Pinned Tweet
Imran is with Ghislaine Mazwell
Release Epstien files
#EpsteinFiles #GhislaineMaxwell
Cyrus The Great retweeted
🚨 بریکنگ نیوز: برطانیہ میں ایک لاکھ سے زائد فوجی ریزرو اہلکاروں کو ممکنہ جنگ کے لیے تیار رہنے کے خطوط بھیج دیے گئے۔ دعویٰ ہے کہ سرد جنگ کے بعد پہلی بار ایسا ہوا ہے۔
100% CONFIRMED
Cyrus The Great retweeted
First Meeting of the Area Representative and Development Council (ARDC) for the Development of Merged Districts Held in Peshawar
All ARDC members attended the meeting.
Additional Chief Secretary (ACS) Yahya Akhunzada briefed members on the council’s role, responsibilities, and ongoing and proposed development projects.
Officials from the Education and Health Departments briefed members on the prevailing situation, challenges, and ongoing measures to address them.
A total of Rs90 billion will be spent on the development of 12 merged districts, while practical measures have been initiated to address longstanding issues in the education sector.
Corps Commander Peshawar also attended the meeting and addressed the council members.
According to the briefing, effective measures have been taken to empower district administrations and expedite the approval of development projects.
The approval process, which previously took four to five months, is now being completed within two to three weeks to ensure timely relief for the public.
ARDC members will be consulted on the inclusion of development projects in the upcoming budget. They will also personally inspect projects and identify shortcomings.
A zero-tolerance policy towards corruption in development projects has been adopted.
ARDC members described the meeting as highly positive and thanked the Pakistan Army for its special focus on the development of merged districts and the equitable distribution of resources.
The members reaffirmed their commitment to extending full cooperation for lasting peace and development in the region.
Cyrus The Great retweeted
پہلے پاکستان میں غیرملکی وفود آتے تھے تو لنگڑا نیازی انتشار پھیلانے نکل کھڑا ہوتا تھا اور آج یہ فضلو فراڈیا یہی سب کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔۔
لیکن اس بار زیبرے خلاف توقع سمجھدار نکلے جو اس فضلو فراڈیے کی کال پر باہر نہیں آئے 😆🤡
Cyrus The Great retweeted
در روز جهانی محو خشونت علیه زنان، یک پرسش از جهان دارم: شما عملاً برای زنان افغانستان چه کردهاید؟
بیش از پنج سال است که طالبان زنان را بهگونهای سازمانیافته از زندگی اجتماعی حذف کردهاند. قتل، خشونت جنسی و ازدواجهای اجباری همچنان ادامه دارد.
تا چه زمانی باید خواستار بهرسمیتشناختن آپارتاید جنسیتی و اعمال ممنوعیت سفر بر مقامهای طالبان باشیم؟
امروز بیش از ۲۰ میلیون زن و دختر افغان زیر سلطه و سرکوب طالبان زندگی میکنند.
این روز بهجای گرامیداشت، باید روز اعتراف به شکست جمعی جهان باشد!
انتظامی اختیارات کی منصفانہ تقسیم قومی یکجہتی اور بہتر حکمرانی کو مضبوط بنا سکتی ہے۔ نئے صوبوں پر فیصلہ سیاسی مفادات کے بجائے عوامی خواہشات کے مطابق ہونا چاہیے۔
#فیصلہ_صرف_عوام_کا #عوامی_رائے_ریفرنڈم
نئے صوبے بہتر انتظام، عوامی نمائندگی اور وسائل کی منصفانہ تقسیم کا راستہ بن سکتے ہیں۔ فیصلہ عوام کی رائے سے ہونا چاہیے۔ #فیصلہ_صرف_عوام_کا #عوامی_رائے_ریفرنڈم
12
نئے صوبوں کی حمایت دراصل بہتر حکمرانی، بااختیار عوام اور متوازن ترقی کی حمایت ہے۔ انتظامی فیصلوں کا مرکز عوامی ضرورت ہونی چاہیے، سیاسی مفاد نہیں۔
#فیصلہ_صرف_عوام_کا #عوامی_رائے_ریفرنڈم
عوامی مسائل کا حل عوام کے قریب ہونا چاہیے۔ نئے صوبوں کی بحث کو سیاسی ضد کے بجائے بہتر انتظام اور عوامی رائے کی بنیاد پر آگے بڑھائیں۔ #فیصلہ_صرف_عوام_کا #عوامی_رائے_ریفرنڈم
2
ترقی چند بڑے شہروں تک محدود نہیں رہنی چاہیے۔ نئے صوبے انتظامی توجہ اور وسائل کو ہر علاقے تک پہنچانے میں مدد دے سکتے ہیں۔ #فیصلہ_صرف_عوام_کا #عوامی_رائے_ریفرنڈم
Cyrus The Great retweeted
India wants Kashmiris to feel they belong, yet such incidents only reinforce their sense of insecurity and alienation. No woman should have to fear being filmed or objectified in public.
