Sidr@ (@SdraPTI) header
Sidr@ (@SdraPTI) profile picture

Social media influencer, Working For Humanity & Youth Development With Million Smiles ❤️ RTs ≠ Endorsement Freelancer,Metaforce. PTI، Imran Khan Zindabad.

London
Joined April 2022
Photo by Sidr@ (@SdraPTI)Photo by Sidr@ (@SdraPTI)Photo by Sidr@ (@SdraPTI)Photo by Sidr@ (@SdraPTI)Photo by Sidr@ (@SdraPTI)Photo by Sidr@ (@SdraPTI)Photo by Sidr@ (@SdraPTI)Photo by Sidr@ (@SdraPTI)Photo by Sidr@ (@SdraPTI)Photo by Sidr@ (@SdraPTI)
خزاں رکھے گی کب تک بے ثمر درختوں کو گُزر ھی جائے گی یہ رُت بھی حوصلہ رکھنا🍁 #ImranKhanPTI #ImranKhanNeedsJustice #ImranKhan
60
15
163
8,523
Prime Minister @andyburnham and Foreign Secretary @Ed_Miliband : how much longer will Britain remain silent? For three years the father of my two sons, and Pakistan’s former Prime Minister, Imran Khan, has been brutally penalised by his political opponents, in a personal vendetta by Army Chief, Asim Munir,  which according to the UN,  amounts to torture and which  is now taking a potentially fatal toll on his physical and mental health.  He has endured 3 years of solitary confinement. For nearly ten months now his family has been denied contact with him. He has been deprived of the most basic human contact, denied access to books, lawyers and doctors. The international human-rights standards are unequivocal. Under the UN’s Nelson Mandela Rules, solitary confinement lasting more than 15 consecutive days is prohibited and amounts to torture. He has endured this treatment not for 15 days, but for three years. Pakistan’s own Supreme Court has now intervened: ordering comprehensive  medical treatment, access to his personal doctor, regular family visits and twice-weekly calls with his sons. Yet those orders are being defied. This is no longer simply a Pakistani political matter. It is a human-rights emergency. He has deep and lifelong ties to Britain. He studied at Oxford University, captained Oxford University cricket and spent years playing county cricket in England. His relationship with this country stretches back more than half a century. His charitable activities were internationally recognised, and  include building the only free cancer hospital in Pakistan as well as a university. His sons, my two boys, Sulaiman and Kasim, are British citizens. They have been forced to watch their father’s health decline from thousands of miles away, prevented from visiting him, denied visas, publicly threatened by government officials with arrest themselves, and even denied court-mandated regular phone calls.  I have repeatedly appealed to the UK government to intervene. Purported attempts at back channelling have evidently failed. The previous Foreign Secretary @DavidLammy informed me in writing that Britain would not  intervene if my sons, British citizens, are arrested when they travel to Pakistan to visit their father.  @FCDOGovUK: Britain must now speak out publicly and unequivocally. Demand that Pakistan comply with its own Supreme Court;  restore Imran Khan’s medical access, his right to see his family, end his prolonged isolation and uphold his fundamental human rights. Pakistan is a Commonwealth country. Britain has a long and proud tradition of standing against arbitrary detention, inhumane treatment and the denial of fundamental rights. Those principles mean very little if we invoke them only selectively and neglect them when inconvenient. This an appeal to the new Burnham government  to please now do the right thing.
