✯𝐑𝐢𝐳𝐰𝐚𝐧𝐚 𝐑𝐚𝐬𝐡𝐢𝐝✯ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
نورین نیازی کو جیل میں دل کی تکلیف کے باعث اسپتال منتقل کیا گیا
ڈاکٹر شہباز گل کا مکمل اردو ویلاگ دیکھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں
youtu.be/-209c2k6QMU?si=k9tV…
✯𝐑𝐢𝐳𝐰𝐚𝐧𝐚 𝐑𝐚𝐬𝐡𝐢𝐝✯ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
"My father, when he went to prison 3 years ago, was about the fittest and healthiest 70 year old man you could possibly find.
He had no underlying health issues (despite being shot in the leg when the regime tried and failed to have him killed in an assassination attempt).
His health is deteriorating because of the inhumane treatment he has been subjected to in prison, which the UN Special Rapporteur on Torture has repeatedly stated amounts to torture."
@SulaimanKNiazi
#قوم_کی_بیٹیوں_کو_رہا_کرو
✯𝐑𝐢𝐳𝐰𝐚𝐧𝐚 𝐑𝐚𝐬𝐡𝐢𝐝✯ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
عوامی راۓ کو ملٹری جنرلز اتنا ناپسند کرتے ہیں انہوں نے اپنا کمنٹ سیکشن ہی بند کردیا لیکن بیڑا غرق ہو اس ٹیکنالوجی کا کہ انہوں نے اور طریقے بھی نکال لئے مطلب فیس بک پر آپ emoji بھی دے سکتے ہیں آپ کسی چیز پر ہنس سکتے ہیں رو سکتے ہیں برا منا سکتے ہیں مطلب اپنے جذبات کا اظہار کر سکتے ہیں ان کا کنٹرول بند نہیں ہو سکتا اب یہ ہوا کہ %90 لوگوں نے غصے کا حقارت کا اظہار emoji's سے کے ذریعے کرنا شروع کردیا شہداء سے متعلق کوئی پوسٹ ہوتی تھی تو اس کے نیچے ہنسنے کی مذاق اڑانے کی emoji's تھی جو Dgispr کے لئے شرمندگی کا باعث بن رہی تھیں ہمارے جنرلز نے اسکا حل بھی ڈھونڈ لیا ہے وہی emoji's جو مسکرا رہی ہیں ان کے جواب میں انہوں نے اپنی emoji's بھی ڈھونڈ لی ہیں جو ان کے حق میں ہیں لیکن زیادہ تر اکاؤنٹس کوئی نیپال کے ہیں کوئی کسی اور ملک کے ہیں جو ظاہر ہے نظر آتا ہے پیسے دے کر ان کو خریدا جا رہا ہے
شہباز گل
✯𝐑𝐢𝐳𝐰𝐚𝐧𝐚 𝐑𝐚𝐬𝐡𝐢𝐝✯ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
Keep raising your voice.
Keep standing for the truth.
Never give up the power of your voice.
We are 250 million strong!
#FreeImranKhan
#شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد
✯𝐑𝐢𝐳𝐰𝐚𝐧𝐚 𝐑𝐚𝐬𝐡𝐢𝐝✯ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
تحریک انصاف کی اصل پہچان عمران خان ہیں، ان کی سیاسی حیثیت آج بھی پہلے کی طرح برقرار ہے۔ عمران خان جب جیل سے باہر آئیں گے تو جس رہنما کے کندھے پر ہاتھ رکھیں گے، وہی پارٹی کی قیادت کا مرکز بن جائے گا۔ پی ٹی آئی کی سیاست آج بھی عمران خان کے گرد گھومتی ہے، سینئر تجزیہ کار ایثار رانا کا مؤقف۔
#ImranKhan @Isarrana1 #PTI
✯𝐑𝐢𝐳𝐰𝐚𝐧𝐚 𝐑𝐚𝐬𝐡𝐢𝐝✯ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
Extreme lawlessness in the country. Imran Khan’s sisters were first incarcerated illegally and now forced to be in jail by extending MPO for another 30 days.
