
I Am Worker Of Pakistan Peoples Party Jiye Bhutto Jiye Bilawal Jiye Benazeer @BBhuttoZardari #Saba_Abro
Hyderabad, Sindh
Joined December 2019
- Tweets76.1K
- Following377
- Followers29.6K
- Likes12K
Pinned Tweet
Our pride ❣️ My heart ❤️
@BBhuttoZardari
𝑺𝒂𝒆𝒆𝒅𝒂 𝑨𝒃𝒓𝒐 retweeted
بدلتا کراچی، سنورتا کراچی، نکھرتا کراچی.
بلاول بھٹو زرداری کے عوامی نمائندوں کی کاوشوں اور میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کی مخلصانہ کوششوں سے کراچی کا اصل چہرہ نمایاں ہو رہا ہے۔
@BBhuttoZardari
@murtazawahab1
𝑺𝒂𝒆𝒆𝒅𝒂 𝑨𝒃𝒓𝒐 retweeted
آزاد صحافت کی بحالی جمہوری ری سیٹ کے لیے ضروری ہے، بے روزگاری، غربت اور مہنگائی جیسے عوامی مسائل سے نمٹنے کے لیے تمام اداروں کا جائزہ لینا ہوگا،پارلیمان کی کمزوری میں حکومت کے ساتھ اپوزیشن کا بھی کردار ہے، اپوزیشن کو پارلیمانی کمیٹیوں، خصوصاً فنانس کمیٹی میںکردار ادا کرنا چاہیے،
𝑺𝒂𝒆𝒆𝒅𝒂 𝑨𝒃𝒓𝒐 retweeted
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری ملتان پریس کلب میں میٹ دی پریس سے حطاب کررہے ہیں۔
@BBhuttoZardari
𝑺𝒂𝒆𝒆𝒅𝒂 𝑨𝒃𝒓𝒐 retweeted
پی ایس60 یو سی42 میمن سوسائٹی قاسم آباد میں پیور بلاک کا کام مکمل ہوگیا میئرحیدرآباد @KashifShoroPPP کی قیادت اور صوبائی وزیر @JamKhanShoroPPP کی کاوشوں سے مقامی گلیوں کی حالت بہتر بنانے کا کام پایۂ تکمیل کو پہنچا۔
#KashifShoro #MayorOfHyderabad #HyderabadDevelopment
𝑺𝒂𝒆𝒆𝒅𝒂 𝑨𝒃𝒓𝒐 retweeted
لبیک چوک کی تزئین و آرائش سے حیدرآباد کے شہری منظر میں خوبصورتی کا اضافہ ہو رہا ہے میئرحیدرآباد @KashifShoroPPP کی قیادت اور سیدہ @humia_naqvi کی کاوشوں سے شہر کے عوامی مقامات کو مزید دیدہ زیب بنانے کا عمل جاری ہے۔
#KashifShoro #MayorOfHyderabad #HyderabadDevelopment
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو ملتان پریس کلب نے لائف ممبرشپ دیدی، صدر پریس کلب شکیل انجم اور جنرل سیکریٹری مظہر خان نے لائف ممبرشپ کی اسناد چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے حوالے کی
@BBhuttoZardari
𝑺𝒂𝒆𝒆𝒅𝒂 𝑨𝒃𝒓𝒐 retweeted
Road improvement work from Autobahn Women Police Station to Bhittai Hospital Chowk is progressing, including asphalt carpeting under Mayor @KashifShoroPPP’ leadership and @humia_naqvi’ supervision
@BBhuttoZardari @jamkhanshoro
#KashifShoro #HyderabadDevelopment
𝑺𝒂𝒆𝒆𝒅𝒂 𝑨𝒃𝒓𝒐 retweeted
PPP Chairman @BBhuttoZardari attends a Meet the Press session at Multan Press Club, sharing his views with the media.