3,497
33,059
1,177
57,287
2,528,992
“آج اورکزئی کے علاقے میں ہونے والے دہشتگردی کے واقعے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر نہایت افسردہ ہوں۔ ملٹری آپریشنز میں ہر طرف صرف پاکستانی ہی شہید ہو رہے ہیں، چاہے وہ عام شہری ہوں، پولیس والے ہوں یا فوجی۔ آج کی شہادتوں میں ایک کرنل اور میجر بھی شامل ہیں جو انتہائی افسوس کی بات ہے۔ تمام شہداء کے درجات کی بلندی اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کیلئے دعاگو ہوں۔ ملک پر مسلط مافیا کی ناقص پالیسیوں کی وجہ سے اس وقت پاکستان خصوصاً خیبرپختونخوا میں دہشتگردی کی بدترین صورتحال پیدا ہو گئی ہے۔ پاکستان میں اس سال دہشتگردی کے ریکارڈ واقعات ہوئے ہیں جن میں جس بڑی تعداد میں قیمتی جانوں کا نقصان ہوا اس کی مثال ملنا مشکل ہے، جبکہ سال کے اختتام میں ابھی دو مہینے باقی ہیں۔ میں پہلے بھی بارہا کہہ چکا ہوں کہ خیبرپختونخوا سمیت ملک میں دہشتگردی کے مکمل خاتمے کیلئے چار اسٹیک ہولڈرز سے بات چیت ناگزیر ہے جن میں خیبرپختونخوا حکومت، قبائلی علاقوں کی عوام، افغان حکومت اور افغان عوام شامل ہیں۔ موجودہ رجیم نے جنگ و جدل کی جو پالیسی اپنائی ہوئی ہے، وہ حالات کے مزید بگاڑ کی وجہ بن رہی ہے۔ خیبرپختونخوا حکومت کو بارہا ہدایات دیں کہ خیبر پختونخوا میں اپنے ہی شہریوں کے خلاف شروع کیے گئے غیرضروری ملٹری آپریشنز کے خلاف کھڑی ہو، ہمارے دور میں ان تمام علاقوں میں امن قائم ہو چکا تھا، لیکن انتہائی دکھ ہے کہ خیبرپختونخوا حکومت میرے امن کے ویژن پر عملدرآمد میں کامیاب نہیں ہوسکی اور اپنے آپ کو وفاقی حکومت اور سیکیورٹی ایجینسیوں کی جنگی پالیسیوں سے ایسے دور نہیں رکھ سکی جس طرح ضرورت تھی۔ ایسے میں خیبرپختونخوا حکومت میں تبدیلی کے علاوہ کوئی چارہ نہیں ہے۔ میں خیبرپختونخوا کی وزارت اعلیٰ کی ذمہ داریاں سہیل آفریدی کے سپرد کرنے کا اعلان کرتا ہوں۔ ڈرون حملوں، جیٹ طیاروں اور مارٹر گولوں کے ذریعے دہشتگردی کے خلاف جنگ کی پالیسی انتہائی بیوقوفانہ حکمت عملی ہے، جس کے باعث ملک دہشتگردی کے منحوس چکر سے کبھی نکل نہیں پایا۔ آج دہشتگردی کے واقعے میں ہونے والی شہادتوں کے بعد ہماری سیکیورٹی فورسز جواباً کاروائی کریں گی جس کے نتیجے میں دوسری جانب سے پھر ردعمل آئے گا اور یہ سلسلہ اسی طرح چلتا رہے گا۔ ہمارے ساڑھے تین سالہ دورِ حکومت میں دہشتگردی ملکی تاریخ کی کم ترین سطح پر تھی۔ باوجود اس کے کہ اس وقت افغانستان میں بھارت نواز اور پاکستان مخالف اشرف غنی کی حکومت تھی۔ ایسے میں، میں نے ذاتی حیثیت میں افغانستان کا دورہ کیا اور اشرف غنی کو بھی دوطرفہ تعلقات میں بہتری کیلئے پاکستان دورے کی دعوت دی۔ تعلقات بحالی کی عملی کوششوں اور موثر حکمت عملی کے باعث ملک میں بدامنی کے ایسے واقعات نہیں ہوئے جیسے آج ہورہے ہیں۔ دوسری جانب اقتدار پر قابض موجودہ حکمرانوں نے افغانستان میں نئی بننے والی حکومت سے تعلقات کی بہتری کیلئے کوئی اقدام نہیں اٹھایا۔ بلکہ چالیس سال کی مہمان نوازی کے بعد جس طریقے سے افغان پناہ گزینوں کو بے عزت کر کے ملک بدر کیا گیا وہ انتہائی تکلیف دہ ہے۔ بلاول بھٹو ایک سال سے زائد وزارتِ خارجہ کے منصب پر براجمان رہا اور تمام دنیا گھومنے کے باوجود، تاریخ کے اس انتہائی اہم موڑ پر ایک مرتبہ بھی کابل نہیں گیا اور نہ ہی افغان حکومت سے تعلقات کی بہتری کیلئے رابطہ کیا۔ دیرپا قیامِ امن کے لیے ضروری ہے کہ اس معاملے کو بڑے تناظر میں دیکھا جائے، تمام فریقین مل بیٹھ کر افہام و تفہیم سے معاملات حل کریں۔ میں پُرامید ہوں کہ خیبرپختونخوا حکومت میں تبدیلی سے نئی شروعات ہوں گی۔ عوامی نمائندوں، جرگوں اور قبائل سے معاونت حاصل کی جائے گی، دہشتگردی کے مسئلے کو جڑ سے اکھاڑنے کیلئے تمام فریقین بات چیت کے ذریعے معاملہ فہمی سے دیرپا حل دریافت کریں گے۔ مجھے پوری توقع ہے کہ میری ہدایات کے عین مطابق نئے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی میرے ویژن، قبائلی روایات اور عوامی امنگوں کی روشنی میں وفاقی حکومت کو خیبر پختونخوا میں امن کے بہترین فارمولے پر عمل کروانے اور دیر پا امن کے قیام میں بہترین کردار ادا کرنے میں کامیاب ہوں گے۔” چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا اڈیالہ جیل سے پیغام (٨ اکتوبر ۲۰۲۵)
1,476
21,239
566
36,598
1,872,357
معذرت کے ساتھ اب آپکی نالائقی آشکار ہو چکی۔ مزید چولیں مارنیں سے گریز کریں۔ شکریہ۔
میری ٹوئیٹ میں چند الفاظ رہ گئے جس پر عشاق نے ”تضاد کیا ہے“ کاواویلا مچایا۔مسنگ الفاظ ہیں “”تبدیلی کی خبر کی تردید“۔ اب عشاق پھر پڑھیں۔ پھر سمجھیں کہ تضاد یہ ہے کہ دوسروں کی بات کو تو جب چاہیں کسی جنرل کا اشارہ قرار دیتے ہیں اور یہ نہیں بتاتے کہ خود کس کے اشارے پر چلتے ہیں 😏
71
633
3
3,710
82,316
صابر بھائی نے مجھے اپنے گھر بلا کر یہ خبر سنائی تو مجھے کافی حیرانی ہوئی تھی پھر ایک سورس نے کنفرم کیا بلکہ اس رات ہم یہ بھی جان چکے تھے کہ اگلا وزیر اعلی کون ہے۔ کافی دلچسپ اور ڈرامائی صورتحال رہی۔
94
2,455
13
12,288
214,014
"مجھے پوری توقع ہے کہ میری ہدایات کے عین مطابق نئے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی میرے ویژن، قبائلی روایات اور عوامی امنگوں کی روشنی میں وفاقی حکومت کو خیبر پختونخوا میں امن کے بہترین فارمولے پر عمل کروانے اور دیر پا امن کے قیام میں بہترین کردار ادا کرنے میں کامیاب ہوں گے" @ImranKhanPTI #عمران_احمد_خان_نیازی
64
3,072
16
8,576
73,279
وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی @SohailAfridiISF وفاقی حکومت کو سمجھائیں کہ پختون روایات کیا ہیں یہاں امن کیسے قائم ہو سکتا ہے میرے وژن پر عملدرآمد کریں ۔ عمران خان کی سلمان اکرم راجہ کے ذریعے گفتگو
29
2,780
9
9,897
106,731
اب سمجھ آئ ریئس المنافقین @iqrarulhassan ! سچ بولنا کتنا مشکل ہے کیوں اس سوال پر آپ کی "آنکھ" پھٹنے والی ہو گئی تھی جس سوال پر آپ کی سانس آپ کے گلے میں اٹک گئی، آپ کو موت کا فرشتہ نظر آگیا اس سوال کا جواب ایک مرد مجاہد جیل میں بیٹھ کر موت کئ آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر روزانہ دیتا ہے
40
946
14
3,000
65,974
عمران خان کی اہل خانہ سے ملاقات کے روز سات ماہ ہو گئے ملاقات نہیں کروائی جارہی۔ ہمارے صبر کا امتحان نہ لیں عمران خان کو اب قید تنہائی میں رکھنے کی کوشش کی تو ہم آرام سے نہیں بیٹھیں گے۔ عمران خان کو قید تنہائی میں ڈالا گیا تو اس حوالے سے عمران خان کی ہدایات ہیں وہ وقت آنے پر بتادیں گے۔ علیمہ خان
25
1,899
6
5,059
56,672
اتنا ذلیل تو خدا نے جرنیلوں کو نہیں کیا جتنا گنڈاپوری گروپ اور اس کے چیلے ہو رہے ہیں ۔۔ کوئ گنڈاپور ، کوئ مشال یوسف زئی یا کوئ بھی ان کا چیلا نہیں بچے گا سب رگڑے جائیں گے ۔۔ بچا لو اپنا گنڈاپور اور باقی کھمبے اگر بچا سکتے ہو تو 🔥
