میرا آدھا مسئلہ یہ ھے کہ میں زیادہ نہیں بولتی
اووووررر۔۔۔۔۔
باقی آدھا مسئلہ یہ ھے کہ جب میں بولتی ھوں تو چپ نہیں ھوتی 😁🙃🙈
دسمبری شاعری کو ٹاکی شاکی مارنے کا وقت ہُوا چاہتا ہے ۔ اپنا کھویا ہوا جانو مانو یاد کر لیں
اعلان سماپت ہوا
1
11
191
#بعد_میں
بعد میں بال چٹے ہو جاتے ہیں ، شادی کی عمر گزر جاتی ہے ، رشتے آنا بند ہو جاتے ہیں اور بندہ چھڑا رہ جاتا ہے
😂
5
20
220
گھر بھی سکول جیسا ہو گیا ہے
اور میرے subject میں
برتنالوجی
استرالوجی
پکالوجی
کھالوجی
سارے subject میں پرفیکٹ ہوں
بس خاموشیالوجی میں بار بار سپلی آ جاتی ہے اور پھر
بے عزتیالوجی ہو جاتی ہے ۔۔۔!!
رات کو چاہے جتنی بھی دیر سے سو جاؤں، صبح بغیر کسی کے اٹھائے، بغیر کسی الارم کے آنکھ کھل جاتی ہے... 😂😴😴😫 کہیں میں بڑھاپے کی طرف گامزن تو نہیں ہو رہی؟ 😂😭
4
18
278
قسمے گھر کے کام کرتے ہوئے موں کے جو اسٹائل بنتے ہیں نہ اللّٰہ معافی
مجھے لگتا مو ں ایسا ہی ہو جانا ہے میرا😂😜🫣
9
22
603
جو لڑکیاں یا لڑکے
رات کو منہ پر کریم لگاکر سوئے تھے اور ابھی تک منہ نہیں دھویا وہ مجھے بلاک کردیں🙏🏼😂😬
2
11
218
"آپ سب کی آنکھوں میں مرچیں ڈال کر بھاگ جاؤں گی اور بولوں گی میں چلی بن کے ہوا، رب میرے مجھے بچا"..!!😹😜
9
21
286


