samramujahid77 (@samramujahid77) profile picture
Lahore, Pakistan
Joined October 2022
Photo by samramujahid77 (@samramujahid77)Photo by samramujahid77 (@samramujahid77)Photo by samramujahid77 (@samramujahid77)Photo by samramujahid77 (@samramujahid77)Photo by samramujahid77 (@samramujahid77)Photo by samramujahid77 (@samramujahid77)Photo by samramujahid77 (@samramujahid77)Photo by samramujahid77 (@samramujahid77)Photo by samramujahid77 (@samramujahid77)Photo by samramujahid77 (@samramujahid77)
دلوں کے وزیراعظم Dedicated to Mian sb...
36
51
9
241
19,527
samramujahid77 retweeted
ٹک ٹاک پہ ایک شہید کے جنازے کی ویڈیو دیکھی۔ شہید کی بوڑھی ماں نے جنازے کو اپنے کاندھے پہ اٹھا لیا۔ کلیجہ منہ کو آ گیا۔ جوان اولاد کا جنازہ ماں پہ قیامت صغریٰ نہیں قیامت کبریٰ ہوتا
3
17
3
110
1,311
یہ وزیر داخلہ صاحب بلاول سے ہوئی بستی کا بدلہ رانا ثناء اللہ سے لینے کی کوشش کر رہے رانا صاحب نے تو فیصل آبادی سٹائل میں بس اتنا ہی کہا تھا کہ زرداری کے دونوں بیٹوں کا آپس کا معاملہ ہے وہ ان کی بیٹھ کے صلح کروا دیں اس میں غصہ کرنے والی کونسی بات تھی 🤔🤔🤔
2
4
25
169
اپنے ضمیر کی عدالت میں پیش ہوتے رہا کرو کیونکہ وہاں کبھی غلط فیصلے نہیں ہوتے صبح بخیر!!
1
18
180
اس وقت بھارت میں درِ نجات کے ابوبکر، مٹی دے باوے کے بالے اور شنگھائی کارپوریشن آرگنائزیشن کے مصدق ملک نے انی پائی ہوئی ہے۔۔۔
7
86
3
523
4,102
خوش بخت کے اتنا نرم دل ہونے کی وجہ بھی اس کا اپنا ماضی ہی تھا جس کا اس کو بہت regret ہے وہ کئی مرتبہ اظہار بھی کر چکی تھی اس میں کوئی حیرانی کی بات تو ہے نہیں #DarENijaat
5
234
دلہا کی اتنی انٹرسٹنگ انٹری کبھی کسی نے نہیں دیکھی ہو گی یہ شادی دلہا کے ساتھ باقی لوگوں کو بھی ہمیشہ یاد رہے گی 😂😂
1
2
7
124
یہ بچہ انصار علی والد کی وفات کے بعد تعلیم جاری نہ رکھ سکا اور لمز میں کینٹن میں ویٹر کی نوکری کرنے لگ گیا کچھ سٹوڈنٹس کو بات چیت کے دوران جب حالات کا پتہ چلا تو انہوں نے اس لے لیے آنلائن فنڈ ریزنگ کی اور یوں اس نے میٹرک اور پھر انٹر پاس کیا 👇
4
3
13
142
اور شہید ذوالفقار علی بھٹو یونیورسٹی اسلام آباد میں تھوڑی سی سکالرشپ پہ داخلہ حاصل کرنے میں کامیاب ہو گیا
16
یار یقین کرو جس حساب سے یہ گورے لوگ کتوں بلیوں سے پیار کرتے ہیں🤔 میں دعوے سے کہہ سکتا ہوں اس طرح کا پیار ہم اپنے بچوں سے بھی نہیں کرسکتے😬🙄🤣🤣❤️
13
5
1
37
1,219
samramujahid77 retweeted
آپ بہن بھائیوں بچوں بزرگوں سے گذارش ہے پلیز ایک مہینے کیلئے میری آئی ڈی @Saba5670 کو سپورٹ کیجئے تاکہ ڈاؤن ہونے سے بچ سکے شکریہ آپکی آپا صبا
36
44
2
120
1,453
samramujahid77 retweeted
بہاولپور: یہ ہے وہ گریجوایٹ لڑکا اسامہ جس نے 16 سال پڑھائی کر کے کمپیوٹر سائنس میں BS کی ڈگری لی اور اب وہ یونیورسٹی چوک، چلڈرن پارک کے سامنے، ایک درخت کے نیچے، اپنے پرانے بائیک پر میکرونی اور چنا چاٹ بیچ رہا ہے۔ اسامہ نے بتایا کہ ڈگری کے بعد اس نے بینکوں میں، مختلف جگہوں پر سی ویز دیں، لیکن کہیں جاب نہیں ملی۔ اپلائی کرتے کرتے اس نے 70، 80 ہزار کے چالان بھرے لیکن نوکری پھر بھی نہیں ملی۔ آخر تنگ آ کر اس نے ڈگریاں ایک طرف رکھ دیں۔ کیونکہ جاب کا بہانہ تو نہیں بنا سکتے نا گھر والوں کو سپورٹ تو کرنا ہے۔ اس نے گھر کا بائیک نکالا، اس پر بکس رکھے اور سڑک پر اپنے موٹر سائیکل پر ہی چھوٹی سی دکان لگا لی۔ صرف 4 سے 5 ہزار کی انویسٹمنٹ میں یہ کام شروع کیا۔ اس کے پاس میکرونی اور چنا چاٹ ہے گھر کی بنی ہوئی۔ یہ وہ اور اس کی والدہ مل کر بناتے ہیں۔ ایک بکس بیچنے پر صرف 20 روپے بچتے ہیں۔ اگر آدھے بکس بچ جائیں تو نقصان ہو جاتا ہے، لیکن وہ کہتا ہے، روزی تو کرنی ہے نا۔ گھر چلانے والا وہ اکیلا ہے۔ 8 بندے اس کے انڈر میں ہیں۔ جس دن بکس نہیں بکتے، اس دن گھر میں کھانا نہیں بنتا۔ آج کل سیل بھی سلو ہے، 10، 12 دن ہو گئے ہیں۔ اوپر سے لوگ ڈی موٹیویٹ بھی کرتے ہیں۔ ایک بندہ آیا، ڈبے لیے، پھر کوالیفکیشن پوچھی اور کہنے لگا، اتنے پڑھے لکھے ہو کر یہ کر رہے ہو؟ اسامہ نے کہا، سر ہم چوری تو نہیں کر سکتے، ہم حلال کما رہے ہیں۔ وہ بدتمیزی کر کے چلا گیا۔ اسامہ کہتا ہے، یہ کام کوئی حرام تھوڑی ہے، حلال کام ہے۔ بائیک گر جائے تو سارا خسارہ ہو جائے، لیکن اللہ مالک ہے، بس اللہ کے آسرے پہ ٹھہرے ہوئے ہیں۔ وہ روز 12 بجے سے 5 بجے تک یونیورسٹی چوک، چلڈرن پارک کے سامنے ہوتا ہے۔ ہماری درخواست ہے ایسے لوگوں کو تنگ نہ کیا کریں، سپورٹ کیا کریں اور ان سے بغیر وجہ کے بھی خریداری کر لیا کریں ۔۔۔
95
416
17
1,523
65,246
سوال کوئی بھی ہو جواب وہی ہو گا جو سر لوگ چاہیں گے🏃‍♀️🏃‍♀️🏃‍♀️
ریفرنڈم کا مرکزی سوال کیا ہونا چاہیے؟؟؟
72
آپ یقین کریں یا نہ کریں یہ وینا ملک کا پبلسٹی سٹنٹ ہے اس کو پتہ ہے کہ اس کے حالات اس وقت کیا ہیں اور اس میں سروائیو کیسے کرنا ہے نیوڈ تصاویر سے بگ باس تک اور پھر مذہبی ٹچ سے اپنی شادی شدہ زندگی تک ہر موقع پہ اس نے خود کو کیش کروایا ہے اب یہ آخری موقع ہے جس کو اس نے جانے نہیں دیا
9
2
1
32
521
ریفرنڈم کروانے سے پہلے ایک ریفرنڈم عوام کی طرف سے بھی ہونا چاہیے کیا نئے صوبوں میں روزگار کے یکساں مواقع ملیں گے کیا عوام کو وہی سہولیات ملیں گی جو سو کالڈ اشرافیہ کے پاس ہیں کیا بیوروکریسی اور اشرافیہ مفت سہولیات چھوڑ دیں گے
3
3
3
10
1,498
samramujahid77 retweeted
بیٹے کو انفیکشن کی وجہ سے رات دو بجے تک DHQمیں تھا، اب بھی یہیں ہُوں۔۔ سب سے بہترین چیز، مُفت میڈیسن، تعاون کرنے والا سٹاف عملہ اور ہر چند منٹ بعد صفائ، واش رُوم بھی صاف۔ مگر مسئلہ یہ کے چلڈرن وارڈ میں ناکافی بیڈ۔۔ اکثر بیڈز پر دو دو بچے ایڈمٹ ہیں۔ باقی وارڈز میں بیڈ خالی پڑے ہیں
22
34
1
144
3,023
گڈ مارننگ!! لوگ کہہ رہے کہ لطیف کھوسہ نے ذوالفقار علی بھٹو سے بھی ملاقات کی تھی جو آخری ثابت ہوئی تھی۔۔
12
13
96
1,213
Replying to @Shahsahib123
اسی لیئے گورے ہیں Getting old is a privilege کیوں کہ بوڑھے لوگ وہ خوش نصیب ہوتے ہیں جو طوفانوں ، آندھیوں، رکاوٹوں ، حادثوں ، بیماریوں کو شکست دے کر آگے آۓ ہوتے ہیں۔ کئی لوگ ایسے ہوتے ہیں جو جلد اس دنیا سے چلے جاتے ہیں کوئی کسی بیماری کی وجہ سے اور کوئی کسی حادثے کی وجہ سے اس لیئے اگر آپ نے لمبا جیا تو یہ آپکی ہمت ، صبر، برداشت ، قربانی اور جدوجہد کی فتح ہے۔ اس لیئے بوڑھا ہونا انسان کے لیئے ایک فخر کی بات ہے۔❤️ میں تو فخر سے اپنی عمر بتاتا ہوں اگر کوئی پوچھے تو۔
3
7
42
کوہاٹ: تحصیل گمبٹ میں دہشتگردوں کا پولیس پر حملہ، ڈی ایس پی، سب انسپکٹر سمیت 10 پولیس اہلکار جام شہادت نوش کرگئے
1
3
9
1,164
میاں نواز شریف صاحب میاں شہباز شریف صاحب میڈم مریم نواز شریف صاحبہ بہت کوشش کی کی ھماری أواز أپ تک پہنچ جاۓ مگر ایسا ناں ھو سکا شکر ہے اس ذات کا جس نے آپ کو حکمران اور مجھے محکوم بنایا اور وہ بہتر حکمت والا ہے أج میں اللہ تعالیٰ کو حاظر جان کر اپنا معاملہ اللہ پر چھوڑتا ھوں 🙏
10
31
8
42
2,265
ٹوئٹر پہ کیا چل رہا ہے
5
15
205