دیسی کھانوں کی قیمت: "جب کینیڈا میں بیٹھ کر دیسی پائے اور دیسی گھی کھانے کا شوق 1350 ڈالر (تقریباً 70 ہزار روپے) میں پڑے، تو بندہ سوچتا ہے کہ اس سے بہتر تو کینیڈا کا پورا ہوٹل ہی خرید لیتا!"
کل باٹا سے جرابیں لیں 1,594 روپے کے بل پر 243 روپے صرف ٹیکس دے کر آئی ہوں! 🤦♀️
حد ہے، ہم پاکستان میں رہ رہے ہیں یا "ٹیکسستان" میں؟
سانس لینے کے علاوہ ہر چیز پر عوام سے زبردستی نچوڑا جا رہا ہے۔ اس سے بہتر تھا بندہ کسی ریڑھی والے سے لے لیتا، کم از کم غریب کا بھلا تو ہوتا
یہ میرا منی پلانٹ کا پودا جس کی کچھ دن پہلے کی تصویر دیکھیں ۔ ایسا لگ رہا تھا شاید قریب المرگ مریض ہے ۔
ماشاء اللہ اب بالکل صحت مند ہو گیا ہے ۔
تھوڑا پانی ایپسم سالٹ ڈال کر ڈرپ لگائ ۔ چاۓ پتی کی ایک ڈوز دی ۔ اور کچھ مالش کی مریض، کی مطلب گوڈی کر دی
اور ہمارا مریض چنگا بھلا 😍
دوسروں کو نیکی اور قناعت کا فریضہ سونپ کر، لوگ خود ڈالر اور پاؤنڈ کمانے لندن و نیویارک روانہ ہو جاتے ہیں؛ شاید ان کے نزدیک ’ثوابِ دارین‘ کا ہیڈ آفس اب ولایت میں منتقل ہو چکا ہے!"
B سے بٹرفلائی B سے bee
چوائس آپ کی اپنی
تتلی بننا کہ ہر ایک کے لیے اویلیبل رہو...یا 'Bee' بنو! 👑
اپنے کام سے کام رکھو، سلیکٹڈ جگہ بیٹھو، ہنی بناؤ اور جو تنگ کرے اس کا حساب بالکل نہیں بھولنا — سیدھا ڈنک! ⚡🐝
ابو بکر پائین !! نصیب کھوٹا نکلے تو بندہ دو گھونٹ چائے پی کر گزارا کر لیتا ہے، پر زنانی کھوٹی نکل آئۓ تے بندے دی زندگی دا بجٹ اور سکون دونوں ہی فیل ہو جاندے نیں
☕😒
اقبال چنن میراثی — پائین ابوبکر کو سمجھاتے ہوۓ
جی کا جانا ٹھہر گیا، صبح گیا یا شام گیا
اتنے دن ہو گئے صبح شام ہی تکتے رہے!
اب چلا بھی جائے جدھر جانا ہے،
ہم نے کپڑے دھونے، برتن مانجھنے، اور صفائیاں بھی کرنی ہیں،
ایک تم ہو۔! جو مفت کے مہمان بن کے بیٹھے ہو،
اور ہم ویلے ہو کے بس تمہاری ہی روانگی کا انتظار کر رہے ہیں!
اگر میر صاحب آج زندہ ہوتے تو AI کے یہ کارنامے دیکھ کر شعر بدلنے کے بجائے شاید لیپ ٹاپ ہی بند کر کے کہتے:
"پتہ پتہ بوٹا بوٹا حال ہمارا جانے ہے... بس یہ AI ہی کچھ نہیں جانے ہے!" 😆👋
انور مسعود سے سوال: "بڑھاپا کیا ہے؟"
جواب: "جو عورت کے ہاتھ سے چوڑیاں لے کر جھریاں دے جائے۔"
سوال یہ ہے کہ مرد کے بارے میں کچھ کیوں نہیں کہا؟
جواب: کیونکہ مرد کبھی بوڑھا نہیں ہوتا، وہ بس "تجربہ کار بچہ" بن جاتا ہے! 😜