو روز اپنے دوست ارشد شریف کے لئے انصاف مانگتے عدالت جاتا تھا #فتح_کپتان_کی_ہوگی
10
1
24
رپورٹر کا سوال: کیا اگلا نمبر آپ کا ہے؟ شہید ارشد شریف کا جواب : یہاں کسی کو پتہ نہیں ہوتا اگلا نمبر کس کا ہے، جو رات قبر میں ہوگی وہ قبر سے باہر نہیں ہو سکتی #فتح_کپتان_کی_ہوگی
11
1
24