22نومبر کو صوبہ سندھ بھر میں احتجاجی مظاہروں کا ایجنڈا۔۔۔
#مولاناکابیانیہ_بلاول_بولیں
#جےیوآئی_سندھ_احتجاج
#معدنیات_عوامی_ملکیت
#فاشسٹ_حکومت_پنجاب
#26نومبر_سرگودھا_تیارہو
ShahZol Khan retweeted
جی ہاں
یہ ہے مولانا @MoulanaOfficial کا سٹریٹ پاور
جو آج پاکستان کے آخری کونے چمن کے ایک ضلع میں مولانا کےساتھ اظہار یکجہتی کرہےہیں
#مولاناکابیانیہ_بلاول_بولیں
#جےیوآئی_سندھ_احتجاج
#معدنیات_عوامی_ملکیت
#فاشسٹ_حکومت_پنجاب
#نومبر26_سرگودھا_تیارہو
بلاول بھٹو کے حالیہ بیان نے اس حقیقت کو مزید واضح کر دیا ہے کہ مولانا فضل الرحمن صاحب نے اسٹیبلشمنٹ کے بیانیے کو سیاسی طور پر تنہا کر دیا ہے۔ آج ملک کی مختلف سیاسی آوازیں بھی ان خدشات اور تحفظات کی تائید کر رہی ہیں جنہیں مولانا صاحب عرصۂ دراز سے قوم کے سامنے پیش کرتے آ رہے ہیں۔
مولانا فضل الرحمن صاحب کا مؤقف اب محض جمعیۃ علماء اسلام کا مؤقف نہیں رہا، بلکہ آئین کی بالادستی، جمہوریت کے استحکام اور عوامی حقوق کی جدوجہد کا ایک نمایاں سیاسی مؤقف بن چکا ہے۔
#مولاناکابیانیہ_بلاول_بولیں
#جےیوآئی_سندھ_احتجاج
#معدنیات_عوامی_ملکیت
#فاشسٹ_حکومت_پنجاب
#26نومبر_سرگودھا_تیارہو
ShahZol Khan retweeted
سرگودھا جلسے کے اعلان سے خوفزدہ ہوکر جےیوآئی عہدیداران کو دباؤ میں لانے کی کوششیں کسی جمہوری حکومت کو زیب نہیں دیتیں۔
سرگودھا کے عوام کو فیصلہ کرنے دیں کہ وہ کس سیاسی جماعت کے ساتھ کھڑے ہونا چاہتے ہیں۔
#مولاناکابیانیہ_بلاول_بولیں
#جےیوآئی_سندھ_احتجاج
#معدنیات_عوامی_ملکیت
#فاشسٹ_حکومت_پنجاب
#26نومبر_سرگودھا_تیارہو
ShahZol Khan retweeted
چمن:
قائدِ جمعیت زندہ باد کانفرنس میں ہزاروں افراد نے بھرپور شرکت کی۔ ضلع چمن کے مختلف علاقوں سے عوام، کارکنان اور جمعیت علماء اسلام کے ذمہ داران نے بڑی تعداد میں شرکت کرکے کانفرنس میں اپنی موجودگی کا اظہار کیا۔
#مولاناکابیانیہ_بلاول_بولیں
#جےیوآئی_سندھ_احتجاج
#معدنیات_عوامی_ملکیت
#فاشسٹ_حکومت_پنجاب
#نومبر_سرگودھا_تیارہو
ShahZol Khan retweeted
ن لیگ آپس میں تقسیمPPPکےتحفظات کُھل کرسامنےآگئےمقتدرہ اپنی ضداوراناکیوجہ سےتنہائی کیطرف جارہی ہےبہترہےکہ غلطیوں کاادراک کرکےملک کوباہمی مشاورت کیساتھ چلانےکاآغازکرے
#مولاناکابیانیہ_بلاول_بولیں
#جےیوآئی_سندھ_احتجاج
#معدنیات_عوامی_ملکیت
#فاشسٹ_حکومت_پنجاب
#نومبر26_سرگودھا_تیارہو
ShahZol Khan retweeted
سیاسی جماعتوں کو انتخابی میدان میں شکست دی جاتی ہے۔
تھانوں اور انتظامی دفاتر کے ذریعے نہیں۔
سرگودھا میں جمعیت علماء اسلام کے خلاف مبینہ دباؤ کی کارروائیاں جمہوری روایات پر سنجیدہ سوالیہ نشان ہیں۔
#مولاناکابیانیہ_بلاول_بولیں
#جےیوآئی_سندھ_احتجاج
#معدنیات_عوامی_ملکیت
