Pinned Tweet
جتنے بھی (PTI) یوتھیے اور ملعون مرتد قادیانی میری آئی ڈی میں موجود ھیں برائے مہربانی مجھے ان فالو کردیں غیرت کا مظاہرہ کریں ۔ اور آئندہ مجھے فالو کرنے سے اجتناب برتیں۔
شکریہ
🇵🇰
رضا احمد retweeted
قسمت بدلنے میں زیادہ دیر نہیں لگتی!
پاکستان اور سری لنکا کے میچ میں، باؤنڈری پر کھڑے ایک غریب ’بال بوائے‘ نے سب کو حیران کر دیا- سری لنکن بلے باز کے زوردار چھکے پر اس نے ایک ہاتھ سے ایسا شاندار کیچ پکڑا کہ اس منظر کو ٹی وی سکرینز پر بار بار دکھایا گیا اور کمنٹیٹرز نے بھی اس کی صلاحیت کی داد دی-
معلوم ہوا کہ اس نوجوان کا نام عدنان ہے؛ اس کے والد کا انتقال ہو چکا ہے، وہ لاہور کے ایک ہوٹل میں مزدور کے طور پر کام کرتا ہے اور مقامی کلب میں بطور ’آل راؤنڈر‘ پریکٹس بھی کرتا ہے- اس دن وہ خاص طور پر چھٹی لے کر بال بوائے کے فرائض انجام دینے آیا تھا-
پی سی بی نے اس کی صلاحیت کو دیکھتے ہوئے اسے 4 لاکھ روپے نقد انعام اور اکیڈمی میں مفت داخلہ دے دیا- اب اس کے ڈومیسٹک کرکٹ میں آنے کے امکانات 100 فیصد بڑھ گئے ہیں- ایک کیچ نے اس کی پوری زندگی ہی بدل دی! 😍👏
رضا احمد retweeted
حسن نثار کی زبان چیک کریں 2 منٹ میں کتنا بار گالیاں دی ۔
شام کو معزز بن کر گیان بانٹ رھا ھوتا ھے۔
رضا احمد retweeted
نیوزی لینڈ کے بلے باز Phillips نے بھارت کو کٹ کٹ دھواں نکال دیا،1 اوور میں 6 چھکے،16 گیندوں پر سنچری کردی۔
رضا احمد retweeted
نشئی اپنے بیانات میں روز بتاتا ہے کہ اس کی حکومت کیسے گرائی گئی، بس یہ نہیں بتاتا کہ اس کی حکومت بنائی کیسے گئی تھی۔
رضا احمد retweeted
اچھا یہ منظر میں نے ابھی دیکھا کہ مریم نے اپنا گھر اپنی جھت پروگرام کےتحت گھر بنانے والی جس فیملی کے گھر بیٹھ کربھنڈی کھائی تھی، جاتےجاتے اس فیملی کو 5 لاکھ بھی دے دئے. گھر کےسربراہ خوشی سےرو پڑے.
مریم نواز صرف اور صرف خیربانٹ رہی ہیں، جو ان شاءاللہ آخرت میں انکے بہت کام آئے گی.
