Samia Saeed (@s80ia) header
Samia Saeed (@s80ia) profile picture

food lover ,beauty expert

Pakistan
Joined December 2020
Photo by Samia Saeed (@s80ia)Photo by Samia Saeed (@s80ia)Photo by Samia Saeed (@s80ia)Photo by Samia Saeed (@s80ia)Photo by Samia Saeed (@s80ia)Photo by Samia Saeed (@s80ia)Photo by Samia Saeed (@s80ia)Photo by Samia Saeed (@s80ia)Photo by Samia Saeed (@s80ia)Photo by Samia Saeed (@s80ia)
Samia Saeed retweeted
They were stopped from entering their school for wearing a head cover...
3,306
4,585
307
13,174
497,144
Samia Saeed retweeted
دو سال پہلے، انہوں نے اس کے بچے کو شہید کر دیا اپنے بیٹے کی نمازِ جنازہ پڑھاتے وقت وہ بمشکل اپنے قدموں پر کھڑا ہو پا رہا تھا انہوں نے اسے قید کر لیا اور گزشتہ 623 دنوں سے اس پر تشدد کر رہے ہیں! خاموش نہ رہیں، آواز اٹھائیں، اسے بھولنے نہ دیں۔
43
1,999
14
3,545
50,342
The 🤡 duo 😂. #Darenijaat
49
87
21
885
22,287
دروازہ کھولو دیکھو تمھاری جمہوریت کا جنازہ نکل رہا ہے۔۔۔
91
6,077
40
19,438
234,951
یہ جو چھوٹا بچہ ماں کیساتھ کھڑا ہے اس والدہ نے ایک وکیل صاحب کو چار لاکھ فیس دی مگر ضمانت دہشتگردی عدالت کے جج نے خارج کردی۔۔۔۔یہ بہت رو رہی تھیں میں نے وجہ پوچھی تو بتایا کہ یہ کہانی ہے۔۔۔میں ماں بیٹے کو بار روم لے گیا بٹھایا سب پوچھا اور ضمانت کروانے کی حامی بھر لی۔۔۔۔میری تسلی نے کم از کم آنسو روک دئیے تھے۔۔۔۔بہت مشکل تھا دوبارہ اسی عدالت میں فریش گراونڈ پر ضمانت کروانا میں نے وکالتنامہ کروایا اور اللہ کا نام لیکر ضمانت لگا دی جس صبح کیس فکس تھا رات بھر سو نہ سکا اس بچے کی حالت سے پریشان تھا کہ خدانخواستہ ضمانت نہ ملی تو بچے پر کیا گزرے گی۔۔۔اللہ کا نام لیا اور بحث کردی اللہ تعالیٰ نے عزت رکھ لی ضمانت منظور ہوگئی۔۔۔وہ وقت ایسا تھا کہ مت پوچھیں۔۔۔۔قیامت تھی قیامت – at Lahore, Pakistan
9 مئی کے بعد بے گناہ عوام کی زندگی بس عدالت، پولیس سٹیشن اور جیل کے چکر لگانے میں گزر رہی ہے۔ جرم صرف عمران خان کا ساتھ دینا ہے۔
95
795
9
2,454
26,713
Samia Saeed retweeted
کس کس کی یہ خواہش ہے ؟؟ 😂😂
40
235
10
776
30,710
Samia Saeed retweeted
فلسطین کے بارے میں بات کرنا بند نہ کریں!🇵🇸
54
4,551
11
23,222
141,145
Samia Saeed retweeted
🚨شہید بچوں کے جسدخاکی اُٹھاتے اُٹھاتے ایمبولینس کا ڈرائیور اپنے صبر کو کھو بیٹھا اور بِلک بِلک کے رونا شروع ہو گیا
2
226
1
425
4,342
Samia Saeed retweeted
فلسطین کے بارے میں بات کرنا بند نہ کریں!🇵🇸
184
4,242
49
10,425
56,126
سالوں پہلے اس مصری نوجوان نے فلسطین مصر بارڈر پر بنائی گئی دیوار میں سوراخ کرکے فلسطینیوں کو کھانے کی اشیاء دینی شروع کی تھیں۔ دنیا کی دولت کا 70 فیصد سے زائد رکھنے والے عرب حکمران مظلوموں کی مدد کے لیے آج تک اس نوجوان جتنی کوشش بھی نہ کر سکے۔
24
1,397
4
5,315
137,313
Samia Saeed retweeted
خواجہ صاحب پختون آپکی طرح نہیں ہیں۔ وہ دور دور سوتے ہیں۔ آپکو بندے پر بندہ چڑھا ہونے کا کیوں اتنا شوق ہے۔
بڑا رش ھے بندے پہ بندہ چڑھا ھواھے۔۔ وزیر اعلی KPکا کرک میں کیمپ صبح دو بجے
536
2,521
72
14,301
358,194
Samia Saeed retweeted
سنا ہے جس کو چار سال سے مائنس کرنے کی کوشش کر رہے ہیں اس کی تصویروں سے ساری ٹائم لائن بھری پڑی ہے۔ ہزاروں لوگ اس کے لئے جان ہتھیلی پر لئے رات کے اس پہر سڑکوں پر بیٹھے ہیں۔ اور فراز چاہئیں کتنی محبتیں تجھے! کپتان کو سالگرہ مبارک!
129
2,570
38
8,133
37,571
Samia Saeed retweeted
اگرچہ میں نے تمہارے ویسے قصیدے نہیں کہے جو کہے جانے چاہییں تھے۔ لیکن تم تو کوئی قیامت ہو۔
76
2,572
19
11,368
119,425
Samia Saeed retweeted
سب دعا میں شامل ہوجاؤ🙏 لاَ اِلٰہَ اِلاَّ اَنْتَ سُبْحٰنَکَ اِنِّیْ کُنْتُ مِّنَ الظّٰلِمِیْنَ اے دو جہانوں کا مالک لانگ مارچ میں شامل سہیل افریدی اور کارکنان کی ظالموں فرعونوں سے حفاظت فرمانا آمین
102
250
11
661
5,247
Samia Saeed retweeted
🚨CNN (سی این این) : کیا آپ غزہ واپس جائیں گی؟ امریکی نرس: -"ایک پل کی تاخیر کے بغیر!" میرا دل غزہ میں ہی ہے۔فلسطینی عوام میری زندگی میں ملنے والے سب سے شاندار لوگ ہیں۔اگر مجھ میں ان جیسی ہمت کا چھوٹا سا حصہ بھی ہوتاُتو میں ایک مطمئن اور خوش انسان کی موت مرتی۔"
2
646
2
1,565
47,051
Samia Saeed retweeted
وطن کی مٹی گواہ رہنا 💔
6
364
1
1,079
8,483
Samia Saeed retweeted
نعمان اعجاز کا یہ ڈرامہ 'ایاک نعبد و ایاک نستعین' پڑھنے کی وجہ سے بین ہوگا
24
1,573
10
6,570
49,725
Wrong target 😂💔
520
4,866
288
52,836
5,972,855
اگر سہیل آفریدی دس دس دن کیلئے دو دفعہ لانگ مارچ ملتوی کر دے تو پھر پی ٹی آئی مارچ کرے نا کرے کنٹینر مالکان ضرور مارچ کریں گے ؛ سہیل آفریدی تم نے ان کی منجی ٹھونک دی ہے 🤪🤪😎🙆🏻‍♂️ @SohailAfridiISF
19
289
4
1,152
18,367