#فاشسٹ_حکومت_پنجاب
#26نومبر_سرگودھا_تیارہو
ShahZol Khan retweeted
رات مولانا صاحب سے ملاقات ہوئی۔
دو گھنٹے کی اس نشست میں مولانا صاحب لطیفے سناتے رہے اور ہم قاری ابراہیم صاحب کے لطیفے سنتے رہے۔
موجودہ حالات پر بات چلی تو کہنے لگے:
"ہم تو ان حالات سے لطف اندوز ہوتے ہیں، خاص کر جب مخالفین بوکھلاہٹ کا شکار ہو جاتے ہیں۔"
#مولاناکابیانیہ_بلاول_بولیں
ShahZol Khan retweeted
جمعیت علماء اسلام سندھ کے ذمہ داران کے نام صوبائی امیر محترم کا پیغام، جس پر فوری عمل در آمد شروع کرنا ہوگا۔
#مولاناکابیانیہ_بلاول_بولیں
#جےیوآئی_سندھ_احتجاج
#معدنیات_عوامی_ملکیت
#فاشسٹ_حکومت_پنجاب
#26نومبر_سرگودھا_تیارہو
قلم کی حرمت، ضمیر کی شہادت اور عمار خان یاسر
تحریر: نوفل ربانی
صحافی معاشروں میں وہ آئینہ ہوتے ہیں جو عوام کو حکمرانوں کے حقیقی چہرے دکھاتے ہیں جمہوری اوراسلامی سماجی معاشرت میں صحافی ایک طرف عوام کا ترجمان ہوتا ہے جو عوامی مسائل کو حکمرانوں تک پہنچاتا ہے دوسری طرف حکمرانوں کا نگران ہوتا ہے کہ خلاف آئین اقدامات پر آواز اٹھاتا ہے اسطرح صحافت ریاست کے ایوانوں اور عوام کی دہلیز کے درمیان وہ بیدار ضمیر ہے، جو اقتدار کی سماعتوں تک محروموں کی آہیں پہنچاتا ہے
صحافت محض الفاظ کا کھیل ، خبروں کی ترسیل اور واقعات کی منظرکشی کا نام نہیں؛ یہ اجتماعی ضمیر کی ترجمانی،کرتا ہے ۔اسی صحافتی وقار، پیشہ ورانہ خودداری اور جمہوری شعور کی ایک قابلِ تحسین مثال نوجوان صحافی عمار خان یاسر کا کردار ۔ہے۔
عمار خان یاسر مذہبی طبقے کی جاندار ترجمانی کا استعارہ ہے ۔
ہمارے مذہبی طبقے کے پاس جو دوچار آوازیں صحافت کے میدان میں ہیں تو وہ مکمل آزاد اور پیشہ ورانہ نہیں بلکہ " مجبوریوں" کے گرد گھومتی ہیں جبکہ عمار خان یاسر حریت فکر ، با ضمیر اور اصولی جمہوری اقدار کی حامی صدا ہے۔
ہم عمار خان یاسر کی محنت، ان کے صحافتی سفر، جمہوری اقدار سے ان کی وابستگی، حب الوطنی اور اپنے مؤقف کے اظہار پر انہیں خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔
ابھی چند دن قبل انہوں نے مولانا فضل الرحمان صاحب سے ملاقات کی اور مولانا کے خلاف نون لیگی پروپیگنڈے کی مذمت کرتے ہوئے مولانا کے جمہوری سیاسی موقف کی تائید کی ۔
میں عمار کو اس وقت سے جانتا ہوں جب وہ وہاڑی سے موٹر سائیکل پر لاہور" زوم میڈیا "کے دفتر صحافتی مشق کرنے آتے تھے ناچیز کیساتھ اسکا برادرانہ تعلق ہے مشاورت بھی بعض مواقع پر چلتی رہتی ہے ۔
عمار نے اپنی شناخت محنت، فکری استقلال اور اظہار کی صلاحیتوں سے بنائی ہے ۔ ان کی صحافتی جدوجہد کا قابلِ قدر پہلو یہ ہے کہ انہوں نے سیاسی معاملات جمہوری اصولوں اور آئینی اقدار کے تناظر میں پیش کرنے کی کوشش کی۔
عمار خان یاسر!
