ظہیر الدین بابر retweeted
اک بہت بڑے گدی نشین کی بیٹی مجھ پر عاشق ہے ،
آج ملی میں نے بولا تم عاشق بنے کا دعوا تو کرتی ہو ،
پر مزہ تب آتے تمارے لنگر کھانے سے اک دو بکرے ، ٢ پیپسی کے کریٹ ، سوایاں کے لچھے آتے
ظہیر الدین بابر retweeted
Finally completed my painting, locked down at home has given all of us plenty of time to finish our jobs, exhibition insha Allah soon. And all the money will be used to educate street children and feed deserving families.
For paintings enquire contact watsap imran 03008855559
ظہیر الدین بابر retweeted
عوام کو ریلیف کی بجائے اکاؤنٹ نمبر دے دیا گیا۔
بات وہی ہے؛
داتا صاحب جاؤ خود کھا آؤ، میرا لے آؤ😁
ظہیر الدین بابر retweeted
بڑے اسرار پوشیـدہ ہیں _ اس تنہا پسنـدی میں
یہ مت سمجھو کہ دیـوانے __ جہاں دیـدہ نہیں ہوتے
ظہیر الدین بابر retweeted
اسلام علیکم
صبح بخیر
وہی بھرتے ہیں جھولياں سب کی
وہ سمجتھے ہیں بولياں سب کی
ہم نے خود کو گرا لیا ہے وہاں
گرنے والے جہاں سمبھالتے ہیں
ادرکنی یا رسول والہﷺ اللّه
اللهم صل على سيدنا محمد النبي الأمي
وعلى آلہ وازواجہ واھل بیتہ واصحٰبہ وبارك وسلم 💖
#جمعة_مبارك
ظہیر الدین بابر retweeted
پاکستان میں مزارات پر جا کر date مارنے کا اپنا سحر تھا ،،،
محبوب کو دعا کرتے دیکھنا
اس کو تبرک کے طور پر نمک اٹھاتے دیکھنا ،
چھپ چھپ کر دیکھنا ، حسرت سے دیکھنا ،
رات کو انجانے نمبر سے کال کر بتا نا
اک کالی چادر والی aunty کے ساتھ جو ساتھی ،،وہ میں
ظہیر الدین بابر retweeted
لوگ پوچھتے میڈم آپ کی fans انڈین فلمی ستاروں سے بی زیادہ ہیں اس کی کیا وجہ ہے ؟
جواب : میں لڑکیوں کی پیر پگاڑا ہوں
ہر لڑکی اک بار میرے دربار پر ضرور حاضری دیتی .
اور لڑکے دربار کے گیٹ پر ہوتے ،، نہ جانے کب دیدار ہو جایے
ظہیر الدین بابر retweeted
🌹🌺﷽🌺🌹
🌷السلام علیکم ورحمتہ اللہ🌷
مومن کوکبھی خدا کی رحمت سے ناامید نہیں ہونا چاہئے
حالات کتنےبھی خراب کیوں نہ ہوں
یاد رکھو
ہرکوئی تمہیں ٹھکراسکتا ہے
مگرایک تمہارا رب ہےجوکبھی نہیں ٹھکرا سکتا
چاہےتمھارے گناہ ریت کے
ذروں کے برابر کیوں نہ ہو
☘️🌿🍃صبح بخیر زندگی 🍃🌿☘️
ظہیر الدین بابر retweeted
ماشاءاللہ سید علی رضا عابدی صاحب کى والدہ محترمہ 😇 @akhlaq_sabiha
This post is from a suspended account. Learn more
ظہیر الدین بابر retweeted
میرا جسم۔۔۔۔۔۔میرے اللہ کی امانت
میری چادر۔۔۔۔۔میری عزت
میرا گھر۔۔۔۔۔۔۔میرا تحفظ
میری چار دیواری۔۔۔۔۔۔۔میری سلطنت
میں مسلمان ہوں یہ میری شان ہے
میں مسلمان ہوں یہ میرا ایمان ہے
#AuratAzadiMarch









