السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
#خاتم_الرسلﷺ
#دامن_یار
ذکرِ مصطفیٰ ﷺ وہ نور ہے جو دلوں کو سکون، روح کو تازگی اور زندگی کو معنویت عطا کرتا ہے۔ تاجدارِ انبیاء، رحمتِ عالم ﷺ کی بارگاہِ اقدس میں درود و سلام کا نذرانہ پیش کرنا سعادتِ عظمیٰ اور باعثِ اجر و ثواب ہے۔ زندگی کے لمحات تو گزر جاتے ہیں، مگر وہ لمحے بابرکت ہو جاتے ہیں جو محبوبِ کبریا حضرت محمد ﷺ کی یاد اور درود و سلام کی خوشبو سے معطر ہوں۔
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔
اَللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔
#تشریح_القرآن
سورۃ البقرہ
آیت نمبر 133
ترجمہ:
کیا تم اس وقت موجود تھے جب حضرت یعقوب علیہ السلام کی وفات کا وقت آیا؟ جب انہوں نے اپنے بیٹوں سے پوچھا: ’’میرے بعد تم کس کی عبادت کرو گے؟‘‘ تو انہوں نے جواب دیا: ’’ہم آپ کے معبود، آپ کے آباؤ اجداد ابراہیم، اسماعیل اور اسحاق علیہم السلام کے معبود، ایک ہی معبود کی عبادت کریں گے، اور ہم اسی کے فرمانبردار ہیں۔‘‘
سورہ البقرہ
آیت نمبر 134
ترجمہ:
وہ ایک جماعت تھی جو گزر چکی۔ جو کچھ انہوں نے کمایا، وہ ان کے لیے ہے اور جو کچھ تم کماؤ گے، وہ تمہارے لیے ہے، اور تم سے ان کے اعمال کے بارے میں نہیں پوچھا جائے گا۔
سورۃ البقرہ،
آیات 133 تا 134
تشریح
ان آیاتِ مبارکہ میں حضرت یعقوب علیہ السلام کی اپنے بیٹوں کے لیے دینی فکر اور توحید کی اہمیت بیان کی گئی ہے۔ حضرت یعقوب علیہ السلام نے اپنے بیٹوں سے پوچھا کہ میرے بعد تم کس کی عبادت کرو گے؟ ان کے بیٹوں نے جواب دیا کہ ہم اسی ایک اللہ تعالیٰ کی عبادت کریں گے جو آپ کا اور آپ کے آباؤ اجداد حضرت ابراہیم، حضرت اسماعیل اور حضرت اسحاق علیہم السلام کا معبود ہے، اور ہم اسی کے فرمانبردار رہیں گے۔
اس واقعے سے معلوم ہوتا ہے کہ انبیائے کرام علیہم السلام اپنی اولاد کی دینی تربیت اور توحید پر استقامت کو خاص اہمیت دیتے تھے۔ والدین کو بھی چاہیے کہ اپنی اولاد کو اللہ تعالیٰ کی عبادت، اس کی فرمانبرداری اور دین پر ثابت قدم رہنے کی تعلیم دیں۔
آیت نمبر 134 میں واضح کیا گیا ہے کہ سابقہ امت اپنے اعمال کے ساتھ گزر چکی۔ ان کے اعمال کا حساب ان کے ساتھ ہے اور ہمارے اعمال کی ذمہ داری ہم پر ہے۔ محض آباؤ اجداد کی نسبت یا ان کے نیک اعمال پر فخر کرنا کافی نہیں، بلکہ ہر شخص کو اپنے ایمان اور اعمال کی فکر کرنی چاہیے۔
