★جب شہروں پر گدھ منڈلانا شروع ہو جائیں تو شہریوں کی زندگی خطرے میں ہوتی ہے - گدھ بڑی دور سے مردار کو پہچان لیتا ہے★
3
درویش صفتِ retweeted
ایک مزارعے کی بیٹی کا جاگیردار کے بیٹے سے تعلق قائم ہو گیا جس کے نتیجے میں وہ حاملہ ہو گئی
لڑکی کے باپ نے شور مچا دیا اور جگہ جگہ دہائی دینے لگا جس سے تنگ آ کر جاگیردار نے پنچائت بلا لی
کافی غور و خوض کے بعد پنچایت نے فیصلہ دیاکہ لڑکی کو بیٹا پیدا ہوا تو جاگیردار ایک لاکھ روپےجرمانہ دے گا اور اگر لڑکی پیدا ہوئی تو جرمانہ دو لاکھ ہو گا
یہ فیصلہ سن کر لڑکی کا باپ اٹھ کھڑا ہوا اور ہاتھ جوڑ کر بولا کہ فیصلے میں یہ بھی شامل کر لیں کہ اگر کسی وجہ سے حمل ضائع ہو گیا تو ہمیں ایک اور موقع لازمی دیں گے..😂
۔۔۔۔۔
قوم ہمیں خدمت کا ایک موقع اور دے: 😎
درویش صفتِ retweeted
ہم پاکستانیوں کی ایک بات بہت عجیب ہے۔۔
لاکھوں روپے کی نئی گاڑی خریدیں گے۔۔ پھر اسے گیراج میں کھڑی کرکے خود بائیک یا ہلکی گاڑی کو استعمال کرتے رہیں گے۔۔
کچھ عرصہ بعد فروخت کرنے کا پلان کرکے لوگوں کو بتائیں گے کہ گاڑی صرف دس ہزار کلومیٹر چلی ہے۔۔ ان ٹچ ہے سکریچ لیس ہے۔۔
اب اس گاڑی کے کم چلنے۔۔ سکریچ لیس ہونے کا فائدہ تو اگلے خریدار کو ہو گا۔۔ آپ نے خود اس سے کیا فائدہ کشید کیا ہے۔۔ اس پر بھی غور کریں۔
گاڑی لی ہے تو اسے سفر کو آرام دہ بنانے کی سواری کے طور پر ہی لیں۔۔ اگر اتنی مہنگی گاڑی کے ہوتے ہوئے بھی آپ کا سفر آرام دہ نہیں تو پھر اس کا کوئی فائدہ نہیں ہے۔
ایک حدیث ہے کہ بندہ کہتا ہے میرا مال ۔۔ میری دولت۔۔ اصل میں اس بندے کا مال وہی ہے جو اس نے استعمال کر لیا۔۔ پہن کر پرانا کر دیا یا اللہ کی راہ میں خرچ کرکے آخرت کے لئے رکھ دیا۔ باقی سب تو وارثوں کا ہے۔۔
پولیس کی تربیت کا نظام چین کی طرز پر اپنانا چاہیے۔ چاہے ٹریفک وارڈن ہوں یا سوشل پولیس، سب سے پہلے عوام اور سب کی خدمت کا جذبہ ہونا چاہیے۔ آخر پولیس کا بنیادی فرض ہی عوام کی حفاظت، عزت اور خدمت ہے۔
1
1
21
کچھ لوگوں کا کام صرف لٹانا ہی ہوتا ہے، چاہے وہ محبت ہو، وقت ہو یا احساس۔ درخت پھل دیتا ہے، چھاؤں دیتا ہے، آبشار پانی بہاتی ہے اور حسن اپنی خوبصورتی بانٹتا ہے۔ شاید فطرت کا یہی فلسفہ ہے کہ دینے میں ہی اصل خوبصورتی ہے۔ اور ہم بھی اسی فطرت کے پیروکار ہیں۔
1
18