What they want IK and Family to do is bow down to Asim Munir, which will remain their dream!
#شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد
✯𝐑𝐢𝐳𝐰𝐚𝐧𝐚 𝐑𝐚𝐬𝐡𝐢𝐝✯ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
صاحبزادہ حامد رضا سے جیل میں صاحبزادہ حسن رضا کی ملاقات۔ صاحبزادہ محمد حامد رضا نے تمام احباب کو سلام دیا اور شکریہ ادا کیا
✯𝐑𝐢𝐳𝐰𝐚𝐧𝐚 𝐑𝐚𝐬𝐡𝐢𝐝✯ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
ہم نے سب کو آزما لیا
سب کو دیکھ لیا، پرکھ لیا
اب فیصلہ آخری ہے
ہمارا لیڈر صرف خان
#ہمارا_لیڈر_صرف_خان
✯𝐑𝐢𝐳𝐰𝐚𝐧𝐚 𝐑𝐚𝐬𝐡𝐢𝐝✯ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
عمران خان کی استقامت، بہادری اور اصولوں پر ڈٹے رہنے کو سلام!
قید، ظلم اور ہر سازش کے باوجود وہ جھکا نہیں، بکا نہیں، ڈرا نہیں۔
یہی حوصلہ اور یہی اصول پسندی انہیں قوم کا سچا لیڈر بناتی ہے۔
#ہمارا_لیڈر_صرف_خان
✯𝐑𝐢𝐳𝐰𝐚𝐧𝐚 𝐑𝐚𝐬𝐡𝐢𝐝✯ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
”جب ملک میں ظلم اور فسطائیت ہو رہی ہے تو بیانیہ صرف مزاحمت کا چلے گا، مفاہمت کا نہیں۔ 9 مئی کے بعد پریس کانفرنسز کرنے والوں کی سیاست آج دفن ہوئے بھی سال گزر گئے۔ اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان کے ٹویٹر اکاؤنٹ، سوشل میڈیا آفیشل ٹیم اور بیرون ملک مقیم وی لاگزر سے انتہائی تکلیف پہنچتی ہے۔ عمران خان کی ملاقاتیں بند کروا کر اکاؤنٹس سے ٹویٹس کو روک لیا گیا مگر عوام میں ان کا بیانیہ پھر بھی نہیں چل پایا۔“
بیرسٹر شہزاد اکبر
#ہمارا_لیڈر_صرف_خان
✯𝐑𝐢𝐳𝐰𝐚𝐧𝐚 𝐑𝐚𝐬𝐡𝐢𝐝✯ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
ہمارا بھی یہی فارمولا ہے بھائی، لیکن ساتھ ساتھ ہم کسی دوغلے دو نمبر غدار کو نہیں بخشتے چاہے وہ کتنا ہی طاقتور یا مشہور کیوں نا ہو۔
باقی میں صرف ایک ہی گروپ کا حصہ ہوں، اور وہ ہے "پاکستان 🇵🇰 گروپ"
ایک بار کسی سیانے نے مجھے کہا تھا کہ یہاں کسی گروپ کا حصہ مت بننا۔ تم یہاں عمران خان کے لیے آئے ہو، اس لیے کسی سے ذاتی دشمنی مت رکھنا۔ جس کی بات اچھی لگے، اس کی تعریف کرنا اور جس کی بری لگے، اس پر تنقید کرنا اور پھر جس پر تنقید کرو، اُس کی کسی اچھی بات پر تعریف کرنے سے بھی پیچھے مت ہٹنا۔ یاد رکھنا، تمہاری حمایت کسی گروپ، دھڑے یا شخصیت کے لیے نہیں، صرف عمران خان کے لیے ہونی چاہیے۔ اور میں نے آج تک اس نصیحت کو پلے سے باندھ رکھا ہے 🤗
✯𝐑𝐢𝐳𝐰𝐚𝐧𝐚 𝐑𝐚𝐬𝐡𝐢𝐝✯ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
خان میرا وعدہ ہے۔ خدا کی قسم اپنی اوقات کے مطابق تمہارے ساتھ ایمانداری سے کھڑا ہونے کی کوشش کروں گا۔ جس دن نہ ہو سکا۔ کھلا اعلان کروں گا۔ کہ اب میری بس۔ پیٹھ میں چھرا نہیں گھونپوں گا۔
✯𝐑𝐢𝐳𝐰𝐚𝐧𝐚 𝐑𝐚𝐬𝐡𝐢𝐝✯ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
ارشد شریف شہید سے بچھڑے چار سال ہو گئے۔