ان آیات سے یہ سبق ملتا ہے کہ اللہ تعالیٰ کی وحدانیت پر ایمان، اس کی عبادت اور اس کے احکامات کی پیروی ہر انسان کی ذمہ داری ہے۔ ایک مسلمان کے لیے ضروری ہے کہ وہ اللہ تعالیٰ کے تمام انبیائے کرام علیہم السلام پر ایمان رکھے اور حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کو اللہ تعالیٰ کا آخری رسول تسلیم کرتے ہوئے آپ ﷺ کی تعلیمات کے مطابق زندگی گزارنے کی کوشش کرے۔
تفسیر کے لیے حوالہ: تفسیر ابنِ کثیر، سورۃ البقرہ، آیات 133–134۔ آیت 133 کی تفسیر میں حضرت یعقوب علیہ السلام کی وصیت اور توحید، جبکہ آیت 134 کی تفسیر میں سابقہ امت کے اعمال اور ہر شخص کی اپنی ذمہ داری کا بیان ہے۔
واللہ اعلم بالصواب۔
1
﷽
السلام علیکم ورحمة اللہ وبركاته 🌹
#خاتم_الرسلﷺ
یا اللہ ہم پر اتنا ہی بوجھ ڈال جتنا ہم برداشت کرسکیں، ہمیں اتنی ہی تکلیف دے جو ہم سہہ سکیں اے طاقت و قدرت والے میرے رب ہم بہت کمزور ہیں ان آزمائشوں کے قابل نہیں ہم پر رحم فرما
آمین ثم آمین 🤲
#خاتم_الرسلﷺ
#تشریح_القرآن
سورۃ البقرہ
آیت 155
ترجمہ:
اور ہم ضرور تمہیں کسی قدر خوف، بھوک، مالوں، جانوں اور پھلوں کی کمی سے آزمائیں گے، اور (اے محبوب ﷺ!) صبر کرنے والوں کو خوشخبری دے دیجیے۔
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
#خاتم_الرسلﷺ
زندگی کی وہ گھڑی لافانی ہو جاتی ہے جو ہادیِ اعظم ﷺ آقا کریم ﷺ کے ذکرِ پاک اور درود پاک کے نور سے منور ہو جائے۔
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَبَارِكْ وَسَلِّمْ
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🥀
سب کو صحت، سلامتی، خوشیوں، رحمتوں، برکتوں اور رزقِ حلال سے مالا مال فرما۔
ہر دعا کو قبولیت اور ہر نیک خواہش کو تکمیل عطا فرما۔
آمین یارب العالمین 🤲
اللّٰہم صل علیٰ محمدٍ و علیٰ آلِ محمدٍ و بارک وسلم ﷺ
#خاتم_الرسلﷺ
#دامن_یار
اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ وَبَارِكْ وَسَلِّمْ ❤️
صَلَّی اللّٰهُ عَلٰی مُحَمَّدٍ ﷺ
یا اللہ! ہمیں کثرت سے درود شریف پڑھنے اور حضور نبی کریم ﷺ کی سچی محبت نصیب فرما۔ آمین
#خاتم_الرسلﷺ
يَا رَسُولَ اللّٰهِ، بِذِكْرِكَ يَطِيْبُ الْقَلْبُ وَتَسْكُنُ الرُّوْحُ ﷺ
یا رسول اللہﷺ، آپ ﷺکے ذکر سے دل پاکیزہ ہو جاتا ہے اور روح کو سکون ملتا ہے ﷺ
اللَّهُـــمَّ صَـــلِّ عَلَــــى سَيِّدِنَا مُحَمَّــــدٍ وَعَلَـــى آلِهِ وَصَــــحْبِهِ وَسَلِّــــمْ
#خاتم_الرسلﷺ
وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○
-'میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا🥰
سیدنا رحیمُُ صلی اللہ علیہ والہ وسلم
لاکھوں کروڑوں درود و سلام ھوں میرے پیارے آقا حضرت مُحَمَّدٌ ﷺ
خَاتَمُ النَّبِیّینَ ﷺ عربی پر اور آپؐﷺ کی پیارے آلؐ رسول صحابہؓ پر بھی❤️
#خاتم_الرسلﷺ
11