آپ کی صحافت قدر اس لیے نہیں کہ آپ نے ہماری پسندیدہ شخصیت کے حق میں لکھا بولا بلکہ اس لیے ہے کہ آپ نے اپنے ضمیر کے مطابق لکھنے اور بولنے کا حق استعمال کیا۔
انکے حوالے سے سوشل میڈیا پر کچھ تشویشناک مبینہ افواہیں گردش میں ہیں انکی معصوم سی تین بیٹیاں ہیں اللہ انکا سایہ بعافیت زینب اور انکی بہنوں کے سر پر قائم رکھے۔
ہماری دعا ہے کہ آپ کی سلامتی اور خیریت کی اطمینان بخش خبر جلد سامنے آئے اور آپ پوری آزادی، وقار اور تحفظ کے ساتھ اپنی صحافتی خدمات جاری رکھ سکیں۔
عمار خان یاسر کے لیے خراجِ تحسین، ان کی سلامتی کے لیے دعا اور ان کے حق اظہار کے لیے غیر مشروط یک جہتی کا اظہار کرتے ہیں۔
نوفل ربانی
ShahZol Khan retweeted
باوثوق ذرائع کے مطابق بیرونِ ملک روپوش ایک اہم کاروباری شخصیت کی پاکستان واپسی ہوئی ہے، جو عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان برف پگھلانے میں سرگرم ہے۔ پی ٹی آئی کو حالیہ ریلیف بھی اسی پسِ پردہ پیش رفت کا نتیجہ قرار دیا جا رہا ہے۔ آنے والے دن اہم ہو سکتے ہیں۔
#pti #imrankhan
ShahZol Khan retweeted
16..11..2026
صوبہ پنجاب
رحیم یارخان شہر
جامعہ قادریہ رحیمیہ کے سالانہ دستار فضیلت کانفرنس سے شاھین جمعیت محافظ ختم نبوت سینیٹر مولانا حافظ حمد اللہ صاحب کا خطاب ۔۔
ShahZol Khan retweeted
سرگودھا میں جے یو آئی رہنماؤں کے خلاف مبینہ انتقامی کارروائیوں پر خاموشی اختیار نہیں کی جا سکتی۔
جےیوآئی رہنما کی فلور مل کی بندش سے لے کر گھر گرانے کے احکامات تک، ہر معاملے کی شفاف اور غیر جانبدارانہ تحقیقات ہونی چاہئیں۔
#مولاناکابیانیہ_بلاول_بولیں
#جےیوآئی_سندھ_احتجاج
#معدنیات_عوامی_ملکیت
#فاشسٹ_حکومت_پنجاب
#26نومبر_سرگودھا_تیارہو
ShahZol Khan retweeted
مدارس تک محدود کرنے والوں کے لیے تھرپارکر سے ایک پیغام
جمعیت علماء اسلام اور مولانا فضل الرحمٰن صاحب کو مدارس تک محدود کا پروپیگنڈا کرنے والوں کو خبر ہو کہ ابھی یہ بھونڈی ذہنیت ترک کرنی ہوگی ۔
جمعیت علماء اسلام ملک بھر کی طرح سندھ کی عوامی جماعت ابھر کر سامنے آرہی ہے ۔
زیر نظر ویڈیو میں ہندوستان کے بارڈر سے ملحقہ ضلع تھرپارکر میں ہندو کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے گگنداس کوہلی اپنی برادری اور ساتھیوں سمیت جمعیت علماء اسلام میں شمولیت کا اعلان کر رہے ہیں۔
یہ ہے مولانا فضل الرحمٰن کی مقبولیت اور جمعیت علماء اسلام کے وسیع عوامی دائرے کی ایک عملی گواہی۔
کردار کشی کرنے والے اپنا کام کرتے رہیں گے بغض مولانا میں گلتے سڑتے رہیں گے لیکن سندھ میں جمعیت علماء اسلام کا قافلہ موکانا ہالیجوی اور علامہ سومرو کی قیادت میں عوام کے اعتماد سے آگے بڑھتا رہے گا۔ ان شاءاللہ العزیز
