اللہ نے سجدے میں بے چین دلوں کی شفاء رکھی ہے
یہ ایک سجدہ جسے تو گراں سمجھتا ہے
ہزار سجدے سے دیتا ہے آدمی کو نجات
شـــــــکیـــــــل احـــــــمد پــــــراچــــــہ retweeted
ٹویٹر کری ایٹرز سالانہ 1 لاکھ ڈالرز سے 2 لاکھ ڈالرز کماسکتے ہیں
میں نے ٹویٹر گروتھ سے متعلق ایک کورس بنایا ہے
کورس میں
25 پلس چیپٹرز ہیں
50 پلس ٹویٹر ٹولز ہیں
آئندہ 48 گھنٹوں تک یہ کورس بالکل فری ہے
کورس لینے کیلئے
مجھے فالو کریں (تاکہ آپ کو میسج کرسکوں)
لائک اور ریٹویٹ کریں
اور رپلائی میں Growth لکھیں
رفاقتوں میں پیشمانیاں تو ہوتی ہیں
کہ دوستوں سے بھی نادانیاں تو ہوتی ہیں
بس اس سبب سے کہ تجھ پر بہت بھروسہ تھا
گلے نہ ہوں بھی تو حیرانیاں تو ہوتی ہیں
اداسیوں کا سبب کیا کہیں بجز اس کے
یہ زندگی ہے پریشانیاں تو ہوتی ہیں
1
3
99
شـــــــکیـــــــل احـــــــمد پــــــراچــــــہ retweeted
الحمدللہ میرے 03 گروپ کے 35 ممبرز کے اچھے Payout کچھ اس طرح آئے ہیں..
506$ 505$ 496$ 477$ 455$ 443$ 414$ 403$ 401$
اگر آپ میری ٹیم کا حصہ بننا چاہتے ہیں اور X سے کمانا چاہتے ہیں تو..
1۔ مجھے فالو کریں..
2۔ اس پوسٹ کو Repost کریں
3۔ کمنٹس میں X لکھ دیں.
میں خود آپ کے Inbox میں رابطہ کرکے Add کردوں گی.
غم اور پریشانی زیادہ دیر نہیں رہتے ، ہمیں صبر بھی آ جاتا ہے اور سہنے کی ہمت بھی ، بس ہم تھڑدلے لوگ ہیں ، گھبرا جاتے ہیں ۔ جبکہ ہمارا رب وہ ہے جو اوقات سے زیادہ سکھ تو دیتا ہے ، برداشت سے زیادہ دکھ نہیں دیتا ۔ ہر انسان مشکلات سے نبرد آزما ہے ، صرف ان کی نوعیت اور شکل مختلف ہے ، بڑے سر کا درد بھی بڑا ہوتا ہے ، زندگی کسی بھی مرحلے پر زندگی مشکل لگے تو صرف اللہ سے رجوع کریں اسی سے امید باندھیں اور یقین رکھیں کہ
" یہ وقت بھی گزر جائے گا"
اور یقین جانیے مشکل کیا ، مشکل ترین وقت بھی گزر جاتا ہے ۔ نہ غربت دائمی ہے نہ مصیبت لاعلاج ، نہ غم کو دوام ہے نہ مشکلات طویل تر ۔۔۔۔ ہر تاریک رات کے کنارے پہ ایک روشن صبح موجود ہے ، ہاں کبھی کبھی بھاری راتیں بہت آہستگی سے گزرتی ہیں لیکن گزر جاتی ہیں ۔
آپ اس وقت کسی بھی ذہنی و جسمانی مشکل سے نبرد آزما ہیں تو دعا کی طاقت پہ یقین رکھیے ، اور صرف اتنا سوچیے کہ
"یہ وقت بھی گزر جائے گا"
اور پھر دیکھیے ، کتنا جلدی گزرتا ہے ۔
1
96
غلط سے غلط انسان کے لیے بھی اصلاح کا واحد راستہ محبت ہے۔
تنقید چاہے کتنی ہی حق پر کیوں نہ ہو وہ اصلاح کے لیے کارگر ثابت نہیں ہوتی۔
2
3
85
سرِ راہ حکیم صاحب مل گئے
حیرت سے پوچھا: جناب آپ اپنا مطب بند کرکے چپکے سے کہیں چلے گئے اور بتایا تک بھی نہیں؟
حکیم صاحب حیرت سے: نہیں تو !!
میرا مطب تو اب بھی وہیں پر ہے
تمہیں ایسا کس نے کہا؟
آپ کے مطب کے نیچے چاول کی دکان والے
اور اس کے برابر بیٹھے قصاب نے
حکیم صاحب سیدھا دکان پر گئے
پوچھا: بھائی ! ہمارے بیچ میں ایسی کون سی بات ہوگئی ہے کہ تم میرے مریضوں کو مطب کا راستہ بتانے کے بجائے بتاتے ہو کہ میں یہاں سے مطب چھوڑ کر کے کہیں چلا گیا ہوں
ایسا کیوں کر رہے ہو؟
دونوں بولے: حکیم صاحب !
آپ بھی تو جو مریض آتا ہے اسے کہتے ہیں کہ چاول نہ کھاؤ!
بڑا گوشت نہ کھاؤ ! ان کو زیادہ کھانے سے بیماریاں پیدا ہوتی ہیں
اگر کام کرنا ہے تو مل کر کرتے ہیں
ورنہ دکان داری بند ہوگی تو سب کی ہوگی
کسی قسم کی مماثلت محض اتفاق ہوگی
1
1
86
شـــــــکیـــــــل احـــــــمد پــــــراچــــــہ retweeted
9 مئی کی تحقیقات کا آغاز یہاں سے کرو کہ کس کے کہنے پر عدالت عظمی کے شیشے توڑ کر قوم کے لیڈر عمران خان کو توہین آمیز انداز میں اغوا کیا گیا؟
#May9th_FalseFlag
سننے میں ا رہا ہے کہ نو مئی کے عظیم سانحے کی یاد میں حکومت پاکستان تعطیل عام کرنے کے بارے میں سوچ رہی ہے
ادراک کی گھڑی ۔ ۔ ۔
جب انسان اپنی مجبوری کے تحت کسی طوفان کے تھپیڑوں کا شکار ہوتا ہے، اُسے کِسی بیابان جنگل سے گزر کرنا ہوتا ہے یا کسی دلدل کی گند کو اپنے جسم پہ لپیٹے سفر مکمل کرنا ہوتا ہے
وہی لمحہ انسان کو خود اُسکی ذات سے عہد پہ مجبور کرتا ہے 'کہ کچھ وقت کی محنت اور مشقت ہے اور تو نے اپنا آپ منوانا ہے ۔ ۔ ۔ '
اللہ پاک اِس بچے کی زندگی میں بھی ایسا لمحہ لائیں کہ یہ بھی کسی ایسے گھر کا مالک ہو لیکن اگر کوئی اِس کے گھر کی اوٹ پہ پناہ لے تو یہ اُس کے لیے اپنے گھر کے دروازے کھول دے ۔ ۔ ۔ ثم آمین








