میرا لیڈر نوازشریف retweeted
True!
میرا لیڈر نوازشریف retweeted
گجرات گوجرانوالہ جہلم اٹک راولپنڈی کے بعد ملتان میں وزیراعلی پنجاب کا اپنا گھر اپنی چھت منصوبہ کیلئے ہونے والا اکٹھ آپکی بصارتوں کی نظر ہے جہاں 26 ہزار خاندانوں کو باعزت طریقہ سے پنجاب سرکار ایک ایسا تاریخ ساز موقع فراہم کررہی ہے جس کی مثال پاکستانی تاریخ میں نہیں ملتی
میرا لیڈر نوازشریف retweeted
پنڈ دادن خان کے بازاروں کو سنوارنے کا منصوبہ چھوٹے شہروں کو ترجیح دینے کی عملی مثال ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif نے پنڈ دادن خان سے ٹل انٹرچینج تک ہائی لکس میں سفر کیا اور بلٹ پروف شیشے کی اوٹ کے بغیر لوگوں سے براہِ راست رابطہ کیا۔ یہی عوام دوستی ہے۔
ملک صہیب برتھ
شاہزیب خانزادہ چھاگیا 👏
عمران خان پاکستان کی سیاست کا امیتابھ بچن نہیں
یہ نہیں ہوسکتا کہ جہاں عمران خان کھڑا ہو لائن وہیں سے شروع ہوگی. 2016 میں پاکستان کے حالات برے نہیں تھے
معیشت اچھی تھی
لیکن نوازشریف کو باہر کرنے اور عمران خان کو لانے کیلئے پاکستان کو تہس نہس کردیا
1/2👇
میرا لیڈر نوازشریف retweeted
سید عمران شفقت کہہ رہے ہیں کہ مریم نواز کا راولپنڈی میں جس طرح استقبال ہوا ہے تو وہ آج پُگ گئی ہیں مطلب کامیاب ہو گئی ہیں؛ عوام نے انہیں ڈیکلریشن دے دیا ہے؛ جیسے جب انہوں نے گرفتاری دی تھی تو نوازشریف کی سیاسی وارث قرار پائی تھیں اسی طرح اب بھی انہوں نے خود کو ثابت کر دیا ہے۔
میرا لیڈر نوازشریف retweeted
حکومتیں ھمیشہ غیرمقبول ھوتی ھیں۰
پہلی حکومت نوازشریف کی دیکھی جو مقبول تھی جسے پانامہ سازش کے ذریعے نکالا گیا۰
اب مریم نواز مقبول ھیں تو وھی عناصر پھر سے سازشیں کرتے نظر آ رھے ھیں۰
میرا لیڈر نوازشریف retweeted
پاکستان ہمیشہ زندہ باد !!!
8 ارب انسانوں کی دنیا میں اس لمحے صرف 13 انسان خلا میں موجود ہیں اور تاریخ کا سینہ فخر سے چوڑا کر دینے والی حقیقت یہ ہے کہ ان 13 میں ایک پاکستانی بھی شامل ہے۔۔
8 ارب میں سے 13 اور ان 13 میں ایک پاکستانی ۔۔۔یہ صرف خلا تک رسائی نہیں پاکستانیوں کے خوابوں کی بلندی، صلاحیتوں کا اعتراف اور تاریخ کے افق پر سبز ہلالی پرچم کی درخشاں جھلک ہے۔
❤️🇵🇰❤️
میرا لیڈر نوازشریف retweeted
پاکستان کے خلا میں جانے کے بعد بھارتی میڈیا پر چیخ و پکار کا سلسلہ جاری تھا کہ ایک سکھ بھائی نے یہ نغمہ ریلیز کرکے تتے توے پر پانی ڈال دیا ہے۔
اب پورا گودی میڈیا پھڑک پھڑک کر رہا ہے۔
پاکستان ائیر فورس نے ہمیشہ انکو رلایا ہے۔
میرا لیڈر نوازشریف retweeted