290
2,400
21
7,314
60,367
وہ جو کہتے تھے صنم کو پنجاب جاؤ۔۔۔۔ کر لیا گرفتار آرہی ہے پنجاب ، پانچ دس سال سزا وہی کاٹے گی یا اُس کی فیملی بھُگتے گی۔۔۔ باقی کُچھ لوگ بس ٹویٹر پر بڑکیں ماریں گے۔۔۔ تُہمتیں لگائیں گے۔۔۔
59
165
6
823
12,668
میں ایک بار پھر بتا دیتا ہوں کہ جب مجھے 2024 میں سوات سے اٹھانے ایجنسیوں کے لوگ آئے تو انکے ساتھ خیبر پختونخواہ کے سرکاری ملازمین بھی تھے۔ بہت پہلے کہہ چکا ہوں کہ گرفتاری یا اغوا سے بچنے کے لیے کوئی بھی خیبر پختونخواہ حکومت پر بھروسہ نہ کرے۔
354
5,127
36
16,699
159,809
تیمور جھگڑا ہمیشہ ڈیسنٹ ہوکر دلائل دیتا🚨 عمران خان کی بہنوں کو غدار کہنا بڑی ریڈیکولس سٹیٹمنٹ ہے گنڈاپور صاحب نے مجھے بھی غدار ڈیکلیئر کیا ہے لیکن کوئی دلیل نہیں غدار غدار سے نکل کر عمران خان کی رہائی اور صوبے کے مفاد پر فوکس رہنا چاہیے !!
3
316
1
1,658
39,080
Happy Birthday, Imran Khan. Given your unjust, politically motivated incarceration and the inexcusable treatment meted out to you by the establishment and its corrupt partners, it may not feel like a happy moment. But remember that millions of people admire your patriotism and noble effort to serve your people. So let us wish a Happy Birthday to your struggle and the struggle for a better #Pakistan. With sincere best wishes from your friend and from all those who want you to be free and Pakistan to succeed.
281
3,645
68
12,875
233,221
کس قسم کے بے شرم لوگوں سے پاکستان کا پالا پڑ گیا ہے
اگر واپس نہیں کرسکتے تو کم از کم عدالت میں ہی پیش کردیں، ۲ اکتوبر کو کراچی سے اغوا ہونے والے پرو فلسطین ایکٹیوسٹ @jamilbehram کی بہن کی اپیل
72
4,949
16
13,424
126,359
مہنگا پینٹ گڑیا نانی بس اپنے منہ پر کرواتی ہے 🫢
اسلام آباد میں "بلیو لائن" بسیں چلائی گئیں، اس والی بلیو کا پینٹ اکھڑا تو نیچے سے پرانی ریڈ والی میٹرو بس نکل آئی 😆
87
959
19
3,841
81,527
صنم جاوید کی گرفتاری کے پہلو! ۱) یہ بتانا کہ خیبر پختونخواہ حتی کہ پشاور بھی پی ٹی آئی کے لئے سیف ہیون نہیں۔ ۲) علی امین گنڈاپور کی حکومت کو کمزور دکھانا، ایکسپوز کرنا ۳) تنقید پر زیرو ٹالیرنس کا پیغام۔
105
962
19
4,079
33,505
When a clown moves into a palace, he doesn't become king. The palace becomes a circus.
277
1,434
84
4,696
321,150
اچانک سے باپ کے بارے سوال سامنے آگیا تو بیٹے کے ہوش اڑ گے ۔۔ یہ بوٹ کے تسمے کے ساتھ لٹکنے والا بھی خود کو ہیرو کہتا ہے واہ 👏👏👏
98
2,306
33
7,962
69,887
پہلے جب صنم کو گرفتار کیا تو اُس کی بہن موجود تھی آواز اُٹھانے کے لیئے۔۔ اب دونوں بہنوں کو ساتھ گرفتار کیا گیا پھر کُچھ دو چار گُمنام کُتوں کو اُن پر بھونکنے کے لیئے چھوڑا گیا وہ کُتے جن کی دو چار سال پہلے پارٹی ولدیت کُچھ اور تھی وہ بھی کہتے تھے جی یہ کمپرومائز ہیں۔۔۔لعنت
53
261
6
895
12,173
مولوی صاحب: مجھے عمران خان کے اچھے کام دکھا دے عام شہری: سب سے بڑا کام جو کیا وہ محمدﷺ کے شان میں گستاخی کے خلاف آواز اٹھائی جو تاریخ میں کبھی کسے نے نہیں کیا تھا
70
2,270
17
7,568
68,731