Cyrus The Great retweeted
BREAKING:
A child died after JUI workers clashed with his father, who was rushing him from Charsadda to Peshawar for emergency medical treatment following a fall from a rooftop.
JUI workers had blocked the motorway, preventing vehicles from passing.
نوجوانوں کو تعلیم اور روزگار کے مواقع اپنے علاقوں میں بھی ملنے چاہییں۔ نئے صوبے متوازن ترقی اور مقامی معاشی سرگرمیوں کو فروغ دے سکتے ہیں۔
#فیصلہ_صرف_عوام_کا #عوامی_رائے_ریفرنڈم
نئے صوبے انتظامی تقسیم نہیں، عوام تک اختیار پہنچانے کا راستہ ہیں۔ بہتر سہولیات، مضبوط نمائندگی اور تیز رفتار ترقی کے لیے عوامی رائے کا احترام ضروری ہے۔
#فیصلہ_صرف_عوام_کا #عوامی_رائے_ریفرنڈم
9
Cyrus The Great retweeted
نئے صوبے انتظامی تقسیم نہیں، عوام تک اختیار پہنچانے کا راستہ ہیں۔ بہتر سہولیات، مضبوط نمائندگی اور تیز رفتار ترقی کے لیے عوامی رائے کا احترام ضروری ہے۔
#فیصلہ_صرف_عوام_کا #عوامی_رائے_ریفرنڈم
Cyrus The Great retweeted
عشق نے نکما کر دیا
ورنہ ہم بھی آدمی تھے کام کے
جنون عشق تھا تو کٹ جاتی تھی رات باتوں میں
سزائے عشق ملی تو ہر لمحہ صدیوں جیسا لگتا ہے
جنون عشق سے خدا بھی نہ بچ سکا
تعریف حسن یار میں سارا قرآن لکھ دیا
teapaw.org/i/spaces/1vyYWlrMXbNva…
Cyrus The Great retweeted
The humiliation of Kashmiri women by men who treat them as objects is unacceptable. India's talk of progress and normalcy means little if it cannot ensure the basic dignity, privacy and respect of Kashmiri women.
The treatment of Kashmiri women exposes the reality behind India's claims of protecting Kashmiris. No woman should have to endure such humiliation in her own homeland.
The colonial mindset behind the s3xualisation and obj3ctification of Kashmiri women by Hindu men is deeply disturbing🤦♀️😬
Such actions only bring disgrace to Hinduism🕉️
Knowing that marriage between Muslim women and Hindu men is considered forbidden in Islam, 👇
6
Is this the respect India has to offer Kashmiri women? Treating them as objects for public entertainment is disgraceful and exposes the prejudice they face.
140
Cyrus The Great retweeted
The colonial mindset behind the s3xualisation and obj3ctification of Kashmiri women by Hindu men is deeply disturbing🤦♀️😬
Such actions only bring disgrace to Hinduism🕉️
Knowing that marriage between Muslim women and Hindu men is considered forbidden in Islam, 👇
Cyrus The Great retweeted
جنایت تکاندهنده در بدخشان: یکی از اعضای طالبان در ولسوالی تگاب تلاش کرد به یک دختر ۷ ساله تجاوز جنسی کند، اما پس از فریادهای کودک و مداخله باشندگان محل، بازداشت شد. با این حال، نکته تکاندهنده این است که با وجود بازداشت، این فرد همچنان در صفوف طالبان حضور دارد...