کچھ لوگ دنیا سے رخصت ہو کر بھی دلوں میں ہمیشہ زندہ رہتے ہیں۔ ارشد شریف شہید سچائی، بہادری اور حق گوئی کی ایسی علامت تھے جنہیں کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا۔
آپ کی آواز اور میراث ہمیشہ زندہ رہے گی۔
اللہ تعالیٰ آپ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین
#ArshadSharifShaheed
✯𝐑𝐢𝐳𝐰𝐚𝐧𝐚 𝐑𝐚𝐬𝐡𝐢𝐝✯ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
عاصم منیر، کور کمانڈر اور جی او سی کہاں ہیں؟ خیبر پختونخواہ کی معدنیات پر قبضے کا پلان فائنل کرنے میں مصروف ہیں یا ان ہی کے سیکٹر کمانڈر آئی ایس آئی کے احکامات پر یہ قتل ہوا ہے؟
مراد سعید کی ٹویٹ پڑھ لیں، بات واضح ہوجائے گی۔
✯𝐑𝐢𝐳𝐰𝐚𝐧𝐚 𝐑𝐚𝐬𝐡𝐢𝐝✯ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
🚨 PAKISTAN ARMY UNDER FIRE!
96% negative responses on Asim Munir's performance in my X poll.
90% negative responses towards the armed forces in another poll.
Meanwhile, more than 1,000 Pakistani security personnel have reportedly been killed in terrorism-related violence during 2026.
Why is public anger growing despite these sacrifices?
Tonight LIVE, I examine the military's crisis of public trust, Pakistan's security failures, constitutional accountability and the political consequences of military influence.
📊 SATP data | Public polls | Powerful poetry | LIVE audience discussion
🎙️ Adil Raja | Soldier Speaks Reloaded
🔴 JOIN LIVE — HAVE YOUR SAY!
#SoldierSpeaks #AdilRaja #PakistanArmy #AsimMunir #PakistanPolitics
✯𝐑𝐢𝐳𝐰𝐚𝐧𝐚 𝐑𝐚𝐬𝐡𝐢𝐝✯ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
Pakistan is being destroyed by Asim Munir, one sector at a time.
His only job is security but Pakistan is ranked no. 1 on the Global Terrorism Index. If this is not epic failure, what is?
Without rule of law and justice, things will only get worse!
#ReleaseImranKhan
✯𝐑𝐢𝐳𝐰𝐚𝐧𝐚 𝐑𝐚𝐬𝐡𝐢𝐝✯ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
راجہ صاحب قوم کسی بھی ایسے وزیراعلی یا پارٹی عہدے دار کو نہیں مانے گی جس کو عمران خان صاحب کی نامزدگی حاصل نہیں ہو گی۔ آپ ڈٹ جائیں۔ اور بھرپور طریقے سے ایسی کسی بھی سازش کا مقابلہ کریں۔ جب تک خان تبدیل نہ کرے وزیراعلی سہیل آفریدی ہی رہے گا اور جنید اکبر صدر۔ میرے بھی سوالات ہیں سہیل سے آپ سے جنید سے لانگ مارچ کو لے کر۔ لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کے خان کے نامزد کئے گئے عہدے داران کو خان کی مرضی کے بغیر ہٹایا جائے۔ یا سازش کی جائے۔ یا ایسی سازش کو سپورٹ کیا جائے-
میرا مشورہ ہے کہ فوری ایک کمیٹی بنائی جائے آپ اس کی صدارت کریں۔ جو بھی خان کے احکامات سے ہٹے اسے پارٹی سے فوری فارغ کریں۔ اس سے پہلے کہ وہ پارٹی کو نقصان پہنچائے۔
