rimsha (@rimshaw4) header
rimsha (@rimshaw4) profile picture
Joined November 2026
Photo by rimsha (@rimshaw4)Photo by rimsha (@rimshaw4)Photo by rimsha (@rimshaw4)Photo by rimsha (@rimshaw4)Photo by rimsha (@rimshaw4)Photo by rimsha (@rimshaw4)Photo by rimsha (@rimshaw4)Photo by rimsha (@rimshaw4)Photo by rimsha (@rimshaw4)Photo by rimsha (@rimshaw4)
بات بات پہ فریب دیتا ہے کیا یہ اسے زیب دیتا ہے ۔ 💙💙
9
3
46
580
زیادہ غور کرو گے تو سبھی کے مطلبی چہرے دکھائی دیں گے ۔ لہذا بھرم رہنے دو کہ سبھی اپنے ہیں ۔۔ 💙💙💙
6
1
15
139
سو باتیں ہیں دل میں 💙💙
3
1
11
201
سردی آگئ ہے شال گفٹ کرو اے روحِ من جس میں تمارے پیار کی خوشبو بسی ہو۔۔ 💙💙
3
1
7
181
مرد صرف سکون چاہتا ہے حسن بناؤ سنگھار نہیں۔ جس عورت سے مرد کو ذہنی سکون درکار ہو گا وہ اس عورت کے ساتھ زندگی گزارنا چاہتا ہے نہ کے حسن پہناوا نہ بناؤ سنگھار
1
1
5
86
کیا سب کا نیٹ سلو ہے یا ٹوئٹر کو موت پڑی ہے
2
49
کتنی خاموش محبت ہے ہماری، تم بھی نہیں جانتے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
5
51
پاکستان کی حکومت کو چاہیے انکا شکار کی آڑ میں پاکستان آنا بند کرے یہ تلور کے شکار کے ساتھ لوگوں کی معصوم لڑکیوں کا شکار بھی کرتے ہیں
🦅 شکار کی آڑ میں ہونے والا خاموش سودا: ایک دردناک حقیقت 💔🥹🤲 عرب شہزادے جب بھی تلور کے شکار کے لیے آتے ہیں تو ہمیشہ اکیلے ہی کیوں آتے ہیں؟ ان کے ساتھ ان کے خاندان یا بیویاں کیوں نہیں ہوتیں؟ صحراؤں میں لگائے جانے والے عارضی خیموں اور وہاں شکار کے بعد ہونے والی دعوتوں کی محفلیں محض ایک دکھاوا ہیں۔ لیکن ان خیموں کے بند دروازوں کے پیچھے ایک ایسی تلخ حقیقت چھپی ہوئی ہے جو ہماری قومی غیرت پر ایک بڑا سوالیہ نشان ہے۔ اصل المیہ اور دردناک سوال شکار کے بعد ہونے والی سرگرمیوں سے متعلق ہے۔ ماضی سے لے کر اب تک شکاریوں کی رہائش گاہوں کے آس پاس سے کم عمر معصوم مقامی لڑکیوں کے استحصال کے انتہائی سنگین اور شرمناک الزامات سامنے آتے رہے ہیں۔ یہ سوچ کر ہی روح کانپ اٹھتی ہے کہ تلور کے شکار کی آڑ میں دراصل غریبوں کی مجبوریوں اور معصوم بچیوں کی معصومیت کا شکار کیا جا رہا ہے۔ میرا پوری قوم اور زندہ ضمیر رکھنے والے لوگوں سے ایک سوال ہے: کیا ہماری بیٹیوں کی عزت، حیا اور خاندان کی غیرت چند پیسوں، عارضی سہولتوں اور بیرونِ ملک ویزوں کے حصول کے بدلے اتنی سستی ہو گئی ہے؟ آخر ہماری اس ’’قومی غیرت‘‘ اور ’’آزادی‘‘ کا مطلب ہی کیا ہے، اگر ہم اپنی ہی سرزمین پر اپنی بیٹیوں کی عزت اور تحفظ کو یقینی نہیں بنا سکتے؟ پرندوں کے خون پر تو سب آواز اٹھاتے ہیں، لیکن اس خاموش شکار پر سب خاموش ہیں، جہاں ایک غریب باپ کی عزت اور دستار کا سودا کیا جاتا ہے۔ ⚠️ مطالبہ: حکومتِ پاکستان اور سندھ انتظامیہ سے پُرزور مطالبہ ہے کہ ان سنگین الزامات کی فوری اور شفاف تحقیقات کی جائیں، اور اگر کوئی بھی شخص اس گھناؤنے عمل میں ملوث پایا جائے تو اس کے خلاف سخت ترین قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے۔ خدارا! اپنے ضمیر کو بیدار کریں۔ اس اہم مسئلے کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ یہ آواز ہر شخص تک پہنچے اور ہماری بیٹیوں کی عزت اور تحفظ کے لیے ایک مضبوط آواز بلند ہو سکے۔ یاد رکھیں! ظلم کے خلاف خاموش رہنا بھی ظلم کا ساتھ دینے کے برابر ہے! ✋ ━━━━━━━━━━━━━━ ✍️ تحریر و آواز: علی حسن جوئیہ 🎙️ VOICE OF JOIYA Admin: Ali Hassan Joiya ━━━━━━━━━━━━━━ #SaveOurDaughters #Sindh #JusticeForDaughters #HumanRights #ProtectOurGirls
3
34
آپ کے لیے قیمتی وہی ہونا چاہیے ۔ جو آپ کو قیمتی سمجھتا ہو۔ 💙💙💙
1
1
6
55
زندگی کے حسین لمحات اپنے محبوب کے ساتھ بھر پور جئیں کیا پتہ کل ہو نہ ہو ۔۔ 🩷
2
5
77
زندگی تو ہے ہی الجھن زدہ جائے سلجھ جاتی ہوں تمہارے احساس سے روح من 💙🤍
1
5
76
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🩷 خوبصورت صبح کا آغاز ہلکی پھلکی رم جم کے ساتھ ۔
1
6
110
اویں رسیا نہ کر میری جان سجناں اک دن چھڈ جانا ایں جہان سجناں ۔۔
2
1
9
110
آج سردی نے انگڑائی لی ہے بادل گرجا رہے ہیں بارش کا امکاں ۔۔
3
65
لوگ سوچتے ہیں کہ اگر وہ کہیں اور رہنے چلے جائیں تو وہ خوش ہو جائیں گے ۔ ،لیکن بلکل غلط ہے ، کیونکہ آپ جہاں بھی جاتے ہیں خود کو ساتھ لے کر جاتے ہیں ۔۔۔ 🤍🤍🤍🤍
5
67
مضبوط ہونے کہ بھی کچھ خصارے ہیں کمال یہ ہے پھر وہ خصارے سارے کہ سارے میرے ہیں ❣️
2
7
143
روٹھ جاتے ہیں بن کے مقدر یہاں چھوٹ جاتے ہیں ہاتھوں سے ساحل یہاں ۔ کبھی سرد شبنم نے کوئی گھر جلایا کبھی ریت پر گھر کسی نے بنایا ۔ ❣️
5
78
Good morning ۔
1
4
75
اے میرے ہمسفر ایک زرہ انتظار سن سدائیں دے رہی ہے منزل پیار کی
1
6
105