#BilawalBhuttoZardari #PPP #Multan #Pakistan
𝑺𝒂𝒆𝒆𝒅𝒂 𝑨𝒃𝒓𝒐 retweeted
الیاس آباد پی ایس 65 کی یو سی 13 میں سیوریج لائنوں کی تنصیب اور پمپنگ اسٹیشن کی تعمیر کا منصوبہ ترقیاتی پروگرام میں شامل کرلیا گیا ہے
میئر حیدرآباد @KashifShoroPPP کی کاوشوں سے نکاسیٔ آب کے مسائل کے حل اور شہری سہولیات میں بہتری کی جانب اہم پیش رفت
#HyderabadDevelopment #PPP – at Hyderabad, Pakistan
𝑺𝒂𝒆𝒆𝒅𝒂 𝑨𝒃𝒓𝒐 retweeted
#Hyderabaddevelopment journey continues The Shahbaz Flyover to Railway Crossing Underpass road is now complete bringing easier travel for citizens Under the vision of Chairman @BBhuttoZardari & CM @MuradAliShahPPP with Mayor @KashifShoroPPP efforts &Syeda @humia_naqvi supervision
𝑺𝒂𝒆𝒆𝒅𝒂 𝑨𝒃𝒓𝒐 retweeted
A better Hyderabad begins with stronger infrastructure Sewerage lines and a new pumping station in #UC13 #PS65 Ilyasabad will strengthen drainage and improve daily life Public service through meaningful development
#KashifShoro #MayorOfHyderabad #HyderabadDevelopment
𝑺𝒂𝒆𝒆𝒅𝒂 𝑨𝒃𝒓𝒐 retweeted
ملتان پریس کلب میں میٹ دی پریس کے دوران اچانک بجلی بند کر دی گئی۔ سوال یہ ہے کہ اہم پریس کانفرنس کے موقع پر بجلی کی فراہمی معطل کرنے کی آخر کیا وجہ تھی؟ تاہم چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے اندھیرے میں بھی صحافیوں کے سوالات کے جوابات دینا جاری رکھے۔
𝑺𝒂𝒆𝒆𝒅𝒂 𝑨𝒃𝒓𝒐 retweeted
آزاد صحافت کی بحالی جمہوری ری سیٹ کے لیے ضروری ہے، بے روزگاری، غربت اور مہنگائی جیسے عوامی مسائل سے نمٹنے کے لیے تمام اداروں کا جائزہ لینا ہوگا،پارلیمان کی کمزوری میں حکومت کے ساتھ اپوزیشن کا بھی کردار ہے،
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari
Labaik Chowk is getting a fresh look, bringing a new touch of beauty and development to Hyderabad. ❤️🖤💚
@KashifShoroPPP @humia_naqvi
New look, new lanes, new era. Hyderabad just leveled up in style. Labaik Chowk
.
#MayorOfHyderabad #KashifShoro #SyedaHumaNaqvi #PS63 #HyderabadDevelopment
𝑺𝒂𝒆𝒆𝒅𝒂 𝑨𝒃𝒓𝒐 retweeted
بچوں کے علاج معالجے کی جدید سہولیات اب آپ کے اپنے شہر میں: حکومتِ سندھ کا 55 بستروں پر مشتمل سندھ انسٹی ٹیوٹ آف چائلڈ ہیلتھ اینڈ نیونیٹولوجی (SICHN) شہدادپور، نومولود اور کمسن بچوں کی صحت کے شعبے کو مزید مستحکم کر رہا ہے—جو شہدادپور اور گردونواح کے خاندانوں کو اُن کی دہلیز پر جدید اور مفت طبی سہولیات فراہم کر رہا ہے۔
#PPPFoundationDayHyderabad
𝑺𝒂𝒆𝒆𝒅𝒂 𝑨𝒃𝒓𝒐 retweeted
New look, new lanes, new era. Hyderabad just leveled up in style. Labaik Chowk
.
#MayorOfHyderabad #KashifShoro #SyedaHumaNaqvi #PS63 #HyderabadDevelopment
𝑺𝒂𝒆𝒆𝒅𝒂 𝑨𝒃𝒓𝒐 retweeted
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیرِ صدارت ایڈمنسٹریٹو سوسائٹی میں عمارت گرنے کے افسوسناک واقعے پر اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں صوبائی وزیر جام خان شورو، چیف سیکریٹری سندھ، کمشنر کراچی اور متعلقہ حکام نے شرکت کی۔ اجلاس میں صورتحال، امدادی اقدامات اور عوامی تحفظ سے متعلق امور کا جائزہ لیا گیا۔
#SindhGovernment #MuradAliShah #JamKhanShoro #PublicSafety #PPP
𝑺𝒂𝒆𝒆𝒅𝒂 𝑨𝒃𝒓𝒐 retweeted
اگر میرا موقف کچھ اور آپ کا موقف کچھ اور اس کا یہ مطلب نہیں کہ میں غدار اور آپ محب وطن ہیں ہم دونوں محب وطن میں محب وطن پاکستانی ہوتے ہوئے اپنے رائے سامنے رکھتا ہوں میری ایک پریس کانفرنس کے بعد جو ری ایکشن آیا اس قسم کے اوچھے ہتھکنڈوں سے ہمیں خاموش نہیں کروایا جا سکتا. بلاول بھٹو
پی ایس 63، لطیف آباد نمبر 7 میں شہباز فلائی اوور سے ریلوے کراسنگ انڈر پاس تک سڑک کی تعمیر مکمل۔ منصوبہ میئر حیدرآباد کاشف علی شورو کی کاوشوں سے سیدہ ہما نقوی کی نگرانی میں پایۂ تکمیل کو پہنچا۔ ❤️🖤💚
#MayorOfHyderabad #KashifShoro #PS63 #HyderabadDevelopment

































