Islamabad Based Journalist @BOLNETWORK Ex @92newschannel @ExpressNewsPK Power Sector, Politics, Legislation, Foreign Policy, HR, Telecom.

Islamabad
Joined March 2011
حکومت نے آخرکار تین بلوں پر حمایت کے لئے پیپلزپارٹی کو منا لیا، سپیکر آفس میں ہونے والی ملاقات میں حکومت نے پی پی کو سیڈ اتھارٹی کے قیام کے بل، کلائیمیٹ لیوی کی ریکوری کے لئے جرمانہ عائد کرنے سے متعلق قانون سازی اور ایف سی کے قانون میں بھی ترمیم پر منا لیا ہے۔ تینوں بلوں پر پی پی سپورٹ کرے گی اور رواں اجلاس میں انکی منظوری ہوگی۔ ملاقات کل دوبارہ ہو گی @BBhuttoZardari @GovtofPakistan #parlaiment
1
2
198
Malik Saeed Awan retweeted
Health card services have been suspended across Punjab due to delays in fund disbursement, raising concerns about disruptions to patients’ treatment at hospitals across the province. Despite Rs 29 billion allocated for the programme in the current fiscal year, hospitals have been directed to suspend services in Lahore and other areas. The programme’s spokesperson says it has not been discontinued, adding that dialysis, cancer treatment and cardiac care programmes remain exempt from the suspension.
4
1
3
173
ارکان پارلیمنٹ فنڈز اور مفادات لینے میں تو آگے آگے ہوتے ہیں مگر کورم پورا کرنے کے لئے ارکان ایوان میں موجود نہیں ہوتے، سینیٹ اجلاسمیں ارکان کی غیر موجودگی،محسن عزیز نے معاملہ اٹھاتے ہوئے کہا کہ ایوان میں کوئی منسٹر موجود نہیں، جواب کون دے گا،کورم مکمل نہ ہونے پر اجلاس میں آدھے گھنٹے کا وقفہ کر دیا گیا
2
2
231
اس ملک میں ایسی درندگی بھی ہے کہ تصور نہیں کیا جا سکتا، این سی ای آئی اے نے ایک ایسا کیس بھی پکڑا ہے جس میں پیسوں کے لالچ میں باپ نے بچوں کو زیادتی کا نشانہ بنایا۔ @NCCIAOFFICIAL کا کہنا ہے کہ آپ شکایت کریں ہم فوری کاروائی کریں گے
202
خیبر پختونخواہ میں دہشتگردی کے معاملے پر پی پی کھل کر سامنے آ گئی، پیپلزپارٹی کی ترجمان شازیہ مری کا کہنا ہے کہ وزیراعلی کے پی نے دہشتگردی کی لہر کے باوجود اپنے صوبے پر توجہ دینے کی بجائے دوسرے صوبوں کے دورے کئے
1
155
خیبر پختونخواہ میں ایمبر جنسی کے نفاذ کی قرار داد متفقہ منظور کر لی، پی ٹی آئی کے ارکان نے بعد میں مخالفت کی تو چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ آپ لیٹ ہو گئے پی ٹی آئی ارکان ایوان سے واک آوٹ کر گئے
1
180
ہم @GovtofPakistan کے بہت زیادہ مشکور ہیں کہ ڈیزل کی قیمت میں تین پیسے کی کمی کر کے عوام کو بہت بڑا ریلیف دیا گیا ہے
3
208
کے پی میں گورنر راج اور ایمبر جنسی سے متعلق قرارداد کل منظور کرائے جانے کا امکان، قومی اسمبلی کا اجلاس کل دو بجے اور سینٹ کا اجلاس چار بجے بلایا جائے گا۔ زرائع #parliament
1
195
پی پی کا اہم اجلاس ، گورنر کے پی ایوان صدر میں مشترکہ پارلیمانی پارٹی کو صوبے کی صورتحال پر بریفنگ دیں گے۔ زرائع
2
227
Russian Interior Minister arrived in Pakistan @RusEmbPakistan
1
161
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس انتہائی اہم اجلاس کل شام 6 بج کر 15 منٹ پر طلب کر لیے۔اجلاس میں خیبر پختونخواہ میں ایمرجنسی اور گورنر راج راج کی منظوری لی جائے گی جو قرارداد کی صورت میں ہوگی -#pti #kp
1
306
اور بلآخر حکومت نے پی پی کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے ، حکومت نے پی پی کا آزاد کشمیر اور جی بی میں دھاندلی کی تحقیقات کے لئے انتخابی اصلاحاتی کمیٹی کی تشکیل کا مطالبہ مان لیا۔زرائع کے مطابق کمیٹی کی صدارت پیپلزپارٹی کے پاس ہوگی۔ یہ پی پی کی بہت بڑی کامیابی ہے۔ آزاد کشمیر الیکشن کی دھاندلی کی تحقیقات کے مطالبے کے تسلیم ہونے کے بعد ہی پی پی نے قانون سازی پر حمایت کی یقین دھانی کروائی.۔اس سارے عمل میں چیئرمین @BBhuttoZardari کی ہدایت پر @sherryrehman نے کلیدی کردار ادا کیا #ppp #pmln
1
1
3
747
Malik Saeed Awan retweeted
Replying to @Ufone
@Ufone ,@PTAofficialpk , every other day they start a new pkg without even asking and start deducting balance, submitting complaint is like proposing a new Constitutional amendment.
2
2
2
57
Thank you so much for appreciating our efforts. I’m glad that someone finally noticed and valued the hard work we put in.
Thank you to all the parliamentary reporters for waiting for us day and night. We never appreciate enough the long hours you all put in with good cheer and tough working conditions 🙏🏽
4
312
ان کو نہیں پتا تھا کہ مسودہ منظور نہیں ہوگا اور نئی شق شامل کر دی جائے گی، غلط وہ بھی نہیں تھے
جنہوں نے مذاکرات کی کامیابی اور مسودے پر دستخط ہونے کی خبر دے دی تھی ، ان کا کیا کرنا ہے ؟
2
177
مذاکرات کا دور کل بھی جاری رہے گا مزاکرات کل دو بجے دوبارہ ہونگے اچھی پیش رفت ہوئی ہے۔ بیرسٹر گوہر اچھی ملاقات ہوئی ہے۔ بیرسٹر گوہر
1
178
سپیکر آفس میں حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور شروع ہو گیا ، دونوں پارٹیوں کی جانب سے اپنے اپنے قائدین کو اعتماد میں لیا اور اب تیسری بیٹھک چل رہی ہے
116
صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیر اعظم شہباز شریف کی ملاقات کچھ دیر بعد ہو گی، وزیر داخلہ محسن نقوی ایوان صدر پہنچ گئے
186