نوٹ: چند دن پہلے جب میں نے یہ خبر بریک کی تھے کچھ لوگ یہاں فرما رہے تھے ڈاکٹر گل اب نیا وزیراعلی ڈھونڈ رہے ہی۔ عقل کے اندھو۔ جذبات سے نکل کر حقیقت کی دنیا میں آؤ جو کچھ پچھلے تین مہینے میں ہوا وہ ایک ایک چیز اسی سب کا پیش خیمہ تھی۔ لیکن مصیبت ہے یہاں گروپ ہیں۔ جو مافیا بنے ہوئے ہیں۔ سوال اٹھاؤ انکی توہین ہو جاتی ہے۔
پی ٹی آئی کے اندرونی اتفاق پر اسوقت غیر جمہوری فیصلہ سازوں کا حملہ ہے۔ بیانیہ پھیلایا جا رہا ہے کہ خیبر پختونخواہ اسمبلی کے 68 ارکان ایک گروپ کے طور پر عمران خان صاحب اور پارٹی کی پولیٹیکل کمیٹی کی اجازت کے بغیر صوبائی صدر اور آئندہ وزیر اعلی کے امیدوار کا اعلان کرنے والے ہیں۔ کہا جا رہا ہے کہ اسی گروپ نے آخری دنوں میں وزیر اعلی سہیل آفریدی اور انکی ٹیم سے رابطہ منقطع کر کے سرکاری جبر، ایمرجنسی اور گورنر راج کی راہ ہموار کی۔ کسی سازشی بیانیے پر یقین نہ کیا جائے جب تک تحقیقات مکمل نہ کر لی جائیں۔ جنید اکبر صاحب خیبر پختونخواہ میں پارٹی کے بدستور صدر ہیں۔ انکا تقرر عمران خان صاحب نے خود کیا ہے۔ انکی غیر موجودگی میں صوبے کے جنرل سیکریٹری علی اصغر خان صاحب قائم مقام صدر ہیں۔ سہیل آفریدی قانون اور آئین کی رو سے آج بھی وزیر اعلی ہیں۔ وسوسہ پھیلانے والے سانپوں اور سنپولیوں کو شکست ہو گی۔ اللہ تعالی کی پناہ مانگتا ہوں انکے شر سے۔
✯𝐑𝐢𝐳𝐰𝐚𝐧𝐚 𝐑𝐚𝐬𝐡𝐢𝐝✯ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
سلاخوں کے پیچھے کپتان، ایوانوں میں بے چینی!
قید اُس کے جسم کو کیا گیا ہے، حوصلوں کو نہیں؛ تاریخ گواہ ہے کہ جبر کی دیواریں گرتی ہیں، مگر اصولوں پر ڈٹ جانے والے سرخرو رہتے ہیں۔
#فوکس_صرف_خان_کی_رہائی
✯𝐑𝐢𝐳𝐰𝐚𝐧𝐚 𝐑𝐚𝐬𝐡𝐢𝐝✯ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
“If anything happens to me in jail, Asim Munir will be responsible.” Imran Khan
1173 days of arbitrary, torturous solitary confinement. Imran Khan has been detained medical care and family access, now his family is also imprisoned.
This is not justice. It is political persecution and a campaign of slow death under military rule.
Silence is complicity. Keep raising your voice.
#خان_اور_فیملی_کو_رہا_کرو
#PakistanUnderFascism
✯𝐑𝐢𝐳𝐰𝐚𝐧𝐚 𝐑𝐚𝐬𝐡𝐢𝐝✯ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
“Detention was unlawful from day one. Any extension is equally unlawful.” — Hajra Niazi @Hajraniazi3
Today marks over 30 days of arbitrary detention for Noreen Niazi, Aleema Khan, and Dr. Uzma Khan under MPO at Kot Lakhpat Jail.
Retaining individuals beyond 30 days without constitutional grounds or due process is a clear violation of basic fundamental rights. Every single day of extended custody remains strictly unlawful.
#FreeNoreenNiazi
#FreeAleemaKhan
#FreeUzmaKhan

























