مرشــــد جینٹل مین 💙 (@shami__w) header
مرشــــد جینٹل مین 💙 (@shami__w) profile picture

حسبنا الله ونعم الوكيل میـــرے لئےاللہ ہی کافی ہے وہ بہتـــرین کارساز ہــے 🌹اِنَّ اللہَ عَلٰی کُلِّ شَیۡءٍ قَدِیر

اپنی حد میں
Joined December 2010
Photo by مرشــــد جینٹل مین 💙 (@shami__w)Photo by مرشــــد جینٹل مین 💙 (@shami__w)Photo by مرشــــد جینٹل مین 💙 (@shami__w)Photo by مرشــــد جینٹل مین 💙 (@shami__w)Photo by مرشــــد جینٹل مین 💙 (@shami__w)Photo by مرشــــد جینٹل مین 💙 (@shami__w)Photo by مرشــــد جینٹل مین 💙 (@shami__w)Photo by مرشــــد جینٹل مین 💙 (@shami__w)Photo by مرشــــد جینٹل مین 💙 (@shami__w)Photo by مرشــــد جینٹل مین 💙 (@shami__w)
سکون نماز پڑھ کے اور ماں سے بات کرکے ہی ملتا ہے الحمدللہ یا رب العالمین
9
9
21
719
غریب بندے کی ایک نشانی یہ بھی ہوتی ہے کہ وہ جس دن کاٹن کا چٹا سوٹ پہنتا ہے تو اس دن ہزار والا نوٹ اوپر والی جیب میں لازمی ڈال کے رکھتا ہے 🥺
3
5
148
غریب بندے کی ایک نشانی یہ بھی ہوتی ہے کہ جب بھی وہ سستا سا نیا موبائل خریدتا ہے تو اسکی کوشش ہوتی ہے اسکی شکل ائی فون سے ملتی جلتی ہو 🥺
3
4
6
190
سنو جاناں کیلشیم کی کمی محسوس ہو رہی ہے 😌
3
1
4
283
ہمیں تو لیک ٹوٹے بھی نہی دیتا کوئی 😒
کبھی معاشرے کے خوف سے اپنے فیصلے تبدیل مت کریں کیونکہ یہ ڈیجیٹل معاشرہ آپکو لیک ٹوٹے تو دے گا لیکن کھانا نہیں دے گا !
1
1
3
171
یہ انسٹا والوں کو کیا بیماری پڑی ہے میرا اتنا پرانا اکاؤنٹ اڑا کر رکھ دیا ہے 😖
2
1
4
162
بس کر دیو یار 😁😁 😁😁
مخالفین کے منہ پہ تازہ تازہ چپیڑ ماری ہے آج بابر نے۔ Well played Boy ❤️🤝👏👏👏 Babar Azam 86 on 51 Balls hit 13 fours and 2 maximum.
1
2
106
عمیرہ احمد سے زیادہ بے حیائی تو بلو ٹک والوں نے پھیلائی ہوئی ہے 😌
عمیرہ احمد کی وجہ سے جو بے حیائی ہماری TLتک پہنچی ہے اور پھیلتی ہی جارہی ہے اسکا انھیں بہت گناہ ملے گا انکو۔۔۔توبہ توبہ یہ کردار اور ایسے سین لکھنے کی ضرورت نہیں تھی اور نہ ہی کبھی آج تک انکے کسی ناول میں ایسے کردار پڑھے پھر اب کیا وجہ بنی ؟
1
2
95
نہی برو 😌
This post is from an account that no longer exists. Learn more
1
115
بالکل بھی نہیں پہلے اپ ڈرامہ دیکھیں پھر ہم اپ کو ایکسیپٹ کریں گے 😌
Kya mai akeli ho jis ne dur nijat ki ek episode b ni dekhi 😲😲🤭 Will society accept me 😂😅 #Darenijat
1
1
177
یہ لے پی لے تیرے اندر کی گرمی کچھ کم ہو 😁
2
3
278
ابوبکر کی طرح پانی پے دم میں بھی کر لیتا ہوں اگر کسی کی طبیعت خراب ہے تو رابطہ کرے 😌
1
4
10
299
جگہ کا فرق ہے
Is sohail ahmed too tall or is wahaj pocket sized? Its like sabrina carpenter jacob elordi situation
1
137
حوریا جی کیبلیں کٹی گئی ہیں ٹینشن نا لیں 😑
یہ کل سے میرا ہی وائی فائی لولا لنگڑا ہے 🤔 یا پھر آپ کو بھی یہ مسئلہ دشوار ہے؟؟؟
2
208
کیا انکا نام کائنات ہے 😖
سائنسدان کھربوں روپے لگا کر صدیوں سے کوشش کر رہے ہیں یہ جاننے کے لیے کہ کائنات کی پیدائش کس روز ہوئی تھی اگر تم کہو تو ان کو تمہارے جنم دن کا بتا کر اس راز سے پردہ ہٹا دوں؟؟ دن بخیر
1
2
141
میرے تمام دوست ٹی ایل کے ابو بکر ہیں اور ڈی ایم میں سبکی بالے جیسی حرکتیں ہیں 😑
5
6
8
241
میرا کچھ کرو بلو 🥺
3
1
3
297
بری بات 😌😑
بریکنگ نیوز انٹرنیشنل سروے نے پاکستانیوں کو دنیا کی چوتھی ذہین ترین قوم قرار دیا ہے-- پین یک یوتھیے نہ ہوتے تو پہلا نمبر پکا تھا-- 😜🤣
3
111
میووٹ کرکے رکھیں 😌
جب سے آدھا ٹبر "کزنز گروپ"میں ایڈ ہوا ، نوٹیفکیشنز ہی ختم نہیں ہوتے۔ 🥴😁
1
3
181
وہ تم ہی ہو زریاب 😌
1
1
1
233