SAFیR Marwat (@safeerM313) header
SAFیR Marwat (@safeerM313) profile picture
Joined December 2022
Photo by SAFیR Marwat (@safeerM313)Photo by SAFیR Marwat (@safeerM313)Photo by SAFیR Marwat (@safeerM313)Photo by SAFیR Marwat (@safeerM313)Photo by SAFیR Marwat (@safeerM313)Photo by SAFیR Marwat (@safeerM313)Photo by SAFیR Marwat (@safeerM313)Photo by SAFیR Marwat (@safeerM313)Photo by SAFیR Marwat (@safeerM313)Photo by SAFیR Marwat (@safeerM313)
SAFیR Marwat retweeted
جمعیت علماء اسلام لکیمروت احتجاجی مظاہرہ 15نومبر
2
5
78
قلعہ عبداللہ: صوبائی امیر سینٹر مولانا عبدالواسع،سید آغا محمود شاہ،مولانا صلاح الدین ایوبی کا امن ورکزز کنونشن سے خطاب
2
112
4
240
4,164
ماشاءاللہ! ❤️🌹 گاڑی میں مولانا صاحب کی نظم لگا کر بچوں کی ایسی خوبصورت تربیت! ماشاءاللہ، یہی ہے قائد سے محبت اور نئی نسل کی فکری تربیت.!🥰 اللہ تعالیٰ ان بچوں کو دین و جمعیت کا سچا خادم بنائے آمین 🤲
1
18
گورنر خیبر پختونخوا نے پورے صوبے کو سب جیل میں تبدیل کردیا نا اٹا نا پانی نا بجلی نا گیس
51
فیس بُک سے آواز دب سکتی ہے لیکن لوگوں کے دلوں سے حقائق نہیں نکل سکتے عمار یاسر خان کی ویڈیوز ڈیلیٹ ہو سکتی ہیں، ان کا پیج بند ہو سکتا ہے، ان کو خاموش کروایا جا سکتا ہے، مگر جو حقائق انہوں نے دلیل کے ساتھ بیان کیے وہ اب ہر سننے والے کے دل میں زندہ ہیں۔ حقائق حقائق ہیں
1
29
لکی مروت،مچن خیل اڈہ : بیگوخیل سڑک پر موٹرکار پر فائرنگ، بیگوخیل پولیس امن کمیٹی کے صدر سمیت چار پولیس اہلکاروں کے زخمی ہونے کی اطلاع ، ذرائع
42
ایک ہی ریاست کے اندر صوبوں کے درمیان گندم اور آٹے کی نقل و حرکت پر پابندیاں عائد ہیں، گویا ملک کے اندر ہی سرحدیں کھینچ دی گئی ہوں۔ سوال یہ ہے کہ جب گندم اور آٹا ایک صوبے سے دوسرے صوبے نہیں جا سکتا تو کاپر، کرومائیٹ اور تیل کے ٹینکرز کی نقل و حرکت پر ایسی پابندیاں کیوں نہیں؟
1
47
کیا اس ملک میں اشیائے خورونوش کی آزادی بھی معدنیات اور مفادات کی محتاج ہے؟ ریاستیں عوام کو جوڑتی ہیں، ان کے درمیان معاشی سرحدیں کھڑی نہیں کرتیں۔
2
جماعت دعوت و تبلیغ کے امیر مولانا نذرالرحمن صاحب کے انتقال کی وفات دینی،دعوتی اور اصلاحی حلقوں کے لیے ایک بڑا نقصان ہے۔انا للہ وانا الیہ راجعون مولانا مرحوم نے اپنی زندگی دین کی دعوت و تبلیغ، اشاعت اسلام اور اصلاحِ امت کے لیے وقف کر رکھی تھی،وہ محض دعوت و تبلیغ ہی نہیں بلکہ تعلیم و تعلم اور سلوک و احسان کے میدان میں بھی نمایاں مقام رکھتے تھے،ان کی دینی، علمی اور دعوتی خدمات مدتوں یاد رکھی جائیں گی۔ اللہ تعالیٰ آپ کی دینی و دعوتی خدمات کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے،آپ کے درجات بلند فرمائے اور تمام پسماندگان،اہل خانہ، متعلقین اور تبلیغی جماعت کے احباب کو صبر جمیل عطا فرمائے۔آمین
200
886
84
2,653
33,751
#بچونکی_لڑائی_پربڑےبھی_میدان_میں کود پڑے فتح جنگ: پنڈی کوہاٹ روڈ پر بچوں کی لڑائی پر بڑے بھی میدان میں کود پڑے۔ گالم گلوچ اور ہاتھا پائی کے بعد فائرنگ٬ تین افراد قتل۔ ایک فریق سے دو بھائی سامن اور صابر جبکہ دوسرے فریق سے عامر عزیز نامی شخص قتل۔ ناصر بنگش #تصاویر نیچے کمینٹس میں
36
انا للہ وانا الیہ راجعون انتہائی افسوسناک خبر امیر تبلیغی جماعت حضرت مولانا نذرالرحمن صاحب کا انتقال ہوگیا ہے
33
طورخم دروازا اگر اٹک پل میں لگ جائے اور چمن باب دوستی دروازا حب چوکی میں لگ جائے تو 90 فیصد مسئلے حل ہو جائیں گے۔
24
SAFیR Marwat retweeted
رافضیت بڑا فتنہ ہے
شامی حکومت نے صیدنایا جیل کو میوزیم میں تبدیل کیا ہے اور وہاں سے ملنے والے بدترین مظالم کے آلات کو بھی محفوظ کیا ہے کوئی بھی رافضی کبھی بھی خود کو انسان کہلوانا شروع کرے اسکے منہ پر یہ ویڈیو ماردو
1
1
10
وہ پشتون جس نے لاہور تبلیغی اجتماع میں شرکت کی قابلِ اعتراض ہے! وہ پشتون جس نے لاہور یونیورسٹی میں بنگڑے ڈالے وہ باشعور ہیں: موضوع قوم نہیں, مذہبی حسد ہے!
11
بٹگرام: قائد جمعیۃ حضرت مولانا فضل الرحمن کے گھر کی چادر و چاردیواری پامال کرنے،مبینہ کردار کشی کی مہم،کارکنان پر جعلی مقدمات کے خلاف جےیوآئی ضلع بٹگرام کی کال پر عوام کا بھرپور پر امن احتجاجی مظاہرہ
20
299
45
627
12,893
شامی حکومت نے صیدنایا جیل کو میوزیم میں تبدیل کیا ہے اور وہاں سے ملنے والے بدترین مظالم کے آلات کو بھی محفوظ کیا ہے کوئی بھی رافضی کبھی بھی خود کو انسان کہلوانا شروع کرے اسکے منہ پر یہ ویڈیو ماردو
1
1
58
قائد ملّت اسلامیہ حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب کے بارے میں نیا شاندار عربی ترانہ
1
37
اللہ پر توکل کا مطلب یہ نہیں کہ راستے میں مشکلات نہیں آئیں گی، بلکہ یہ یقین ہے کہ مشکلات تمہارے رب کی قدرت سے باہر نہیں
🤖 Made with AI
21
اسلام آباد: سینئر سیاستدان و سابق وفاقی وزیر حاجی غلام بلور، مشاہد حسین سید کی جےیوآئی سربراہ مولانا فضل الرحمٰن سے ملاقات ملاقات میں کامران مرتضی موجود تھے۔
18
233
13
652
14,999
کچھ غیر سیاسی! پاکستان کے لیجنڈ موسیقار استاد چاہت فتح علی خان ایڈونچر کرنے کی کوشش میں بال بال بچ گئے!
18