ᗩᗪᗩᗰ (@rd_mehar) header
ᗩᗪᗩᗰ (@rd_mehar) profile picture
Lahore, Pakistan
Joined June 2020
Photo by ᗩᗪᗩᗰ (@rd_mehar)Photo by ᗩᗪᗩᗰ (@rd_mehar)Photo by ᗩᗪᗩᗰ (@rd_mehar)Photo by ᗩᗪᗩᗰ (@rd_mehar)Photo by ᗩᗪᗩᗰ (@rd_mehar)Photo by ᗩᗪᗩᗰ (@rd_mehar)Photo by ᗩᗪᗩᗰ (@rd_mehar)Photo by ᗩᗪᗩᗰ (@rd_mehar)Photo by ᗩᗪᗩᗰ (@rd_mehar)Photo by ᗩᗪᗩᗰ (@rd_mehar)
باجا خریدنے اور بجانے میں کوئی حرج نہیں ہے ۔۔۔۔ لیکن لوگوں کے آرام کا ضرور خیال کریں جب سب سو جائیں تب بجا لیں 🇵🇰 #جشن_آزادی__مبارک
1
3
ایک عدد شیروانی برائے فروخت صرف چند دن پہنی ہوئی ہے۔ کسی قسم کا داغ دھبہ نہیں ہے۔ بس ڈرائی کلین کروانے والی ہے کیونکہ ہلکی ہلکی چکن کی سمیل آتی ہے #رو_غدار_رو
1
1
1
8
جشن منائیں، شکر ادا کریں، کیک کاٹیں لیکن اس خوشی کے موقع پر دو مسکین بندوں (علیم خان، جہانگیر ترین ) کو بھی یاد رکھیں۔ عائشہ گلالئی، ریحام خان،جاوید ہاشمی جیسوں کو ہی دیکھ لیتے خان کی پیٹھ میں چھرا گھونپنے سے پہلے۔خان سے جو جو ٹکرایا اس نے پھر رکشہ ہی چلایا #پنجاب_تحریک_انصاف_کا
1
4
9
چوہدری صاحب سے آپ لاکھ اختلاف کریں لیکن یہ ماننا پڑے گا کہ بڑے اصولی سیاستدان ہیں دیکھیں ذرا کیا ٹیٹو پاٹیاں لگارہے ہیں چوہدری صاحب 🥳 #CMPunjabElection #SupremeCourtofpakistan
1
4
ہر بندہ چوہدری شجاعت صاحب کو ہی غلط سمجھ رہا ہے اللہ کے بندو اگلے کا موقف بھی سن لو۔ آنکھوں میں آنسو آگئے ان کی باتیں سن کر 😥 #CMPunjabElection #SupremeCourtofpakistan
4
5
ایک کے بعد ایک کا نمبر لگے اور ہمیں تب تک احساس نہیں ہوگا جب تک ہماری باری نہیں آجاتی۔ منزلیں بہادروں کا استقبال کرتی ہیں بزدلوں کو تو راستوں کا خوف ہی مار دیتا ہے لال سلام سر #میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں
کیا ہوگا اگر اس دفعہ میں قربانی نہیں لوں گا تو ؟ ان صاحب کے بارے میں اگر کسی کو معلومات ہیں تو پلیز شئیر کردیں ، دنوں بعد دل دکھا ہے آج ان کو دیکھ کر اللہ پاک ان جیسے سب سفید پوشوں کی پریشانیاں دور فرمائیں اور ان کو اس حال میں پہنچانے والوں کو نشان عبرت بنائے ۔ آمین
غیر فطری حکومتی اتحاد اور اس کے ہینڈلرز کے کئے شرم سے ڈوب مرنے کا مقام- غور سے سنو:-
1
15
20