رضا احمد retweeted
مکرر عرض ہے پاکستانی بلا کے مہمان نواز ہیں جو گورا ایک بار پاکستان آ جاتا ساری زندگی وہ مہمان نوازی نہی بھولتا ہے کاش ہمارے ملک کے حالات بہتر ہوں یہاں ٹورسٹ آ سکیں صرف اس سے پاکستان اربوں کما سکتا ہے
پاکستانی قوم کا یہ پہلو بہت ہی شاندار ہے
رضا احمد retweeted
🚨 بریکنگ نیوز | اہم انکشاف
اطلاعات کے مطابق، دہشت گرد تنظیم بی ایل اے کی جانب سے بشیر زیب پر زبردستی بیان دینے کے لیے دباؤ ڈالا جا رہا ہے، جس میں وہ یہ کہیں گے کہ انہوں نے اپنی مرضی سے بی ایل اے کی قیادت چھوڑی ہے۔
مبینہ طور پر اس اقدام کا مقصد تنظیم کے اندر ہونے والی ٹوٹ پھوٹ، اندرونی اختلافات اور شکست کو چھپانا ہے۔
#Balochistan
رضا احمد retweeted
الجوف / یمن
مجاھدین اسلام کا الجوف کے محاذوں پر ایرانی کافروں کو عبرت شکست دینے کا آپریشن جاری
الجوف کے اطراف تمام ایرانی کافروں کو جہنم واصل کر دیا گیا۔
رضا احمد retweeted
وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب میں وزیراعظم شہباز شریف نے ایئر-ٹو-ایئر میزائل کے کامیاب تجربے پر پوری قوم کو مبارکباد دیتے ہوۓ کہا کہ اس کامیابی کا سہرا فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور انکی قیادت میں کام کرنے والے اداروں کے سر ہے-
رضا احمد retweeted
اور ناظرین ٹرمپ کے الیکشن ہارنے کے بعد پی ٹی آئی کے کارکنان شدید غصہ، مڈ ٹرم الیکشن ہارنے کے بعد ٹرمپ حامیوں نے مظاہرے شروع کردئیے۔
رضا احمد retweeted
چاٹنا، تھوکنا، تھوک کر چاٹنا
ہے یوتھڑ گرم رکھنے کا اک بہانہ
احمد فرہاد
Congratulations on behalf of myself & PTI to @realDonaldTrump for winning the US Presidential Elections. The will of the American people held against all odds.
President Elect Trump will be good for Pak-US relations based on mutual respect for democracy & human rights. We hope he will push for peace, human rights and democracy globally.
رضا احمد retweeted
کانسٹیوشن ون کی جے آئی ٹی رپورٹ آگئی شہبازشریف پر شک کرنے والے منہ کی کھا گئے خاص کر پی ٹی آئی بہت اچھل رہی تھی۔
رضا احمد retweeted
کل دن کا اختتام کچھی اور خاران میں فتنہ الہندوستان کے 17 دہشت گردوں کی ہلاکت کی خبروں سے ہوا اور آج پھر مستونگ میں مزید 15 دہشت گردوں کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں۔ یقین کریں، #بلوچستان میں بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشت گرد نیٹ ورکس کی جس تسلسل اور مؤثر انداز میں ٹھکائی جاری ہے اس سے ان بھارتی پالتوں دہشت گردوں کی نیندیں اوڑھ چُکی ہیں۔
یہ کامیاب کارروائیاں محض دہشت گردوں کی تعداد کم کرنے تک محدود نہیں بلکہ ان کے نیٹ ورکس، محفوظ ٹھکانوں، نقل و حرکت اور عملی صلاحیتوں کو بھی مسلسل دباؤ میں لارہی ہیں۔ ایک طرف بی ایل اے کی قیادت کے تنازعات، اندرونی اختلافات ,انتشار اور قیادت کے بحران کا شکار ہے تو دوسری طرف سیکیورٹی فورسز اور انٹیلیجنس اِداروں کی کامیاب کارروائیاں ان کے لیے مزید مشکلات پیدا کر دی ہیں۔
پوری قوم کو انٹیلیجنس اداروں کے ان خاموش سپاہیوں اور سیکیورٹی فورسز کے بہادر جوانوں پر فخر ہے جن کی بروقت معلومات، پیشہ ورانہ صلاحیت اور جرأت مندانہ اقدامات بلوچستان کے امن کے تحفظ میں کلیدی کردار ادا کر رہے ہیں۔
رضا احمد retweeted
امریکی نومنتخب پہلے مسلمان سینٹر عبدالعلی سیدی اپنے ورکروں کے درمیان اپنی جیت کا اعلان کر رہے ہیں 😍
کہا جب ہم الیکشن مہم شروع کی تو کہا تھا انشاء اللہ اور آج جب ہم جیتے ہیں تو الحمدللہ 😍👏






















