In a week, the Outlaw and Fugitive became the Finance Minister.
Congratulations to all Pakistan
Pakistan Zinda Abad 🇵🇰@MaryamNSharif @MIshaqDar50 – at Punjab, Pakistan
1
Sami Malik retweeted
Replying to @ImranRiazKhan
عمران خان پر یہودی ایجنٹ کا الزام لگانے والے ذرا یہ سنیں. یہ زیادہ سے زیادہ ریٹویٹ کرے تاکہ لوگوں کو پتہ چلے کہ عمران خان بچپن سے عاشق رسول تھے.
#نئے_الیکشن_شفاف_الیکشن – at Punjab, Pakistan
سروے !
نئے اور شفاف انتخابات ہوں تو عمران خان صاحب دو تہائی اکثریت سے وزیراعظم پاکستان بن جائیں گے ؟ کتنے فیصد پاکستانی عوام اس یقین رکھتی ہے ؟
0٪ 50٪ 75% 100٪
ری ٹویٹ کریں اور ہیش ٹیگ کے ساتھ ٹویٹ کریں تا کہ سب کی رائے آ جائے۔
#نئے_الیکشن_شفاف_الیکشن
Sami Malik retweeted
تمام کھلاڑی ARY اور BOL News کے علاوہ تمام چینلز سے بائیکاٹ کرے
ریٹویٹ اگر متفق ہے
میرا نام ملک محمد سمیع ہے۔
فلسطینیوں کے خون سے غداری اور اسرائیل کو تسلیم کرنے والا ہر بیغیرت نامنظور۔#امپورٹڈ_حلومت_نامنظور
2
جب تک شریف برادران ، زرداری لوگ اور ان جیسے منافق اور غدار زندہ ہیں تب تک وطن عزیز پاکستان میں کسی اور ایٹم بم گرانے کی ضرورت نہیں ہے۔ اللہ پاک اس وطن عزیز کو آپ جیسے منافق اور غداروں سے ملک کی حفاظت فرماۓ
#امپورٹڈ_حلومت_نامنظور #MarchAgainstImportedGovt #مریم_غدار_کو_گرفتار_کرو
جب کروڑوں ساتھ ہوں گے ان میں ایک میں ہوں گا۔ جب لاکھوں ساتھ ہوں گے ان میں ایک میں ہوں گا، جب سینکڑوں ساتھ ہوں کے ان میں بھی ایک میں ہوں گا، جب کوئی ایک ساتھ ہوا وہ میں ہوں گا
انشاللہ آخری سانس تک عمران خان
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #MarchAgainstImportedGovt #مریم_غدار_کو_گرفتار_کرو
1
Sami Malik retweeted
یا اللّٰه عمران خان کی غیب سے مدد فرما آمین لکھ کر ریٹیوٹ کرتے جائیں کیا پتا کس کی دعا قبول ہوجائے
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
teapaw.org/i/spaces/1jMJgeENXvyKL