دنیا میں کچھ لوگوں نے مجھ سے سیکھا ہے اور میں نے بہت سے لوگوں سے بہت کچھ سیکھا ہے۔آپ چاہے کچھ بھی کر لیں دنیا میں ہر چیز فانی ہے، ہر چیز ختم ہو جاتی ہے، چاہے وہ پیسہ ہو، شہرت ہو، مقام ہو، عروج ہو۔
1
7
آپ جاتے ہیں تو آپ سے بہترین آجاتا ہے صرف لوگوں کو خوش فہمی۔ میں مبتلا رکھا جاتا ہے کہ آپ کا نعملبادل کوئی نہیں جبکہ حقیقت میں آنکھ اوجھل پہاڑ اوجھل
11
یہ واقعی کمال کی ترقی ہے جو چین نے گزشتہ چند برسوں میں کی ہے۔ اور وہ بھی صرف جدت اور ٹیکنالوجی کے میدان میں نہیں، بلکہ نظامِ حکومت، تعلیم، تہذیب، کردار اور باہمی میل جول کے ہر شعبے میں نمایاں تبدیلی اور بہتری دکھائی ہے۔
چین میں کوئی پیپلزپارٹی ،
ن لیگ اور فوجی ڈکٹیٹرز نہیں
اور عوام بھی سخت
محنتی اور ایماندار ہیں ،اسی لیے
آج چین ترقی کرگیا ہے ،
وہ ملک بے دین لوگوں کا ملک
ہے
جہاں کرپشن کرنے پہ بندے کو
شوٹ کر دیا جاتا ہے
جبکہ ہمارا ملک
اسلامی جمہوریہ پاکستان ایک
اسلامی ملک ہے جہاں
50 کروڑ کی کرپشن تک نیب کوئی ایکشن نہیں لے سکتا ،
یہ باقاعدہ قانون بنا ھوا ھے !
اور یہ ھمارے حکمرانوں نے بنایا
ھے جو صرف ختنے کرا کر
مسلمان ہیں ،
بس اس کے علاوہ کہیں سے بھی مسلمان نہیں لگتے۔۔
اسی لئے آج ریلوے برباد ،
PIAکھا چکے۔۔
اب اسٹیل ملز کی اور اس کی
زمینیں کھانے کی باری ھے ۔
9
یہ پیسہ انسان کو شیطان اور بے ایمان بھی بنا دیتا ہے ۔
پیسے سے زیادہ پیار بھی نہیں اچھا پر اس کے بغیر لوگ رہ نہیں پاتے
7
دنیا بینک کے 2024 کے ڈیٹا کے مطابق (جو حالیہ دنوں میں میڈیا میں گردش کر رہا ہے) پاکستان چین کے سب سے بڑے مقروض ممالک میں پہلے نمبر پر ہے۔ چین کو تقریباً 22.4 بلین ڈالر کا قرضہ ہے۔ اس کے بعد انگولا اور سری لنکا ہیں۔ یہ فہرست ان ممالک کی ہے جو دنیا بینک کو رپورٹ کرتے ہیں
5
بات تو روزےدار کی تھی پر اب لگتا یہی ہے کہ ملک کہ حالات کا سورج سانوں وی نال لے کے ڈوبے گا
ایک رانگڑ نے زندگی میں پہلی بار روزہ رکھ لیا۔ عصر تک اس کی حالت غیر ہوگٸ اور اس نے اپنے لڑکے کو بلا کے کہا دیکھ بے چھورے سورج ڈوبا کہ نہی
بیٹا۔ نہی ابا ابھی دِکھ رہیا سَے
کچھ دیر بعد اس نے پھر بیٹے سے کہا ذرا پھر تو دیکھیو۔
بیٹا۔ کو نی ڈوبا
جب تیسری بار اس نے بیٹے سے یہی بات پوچھی تو بیٹے نے جھنجلا کر کہا کِِتی بار تَنے بتلاٶں کہ ابھی نہی ڈوبا سَے۔
یہ سن کر رانگڑ مریل سی آواز میں بولا لاگے ہے یَو سسرا مَنے ساتھ لے کے ای ڈوبے گا۔
2
17