يَا رَسُولَ اللّٰهِ، بِذِكْرِكَ يَطِيْبُ الْقَلْبُ وَتَسْكُنُ الرُّوْحُ ﷺ
یا رسول اللہﷺ، آپ ﷺکے ذکر سے دل پاکیزہ ہو جاتا ہے اور روح کو سکون ملتا ہے ﷺ
اللَّهُـــمَّ صَـــلِّ عَلَــــى سَيِّدِنَا مُحَمَّــــدٍ وَعَلَـــى آلِهِ وَصَــــحْبِهِ وَسَلِّــــمْ
#خاتم_الرسلﷺ
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
#خاتم_الرسلﷺ
زندگی کی وہ گھڑی لافانی ہو جاتی ہے جو ہادیِ اعظم ﷺ آقا کریم ﷺ کے ذکرِ پاک اور درود پاک کے نور سے منور ہو جائے۔
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَبَارِكْ وَسَلِّمْ
﷽
السلام عليكم ورحمة اللہ وبرکاتہ 🌹
#خاتم_الرسلﷺ
رب العالمین !🤲
ہمیں محتاجیِ خلق سے بچا کر اپنے فضل کی وسعت عطا فرما،
بیماری میں شفا، کمزوری میں طاقت اور بےسکونی میں قلبی اطمینان عطا فرما ہماری زندگی کا ہر دن ایمان، عافیت اور تیری رضا کے ساتھ گزرے۔آمین🤲
Mahii 🎀🦋 retweeted
Replying to @sh_3256
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَبَارِكْ وَسَلِّمْ
#خاتم_الرسلﷺ
#تشریح_القرآن
سورۃ البقرہ،
آیت 159
تشریح
حضرت براء بن عازب رضی اللہ عنہ سے ایک روایت میں ہے کہ قبر میں کافر کو عذاب دیا جاتا ہے، جس کی آواز جن و انس کے سوا دوسری مخلوقات سنتی ہیں اور وہ اس پر لعنت کرتی ہیں۔
حوالہ: تفسیر ابن کثیر، البقرہ: 159
#خاتم_الرسلﷺ
#تشریح_القرآن
سورۃ البقرہ،
آیت 159
تشریح
علم سکھانے والے کے لیے مخلوقات استغفار کرتی ہیں، یہاں تک کہ پانی کی مچھلیاں بھی۔ اس کے برعکس حق کو جانتے ہوئے چھپانا بہت بڑا گناہ ہے۔
#خاتم_الرسلﷺ
#تشریح_القرآن
سورۃ البقرہ،
آیت 159
تشریح
اہلِ کتاب نے اپنی کتابوں میں موجود نبی کریم ﷺ کی نشانیاں اور آپ ﷺ کی صفات کو چھپایا تھا۔ اللہ تعالیٰ نے واضح فرما دیا کہ حق کو جانتے ہوئے چھپانے والے اس کی لعنت کے مستحق ہیں۔
حوالہ: تفسیر ابن کثیر، البقرہ: 159۔
#خاتم_الرسلﷺ
#تشریح_القرآن
سورۃ البقرہ،
آیت 159
تشریح
اس آیت مبارکہ میں ان لوگوں کے لیے سخت وعید ہے جو اللہ تعالیٰ کی نازل کردہ روشن دلیلوں، ہدایت اور دینی حقائق کو جانتے ہوئے چھپاتے ہیں۔
تفسیر ابن کثیر کے مطابق اس آیت کا تعلق خصوصاً اہلِ کتاب سے ہے
#خاتم_الرسلﷺ
#تشریح_القرآن
سورۃ البقرہ،
آیت 159
ترجمہ:
تو ایسے لوگوں پر اللہ تعالیٰ بھی لعنت فرماتا ہے اور لعنت کرنے والے بھی لعنت کرتے ہیں۔
#خاتم_الرسلﷺ
#تشریح_القرآن
سورۃ البقرہ،
آیت 159
ترجمہ:
بے شک وہ لوگ جو ہماری نازل کردہ روشن دلیلوں اور ہدایت کو چھپاتے ہیں، باوجود اس کے کہ ہم انہیں کتاب میں لوگوں کے لیے کھول کر بیان کر چکے ہیں،