اپنا چھت اپنا گھر مُلک کا نہیں ایشیا کا نہیں دنیا کا سب سے سستا اور تیز ترین منصوبہ ہے جو عوام اپنے ہاتھوں سے اپنے گھر بنا کر ریکارڈ قائم کر رہی ہے اور حکومت سہولت فراہم کر رہی ہے ۔ مریم نواز شریف
#ApniChhatApnaGhar
میرا لیڈر نوازشریف retweeted
میرا آپ سے وعدہ تھا کہ پنجاب کے ہر شہر کو عالمی معیار کے مطابق ڈھالیں گے اسی تسلسل میں راولپنڈی کے شہریوں کے لیے جدید ٹرانسپورٹ کا دائرہ مزید وسیع کرنے کے ساتھ ساتھ تاریخی بازاروں کی بحالی کا کام بھی پایہ تکمیل تک پہنچا دیا گیا ہے۔ بارانی یونیورسٹی کے پرجوش طلبہ کے ہمراہ گرین الیکٹرو بس سروس کا افتتاح کر دیا ہے جس کے تحت شہر میں مزید 80 سے زائد الیکٹرک بسیں چلائی جا رہی ہیں۔ اس کے علاوہ 47 کروڑ روپے سے کمرشل مارکیٹ جبکہ 69 کروڑ روپے کی لاگت سے راجہ بازار کو قدیمی محرابی دیواروں، پلانٹرز، جدید لائٹس اور خصوصی افراد سمیت تمام شہریوں کی ضروریات کے مطابق نکھارا گیا ہے انشاءاللہ ترقی و خوشحالی کا یہ سفر آنے والے کل کے روشن پنجاب کی تعمیر تک پوری رفتار سے جاری رہے گا۔
میرا لیڈر نوازشریف retweeted
اگر کوئی آپ کو بلیک میل کر رہا ہے تو اس کا یہ مطلب ہرگز نہیں کہ آپ اپنی بیٹی سے کہیں کہ کل سے گھر سے باہر نہیں نکلنا۔ نہ ہی یہ سوچ کر خاموش ہو جائیں کہ اگر لوگوں کو معلوم ہو گیا تو کیا ہوگا۔ اگر ہم ایسا کرتے رہے تو بلیک میل کرنے والوں کو مزید حوصلہ ملتا رہے گا۔اپنی بیٹی کے خلاف ہونے والے جرم کی رپورٹ درج کروانے میں آپ صرف اپنی بیٹی کی مدد نہیں کر رہے بلکہ پاکستان اور پنجاب کی تمام بیٹیوں کے لیے بھی آواز اٹھا رہے،مریم نواز شریف
میرا لیڈر نوازشریف retweeted
علامہ اقبال کی شاعری بھی خلا میں پہنچ گئی!
کچھ لوگ پاکستان کو ڈیفالٹ ہوتے دیکھنا چاہتے تھے، یہ تو پاکستان زیادہ اونچا ہوتا جا رہا ہے 🇵🇰🇵🇰
میرا لیڈر نوازشریف retweeted
جو کہتے ہیں سارا پیسہ لاہور پر خرچ ہو رہا ہے انہیں کہنا چاہتی ہوں آو تم لوگوں کو
ٹوبہ ٹیک سنگ دیکھاوں
بھکر دیکھاوں
لیہ دیکھاوں
چکوال دیکھاوں
اٹک دیکھاوں
آپ خود دیکھ لینا کتنے خوبصورت اور صاف شہر ہو چکے ہیں
میرا لیڈر نوازشریف retweeted
"میں اپنے 25 کروڑ پاکستانیوں کے لئے خلا میں جا رہا ہوں اور انشاءاللہ اس کامیابی کے بعد پاکستان اور چین میں خلائی تعاون کا نیا دور شروع ہوگا۔"
ونگ کمانڈر محمد ذیشان علی نے پاکستان کو خلا میں جانے والے 45 ممالک کی فہرست میں کامیابی سے شامل کردیا ہے۔ الحمدللہ
میرا لیڈر نوازشریف retweeted
رانا ثناء اللہ ایک مستند و محترم سیاسی ورکر ھے ۔ سیاسی ورکر سیاسی رہنما سے کجا محترم ھوتا ھے ۔