Cyrus The Great retweeted
ہیلو PTI 🤪👇
🚨 لاہور کی سڑکوں پر جدید ٹرانسپورٹ کا دھماکے دار آغاز ہونے جا رہا ہے!
ٹریک لیس ایس آر ٹی ٹرام آئندہ ہفتے شہر کی سڑکوں پر دوڑتی نظر آئے گی۔😳
پنجاب میں جدید سفری سہولتوں کے ایک نئے دور کا آغاز، جہاں ترقی اب صرف خواب نہیں بلکہ حقیقت بنتی دکھائی دے رہی ہے۔🫡
Cyrus The Great retweeted
اب یہ سافٹ اسٹیٹ نہیں، ہارڈ اسٹیٹ ہے! مولانا فضل الرحمان برسوں سے 1973 کے آئین اور پارلیمانی سیاست کے دائرے میں کھیلتے رہے ہیں، لیکن اب انہوں نے ایک ایسا محاذ کھول لیا ہے جس کا تجربہ پیپلز پارٹی، ایم کیو ایم، ٹی ایل پی اور مسلم لیگ ن کر چکی ہیں، جبکہ پی ٹی آئی آج بھی اسی راستے پر ہے۔ تاریخ گواہ ہے کہ اس سیاست میں کس نے کیا کھویا اور کیا پایا۔
مولانا کو سمجھنا ہوگا کہ شہداء کی قربانیاں فوج کی ریڈ لائن ہیں اور ریاست کی خودمختاری اپنی الگ ریڈ لائن۔
جن خاندانوں نے اپنے بیٹے اس وطن پر قربان کیے ہوں، وہ ان قربانیوں کو محض تنخواہ کے عوض انجام دی جانے والی خدمات قرار دینے کی توہین برداشت نہیں کر سکتے۔ سیاسی اختلاف اپنی جگہ، مگر ریاست اور شہداء کی حرمت پر سمجھوتہ نہیں ہو سکتا۔
مولانا کے پاس زبان اور کارکنوں کی طاقت ہے، مگر ریاست کے پاس اپنے ادارے اور ذمہ داریاں ہیں۔ یہ محاذ آرائی مولانا نے شروع کی ہے، بہتر یہی ہے کہ وہ خود اسے ختم کریں۔ ریاست سے ٹکراؤ کوئی سیاسی کامیابی نہیں، اس کا انجام ہمیشہ نقصان دہ ہوتا ہے۔
مجھے مولانا فضل الرحمان سے ہمدردی ہے۔ میں انہیں ایک تجربہ کار سیاست دان کے طور پر قومی تعمیر اور سیاسی استحکام کی سیاست کرتے دیکھنا چاہتا ہوں۔ ممکن ہے انہیں مشورہ دینے والے بہت ہوں کہ وہ اپنی زبان سے ٹینک اور کارکنوں سے ریاست کو روک سکتے ہیں، مگر حقیقت یہ ہے کہ سیاسی جلسے اور ریاستی طاقت ایک جیسی چیزیں نہیں ہوتیں۔
#پاکستان_کی_اونچی_اڑان
#MissUniverse2026
ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں، اور آج پاکستان نے اس جہان کی جانب ایک تاریخی قدم بڑھایا ہے۔ پوری قوم کو اس کامیابی پر مبارکباد۔ #پاکستان_کی_اونچی_اڑان
الحمدللہ! 🇵🇰🚀 پاکستانی خلاباز کا سبز ہلالی پرچم سینے پر سجائے خلا کا سفر پوری قوم کے لیے فخر اور امید کا لمحہ ہے۔
زمین سے خلا تک یہ تاریخی پیش رفت پاکستانی نوجوانوں کے خوابوں، عزم اور پاک چین تعاون کی علامت ہے۔
#پاکستان_کی_اونچی_اڑان
6


