تھرپاکر کی جماعت کو تہہ دل سے مبارکباد
سمیع سواتی
#مولاناکابیانیہ_بلاول_بولیں
#جےیوآئی_سندھ_احتجاج
#معدنیات_عوامی_ملکیت
#فاشسٹ_حکومت_پنجاب
#26نومبر_سرگودھا_تیارہو
ShahZol Khan retweeted
اینکر پرسن جناب منیب فاروق صاحب کے ساتھ ٹی وی چینل 365 پر ( حصہ دوئم)
#مولاناکابیانیہ_بلاول_بولیں
#جےیوآئی_سندھ_احتجاج
#معدنیات_عوامی_ملکیت
#فاشسٹ_حکومت_پنجاب
#26نومبر_سرگودھا_تیارہو
ShahZol Khan retweeted
انتخابی دھاندلی کے ذریعے لائے ہوئے پپٹس کولیپس کر گئے ہیں۔ 1973 کا ائین کولیپس نہیں ہوا ۔ وہ اپنی جگہ قائم ہے۔
#مولاناکابیانیہ_بلاول_بولیں
#جےیوآئی_سندھ_احتجاج
#معدنیات_عوامی_ملکیت
#فاشسٹ_حکومت_پنجاب
#26نومبر_سرگودھا_تیارہو
ShahZol Khan retweeted
ترجمان جےیوآئی اسلم غوری کا بلاول بھٹو کے بیان پر رد عمل
چیئر مین پی پی پی بلاول بھٹو کا بیان حقیقت پسندانہ ہے ۔قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں
بلاول بھٹو نے حکومتی مینڈیٹ کو بے نقاب کرکے جے یو آئی مؤقف کی تائید کی ہے
صوبوں کی تقسیم پر پیپلز پارٹی کی رائے سامنے آگئی ہے
جے یو آئی کا مؤقف بھی یہی ہے ۔ریفرنڈم کرانے کا تجربہ ہمیشہ داغدار رہا ہے
اگر کسی مسئلے کے حل کے لئے آئین میں طریقہ کار موجود ہے تو ریفرنڈم کی ضرورت نہیں رہتی
ریفرنڈم کو بھی ایمرجنسی اور گورنر راج کی طرح آئین کا سہارا لے کر غلط استعمال کیا جائے گا
میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان
ShahZol Khan retweeted
اینکر پرسن جناب منیب فاروق صاحب کے ساتھ ٹی وی چینل 365 پر ( اخری حصہ )
#مولاناکابیانیہ_بلاول_بولیں
#جےیوآئی_سندھ_احتجاج
#معدنیات_عوامی_ملکیت
#فاشسٹ_حکومت_پنجاب
#26نومبر_سرگودھا_تیارہو
ShahZol Khan retweeted
ترجمان جے یو آئی اسلم غوری کی سینئر صحافی شاہد میتلا کو اغواء کئے جانے کی شدید مذمت
شاہد میتلا کے حوالے سے سامنے آنے والی تشویشناک اطلاعات پر صحافی برادری اور اہل خانہ کی تشویش بجا ہے
کسی بھی شہری کو قانون کی بالادستی اور بنیادی حقوق سے محروم نہیں کیا جا سکتا
صحافیوں کو اپنے فرائض کی ادائیگی کے دوران تحفظ فراہم کرنا حکومت کی بنیادی ذمہ داری ہے
شاہد میتلا کو فوری طور پر بازیاب کرایا جائے اور ان کی خیریت سے متعلق اہل خانہ کو آگاہ کیا جائے
حکومت واقعے کا فوری نوٹس لے
صحافیوں کو ہراساں کرنے اور انہیں خوف و دباؤ میں رکھنے کے واقعات ناقابل قبول ہیں
آزادی صحافت جمہوری معاشرے کی بنیادی ضرورت ہے، صحافیوں کے تحفظ پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہونا چاہیے
شاہد میتلا کی بحفاظت بازیابی اور اہل خانہ کی تشویش دور کرنے کے لیے فوری عملی اقدامات کیے جائیں
میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان


