وہ وقت کے فرعونوں سے ٹکرایا ۔ مشرف اور عمران نے اس پہ ظلم کے پہاڑ توڑے لیکن اسکو نہ توڑ سکے۔
اسکی سیاسی بصیرت اور وفا ھماری پارٹی کا اثاثہ ھے۔
رانا جی ھسدے رہو تے وسدے رہو آمین
میرا لیڈر نوازشریف retweeted
مالک صاحب کے شو میں مجھ سے پوچھا گیا کے PPP کے لوگ آپکو کو بہت اٹیک کر رہے ھیں ۔ آپ جواب دیں۔ قوالی میں پیچھے بیٹھ کے کچھ لوگ تالیاں مارنے والے ھوتے ھیں اور آگے ایک یا دو قوال ھوتے ھیں۔ تالیا ں مارنے والوں کو میرا جواب نہیں بنتا ھاں آگے بیٹھے قوال اگر بات کرینگے تو ضرور جواب دوں گا ۔ ماضی حال مستقبل سب بتاؤں گا انشاءاللہ
میرا لیڈر نوازشریف retweeted
کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل محمد نعیم اختر نے قبائلی عمائدین کے ایک جرگے سے خطاب کے دوران اجتماعی دعا کراتے ہوئے دو ٹوک الفاظ میں واضح کیا کہ اگر ان کی تعیناتی کا مقصد کوئی خفیہ ایجنڈا یا علاقے کے معدنی وسائل پر قبضہ کرنا ہو، تو اللہ تعالیٰ ان کی دنیا و آخرت دونوں تباہ فرما دے اور ان کی کمائی ان پر حرام ہو۔"
میرا لیڈر نوازشریف retweeted
حافظ صاحب نے بڑے بڑے فتح، غوری، میزائل ٹیسٹ کئے ہوں گے لیکن جو تجربہ آپ جناب نے "مصدق سپر سانک میزائل" کی صورت میں کیا ہے ناں، اس نے دہلی کی گلیوں میں کہرام مچایا ہوا ہے۔
اسے کہتے ہیں اندر تک گھُس کے پھٹنا
😂😂
میرا لیڈر نوازشریف retweeted
انوار الحق کاکڑ نے پاکستانی سیاست میں پہلی مرتبہ جھوٹ پروپیگنڈہ فیک نیوز ڈس انفارمیشن کے خلاف جہاد کرتے ہوئے ایک چپڑکناتیے کو اندر واڑا ہے اور ایک مثال قائم کی ہے اسی ڈگر پر چلتے ہوئے پنجاب سرکار کو سماء ٹی وی جانب سے رانا سکندر کے خلاف چلائی پروپیگنڈہ مہم کا بوتھا توڑ جواب دینا چاہئے اور چونکہ اب شواہد حقائق سے ثابت ہوگیا ہے کہ جس سکول کے بارے میں خبر پھیلائی گئی وہ سکول نئی عمارت میں شفٹ ہوچکا ہے اور پرانی بوسیدہ عمارت کی جگہ نویں نکور بلڈنگ میں طلباء تعلیم حاصل کررہے ہیں لہذا اب وقت ہے کہ سماء کے خلاف @NCCIAOFFICIAL کا دروازہ کھڑکایا جائے اور اس پروپیگنڈہ چینل کا منہ دیوار جانب کروایا جائے
العارض
میرا لیڈر نوازشریف retweeted
ذرائع کے مطابق بلوچستان کے ایک ظالم سردار، جس پر متعدد افراد کے قتل کے الزامات ہیں، کے گھر میں آج قبر کشائی کی جائے گی، جس سے اس کے مبینہ مظالم کے شواہد دنیا کے سامنے آسکتے ہیں۔ بہتر ہوگا کہ اس پورے عمل کی ویڈیو ریکارڈنگ کی جائے تاکہ دنیا اس معاملے کی حقیقت اپنی آنکھوں سے دیکھ سکے اور تمام حقائق منظرعام پر آسکیں۔


