گرتے ہیں شہسوار ہی میدان جنگ میں یہ تو سنا تھا لیکن اصل بہادر تو وہ جو گر کے اٹھے اور فتح کرلے ہماری پیاری سیدہ ودیعہ @PakCustodian بڑا اکاؤنٹ سسپینڈ کروانے کے بعد پھر سے دس ہزار فالورز کے ساتھ میدان میں @Flag_Waverr پارٹی دینے جارہے جس نے جوائن کرنی لاہور ہائیکورٹ پہنچیں۔شکریہ
7
8
11
اسلام آباد میں منعقدہ رجیم چینج کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے خان صاحب نے نیوٹرلز کی آتما کو شانتی دے دی ہے جس طرح خان صاحب آج کھل کر بولے ہیں ایسا پہلے کبھی نہیں کہا، باقی جن کی عقلوں پر پردہ پڑ چکا ان پر اناللہ ہی پڑھنا بنتا ہے
1
4
واقعی زلزلہ ہے یا شیطان ری انسٹال ہوا ؟؟؟ رات کے 2 بجے کچھ محسوس سا ہو رہا ۔
2
1
6
میرا خیال ہے سراسر غلطی پیچھے والے بندے کی ہے کیوں @Hj_ky1 @Meerzaaadii کیا خیال ہے آپ کا ؟
7
4
1
18
متــــاعِ زیست میں شامل رہــــــے ہزاروں رفیق وہ جس کی چاہ تھی دل کو وہی مگــــر نہ ملا #اردو_زبان
دل اسکی چاہ میں گم ہے 🫶 جو میرے بس میں نہیں 🔥 #اردو_زبان
1
1
1
6
ᗩᗪᗩᗰ retweeted
دل اسکی چاہ میں گم ہے 🫶 جو میرے بس میں نہیں 🔥 #اردو_زبان
یار یہ عورت کیا ڈبل میننگ پیغام دیتی خان کو ۔ مجھے تو سمجھ نہیں آ رہی اس بیان کی ، اگر کسی اہل علم کو سمجھ آئے تو درمیانے بلب سے ہلکی سی روشنی ڈال دیں ۔ شکریہ
3
9
16
حکومت نے تیل مہنگا کیوں کیا ہے ؟ مہنگے پٹرول کے فضائل بیان کر کے ثواب دارین حاصل کریں۔
6%یہ ایوریج ذیادہ دیتا ہے
14%سائیکل چلائیں اور فٹ رہیں
80%حکومتی بغیرتی
107 votes • Final results
1
6
11
ایم کیو ایم کی عظمت کو سات توپوں کی سلامی یہ اس لئے خان سے الگ ہوئے کہ ان سے مہنگائی کنٹرول نہیں ہورہی ہم نے تو عوام میں بھی جانا ہے کراچی والو یاد رکھنا اب ان کی شکلیں، یہ منحوس چہرے اب تمہارے پاس ووٹ مانگنے آئیں تو "بوتھے سجا" دینا مار مار کے جن کو اب یہ مہنگائی حلال لگ رہی ہے
یہ ہیں وہ انمول رتن جنہوں نے پاکستان کی معیشت کو ٹھیک کرنا ہے ایک لحاظ سے بلکل ٹھیک ہوا خان کے ساتھ ۔ اللہ نے ہیرے جیسا لیڈر دیا اور پاکستانی عوام کو اس کی قدر ہی نہیں تھی۔ اب اگر یہ شہزادے 2 مہینے اسی طرح اور نکال گئے تو پاکستانی سرنجوں میں cc کے حساب سے پٹرول لے کے آیا کریں گے
4
15
ہم تیرے نام کے . . . وظیفے سے ۔ ۔ کھارے پانی کو میٹھا کرتے ہیں ۔ ۔ ۔!!! #اردوـزبان #ادب_کا_سفر
2
6
ﺗﻢ !!! ﺭﺗﺠﮕﻮﮞ ﮐﯽ ﺑﮭﯿﮍ ﻣﯿﮟ !!.... ﻟﻤﺤﮧ ﺳﮑﻮﮞ ﮐﺎ ﮨﻮ ______ ❤️ #ادب_کا_سفر #اردو_ادب
2
4